counter easy hit

spain

سپین کے پاپ سٹار کو ڈرون کیمرے سے شوخی کرنا مہنگا پڑ گیا

سپین کے پاپ سٹار کو ڈرون کیمرے سے شوخی کرنا مہنگا پڑ گیا

کیلیفورنیا : کیلیفورنیا میں رنگا رنگ میوزک شو جاری تھا اور سٹیج پر ہسپانوی پاپ سٹار اینرک اگلیسیس اپنے فن کے جوہر دکھا رہے تھے۔ شائقین کی بے تحاشا داد پا کر پاپ سٹار کو شوخی سوجھی اور انہوں نے ایک ہاتھ سے ڈرون پکڑ لیا۔ شائقین اپنے پسندیدہ گلوکار کی اس ادا پر جھوم […]

سپین : 29 فیصد باشندے سگریٹ نوش ہیں۔ زاہد مصطفی اعوان

سپین : 29 فیصد باشندے سگریٹ نوش ہیں۔ زاہد مصطفی اعوان

سپین (زاہد مصطفی اعوان) 29 فیصد باشندے سگریٹ نوش ہیں۔ یورپی بیرو میٹر سروے رپورٹ کے مطابق سپین سگریٹ نوشوں کی تعداد میں یورپ میں 9 ویں نمبر پر ہے۔ اس وقت سپین میں29 فیصد عوام سگریٹ نوش ہے۔ جو کہ 2012 میں 33 فیصد ہسپانوی باشندے سگریٹ نوش قرار دیے گئے تھے۔ دیگر یورپی […]

سپین میں اپریل کا مہینہ چھوٹے دوکانداروں کیلئے رحمت کا مہینہ ثابت ہوتا ہے

سپین میں اپریل کا مہینہ چھوٹے دوکانداروں کیلئے رحمت کا مہینہ ثابت ہوتا ہے

بارسلونا (زاہد مصطفی اعوان سے) معاشی بحران کا شکار ملک سپین میں اپریل کا مہینہ چھوٹے دوکانداروں کیلئے رحمت کا مہینہ ثابت ہوتا ہے کیونکہ اس مہینہ میں ان دوکانداروں کی سیل میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپریل کے مہینے میں سپین میں چھوٹے دوکانداروں کی بیکری میں اضافہ ہوتا ہے، […]

پاکستان عوامی تحریک کے 26ویں یوم تاسیس کے موقع پر بارسلونا سپین میں تقریب کا انعقاد

پاکستان عوامی تحریک کے 26ویں یوم تاسیس کے موقع پر بارسلونا سپین میں تقریب کا انعقاد

بارسلونا (یوسف چوہدری) 26 ویں یوم تاسیس پر پاکستان عوامی تحریک سپین کے زیر اہتمام 25مئی بروز سوموار ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ورکنگ ڈے ہونے کے باوجود پاکستان عوامی تحریک سپین کے ممبران سمیت لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، دیگر سیاسی و سماجی جماعتوں سے تعلق رکھنے والی […]

تمام پاکستانی سپین کی بڑی اور تارکین وطن کی دوست سوشلسٹ پارٹی کو ووٹ دیں ۔شاہد لطیف گجر،حافظ عبدالرزاق

تمام پاکستانی سپین کی بڑی اور تارکین وطن کی دوست سوشلسٹ پارٹی کو ووٹ دیں ۔شاہد لطیف گجر،حافظ عبدالرزاق

بارسلونا (نمائندہ خصوصی(تمام پاکستانی سپین کی بڑی اور تارکین وطن کی دوست سوشلسٹ پارٹی کو ووٹ دیں ان خیالات کا اظہار ادب دوست شخصیت چوہدری شاہد لطیف گجر،سیکرٹری امیگریشن سوشلسٹ پارٹی بارسلونا حافظ عبدالرزاق نے کیا انہوں نے کہا سوشلسٹ پارٹی پورے سپین میں وااحد سیاسی جماعت ہے جس نے ہمیشہ تارکین وطن کے حقوق […]

پی ٹی آئی کے سینئر رہنما عثمان ڈار اپنے نجی دورہ پر اسپین کے شہر بارسلونا پہنچ گئے

پی ٹی آئی کے سینئر رہنما عثمان ڈار اپنے نجی دورہ پر اسپین کے شہر بارسلونا پہنچ گئے

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) پی ٹی آئی کے سینئر رہنما عثمان ڈار اپنے نجی دورہ پر اسپین کے شہر بارسلونا پہنچ گئے۔ بارسلونا ائیر پورٹ پر پاکستان تحریک انصاف اسپین کے سابق صدر چوہدری قیصر محمود نت اور دیگر دوستو ں نے اسقبال کیا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 50

محمد اقبال چوہدری کی زیر صدارت پاکستان عوامی تحریک سپین کے اجلاس کی تصویری جھلکیاں

محمد اقبال چوہدری کی زیر صدارت پاکستان عوامی تحریک سپین کے اجلاس کی تصویری جھلکیاں

بارسلونا (یوسف چوہدری) پاکستان عوامی تحریک سپین کے آفس میں عوامی تحریک سپین کے صدر محمد اقبال چوہدری کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد کیا گیا جس میں پاکستان عوامی تحریک سپین کی مرکزی قیادت کے علاوہ اوسپیتالیت اور بیسوس کی تنظیموں کے سینئر عہدیداران نے بھی شرکت کی ۔اجلاس کا باقاعدہ آغاز تلاوت […]

محمد اقبال چوہدری کی زیر صدارت پاکستان عوامی تحریک سپین کا اجلاس

حکومت اسپین نے نیشنلٹی کے پراسس 2015 کو تیز کرنے کی منظوری دے دی

حکومت اسپین نے نیشنلٹی کے پراسس 2015 کو تیز کرنے کی منظوری دے دی

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) حکومت اسپین نے نیشنلٹی کے پراسس 2015 کو تیز کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ یہ پروگرام اسی طرح کا ہے جیسے 2013 میں نیشنلٹی کے پراسس کو تیز کرنے کے لئے پٹواریو ں کی خد مات حا صل کیں تھیں۔اور اب 2015 میں بھی اسی طریقہ کار کو اپنایا […]

پاکستان عوامی تحریک اسپین کی تنظیم سازی کی تصویری جھلکیاں

پاکستان عوامی تحریک اسپین کی تنظیم سازی کی تصویری جھلکیاں

اسپین (انجم بلوچستانی) بارسلونا بیورو اور مرکزی آفس برلنMCBیورپ کے مطابق پیرس، فرانس اور بارسلونا،اسپین میںPATکیقیام اور سیاسی سرگرمیوں کی بحالی کے بعد ان دونوں ممالک میں PATکی تنظیم سازی کا کام زور شور سے جاری ہے پاکستان عوامی تحریک اسپین کے سیکریٹری اطلاعات محمد یوسف چوہدری کے مطابق گذشتہ دنوں PATاسپین کی طرف سے […]

پاکستان عوامی تحریک اسپین کی جانب سے اسپین کے شہروں میں PAT کے قیام کا اعلان

پاکستان عوامی تحریک اسپین کی جانب سے اسپین کے شہروں میں PAT کے قیام کا اعلان

اسپین (انجم بلوچستانی) بارسلونا بیورو اور مرکزی آفس برلنMCBیورپ کے مطابق پیرس، فرانس اور بارسلونا،اسپین میںPATکیقیام اور سیاسی سرگرمیوں کی بحالی کے بعد ان دونوں ممالک میں PATکی تنظیم سازی کا کام زور شور سے جاری ہے۔پاکستان عوامی تحریک اسپین کے سیکریٹری اطلاعات محمد یوسف چوہدری کے مطابق گذشتہ دنوں PATاسپین کی طرف سے ذیشان […]

اسپین کے شہر ہاسپیٹالیٹ میں عوامی تحریک کی تنظیم سازی کی پہلی باقاعدہ تقریب کی تصویری جھلکیاں

اسپین کے شہر ہاسپیٹالیٹ میں عوامی تحریک کی تنظیم سازی کی پہلی باقاعدہ تقریب کی تصویری جھلکیاں

اسپین (انجم بلوچستانی) بارسلونا بیورو و مرکزی آفس برلن MCBیورپ کے مطابق پورے یورپ میں پاکستان عوامی تحریک کی بحالی کے بعدPATکی سر گرمیوں میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ۔فرانس اور اسپین کے مختلف شہروں میںPATکی تنظیمات قائم کی جارہی ہیں۔ بارسلونا سے یوسف چوہدری کی اطلاع کے مطابق پاکستان عوامی تحریک ا سپین کی […]

بیگ میں سپین اسمگل ہونے والا بچہ، کہانی کچھ اور وجہ کچھ اور نکلی

بیگ میں سپین اسمگل ہونے والا بچہ، کہانی کچھ اور وجہ کچھ اور نکلی

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) سپین رینجرز نے 9 مئی کو ایک 8 سالہ بچہ کو بیگ میں چھپا کر مراکش سے سپین میں سیوتا بارڈر کے مقام پر داخل ہونے کی کوشش ناکام بنا دی تھی۔ جسے بعد میں بچوں کے مرکز میں بھیج دیا گیا تھا۔ اور بچہ کے والد اور بچہ کے […]

اسپین میں مال بردار فوجی طیارہ ایئر بس اے 400 ایم تباہ، چار افراد ہلاک

اسپین میں مال بردار فوجی طیارہ ایئر بس اے 400 ایم تباہ، چار افراد ہلاک

سپین (زاہد مصطفیٰ اعوان) اسپین میں مال بردار فوجی طیارہ ایئربس اے 400 ایم تباہ ہونے کے نتیجے میں چار افراد ہلاک ہو گئے ہیں فوجی طیارہ ٹیسٹ فلائٹ کے دوران ٹیک آف کے چند لمحے بعد اس وقت ٹرانسمیشن لائن سے ٹکرا کر تباہ ہو گیا جب پائلٹ ایمرجنسی لینڈنگ کی کوشش کر رہا […]

سپین کے قومی ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق سپین میں 47 لاکھ 18 ہزار 864 تارکین وطن آباد ہیں

سپین کے قومی ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق سپین میں 47 لاکھ 18 ہزار 864 تارکین وطن آباد ہیں

پیرس : سپین کے قومی ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق سپین میں 47 لاکھ 18 ہزار 864 تارکین وطن آباد ہیں۔ جو کہ کل آبادی کا 10٫1 فیصد ہیں۔سپین کی کل آبادی کا 50٫9 فیصد خواتین ہیں جنکہ 49٫1 فیصد مرد حضرات ہیں۔ سپین کی کل آبادی کا 95٫5 فیصد سپین میں ہی پیدا […]

سپین کی وزارت داخلہ نے داعش کے مراکز کو بند کرنے کیلئے 1000 مساجد کو زیر نگرانی رکھا ہوا ہے۔ زاہد مصطفی

سپین کی وزارت داخلہ نے داعش کے مراکز کو بند کرنے کیلئے 1000 مساجد کو زیر نگرانی رکھا ہوا ہے۔ زاہد مصطفی

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) سپین کی وزارت داخلہ کے حکام نے سپین میں داعش کیلئے بھرتی کے مراکز کو بند کرنے کیلئے انٹرنیٹ کے ساتھ ساتھ 1000 مساجد کو زیر نگرانی رکھا ہوا ہے۔ جس میں سے 15 فیصد مساجد جہادی سرگرمیوں کےلئے نرسری کی تیاری کے سینٹرز سمجھے جاتے ہیں۔ اور خصوصی نگرانی […]

پاکستان عوامی تحریک سپین کی پہلی پریس کانفرنس، شہر شہر تنظیم کے قیام کا اعلان

پاکستان عوامی تحریک سپین کی پہلی پریس کانفرنس، شہر شہر تنظیم کے قیام کا اعلان

بارسلونا (محمد یوسف چوہدری) پاکستان عوامی تحریک سپین کی طرف سے اپنے قیام کے بعد باقاعدہ پہلی پریس کانفرنس کا اہتمام یکم اپریل کو ذیشان ریسٹورنٹ بارسلونا پر کیا گیا جس میں پارٹی عہدیداران کے علاوہ مقامی اردو میڈیا سے منسلک صحافیوں نے شرکت کی۔ پریس کانفرنس کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا […]

اسپین کے صوبے ملاگا میں واقع کمینیٹو ڈیل رے فٹ پاتھ کا شمار بھی دنیا کے خطرناک ترین راستوں میں کیا جاتا ہے

اسپین کے صوبے ملاگا میں واقع کمینیٹو ڈیل رے فٹ پاتھ کا شمار بھی دنیا کے خطرناک ترین راستوں میں کیا جاتا ہے

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) ویسے تو راستے سفر میں آسانی کے لیے بنائے جاتے ہیں لیکن کچھ راستے ایسے بھی ہوتے ہیں جن پر سفر کرنے کا تصور بڑے بڑوں کے چھکے چھڑادیتا ہے اور اسپین کے صوبے ملاگا میں واقع کمینیٹو ڈیل رے فٹ پاتھ کا شمار بھی دنیا کے خطرناک ترین راستوں […]

پاکستان عوامی تحریک سپین مستقبل کے لائحہ عمل کے بارے یکم اپریل کو اہم پریس کانفرنس کرے گی

پاکستان عوامی تحریک سپین مستقبل کے لائحہ عمل کے بارے یکم اپریل کو اہم پریس کانفرنس کرے گی

سپین (نوید احمد اندلسی) پاکستان عوامی تحریک سپین اپنے آئندہ کے لائحہ عمل کے اعلان کے لیے یکم اپریل بروز بدھ شام 5بجے بارسلونا میں اہم پریس کانفرنس کرے گی۔ اس بات کا فیصلہ گزشتہ اتوار کو ہونے والے اجلاس میں کیا گیا۔ اس سلسلہ میں صدر محمد اقبال چوہدری اور سیکریٹری اطلاعات محمد یوسف […]

رابطہ مہم شروع، عوامی تحریک سپین کیطرف سے اوسپتالیت میں تنظیم سازی کیلئے 12اپریل کا دن مقرر

رابطہ مہم شروع، عوامی تحریک سپین کیطرف سے اوسپتالیت میں تنظیم سازی کیلئے 12اپریل کا دن مقرر

بارسلونا (یوسف چوہدری) تقریب حلف برداری اور یوم پاکستان کے کامیاب پروگرام سے آغاز کرنیوالی سپین میں منفرد اعزاز کی حامل سیاسی پارٹی پاکستان عوامی تحریک کیطرف سے گذشتہ اتوار کو پہلا باقاعدہ اجلاس منعقد کیا گیا جس کی صدارت عوامی تحریک سپین کے صدر محمد اقبال چوہدری نے کی۔ اجلاس کا آغاز تلاوت قرآن […]

علامہ صفدر مجید کے اعزاز میں اوسپتالیت تنظیم کی استقبالیہ تقریب کی تصویری جھلکیاں

علامہ صفدر مجید کے اعزاز میں اوسپتالیت تنظیم کی استقبالیہ تقریب کی تصویری جھلکیاں

سپین (نوید احمد اندلسی) منہاج اسلامک سنٹر اوسپتالیت میں علامہ صفدر مجید کی تعیناتی پر منہاج القرآن اوسپتالیت کیطرف سے ان کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب اور ایک پرتکلف عشائیے کا اہتمام کیا گیا جس میں منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین کے مرکزی عہدیداران اور کارکنان سمیت بادالونا تنظیم نے بھی شرکت کی۔ Post Views – […]

علامہ صفدر مجید کے اعزاز میں اوسپتالیت تنظیم کی استقبالیہ تقریب اور عشائیہ

علامہ صفدر مجید کے اعزاز میں اوسپتالیت تنظیم کی استقبالیہ تقریب اور عشائیہ

سپین (نوید احمد اندلسی) منہاج اسلامک سنٹر اوسپتالیت میں علامہ صفدر مجید کی تعیناتی پر منہاج القرآن اوسپتالیت کیطرف سے ان کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب اور ایک پرتکلف عشائیے کا اہتمام کیا گیا جس میں منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین کے مرکزی عہدیداران اور کارکنان سمیت بادالونا تنظیم نے بھی شرکت کی۔ استقبالیہ تقریب کا […]

سپین سے 3 ہزار موبائل فون مراکش اسمگل کرتے ہوئے غیرملکی گرفتار

سپین سے 3 ہزار موبائل فون مراکش اسمگل کرتے ہوئے غیرملکی گرفتار

پیرس (زاہد مصطفیٰ اعوان سے) سپین کی گواردیا سول نے میلیعا بارڈر پر 60٫000 یورو مالیت کے 3000 موبائل فون اور دیگر الیکٹرانک اشیاء مراکش اسمگل کرتے ہوئے مراکش کے باشندے کو گرفتار کر لیا۔ اسمگلر مراکش کی نمبر پلیٹ کی حامل مرسڈیز کار پر سوار تھا۔ جس کے شیشوں کو کالے رنگ کے پیپر […]

پاکستان عوامی تحریک سپین کی ذیلی تنظیموں کے قیام کیلئے عوامی رابطہ مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے، محمد اقبال چوہدری

پاکستان عوامی تحریک سپین کی ذیلی تنظیموں کے قیام کیلئے عوامی رابطہ مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے، محمد اقبال چوہدری

بارسلونا (نوید احمد اندلسی) پاکستان عوامی تحریک سپین کے صدر چوہدری محمد اقبال نے پاکستان عوامی تحریک کے سپین میں باقاعدہ قیام کے بعد سپین بھر میںذیلی تنظیموں کے قیام کیلئے عوامی رابطہ مہم کا آغاز کر دیاہے۔ سپین کے مختلف علاقوں میں پاکستان عوامی تحریک کی ذیلی تنظیموں کے قیام کیلئے سابقہ کئی دنوں […]