counter easy hit

speech

بے نظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر ناروے میں تعزیتی اجلاس، سبطین شاہ کا خطاب

بے نظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر ناروے میں تعزیتی اجلاس، سبطین شاہ کا خطاب

اوسلو (پ۔ر) محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی آٹھویں برسی کے موقع پراوسلوکے گرونے لوکا الیڈرے سنٹر میں گذشتہ روزایک تعزیتی اجلاس ہوا جس سے پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماء میاں محمد اسلام، پی پی پی ناروے کے جنرل سیکرٹری مرزا محمد ذوالفقار اور محقق اور صحافی سید سبطین شاہ نے خطاب کیا۔ اجلاس میں اہم […]

سردار شوکت علی کشمیری کا جنگ ہلاکت ہے امن کو موقع دیا جائے کے نام سے منعقدہ سیمینار سے خطاب

سردار شوکت علی کشمیری کا جنگ ہلاکت ہے امن کو موقع دیا جائے کے نام سے منعقدہ سیمینار سے خطاب

لیڈز (ایس ایم عرفان طاہر سے) دنیا کو تیسری جنگ عظیم سے بچانے اور جنوبی ایشیاء کے دیرپا امن کے لیے مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر ہوچکا، پاک بھا رت نیو کلیئر جنگ نسلو ں اور قوموں کی زندگیوں کے خاتمے کاباعث بن سکتی ہے جس کو روکنے کے لیے مکالمہ کی فضاء ہموا ر […]

ڈبیٹ نکھار پیدا کرتی ہے

ڈبیٹ نکھار پیدا کرتی ہے

تحریر: محمد وقار رسٹرم پر کھڑے ہوکر کی جانے والی تقریر واقعی موثر ہوتی ہے اس کا مواد کچھ کر گزرنے،اکسانے اچھائی کا عزم رکھنے کی جانب مائل کرتا ہے اور ہمارے سوئے ہوئے ضمیروں کو جگانے میں معاون ثابت ہوتا ہے۔ ڈبیٹ کرنے والے کی اپنی شخصیت میں رجائیت پسندانہ تبدیلی رونما ہوتی ہے […]

نواز شریف کی پندرہ کروڑ روپے کی تقریر

نواز شریف کی پندرہ کروڑ روپے کی تقریر

تحریر: سید انور محمود اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 70 ویں اجلاس میں وزیراعظم پاکستان کی تقریر کا دورانیہ صرف سترہ منٹ تھا، سترہ منٹ کی اس تقریر کی لاگت تقریبناً پندرہ کروڑ پاکستانی روپے تھی جو پاکستان کے غریب عوام بھریں گے۔ وزیراعظم نوازشریف کی تقریر سے پہلے ہی میڈیا میں اُن کی […]

نواز شریف کا اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب

نواز شریف کا اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم اَب کیا وزیراعظم نوازشریف کے چارنکاتی امن ایجنڈے کو مستردکرنا….بھارتی ہٹ دھرمی اور جنگی جنون سے خطے کو ایٹمی جنگ میں جھونکنا ہے…؟؟اِس میںکوئی شک نہیں کہ 30 ستمبر 2015کو وزیراعظم نوازشریف کا اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں کیا جانے والا ایک ایسا تاریخ ساز خطاب تھااور اِس خطاب […]

وزیراعظم نواز شریف 30 ستمبر کو جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

وزیراعظم نواز شریف 30 ستمبر کو جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

اسلام آباد : وزیر اعظم کے دورہ امریکہ کے حوالے سے میڈیا کو بریفنگ کے دوران پاکستانی سفیر ملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ جنرل اسمبلی اجلاس کے دوران وزیر اعظم نواز شریف کی 12 ملاقاتیں اور 5 تقاریر طے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کی پہلی ملاقات اور تقریر 26 ستمبر کو […]

پیرس میں پاکستان فیشن شو

پیرس میں پاکستان فیشن شو

پیرس: 16 ستمبر ، 2015 ،پاکستان میں فرانس کے سفیر جناب غالب اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان میں فیشن کی صنعت دنیا میں تیز رفتاری سے ترقی کرنے والی صنعتوں میں سے ایک ہے اور حال ہی میں اس صنعت میں اقتصادی ترقی کی شرح 76%رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی فیشن مصنوعات […]

مکافات عمل ایم کیو ایم

مکافات عمل ایم کیو ایم

تحریر: میر افسر امان ،کالمسٹ آج ہم نے تین نجی ٹی وی پروگرام دیکھے ہیں جن میں ایم کیو ایم کے نمائندے شامل تھے۔ اور فیس بک پر بھیجی گئی ایک پوسٹ دیکھی ہے ان تینوں کا تجزیہ کرنا مقصود ہے۔ ایک وقت تھا کہ نجی ٹی وی الطاف حسین صاحب کی اللی تللی تقاریر […]

جسٹس انور ظہیر جمالی کا خطاب اور انصاف کی فراہمی

جسٹس انور ظہیر جمالی کا خطاب اور انصاف کی فراہمی

تحریر : محمد صدیق پرہار نئے عدالتی سال کے ابتداء کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان انور ظہیر جمالی نے کہا ہے کہ آئین کے تحت کسی بھی ادارے کواپنی حدود سے تجاوز کی اجازت نہیں۔ چیف جسٹس آف پاکستان کی یہ بات انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔ آئین […]

قوت گویائی اور سماعت سے محروم افراد معاشرے کا اہم حصہ ہیں۔ سید ممتاز احمد

قوت گویائی اور سماعت سے محروم افراد معاشرے کا اہم حصہ ہیں۔ سید ممتاز احمد

سٹاک ہوم (کاشف عزیز بھٹہ سے) سید ممتاز اخمد جو سننے اور بولنے سے محروم افراد کےلیئےایک روشن مثال ہیں جنہوں نے ان محرومیوں کوکبھی اپنی زندگی میں کمزوری نہیں بننےدیا بلکہ زندگی کو ایک چیلنج سمجھ کرگزاررہےہیں۔ سید ممتاز اخمدجو کے1968 کو پاکستان سے سویڈن آئےاور تب سے سویڈن میں مقیم ہیں سیدممتاز اخمد […]

کافر کہنے، قتل پر اکسانے اور نفرت انگیز تقاریر کرنے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی، چوہدری نثار

کافر کہنے، قتل پر اکسانے اور نفرت انگیز تقاریر کرنے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی، چوہدری نثار

اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہےکہ ایک دوسرے کو کافر کہنے، قتل پر اکسانے اور نفرت انگیز تقاریر پر حکومت کارروائی کرے گی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرداخلہ چوہدری نثار نے کہا کہ دہشت گردی میں ملوث افراد کے خلاف بلا تفریق کارروائی کی جائے گی، حکومت […]

یوم دفاع پر آرمی چیف کا دو ٹوک خطاب

یوم دفاع پر آرمی چیف کا دو ٹوک خطاب

تحریر: شہزاد حسین بھٹی ملک بھر میں 1965ء کی جنگ میں افواج پاکستان کی شاندار کارکردگی اور قومی جوش و جذبے کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے 6 ستمبر کو پاکستان اور دنیا بھرمیں جہاں کہیں پاکستانی آباد ہیں پچاسواں یوم دفاع جوش وجذبے سے منایا۔ سرکاری اور غیر سرکاری سطح پر وفاقی دارالحکومت اسلام […]

قائد کا فرمان۔ اردو سرکای زبان

قائد کا فرمان۔ اردو سرکای زبان

تحریر: ابنِ نیاز قائدِ اعظم محمد علی جناح نے ٢١ مارچ ١٩٤٨ء کو اپنے ایک خطاب میں فرمایا تھا کہ پاکستان کی سرکاری زبان اردو ہو گی۔ لیکن قسمت سے کون لڑ سکتا ہے سوائے دعا کے ۔ ١١ ستمبر ١٩٤٨ ء کو قائد ہمیں داغِ مفارقت دے گئے۔ تب تک ١٩٣٧ء انڈیا ایکٹ ضروری […]

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کراچی میں افسران اور جوانوں سے خطاب

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کراچی میں افسران اور جوانوں سے خطاب

کراچی : آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کراچی میں جوانوں اور افسران سے خطاب کیا۔ پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل عاصم باجوہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کراچی میں تقریب سے جوانوں اور افسران سے خطاب کیا۔ جب کہ […]

پیر سید امین الحسنات شاہ کا ضیاء الامہ سنٹر کے دورہ کے دوران شرکاء محفل سے خطاب

پیر سید امین الحسنات شاہ کا ضیاء الامہ سنٹر کے دورہ کے دوران شرکاء محفل سے خطاب

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) معصوم بچوں کی تعلیم و تربیت ہما ری دنیا و آخرت کی فلا ح کا زریعہ ہے، اسلامی تعلیمات کا ذوق و شوق، احکامات الہیٰ کی پیروی اور محبت رسول ۖاپنی اولاد میں منتقل کی جائے تا کہ روز محشر باعث بخشش و مغفرت بنے، اخلاص کے ساتھ پیش […]

محبوب نگر میں عظیم و الشان سنجیدہ و مزاحیہ مشاعرہ سے زونل کیمپس سکریٹری ایس آئی او کا خطاب

محبوب نگر میں عظیم و الشان سنجیدہ و مزاحیہ مشاعرہ سے زونل کیمپس سکریٹری ایس آئی او کا خطاب

محبوب نگر (راست) عصر حاضر میں سائنس و ٹکنالوجی کی ترقی نے ساری دنیا کو گلوبل ویلج میں تبدیل کر دیا ہے۔ طلبہ اورنوجوا ن میں انٹر نیٹ کا استعما ل بڑھ گیا ہے اور تعلیم و تربیت کے شعبہ میں انٹرنیٹ لازمی ہوگیا ہے۔ اس کے غلط استعمال نے طلبہ اور نوجوانوں کی زندگی […]

ایم کیوایم ارکان اپنے استعفے واپس لیں اور ہمارے ساتھ اسمبلی میں بیٹھیں، وزیراعظم

ایم کیوایم ارکان اپنے استعفے واپس لیں اور ہمارے ساتھ اسمبلی میں بیٹھیں، وزیراعظم

کراچی : وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے استعفوں پر کوئی راضی نہیں تھا اسی لئے ہم نے انہیں کہا ہے کہ وہ استعفے واپس لیں اور ہمارے ساتھ اسمبلی میں بیٹھیں۔ کراچی میں پارسی برادری سے خطاب کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ ذات پات اور مذہب سب […]

مولانا محمد عبدالباری کا ضیاء الامہ سنٹر بوزلے گرین میں خصوصی خطبہ

مولانا محمد عبدالباری کا ضیاء الامہ سنٹر بوزلے گرین میں خصوصی خطبہ

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) ہماری دنیا و آخرت کی ساری کی ساری کامیابی خالق کے بتائے ہوئے راستے اور سنت رسول ۖکی پیروی میں زندگی بسر کرنے سے ہے۔ اپنے مستقبل کو روشن اور حسین بنا نے کے لیے ہمیں اپنے حال کو محنت و مشقت میں ڈھالنا ہو گا۔ بین الاقوامی سطح […]

نریندر مودی کی پریورتن ریلی

نریندر مودی کی پریورتن ریلی

تحریر: ڈاکٹر سید احمد قادری وزیراعظم ہند، نریندر مودی گیا میں ” پریورتن ریلی” کو خطاب کرنے کے لئے تشریف لائے اور اپنے پون گھنٹے کی تقریر سے اس ریلی کو ” مایوس ریلی ” میں بدل کر چلے گئے۔وزیر اعظم کی، تاریخی شہر گیا کے اس دورہ پر پورے ملک کی نگاہیں ٹکی ہوئی […]

الطاف حسین۔۔۔۔اصلی غدار کون

الطاف حسین۔۔۔۔اصلی غدار کون

تحریر: عمران احمد راجپوت دو اگست کو الطاف حسین کے امریکہ میں اپنے ورکروں سے سالانہ کنوینشن کی تقریب سے خطاب کے بعد جیسے پاکستان میں بوچھال سا آگیا خطاب کے دوران انھوں نے اردو بولنے والوں کے ساتھ ظلم وانصافی کے خلاف بھارت سمیت نیٹوممالک سے مدد کی درخواست کی جبکہ امریکہ میں موجود […]

راجہ جاوید اخلاص کی پیرس میں ایک تقریب سے خطاب کی تصویری جھلکیاں

راجہ جاوید اخلاص کی پیرس میں ایک تقریب سے خطاب کی تصویری جھلکیاں

پیرس (زاہد مصطفی اعوان ) وفاقی پارلیمانی سیکرٹری راجہ جاوید اخلاص نے پیرس میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب پاکستان ایٹمی پاور بنا تو تارکین وطن نے اپنا بھر پور کردار ادا کیا ۔اور پاکستان کو معاشی طور پر مضبوط کیا ۔آج دنیا بھر میں پاکستان ایک مضبوط معاشی ملک […]

الطاف حسین جمعرات کو ہنگامی اجلاس سے خطاب کریں گے

الطاف حسین جمعرات کو ہنگامی اجلاس سے خطاب کریں گے

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ کے تمام شہداء، لاپتہ، زخمی، معذور اور اسیر کارکنان وہمدردوں کے اہلخانہ کے لئے ایک ہنگامی اجلاس لال قلعہ گراؤنڈ عزیزآباد میں جمعرات شام 5 بجے منتعقد کیا جائے گا، جس سے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین خطاب کریں گے۔ رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ ایم کیو […]

الطاف کا پاک فوج پر عدم اعتماد غدادری کے مترادف

الطاف کا پاک فوج پر عدم اعتماد غدادری کے مترادف

تحریر : محمد شاہد محمود ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی ایک اور شر انگیز تقریر سامنے آ گئی ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ بھارت میں ذرا بھی غیرت ہوتی تو پاکستان میں مہاجروں کا خون نہیں ہونے دیتا۔ کارکن، اقوام متحدہ، وائٹ ہاؤس اور نیٹو کے سامنے دھرنے دیں […]