By Yes 1 Webmaster on May 5, 2015 bitterness, meeting, opposition, Shahriar Maher, sindh assembly, speaker, strife, اجلاس, اپوزیشن, تلخی, سندھ اسمبلی, سپیکر, شہریار مہر, ہنگامہ آرائی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : سندھ اسمبلی میں آج بھی ہنگامہ آرائی ہوئی ، ایوان مچھلی منڈی بنا رہا ، ایک طرف سپیکر آغا سراج درانی اور فنکشنل لیگ کے شہریار مہر کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا تو دوسری جانب نثار کھوڑو کی تقریر کے دوران اپوزیشن ارکان کی ہنگامہ آرائی کے سبب کان پڑی آواز […]
By Yes 2 Webmaster on April 16, 2015 Announced, assembly, finishing, membership, opinion polls, PTA members, speaker, اسمبلی, اسپیکر, اعلان, ختم, رائے شماری, رکنیت, پی ٹی آئی ارکان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے تحریک انصاف کے ارکان کی اجلاسوں میں غیر حاضر ہونے کے باعث رکنیت ختم کرنے کیلیے ایم کیو ایم کی تحریک منظورکرتے ہوئے آئندہ اجلاس میں رائے شماری کروانے کااعلان کیا ہے اورکہاہے کہ آڈٹ اعتراضا ت کی وجہ سے تحریک انصاف کے اراکین کی […]
By Yes 2 Webmaster on April 11, 2015 house, Iftikhar Chaudhry, letter, national assembly, participation, pti, speaker, unconstitutional, اسپیکر, افتخار چوہدری, ایوان, تحریک انصاف, خط, شرکت, غیر آئینی, قومی اسمبلی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو بطور عام شہری لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ تحریک انصاف کی ایوان میں شرکت غیر آئینی ہے۔ سابق چیف جسٹس آف پاکستان کی جانب سے سردار ایاز صادق کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ […]
By Yes 2 Webmaster on March 5, 2015 accepted, election, islamabad, Nabeel Gabol, resignation, speaker, استعفی, اسلام آباد, اسپیکر, الیکشن, منظور, نبیل گبول اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) سابق وزیرِ نبیل گبول کا استعفیٰ منظور کرلیا گیا ہے۔ نبیل گبول الیکشن دوہزار تیرہ میں این اے دوسوچھیالیس کراچی سے منتخب ہوئے تھے، اُن کا استعفیٰ قومی اسمبلی کے اسپیکر نے منظور کرکے الیکشن کمیشن کو ارسال کر دیا ہے۔ نبیل گبول نے چند روز قبل اپنا استعفیٰ دیا تھا۔ […]
By Yes 2 Webmaster on March 5, 2015 angry, Balochistan Assembly, leadership, making, party, signaled, speaker, اسپیکر, بلوچستان اسمبلی, بنانے, جماعت, عندیہ, قیادت, ناراض اہم ترین, مقامی خبریں
کوئٹہ (یس ڈیسک) بلوچستان اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) کے اسپیکر جان محمد جمالی نے اپنی بیٹی کو سینیٹ کا ٹکٹ نہ ملنے پر شدید ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے ریجنل لیگ بنانے پر غور شروع کر دیا۔ حکمراں جماعت کے بلوچستان اسمبلی میں اسپیکر جان محمد جمالی اپنی بیٹی کو سینیٹ کا ٹکٹ نہ […]
By Yes 2 Webmaster on February 12, 2015 demand, dismissed, election commission, imran khan, islamabad, national assembly, speaker, Suspended, اسلام آباد, اسپیکر, الیکشن کمیشن, عمران خان, قومی اسمبلی, مسترد, مطالبہ, معطل اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) الیکشن کمیشن نے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو معطل کرنے کا عمران خان کا مطالبہ مسترد کر دیا۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو قومی اسمبلی کے حلقے این اے 122 میں انتخابی دھاندلی کے نتائج آنے تک عہدے سے الگ کرنے کا مطالبہ […]
By Yes 1 Webmaster on February 4, 2015 Ayaz Sadiq, claiming, end, imran khan, membership, national assembly, speaker, اسپیکر, ایاز صادق, ختم, دعویٰ, رکنیت, عمران خان, قومی اسمبلی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) چیرمین تحریک انصاف عمران خان کاکہنا ہے کہ ہم سمجھتے تھے کہ پیپلزپارٹی ہی نااہل ہے لیکن مسلم لیگ ن نے ادھوری دھاندلی کر کے اس سے بھی زیادہ نااہل ثابت ہوئی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ این اے 122 میں دھاندلی […]
By Yes 2 Webmaster on February 2, 2015 Ayaz Sadiq, demand, imran khan, islamabad, national assembly, speaker, Suspended, اسلام آباد, اسپیکر, ایاز صادق, عمران خان, قومی اسمبلی, مطالبہ, معطل اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ الیکشن ٹریبونل کو 4 ماہ میں دھاندلی سے متعلق درخواستوں پر فیصلہ کرنا تھا جو کہ نہیں کیا گیا تاہم چیف الیکشن کمشنر سے درخواست کی ہے کہ جب تک ٹریبونل کا فیصلہ نہ آجائے اس وقت تک اسپیکر قومی اسمبلی ایاز […]
By Yes 2 Webmaster on January 28, 2015 chief minister, corruption, involvement, karachi, Local Government Minister, pti, Sindh, speaker, اسپیکر, تحریک انصاف, سندھ, ملوث, وزیر بلدیات, وزیراعلیٰ, کراچی, کرپشن اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما فیصل واڈا اور عمران اسماعیل نے الزام عائد کیا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ، وزیربلدیات شرجیل میمن اور اسپیکر سندھ اسمبلی سمیت تمام بڑے لوگ کرپشن میں ملوث ہیں۔ تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل کا کہناتھا کہ کروڑوں روپے کی زمین خورد برد کرکے من پسند افراد کو […]