counter easy hit

specific

کیا آپ جانتے ہیں ۔۔۔۔۔!!!!برقی سیڑھیوں میں یہ لکیر نما نالیاں کیوں ہوتی ہیں؟

کیا آپ جانتے ہیں ۔۔۔۔۔!!!!برقی سیڑھیوں میں یہ لکیر نما نالیاں کیوں ہوتی ہیں؟

لاہور(ویب ڈیسک) آج کے زمانے میں تقریباً ہر شاپنگ مال، ائیرپورٹ یا اسی طرح کی جگہوں پر برقی سیڑھیاں یعنی اسکلیٹر نصب کئے جاتے ہیں آج کے زمانے میں تقریباً ہر شاپنگ مال، ائیرپورٹ یا اسی طرح کی جگہوں پر برقی سیڑھیاں یعنی اسکلیٹر نصب کئے جاتے ہیں لیکن کیا آپ نے کبھی سوچا کہ […]

سعودی عرب ایک خاص مقصد کے لیے نوجوانوں پر مشتمل ٹیم بنا رہا ہے ۔۔۔اس ٹیم کے ذمہ کیا کام لگایا جائے گا ؟ عالمی طاقتوں کو حیران کر دینے والی خبر

سعودی عرب ایک خاص مقصد کے لیے نوجوانوں پر مشتمل ٹیم بنا رہا ہے ۔۔۔اس ٹیم کے ذمہ کیا کام لگایا جائے گا ؟ عالمی طاقتوں کو حیران کر دینے والی خبر

ریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب کے حقیقی چہرے کی عالمی سطح پر رونمائی، سعودی تہذیب وتمدن، کامیابیوں کے اظہار، امن بقائے باہمی، تنوع اور عالمی امن کے لیے سعودی عرب کی خدمات کو اجاگر کرتے ہوئے عالمی رابطہ کاری کے لیے سعودی خواتین لیڈرشپ کا دوسرا بیچ آئندہ ماہ ستمبر کے اوائل میں جاری کیا […]

جسم کے مخصوص حصوں پر تِل کا نشان بتاتا ہے کہ آپ۔۔

جسم کے مخصوص حصوں پر تِل کا نشان بتاتا ہے کہ آپ۔۔

 لاہور(ویب ڈیسک)جسم پر تلوں کے نشانوں اور انسانی شخصیت کا آپس میں گہر ا تعلق ہےمگر ان تِلوں کے چھپے راز صرف ماہرین ہی جانتے ہیں ۔ تلوں پر ماہرین کی تحقیق پرمبنی ایک رپورٹ ملاحظہ ہو۔’’آنکھ کے پپوٹوں پر تل ‘‘کے حامل افراد سفر کے دلدادہ ہوتے ہیں اور گھر سےدور ملازمت اختیار کرتے […]

ہر 6 ماہ بعد سرکاری افسران کا مخصوص ٹیسٹ ہو گا،

ہر 6 ماہ بعد سرکاری افسران کا مخصوص ٹیسٹ ہو گا،

سرگودھا(ویب ڈیسک) وفاقی حکومت کی ہدایات پر پنجاب حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ حکومتی سطح پر بلا معاوضہ تمام سرکاری ملازمین ،کنٹریکٹ ملازمین،ایڈہاک ازم اور ڈیلی ڈیجزکاسافا پروگرام کے تحت ہر چھ ماہ بعد الکوحل ،میڈیکل ٹیسٹ کرایا جائے گا یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ فوری طور پرتمام سرکاری ملازمین کے خون کے […]

می ٹو مہم کے بعد پاکستان کی ایک مخصوص کلاس کی جانب سے شروع کی گئی نئی مہم کی تفصیلات آپ کو حیران کر ڈالیں گی

می ٹو مہم کے بعد پاکستان کی ایک مخصوص کلاس کی جانب سے شروع کی گئی نئی مہم کی تفصیلات آپ کو حیران کر ڈالیں گی

لاہور (ویب ڈیسک)   اب اور نہیں۔ کے نام سے ٹوئٹر پر ایک نئی مہم کا آغاز ہو گیا ہے جسکا مقصد معاشرے میں خواتین کو ہراساں کیے جانے کے واقعات کی حوصلہ شکنی اور ان کا سدباب کرنے کے ساتھ ساتھ معاشرے میں آگہی پیدا کرنا ہے۔ اس مہم کے سامنے آتے ہی کچھ خواتین […]

کرنل قذافی نے پاکستان کا نقشہ سامنے رکھ کر ایک مخصوص علاقے کے بارے میں کیا تہلکہ خیز پیشن گوئی کی تھی؟

کرنل قذافی نے پاکستان کا نقشہ سامنے رکھ کر ایک مخصوص علاقے کے بارے میں کیا تہلکہ خیز پیشن گوئی کی تھی؟

پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ کرنل قذافی کو لوگ پاگل کہتے تھے اور شاید مجھے بھی کہتے ہوں گے لیکن وہ جو کچھ بھی کہتے تھے کئی سالوں بعد پورا ہوگیا۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ کرنل […]

اگر دن میں ایک مخصوص وقفے سے اتنے لیڑر پانی پیا جائے تو آپکو کبھی سر درد لاحق نہیں ہوگا۔۔۔۔۔۔ تفصیلات اس لنک میں

اگر دن میں ایک مخصوص وقفے سے اتنے لیڑر پانی پیا جائے تو آپکو کبھی سر درد لاحق نہیں ہوگا۔۔۔۔۔۔ تفصیلات اس لنک میں

لندن(ویب ڈیسک)اب پانی سے سر درد کا علاج بھی ممکن ہے، ماہرین صحت نے کہا ہے کہ وقتاً فوقتاً سر میں اُٹھنے والے درد کو پانی کے زریعے ٹھیک کیا جا سکتا ہے۔ نیدرلینڈ کی ماستریچٹ یونیورسٹی میں کئی گئی ایک مطالعاتی تحقیق میں ایسے رضاکار منتخب کیے گئے جنہیں مہینے میں دو سے پانچ […]

اقلیتوں کی مخصوص نشستوں کا فیصلہ

اقلیتوں کی مخصوص نشستوں کا فیصلہ

اقلیتوں کی مخصوص نشستوں کا فیصلہ اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اقلیتوں کی 10 مخصوص نشستوں میں سے تحریک انصاف کو 5، مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کو دو دو جبکہ ایم ایم اے کو ایک نشست ملنے کا امکان ہے۔ قومی اسمبلی میں اقلیتوں کی 10 مخصوص نشستوں میں سے تحریک انصاف کے […]

‏قومی اسمبلی میں خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں کی تقسیم

‏قومی اسمبلی میں خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں کی تقسیم

‏قومی اسمبلی میں خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں کی تقسیم قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کو خواتین کی 25 مخصوص نشستیں, مسلم لیگ ن کو قومی اسمبلی میں خواتین کی 14, پیپلز پارٹی کوقومی اسمبلی میں خواتین کی 9 ,ایم ایم اے کو خواتین کی 2 اور ایم کیو ایم کو 1, مسلم […]

’اسٹیبلشمنٹ لوگوں کو ایک مخصوص جماعت میں شمولیت کیلئے مجبور کررہی ہے‘

’اسٹیبلشمنٹ لوگوں کو ایک مخصوص جماعت میں شمولیت کیلئے مجبور کررہی ہے‘

پشاور: متعدد مذہبی جماعتوں کے اتحاد متحدہ مجلس عمل (ایم ایم اے) کے سیکریٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کو ماضی کی طرح انتخابات سے قبل لوگوں پر دباؤ ڈال کر وفاداریاں تبدیل کرانے کا حربہ ترک کردینا چاہیے۔ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ماضی […]

احمد آباد، مسلمانوں کے گھروں پر مخصوص نشان والے پوسٹر چسپاں

احمد آباد، مسلمانوں کے گھروں پر مخصوص نشان والے پوسٹر چسپاں

ریاست گجرات کےدارالحکومت احمد آباد کے کچھ علاقوں میں مسلمانوں کے گھروں پرکراس کے نشان والے پوسٹرز چسپاں کئے گئے ہیں جس کے بعد اقلیتوں میں خو ف و ہراس پھیل گیا ہے اور کشیدگی بڑھتی جارہی ہے۔ مسلمانوں نے ان پوسٹروں کے متعلق ضلع انتظامیہ کو آگاہ کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے بھی مسلمانوں […]

سیاسی جماعت کے رہنما کا بیان حقائق کے منافی ہے، ترجمان رینجرز

سیاسی جماعت کے رہنما کا بیان حقائق کے منافی ہے، ترجمان رینجرز

کراچی(یس نیوز) ترجمان سندھ رینجرز کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعت کے رہنما کا بیان حقائق کے منافی ہے، اپنے بیان میں سیاسی رہنما نے ڈی جی رینجرز کو مخاطب کیا تھا۔ ترجمان کے مطابق بیان میں کراچی آپریشن کا ہدف ایک فرد یا سیاسی جماعت دینے کا تاثردیاگیا، پاکستان رینجرز سندھ قانون کی بالادستی […]

توبہ کے بخارات

توبہ کے بخارات

تحریر : شاہ بانو میر موسم کی خوبصورتی قدرت کی خاص عطا ہے ذرا ملاحذہ کیجئیے ہلکے نیلے آسمان کو اچانک اٹھکیلیاں کرتے سیاہ بادل ڈھانپ لیتے ہیں اور قدرت کی روشنی قدرت ہی کی جانب سے تاریکی میں تبدیل ہو جاتی ہے سبحان اللہ چھاجوں برستا پانی سمندر کے پانی سے اٹھنے والا نادیدہ […]

آخر جمہوریت کے مقاصد کیا ہیں (قسط 1)

آخر جمہوریت کے مقاصد کیا ہیں (قسط 1)

تحریر: لقمان اسد جمہوری ممالک میں جمہوریت واقعتاً ایک ایسا نظام ہے کہ جس کے سبب عام آدمی کو زندگی کی تمام ترسہولیات دستیاب ہیں بہتر نظام تعلیم،منصفانہ قانونی اورعدالتی سسٹم،بلند معیار زندگی اور صحت سے متعلق تمام ترسہولتوں کا دستیاب ہونا،غرض عوام کے ہرطرح کے جانی ومالی تحفظ اور روزگار کے مواقع پیدا کرنا […]

تعلقات عہدہ چھوڑنے سے اچھے ہوجائیں گے، چوہدری سرور

تعلقات عہدہ چھوڑنے سے اچھے ہوجائیں گے، چوہدری سرور

لاہور (یس ڈیسک) پنجاب کے سابق گورنر چودھری محمد سرور نے کہا ہے کہ کہ تعلقات عہدہ لینے سے خراب ہوتے ہیں ،چھوڑنے سے نہیں ہو سکتا ہے اب تعلقات زیادہ اچھے ہو جائیں گے۔ عہدہ چھوڑنے کے بعد آزادی مبارک کے پیغامات ملے ہیں ۔لاہورمیں ایک شادی تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو […]

ہمارا معاشرہ اور ہماری ثقافت

ہمارا معاشرہ اور ہماری ثقافت

تحریر : فرحین ریاض کسی بھی معاشرے کے افراد کے طرزِ زندگی یا راہ عمل جس میں اقدار ، عقائد ، ر سم ورواج اور معمولات شامل ہیں ثقافت کہلاتے ہیں، ثقافت ایک مفہوم رکھنے والی صطلاح ہے اس میں وہ تمام خصوصیات ( اچھائیاں اور برائیاں ) شامل ہیں جو کہ کسی بھی قوم […]