By F A Farooqi on May 18, 2016 Aslam Gujar, Barcelona, PMLN, South Africa, spain تارکین وطن
چوہدری جعفر اقبال کے تایاجان چوہدری محمد اشرف فتہ بھنڈ (نمبردار)جو کہ گزشتہ دنوں وفات پا گئے تھے،ان کی وفات پر چوہدری اسلم گجر سینئر رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن) سپین، ظفر اقبال مسلم لیگ (ن) ساؤتھ افریقہ اور منشاء اقبال پاکستان مسلم لیگ (ن) سپین کے سینئر رہنما نے نہائت دکھ کا اظہار افسوس […]
By F A Farooqi on May 11, 2016 Ali Haider Gilani, Barcelona, pakistan, ppp, spain تارکین وطن
بارسلونا : سابق وزیراعظم پاکستان سید یوسف رضا گیلانی کے فرزند، سید علی حیدر گیلانی کی بازیابی کی خوشی میں پیپلزپارٹی سپین کل بادالونا کائیے چلی میں شام 6:30 بجے مٹھائی تقسیم کرے گی منجانب پاکستان پیپلزپارٹی سپین Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 32
By F A Farooqi on May 8, 2016 Barcelona, France, Mian Amjad, pakistan, Paris, spain تارکین وطن
پیرس (نمائندہ خصوصی ) بارسلونا میں ٹیکسی شعبہ میں کام کرنے والے پاکستانی کمیونٹی کے لوگوں نے جس اتفاق اور اتحاد کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے نمائندہ سعد مختار کوٹریڈ یونین الیکشن میں کامیاب کروایا ہے اس سے یورپ میں بسنے والے تمام پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند ہو گیا ہے۔ پیرس کے معروف […]
By F A Farooqi on April 15, 2016 Barcelona, Islamabad..., pakistan, Panama Paper, spain, USA تارکین وطن
بارسلونا(پ ر)پاناما لیکس پاکستانیوں کے لئے اللہ کی طرف سے سوموٹو ایکشن ہے،ان خیالات کا اظہار رانا نویدپاکستان تحریک انصاف سپین یوتھ ونگ نے نمائندہ دوست سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔انہو ں نے کہا کہ پاناما لیکس کا اچانک دنیا کے سامنے منظر عام پر آنا اللہ تعالیٰ کی جانب سے نواز شریف اور […]
By F A Farooqi on March 23, 2016 celebrate, Day, embassy, madried, pakistan, spain تارکین وطن
میڈرڈ(نمائندہ خصوصی )سفارت خانہ پاکستان میڈرڈ میں یوم پاکستان کی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس کا آغاز تلاوت قرآن مجید سے ہوا،سفیر پاکستان محترم رفعت مہدی نے پرچم کشائی کا فریضہ سرانجام دیا اس موقع پر انہو ں نے اپنے خطاب میں کہا کہ سب پاکستانیو ںکو اس خوشی کے موقع پر یوم پاکستان […]
By F A Farooqi on March 12, 2016 argon, humen, number, one, spain, transplantation, World تارکین وطن
بارسلونا(ڈاکٹر قمرفاروق)سپین نے ایک لاکھ ٹرانسپلانٹ آپریشن کر کے اس شعبے کا عالمی تاج اپنے سر پر سجالیا۔ سپین کے ڈاکٹروں نے ٹرانسپلانٹ آپریشنز میں ایک لاکھ کا ہدف پورا کرلیا اور پوری دنیا میں سپین عالمی رینکنگ میں سر فہرست آگیا۔سپین میں ایک لاکھ واں ٹرانسپلانٹ آپریشن ڈاکٹر پیسٹ ہسپتال ویلنسیا میں رواں ماہ […]
By F A Farooqi on March 12, 2016 catalonia, join, police, Rafi, Seminar, spain, Tahir تارکین وطن
بارسلونا(پ ر)کاتالونیاپولیس موسوس اسکواردا نے ایک سیمینار منعقد کروایا جس کا موضوع تھا(میڈی ایشن یعنی دو فریقین کے درمیان مصالحت)اِس سیمینار میں کاتالونیا کے وزیرِ داخلہ Jordi Jane اور آئی جی پولیس کاتالونیاAlbert Batlle i Bastardasنے بھی شرکت کی۔سیمینار کے موضوع کے مطابق پولیس کے میڈی ایشن یعنی مصالحتی ڈپارٹمنٹ کی گزشتہ چار سال کی […]
By F A Farooqi on March 2, 2016 Barcelona, Catholunia, ch-amanat-husain, Hafiz Abdul Razaq, parti, socilate, spain, trust تارکین وطن
بارسلونا(یس ڈیسک)کاتالونیا کی صوبائی پارلیمنٹ کے الیکشن کی انتخابی مہم کے سلسلہ میں سوشلسٹ پارٹی کے پاکستانی نژاد امیدوار حافظ عبدالرزاق صادق کے اعزاز میں صدر پاکستان عوامی تحریک سپین محمد اقبال چوہدری اور ایوارڈ یافتہ بزنس مین چوہدری امانت حسین مہر کا ظہرانہ، عوامی تحریک اور سوشلسٹ پارٹی کے رہنماؤں اور بارسلونا کے پاکستانی […]
By F A Farooqi on March 1, 2016 Barcelona, government, help, Homeless, people, should, spain تارکین وطن
انتظامیہ اور بے گھر افراد کے درمیان کئی سالوں سے مکانات پر قبضہ اور چھڑانے کا عمل جاری بارسلونا( ڈاکٹر قمرفاروق)سپین میں جاری معاشی بحران نے جہاں بہت سے معاملات کو تلپٹ کر کے رکھ دیا ہے وہیں اس نے بہت سے لوگوں کے سر سے چھت چھین لی ہے۔اس چھت چھننے کی وجہ بیروزگاری […]
By F A Farooqi on March 1, 2016 Barcelona, Dr Hummaa, pakistan, spain تارکین وطن
بارسلونا(نمائندہ خصوصی)بارسلونا بلدیہ سے فارغ کی جانیوالی پاکستانی نژاد مشیر اور ترجمان سیوتات بیا ہماجمشید نے خاتون میئر آدا کولاؤ کیخلاف اپنی برطرفی کے فیصلے کیخلاف عدالت پہنچ گئیں۔ہماجمشید کو سیوتات بیا میں مشیر اور ترجمان کے عہدے سے ہماجمشید کو نااہلی اور عدم صلاحیت کی بناء پر انکے عہدے سے فارغ کردیا گیا تھا […]
By F A Farooqi on March 1, 2016 accepted, Barcelona, refugee, spain, welcome تارکین وطن
سپین(نمائندہ خصوصی) بار سلونا میں اس سوچ کو ختم کرنے کے لیے کہ مہاجرین اچھے نہیں ہیں اور ان کی آمد سے ہمارے مسائل بڑھ جایئں گے۔ اس تاثر کے خلاف ایک مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے کا ایک مقصد بحیرہ روم میں ہونے والی اموات کی طرف توجہ مبذول کرانا بھی تھا جو کہ یورپ […]
By F A Farooqi on March 1, 2016 Appartment, Barcelona, Constriction, home, spain, studio تارکین وطن
سپین(نمائندہ خصوصی) بارسلونا شہر کی گرین پارٹی آئی سی وی کی اتحادی حکومت اور سوشلسٹ پارٹی بارسلونا کے درمیان ایک معاہدہ طے پا گیا ہے۔ جس کے تحت شہری انتظامیہ 2016 سے 2019 کے درمیان شہر میںغربت کا شکار افراد کے فلیٹوں کی اندورنی مرمت اور عوامی جگہوں کی مرمت کی مد میں 23 کروڑ […]
By F A Farooqi on February 27, 2016 Barcelona, pakistan, Parti Socilate, PS, spain تارکین وطن
سپین(بارسلونا) سوشلسٹ پارٹی کتالونیہ کے مرکزی دفتر میں سوشلسٹ پارٹی سپین کا اہم اجلاس ہوا۔سوشلسٹ پارٹی کتالونیہ کے مرکزی دفتر میں سوشلسٹ پارٹی کی سپین میں حکومت سازی کے لیے کی جانے والی پیش رفت کے سلسلہ میں ایک اہم بات میٹنگ کا اہتمام کیا گیا ۔جس میں پارٹی کے تمام مرکزی رہنماؤں نے شرکت […]
By Yes 2 Webmaster on February 8, 2016 bars, company, demand, Electricity, illegal, over, police, Poverty, spain, بجلی, ختم, سپین, طلب, غربت, غیر قانونی, پولیس, کمپنی, کنڈے تارکین وطن
پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) سپین کے شہر غرناطہ میں قومی پولیس نے بجلی کمپنی کے ساتھ مل کر 150 غیر قانونی بجلی کے کنڈے ہٹا دیے ہیں۔ بجلی کمپنی ایندیسا کو اس محلہ میں بجلی کی زیادہ طلب اور بلوں میں کم استعمال ظاہر ہونے کے باعث قومی پولیس کو اعتماد میں لینا پڑا۔ […]
By Umair Baig on February 5, 2016 Abdul Qadir, Death, spain تارکین وطن
اسپین کی معروف سماجی شخصیت اور معروف ثنا خوان قدیر احمد خان کی والدہ رضائے الہی سے وفات پا گئی ہیں،دکھ کی اس گھڑی میں ان کے ساتھ ہیں،چودھری منور جٹ تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما چودھری منور جٹ نے اسپین کی معروف سماجی شخصیت اور معروف ثنا خوان قدیر احمد خان کی والدہ […]
By F A Farooqi on February 4, 2016 Barcelona, kashmir, pakistan, pppp, spain تارکین وطن
بارسلونا سے: یوم یکجہتی کشمیر کے آرگنائزر راجہ مختار سونی اور حافظ عبدالرزاق نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ندائے کشمیر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ہو نے والے یوم یکجہتی کشمیر کے پروگرام کی صدارت ویلفیئر کونسلر محمد اسلم غوری جبکہ اے آر وائی کے اینکر عامر غوری مہمان خصوصی ہو نگے […]
By F A Farooqi on February 4, 2016 Barcelona, Hafiz Abdul Razaq, kashmir, pakistan, spain تارکین وطن
بارسلونا- ندائے کشمیر کے صدر یوم یکجہتی کشمیر کے پروگرام کے آرگنائزر راجہ مختار سونی اور حافظ عبدالرزاق صادق نے چوہدری امانت حسین مہر، چوہدری محمد اقبال،چوہدری امتیاز آکیہ سے ملاقات کی، جس میں ندائے کشمیر کے زیر اہتمام 5 فروری کو ہونے والے پروگرام کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ پروگرام کو حتمی شکل […]
By Yes 2 Webmaster on February 2, 2016 attended, Barcelona, February, kashmir, organized, ppp, programs, spain, بارسلونا, سپین, شرکت, فروری, منعقد, پروگرام, پی پی پی, کشمیر تارکین وطن
بارسلونا (شاہد لطیف) ندائے کشمیر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام منعقدہ یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلہ میں ہر سال کی طرح یہ پروگرام5 فروری بروز جمعہ کی شام ساڑھے چار بجے کاسادے مار بارسلونا (سپین) منعقد ہو رہا ہے۔ تمام دوست احباب سے شرکت کی اپیل ہے۔ منجانب : صدر پاکستان پیپلزپارٹی سپین عمر فاروق […]
By Yes 2 Webmaster on January 26, 2016 city, fire, house, Husband, kruna, Pakistani, spain, wife, آتشزدگی, بیوی, خاوند, خرونا, سپین, شہر, مکان, پاکستانی تارکین وطن
سپین (زاہد مصطفی اعوان سے) سپین کے شہر خرونا کے ایک مکان میں آتشزدگی کے نتیجے میں پاکستانی خاوند اور بیوی جل گئے جس کے نتیجے میں خاوند شاہ ابراراقبال ولد سجاد حسین شاہ ہلاک ہو گیا اور بیوی کی حالت نازک بیان کی جاتی ہے ہلا ک ہونیوالے شاہ ابرار اقبال کا تعلق پاکستان […]
By Yes 2 Webmaster on January 16, 2016 character certificate, citizenship application, expire, rejected, spain, supreme court, ایکسپائر, درخواست شہریت, سپریم کورٹ, سپین, مسترد, کریکٹر سرٹیفیکیٹ تارکین وطن
سپین (زاہد مصطفی اعوان سے) سپین سپریم کورٹ نے ایمیگرنٹس دوست سیاسی پارٹی آئی سی وی کے سابق ایم پی اے سالوادور میلاع، کی درخواست نمبری 3854/2014 پر 14/12/2015 کو قرار دیا ہے کہ، کسی بھی فرد کی جانب سے سپینش شہریت کیلئے دی گئی درخواست، کریکٹر سرٹیفیکیٹ کے ایکسپائر ہونے کی وجہ سے مسترد […]
By Yes 1 Webmaster on January 9, 2016 countries, European Union, low pay, number, spain, سپین, ممالک, نمبر, کم تنخواہ, یورپی یونین بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن
پیرس (زاہد مصطفی اعوان) یورپی یونین کے 28 ممالک میں سے 22 ممالک کے درمیان کم تنخواہ والے ممالک میں سپین کا نواں نمبر ہے۔ تفصیلات کے مطابق یورپی یونین کے 28 ممالک میں کم تنخواہ والے ممالک میں سپین کا نواں نمبر ہے جبکہ دوسری جانب یورپی یونین کے سات ممالک ایسے بھی ہیں […]
By Yes 2 Webmaster on January 9, 2016 appointed, Cell, Chaudhry Abdul Ghaffar, Committee, Coordinator, gujrat, overseas, police, spain, اوورسیز, سپین, سیل, مقرر, پولیس, چوہدری عبدالغفار, کمیٹی, کوارڈینیٹر, گجرات تارکین وطن
پیرس (زاہد مصطفی اعوان) سپین کی معروف سماجی اور سیاسی شخصیت چوہدری عبدالغفار مرہانہ سٹیزن پولیس کمیٹی گجرات کے اوورسیز سیل کے کوارڈینیٹر برائے سپین مقرر۔ تفصیلات کے مطابق سی پی ایل سی گجرات کے چیئر میں چوہدری اختر چھوکرکلاں اور ان کی ایگزیکٹو باڈی نے دنیا بھر سے اوورسیز سیل کے لئے جن شخصیات […]
By F A Farooqi on January 8, 2016 2014, america, cuba, Misile, pakistan, spain بین الاقوامی خبریں
امریکی اخبار وال سٹریٹ جنرل کی ایک رپورٹ کے مطابق تربیتی مشق کے بعد یورپ سے واپس آنے والا ایک امریکی ’ہیل فائر‘ میزائل غلطی سے کیوبا میں اتار دیا گیا تھا۔ امریکی حکام نے اخبار کو بتایا کہ 2014 میں پیش آنے والے اس واقعے سے امریکہ کی اہم فوجی ٹیکنالوجی کے چوری ہونے […]
By F A Farooqi on January 5, 2016 Barcelona, Bhuttoo, birthday, pppp, Shahid Latif, spain تارکین وطن
پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے نائب صدر شاہد لطیف کی طرف سے ذولفقار علی بھٹو شہید کی 88 سالگرہ کی مبارکباد کا اشتہار Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 324