counter easy hit

speaker

سپیکر اسد قیصر نے خود اعتراف کر لیا

سپیکر اسد قیصر نے خود اعتراف کر لیا

اسلام آباد ( ویب ڈیسک ) سپیکر قومی اسمبلی اسد عمر نے انکشاف کیاہے کہ پارٹی کے کہنے پر مراد سعید کو مائیک دیا تھا ۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے سپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ موجود اسمبلی ایک جمہوری طریقے سے وجود میں آئی ہے تفصیلات کے مطابق […]

مسلم لیگ ن نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا

مسلم لیگ ن نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد: مسلم لیگ ن نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ جمعرات کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اپنے رویے سے اپنا اعتماد کھو […]

ہنگامہ آرائی اور ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سے الجھنے پر مسلم لیگ ن کے 3 ارکان اسمبلی کی رکنیت معطل

ہنگامہ آرائی اور ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سے الجھنے پر مسلم لیگ ن کے 3 ارکان اسمبلی کی رکنیت معطل

لاہور: پنجاب اسمبلی میں بلدیاتی نظام کے بل پر ہنگامہ آرائی اور ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سے الجھنے پر مسلم لیگ ن کے 3 ارکان اسمبلی کی رکنیت معطل کردی گئی ۔ رکنیت معطل ہونے والوں میں پیر اشرف رسول، عبدالرﺅف اور عظمیٰ بخاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلدیاتی بل کی رپورٹ ایوان میں پیش ہوئی […]

دعوت کے باوجود سپیکر پنجاب چوہدری پرویز الٰہی اور جہانگیر خان ترین نے گورنر ہاؤس کے عشائیہ میں شر کت نہیں کی

دعوت کے باوجود سپیکر پنجاب چوہدری پرویز الٰہی اور جہانگیر خان ترین نے گورنر ہاؤس کے عشائیہ میں شر کت نہیں کی

لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور وزیراعلی سردار عثمان بزدار کی دعوت کے باوجود سپیکر پنجاب چوہدری پرویز الٰہی اور جہانگیر خان ترین نے گور نر ہاؤس کے عشائیہ میں شر کت نہیں کی۔ ذرائع کے مطابق جمعرات کی شام گورنر ہاؤس لاہور میں دیئے جانے والے عشائیہ میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور […]

سابق سپیکر قومی اسمبلی جناب سردار ایاز صادق کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں

سابق سپیکر قومی اسمبلی جناب سردار ایاز صادق کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں

سابق سپیکر قومی اسمبلی جناب سردار ایاز صادق کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں لاہور: پاکستان مسلملیگ ن کے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور اہم رہنما سردار ایاز صادق کی والدہ آج صبح انتقال فرما گئیں Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 78

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی ازبکستان کے سفیر فرقت صدیقوف سے ملاقات

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی ازبکستان کے سفیر فرقت صدیقوف سے ملاقات

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی ازبکستان کے سفیر فرقت صدیقوف سے ملاقات اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) ملاقات میں پاک۔ ازبکستان تعلقات، خطے کی موجودہ صورتِ حال اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال وسط ایشیا کی ریاستوں کے ساتھ صدیوں پر محیط مذہبی، تجارتی، ثقافتی اور نسلی تعلقات پر ناز ہے۔ […]

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے بھارت کا مکروہ چہرہ پوری دنیا کے سامنے بے نقاب کرنے کے لیے شاندار قدم اٹھا لی

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے بھارت کا مکروہ چہرہ پوری دنیا کے سامنے بے نقاب کرنے کے لیے شاندار قدم اٹھا لی

اسلام آباد: بھارت کا مکروہ چہرہ اب مزید بے نقاب ہوگا،اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے بھارتی جنگی جنون سے دنیا کو آگاہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے دنیا بھر کی 187 پارلیمان میں اپنے ہم منصب کو خط لکھ دیا، تمام اسپیکرز کو بھارتی […]

قومی اسمبلی کے سابق سپیکر، جنوبی پنجاب کے معروف سیاستدان سید فخر امام کو کشمیر کی پارلیمنٹری کمیٹی کا چیئرمین بنا دیا گیا

قومی اسمبلی کے سابق سپیکر، جنوبی پنجاب کے معروف سیاستدان سید فخر امام کو کشمیر کی پارلیمنٹری کمیٹی کا چیئرمین بنا دیا گیا

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے سابق سپیکر ،سینئر پارلیمینٹرین اور جنوبی پنجاب کے معروف سیاستدان سید فخر امام کو کشمیر کی پارلیمنٹری کمیٹی کا چیئرمین بنادیا گیا ہے۔ اس بات کا فیصلہ جمعہ کو پارلیمنٹ ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں کیا گیا۔ سید فخر امام کا نام شیخ روحیل اصغرنے تجویز کیا تھا جس […]

میں علیم خان نہیں جو استعفیٰ دے دوں، اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی

میں علیم خان نہیں جو استعفیٰ دے دوں، اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی

اسلام آباد: آمدن سے زائد اثاثوں کے الزام میں گرفتار اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے کہا ہے کہ میں علیم خان نہیں جو استعفیٰ دے دوں۔ اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے کراچی کی احتساب عدالت میں پیشی سے قبل میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کی۔ ایک صحافی نے ان سے سوال […]

نیب خیبر پختونخوا نے سپیکر صوبائی اسمبلی مشتاق غنی کو 26 فروری کو طلب کر لیا

نیب خیبر پختونخوا نے سپیکر صوبائی اسمبلی مشتاق غنی کو 26 فروری کو طلب کر لیا

پشاور:  نیب خیبر پختونخوا نے سپیکر صوبائی اسمبلی مشتاق غنی کو 26 فروری کو طلب کرلیا۔قومی احتساب بیورو (نیب) خیبر پختونخوا نے سپیکر صوبائی اسمبلی مشتاق غنی، سابق چیف سیکریٹری امجد خان اورہائرایجوکیشن کمیشن کے سابق چیئرمین ڈاکٹر عطاء الرحمان کو طلب کرلیا۔وہ 26 فروری کو ہائر ایجوکیشن سے متعلق مقدمے میں بیانات ریکارڈ کرائیں گے۔واضح […]

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے سعودی عرب میں تعینات پاکستان کے سفیر راجہ علی اعجاز کی ملاقات

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے سعودی عرب میں تعینات پاکستان کے سفیر راجہ علی اعجاز کی ملاقات

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے سعودی عرب میں تعینات پاکستان کے سفیر راجہ علی اعجاز کی ملاقات اسلام اآباد: (اصغر علی مبارک) ملاقات میں پاک سعودیہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال پاکستان سعودی عرب کے ساتھ اپنے دیرینہ برادرانہ تعلقات کو بڑی قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، اسد […]

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی قیادت میں پارلیمانی وفد کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی قیادت میں پارلیمانی وفد کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی قیادت میں پارلیمانی وفد کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) وفد میں ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری، چیف وہپ عامر ڈوگر اور وزیر پارلیمانی امور علی محمد خان شامل تھے۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کو مزید پختہ بنانے کا عزم […]

اہم ترین ملک کی طرف سے پاکستان کے ساتھ مضبوط ترین کاروباری اور دفاعی تعلقات مضبوط کرنے کی دعوت موصول، سپیکر قومی اسمبلی کیساتھ سفیر کی اہم ترین ملاقات

اہم ترین ملک کی طرف سے پاکستان کے ساتھ مضبوط ترین کاروباری اور دفاعی تعلقات مضبوط کرنے کی دعوت موصول، سپیکر قومی اسمبلی کیساتھ سفیر کی اہم ترین ملاقات

قومی اسمبلی کے سپیکر سے سفیر آذربائیجان کی ملاقات ۔۔ اسلا م آباد (رپورٹ:اصغر علی مبارک ) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے پاکستان میں آذربائیجان کے سفیر علی علیزادہ کی پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات ہوئی جس ملاقات میں دوطر فہ تعلقات پر ے ،خطے کو درپیش مسائل اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا […]

اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصرکا عہدہ خطرے میں پڑگیا

اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصرکا عہدہ خطرے میں پڑگیا

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنمااسد قیصر جو اس وقت قومی اسمبلی کے اسپیکر بھی ہیں ان کی حکومتی ارکان اور وزیراعظم کے ساتھ ناراضی کی خبریں آج کل گردش میں ہیں، اور اب یہ خبر ہے کہ وزیراعظم کواسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے کئی شکایات ہیں ، وہ اپنے کئی وعدے بھی پورے […]

ممبر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے معاملے پر اسپیکر قومی اسمبلی کا شیخ رشید کو جواب

ممبر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے معاملے پر اسپیکر قومی اسمبلی کا شیخ رشید کو جواب

صوابی: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ شیخ رشید کی اپنی سیاسی جماعت اور ان کی اپنی مرضی ہے، وہ کچھ بھی کہیں لیکن میں قومی اسمبلی کے معاملات چلانے کے لیے کسی سے ڈکٹیشن نہیں لوں گا۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے صوابی میں ڈسٹرکٹ جیل کا سنگ بنیاد رکھنے […]

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی ایران میں منعقدہ دوسری اسپیکرز کانفرنس کے موقع پرتہران میں اپنے ایرانی ہم منصب ڈاکٹر علی لاریجانی سے ملاقات 

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی ایران میں منعقدہ دوسری اسپیکرز کانفرنس کے موقع پرتہران میں اپنے ایرانی ہم منصب ڈاکٹر علی لاریجانی سے ملاقات 

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی ایران میں منعقدہ دوسری اسپیکرز کانفرنس کے موقع پرتہران میں اپنے ایرانی ہم منصب ڈاکٹر علی لاریجانی سے ملاقات ملاقات میں دوطرفہ علاقائی سلامتی باہمی دلچسپی سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستان اور ایران برادراسلامی روایت، ثقافت اور ہمسائیگی کے لازوال رشتے میں بندھے ہوئے […]

پاکستان ایران کے ساتھ دوستانہ تعلقات کو مستحکم کرنا چاہتا ہے؛ اسپیکر قومی اسمبلی 

پاکستان ایران کے ساتھ دوستانہ تعلقات کو مستحکم کرنا چاہتا ہے؛ اسپیکر قومی اسمبلی 

پاکستان ایران کے ساتھ دوستانہ تعلقات کو مستحکم کرنا چاہتا ہے؛ اسپیکر قومی اسمبلی اسلام آباد؛ (اصغر علی مبارک): اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ پاکستان ایران کے ساتھ اپنے برادرانہ تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے اور اس دیرینہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے لیے دونوں ممالک کے ارکان پارلیمنٹ کو […]

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا بڑا اقدام : اپنے قریبی ساتھیوں کو کن عہدوں پر تعینات کر دیا؟

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا بڑا اقدام : اپنے قریبی ساتھیوں کو کن عہدوں پر تعینات کر دیا؟

پشاور(ویب ڈیسک) قومی اسمبلی میں خیبر پختونخوا سمبلی کے 4ملازمین کو ڈیپوٹیشن پر تعینات کر لیا گیا۔ تعینات کئے جانے والوں میں سپیکر قومی اسمبلی کے برادرنسبتی اسسٹنٹ ڈائریکٹر آئی ٹی طاہرقدیم بھی شامل ہے جبکہ دیگر ملازمین میں سب کا تعلق سپیکر کے آبائی علاقے صوابی سے ہے ۔ ذرائع کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر […]

تبدیلی یہ ہے کہ مجھ جیسا آدمی۔۔۔۔۔ قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے عمران خان کے حوالے سے حیران کن بات کہہ دی

تبدیلی یہ ہے کہ مجھ جیسا آدمی۔۔۔۔۔ قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے عمران خان کے حوالے سے حیران کن بات کہہ دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے کہا ہے کہ نئے وزیرِ اعظم عمران خان نے تبدیلی کا آغاز مجھ جیسے عام ورکر سے کیا اور مجھے ڈپٹی اسپیکر بنایا۔ان خیالات کا اظہار وہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کر رہے تھے، انھوں نے کہا ’ تبدیلی کا آغاز وزیرِ اعظم عمران […]