counter easy hit

Spanish

ہلاکو خان کی طرف سے مسلمان سائسندانوں اورادیبوں کی نایاب کتابوں کے دریابرد کرنے اور ہسپانویوں کی طرف سے جلائے جانے کے بعد کچھ کتابیں بچا لی گئیں ، جو ہندوستان میں محفوظ کرلی گئیں

ہلاکو خان کی طرف سے مسلمان سائسندانوں اورادیبوں کی نایاب کتابوں کے دریابرد کرنے اور ہسپانویوں کی طرف سے جلائے جانے کے بعد کچھ کتابیں بچا لی گئیں ، جو ہندوستان میں محفوظ کرلی گئیں

ابھی کچھ روز ہوئے دنیا نے کتاب کا دِن منایا۔ ہم نے ملک تیونس کی ایک تصویر دیکھی، یومِ کتاب کے موقع پر تعلیمی اداروں کے لڑکے لڑکیاں تیونس کی شاہراہ بو رقیبہ کے درمیانی فٹ پاتھ پر بیٹھ کر کتابیں پڑھتے ہیں۔ ذرا تصور کیجئے، یہاں سے وہاں تک، تاحدِ نگاہ جوان لڑکے لڑکیاں […]

ہسپانوی ڈرائیور نے 20 لکڑی کے تختوں کا مینار کار پر لاد دیا

ہسپانوی ڈرائیور نے 20 لکڑی کے تختوں کا مینار کار پر لاد دیا

اسپین میں ڈرائیور نے مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک کے اوپر ایک رکھے 20 لکڑی کے تختوں کا مینارکار کی چھت پر لاد دیا، یہ دلچسپ منظر کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہوگیا۔ یوں تو دنیا بھر میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منواکر لوگوں سے داد وصول کرنے والے باصلاحیت افراد کی کمی نہیں […]

بارسلونا حملے کا ملزم ہلاک؛ دہشت گردوں کا نیٹ ورک تباہ کر دیا، ہسپانوی وزیر داخلہ

بارسلونا حملے کا ملزم ہلاک؛ دہشت گردوں کا نیٹ ورک تباہ کر دیا، ہسپانوی وزیر داخلہ

کیٹالونیا: پولیس نے بارسلونا میں دہشت گرد حملے کے اہم روپوش 22سالہ ملزم یونس ابو یعقوب کو گولی مار کرہلاک کردیا۔ ہسپانوی حکام کا کہنا ہے کہ انھوں نے کیٹالونیا کے خوںریز حملے کاشکار ہونیوالے تمام 14متاثرین اور حملے میں ملوث دہشت گرد گروپ کے ارکان کی شناخت مکمل کر لی ہے، حکام کے مطابق12افراد پر مشتمل […]

اسپین کے چڑیا گھر میں ننھے پانڈے کی نمائش

اسپین کے چڑیا گھر میں ننھے پانڈے کی نمائش

اسپین کے ایک چڑیا گھر میں ننھے پانڈے کی پیدائش سے خو شی کی لہر دو ڑگئی ہے جو آج کل چڑیا گھر انتظامیہ سے اپنے نخرے سے اٹھواتا دکھائی دے رہا ہے ۔ چولینانامی ننھا پانڈا چڑیا گھر میں موجود پانڈوں میں پانچواں پانڈا ہے جو پانچ مہینے کا ہو گیا ہے اور اب […]

اسپینش لیگ، بارسلونا کے ہاتھوں سیویلا کو شکست، میسی کیلئے نیا اعزاز

اسپینش لیگ، بارسلونا کے ہاتھوں سیویلا کو شکست، میسی کیلئے نیا اعزاز

اسپینش فٹبال لیگ میں کھیلے گئے میچ میں بارسلونا نے سیویلا کو ایک کے مقابلے میں دو گولز سے ہرا دیا ہے۔ اسپینش لیگ کے میچ میں بارسلونا کی ٹیم کا مقابلہ سیویلا کیساتھ ہوا۔ سیویلا نے میسی کی ٹیم بارسلونا کے خلاف اچھی پرفارمنس دکھائی اور 15 ویں منٹ میں گول داغ کر برتری […]

اسپین میں طالب علموں نےدنیا کا سب سے بڑا پیپر بنا ڈالا

اسپین میں طالب علموں نےدنیا کا سب سے بڑا پیپر بنا ڈالا

دنیا کے کئی ممالک اپنا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کروانے کے لئے مختلف اور انوکھے ریکارڈز بناتے رہتے ہیں تاہم اسی مقصد کے لئے اب اسپین میں بھی دنیا کا سب سے بڑا پیپر تیار کرلیا گیا ہے۔ اسپین کے شہر میڈرڈ میں 400 طالب علموں نے اپنے اساتذہ کے ساتھ […]

اسلام آباد،اسپین کے سفارت کار کی مبینہ خود کشی

اسلام آباد،اسپین کے سفارت کار کی مبینہ خود کشی

اسلام آباد(یس اردو نیوز) اسلام آباد میں اسپین کے سفارت کار نے مبینہ طور پر گولی مار کر خود کشی کر لی ۔ وہ مردہ حالت میں کمرے میں پائے گئے ۔جان جَوس جینر اسپین سفارتخانے میں قونصلرتھے اورایف سیون ٹواسلام آباد میں رہائش پذیر تھے ۔ پولیس کے مطابق تھانہ کوہسار کو صبح ساڑھے […]

ہسپانوی کوسٹ گارڈز نے گزشتہ روز البوران کے ساحلی علاقے میں 63 امیگرنٹس کو ڈوبنے سے بچا لیا

ہسپانوی کوسٹ گارڈز نے گزشتہ روز البوران کے ساحلی علاقے میں 63 امیگرنٹس کو ڈوبنے سے بچا لیا

بارسلونا (زاہد مصطفی اعوان) ہسپانوی کوسٹ گارڈز نے گزشتہ روز البوران کے ساحلی علاقے میں 63 امیگرنٹس کو ڈوبنے سے بچا لیا۔ تفصیلات کے مطابق سپین کے ساحلی محافظوں نے گزشتہ روز دوکشتیوں کو ریسکیو کیا جن پر افریقی امیگرنٹس سوار تھے ۔جن کی کل تعداد 63 بنتی ہے جن میں تین موتریل کے ہسپتال […]

پاکستانی نژاد ہسپانوی مشیر (کونسیرا) ڈاکٹر ہما جمشید کو انکے عہدے سے فارغ کر دیا

پاکستانی نژاد ہسپانوی مشیر (کونسیرا) ڈاکٹر ہما جمشید کو انکے عہدے سے فارغ کر دیا

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) بلدیہ بارسلونا میں ’’بارسلونا ان کمیون ‘‘اتحاد نے ’’سیوتات بیا‘‘میں پاکستانی نژاد ہسپانوی مشیر (کونسیرا)ڈاکٹر ہماجمشید کو انکے عہدے سے فارغ کردیاہے۔تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر ہماجمشید کو انکے عہدے سے فارغ کر نےپر ’’ان کیمون‘‘گروپ کا موقف ہے کہ اتحادنے یہ مشکل ترین فیصلہ کیا ہے۔ کیونکہ سیوتات بیا سے نامزد […]

سارا ولا،ایم پی اے نے احمد کی ریگروپاسیون کیلئے ہسپانوی سفارتخانہ اسلام آباد کو خط لکھ دیا

سارا ولا،ایم پی اے نے احمد کی ریگروپاسیون کیلئے ہسپانوی سفارتخانہ اسلام آباد کو خط لکھ دیا

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) ایمیگرنٹس دوست سیاسی پارٹی آئی سی وی کی ایم پی اے ، سارا ولا نے پاکستانی نژاد احمد کی ریگروپاسیون سے متعلقہ معاملہ کو انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر جلد حل کرنے کی درخواست پر مشتمل خط اسلام آباد میں متعین سفیر محترم کے نام ارسال کر دیا ہے۔ یاد […]

سپینش قومی پرچم لہرانے میں 10 ماہ کی تاخیر میئر بلدیہ کو جرمانہ

سپینش قومی پرچم لہرانے میں 10 ماہ کی تاخیر میئر بلدیہ کو جرمانہ

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) بارسلونا کی میونسپل کمیٹی ‘کایع دے تینیس ‘ کے میئر مارک ویرداگیر کو سپینش پرچم، بلدیہ کے دفتر کے باہر لہرانے میں 10 ماہ کی تاخیر پر عدالت نے 1500 یورو جرمانہ کیا ہے۔ بارسلونا کی عدالت نے جون 2014 میں میئر کو بلدیہ کی عمارت پر سپینش قومی پرچم […]

منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا میں ہسپانوی زبان کی 20 ویں کلاس کا آغاز 23 مارچ کو ہو گا

منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا میں ہسپانوی زبان کی 20 ویں کلاس کا آغاز 23 مارچ کو ہو گا

بارسلونا (محمد وقاص راجہ) منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین کے زیر اہتمام سپانش زبان کی نئی کلاس کا آغاز 23مارچ 2015ء کو ہو گا جس میں داخلے کے لیے امیدوار طلبہ کو تئیس مارچ کی رات 9بجے منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا سے ملحقہ منہاج لائبریری میںآنا ہو گا جہاں طلبہ کو کلاس کے قواعد و ضوابط […]