counter easy hit

spider

اسپائیڈر مین کی بلند ترین عمارت سرکرنےکوشش ناکام

اسپائیڈر مین کی بلند ترین عمارت سرکرنےکوشش ناکام

جنوبی کوریا کی پولیس نے بلند ترین عمارت سر کرنے کے لیے فرانسیسی اسپائیڈر مین کی کوشش ناکام بنادی۔ اہلکاروں نے خطروں کے کھلاڑی کو نصف فاصلے سے اُتارلیا۔55سالہ ایلین رابرٹ سیول کی ایک سو تئیس منزلہ عمارت لوٹے ورلڈ ٹاور پر چڑھنے لگے۔ اس دوران سیکورٹی اہلکاروں نے ایلین رابرٹ کو آدھے فاصلےپر ہی […]

مکڑی کا زہر فالج کے بعد دماغ کیلئے فائدہ مند، تحقیق

مکڑی کا زہر فالج کے بعد دماغ کیلئے فائدہ مند، تحقیق

فالج سے دماغ میں خون اور آکسیجن کم ہونے سے دماغی خلیات تیزی سے تباہ ہونے لگتے ہیں اور اس سے مریض کی موت اور عمر بھر کی معذوری کا خطرہ لاحق ہوسکتا ہے ۔ اس سلسلے میں مکڑی کا زہر اس کیفیت کو روکنے میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔آسٹریلیا کی یونیورسٹی آف کوئنزلینڈ کے […]

’’ہیری پوٹر‘‘ میں دکھائی جانیوالی ٹوپی جیسی مکڑی دریافت

’’ہیری پوٹر‘‘ میں دکھائی جانیوالی ٹوپی جیسی مکڑی دریافت

مکڑی کی دریافت جنوب مغربی بھارت کے پہاڑوں میں کیے جانیوالے ایک سروے کے دوران ہوئی۔ لاہور: بھارتی سائنسدانوں نے مکڑی کی ایک نئی قسم دریافت کی ہے جو حیرت انگیز طور پر ہالی ووڈ فلم سیریز ہیری پوٹر میں دکھائی جانیوالی ٹوپی کی شکل جیسی ہے ۔ ماہرین نے اس مکڑی کا نام ٹوپی […]

فرانسیسی سپائیڈر مین 38 منزلہ عمارت پر چڑھ گیا

فرانسیسی سپائیڈر مین 38 منزلہ عمارت پر چڑھ گیا

ایلن رابرٹ نے زندگی کو خطرے میں ڈال کر ” ٹورے ایگبر ” نامی 128 میٹر بلند عمارت پر چڑھ کر عوام کی داد حاصل کی لاہور (یس اردو نیوز ) فرانسیسی سپائیڈر مین بغیر حفاظتی اقدامات کے بارسلونا کی 38 منزلہ بلند و بالا عمارت ٹورے ایگبر پر چڑھ گیا ۔ 128 میٹر اونچی اس […]

وائرس میں کالی مکڑی کا ہلاکت خیز زہر دریافت

وائرس میں کالی مکڑی کا ہلاکت خیز زہر دریافت

ٹینیسی: امریکی سائنسدانوں نے وائرس کے ڈی این اے میں وہ جین دریافت کرلیے جو اب تک صرف ’’کالی بیوہ‘‘ (بلیک ویڈو) نامی مکڑی میں دیکھے گئے تھے اور جنہیں استعمال کرتے ہوئے یہ مکڑی ایک خطرناک زہر تیار کرتی ہے۔ کالی بیوہ مکڑی (بلیک ویڈو اسپائیڈر) کا زہر’’کھڑکھڑیا سانپ‘‘  کے زہر سے بھی 15 گنا […]