counter easy hit

spokesman

افغان صدر کی پریس کانفرنس کا جائزہ لے رہے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

افغان صدر کی پریس کانفرنس کا جائزہ لے رہے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد : افغانستان کے صدر اشرف غنی نے الزام لگایا ہے کہ ہم امن کے لیے پرامید ہیں لیکن پاکستان سے جنگ کے پیغامات مل رہے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ افغان صدر اشرف غنی کی پریس کانفرنس کا جائزہ لے رہے ہیں، پاکستان خود دہشت گردی کا شکا رہے۔ ترجمان […]

۔،۔ قومی امنگوں کا ترجمان ۔،۔

۔،۔ قومی امنگوں کا ترجمان ۔،۔

تحریر: طارق حسین بٹ میرے لئے یہ انتہائی خوشی کا مقام ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے خود احتسابی کا عمل اپنے گھر سے شروع کر کے سارے نکتہ چینوں کی بولتی بند کر دی ہے ۔مجھے اچھی طرح سے یاد ہے کہ میڈیا پر بیٹھے ہوئے بہت ستے اینکرز اور سیاستدان اس […]

بھارت نے 7 ہفتوں کے دوران 35 بار ورکنگ باؤنڈری کی خلاف ورزی کی، ترجمان پاک فوج

بھارت نے 7 ہفتوں کے دوران 35 بار ورکنگ باؤنڈری کی خلاف ورزی کی، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی : ترجمان پاک فوج نے بھمبر میں گرائے جانے والے بھارتی ڈرون سے حاصل شدہ تصاویر اور وڈیو جاری کردیں جب کہ ترجمان کا کہنا ہے کہ بھارت نے 9 جون سے اب تک 35 مرتبہ ورکنگ باؤنڈری کی خلاف ورزی کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 15 جولائی کو بھارت نے مقبوضہ […]

ایان علی کا نام ای سی ایل میں نہیں ڈالا گیا، ترجمان وزارت داخلہ

ایان علی کا نام ای سی ایل میں نہیں ڈالا گیا، ترجمان وزارت داخلہ

اسلام آباد : وفاقی وزارت داخلہ کے ترجمان نے وضاحت کی ہے کہ کرنسی اسمگلنگ کیس میں ضمانت پر رہا ماڈل ایان علی کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں نہیں ڈالا گیا۔ بدھ کو ایک بیان میں ترجمان نے کہا کہ نئے ضابطہ کارکے تحت متعلقہ تحقیقاتی ادارے یا عدالت کی سفارش […]

خیبرایجنسی میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی مکمل کر لی گئی ہے، ترجمان پاک فوج

خیبرایجنسی میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی مکمل کر لی گئی ہے، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی : پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ خیبر ایجنسی میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی مکمل کر لی گئی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو کے دوران ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ آپریشن ضربِ عضب کامیابی سے جاری […]

تحریک انصاف کا دوبارہ پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ

تحریک انصاف کا دوبارہ پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ

لاہور : پاکستان تحریک انصاف نے جسٹسس وجیہ ٹریبونل کے فیصلے پر عمل درآمد کا فیصلہ کرتے ہوئے دوبارہ انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تحریک انصاف کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پارٹی قیادت نے انٹرا پارٹی الیکشن کے لئے نئے آئین کی تیاری کا کام شروع کردیا گیا ہے۔ ترجمان تحریک […]

الطاف حسین سیاست چھوڑ کر فلموں میں ولن کا کردار کریں، ترجمان تحریک انصاف

الطاف حسین سیاست چھوڑ کر فلموں میں ولن کا کردار کریں، ترجمان تحریک انصاف

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کی ترجمان شیریں مزاری نے کہا ہے کہ الطاف حسین ہر تیسرے ہفتے ایم کیو ایم کی قیادت چھوڑنے کا اعلان کرتےہیں اور واپس لے لیتے ہیں جب کہ ان کو چاہئے کہ وہ سیاست چھوڑ کر فلموں میں ولن کا کردار کریں۔ تحریک انصاف کی سیکریٹری اطلاعات کا کہنا […]

عمران خان نے اپنے ترجمان کو عہدے سے ہٹا دیا

عمران خان نے اپنے ترجمان کو عہدے سے ہٹا دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنے ترجمان عمر سرفراز چیمہ کو عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عمر چیمہ نے پارٹی اجلاس میں چیف الیکشن کمشنر حامد خان کی برطرفی کا مطالبہ کیا تھا۔ ادھر تحریک انصاف کی مرکزی ترجمان شیریں مزاری نے اپنے بیان میں کہا ہے […]

نائن زیرو پر چھاپے کے دوران 24 کارکن گرفتار کیے، ترجمان رینجرز

نائن زیرو پر چھاپے کے دوران 24 کارکن گرفتار کیے، ترجمان رینجرز

کراچی (یس ڈیسک) سندھ رینجرز کے ترجمان کا کہنا ہے کہ نائن زیرو پر چھاپے کے دوران 24 کارکنوں کو گرفتار کیا گیا۔ جرائم میں ملوث افراد کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ نائن زیرو پر چھاپے کے دوران 24 کارکنوں کو گرفتار کیا گیا، زیر حراست […]

کراچی: لیاری میں پولیس مقابلہ، 5 ملزمان ہلاک

کراچی: لیاری میں پولیس مقابلہ، 5 ملزمان ہلاک

کراچی (یس ڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں دبئی چوک کے قریب پولیس مقابلہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 5 ملزمان ہلاک ہوگئے ہیں۔ رینجرز کے ترجمان کے مطابق لیاری میں پولیس مقابلہ ہوا ہے جس میں 5 ملزمان ہلاک ہوگئے ہیں، ہلاک ہونے والے ملزمان کا تعلق لیاری گینگ وار کے بابا لاڈلا […]

پیرس : عمر ریاض عباسی ترجمان پاکستان عوامی تحریک کی والدہ کے انتقال پر منہاج القرآن فرانس کا اظہار تعزیت

پیرس : عمر ریاض عباسی ترجمان پاکستان عوامی تحریک کی والدہ کے انتقال پر منہاج القرآن فرانس کا اظہار تعزیت

پیرس (اے کے راؤ) پاکستان عوامی تحریک کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات و ترجمان عوامی تحریک عمر ریاض عباسی کی والدہ عارضہ قلب کے باعث گزشتہ روز انتقال کر گئیں۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ مرکز منہاج القرآن فرانس میں ڈائریکٹر علامہ محمد اویس نے دلی رنج اور دکھ کااظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے لئے دعائے […]

افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات کی حمایت کرتے ہیں، ترجمان پاک فوج

افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات کی حمایت کرتے ہیں، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی (یس ڈیسک) ترجمان پاک فوج نے افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات سے متعلق خبروں پر اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئےکہا ہے کہ پاکستان افغان حکومت اور طالبان میں مذاکرات کی حمایت کرتا ہے کیونکہ افغانستان میں امن خطے کے امن کے لیے ضروری ہے۔ ترجمان پاک فوج کی جانب سے […]

پمز میں فائرنگ سے نرس زخمی، ہر جگہ گارڈز تعینات نہیں ہوسکتے، ترجمان

پمز میں فائرنگ سے نرس زخمی، ہر جگہ گارڈز تعینات نہیں ہوسکتے، ترجمان

اسلام آباد (یس ڈیسک) اسلام آباد کے پمز اسپتال میں نامعلوم شخص کی فائرنگ سے نرس کے زخمی ہونے کے واقعے پر پمز کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پمز کا رقبہ وسیع ہے، ہر جگہ گارڈز تعینات نہیں ہوسکتے۔ ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ 22 سالہ نرس نرسنگ میں تیسرے سال کی طالبہ […]

ہائے پٹرول، بحران سے نجات کب ملے گی

ہائے پٹرول، بحران سے نجات کب ملے گی

تحریر:محمد شاہد محمود پٹرول بحران کو آج 8 روز ہو گئے ، پٹرول پمپوں پر بدستور قطاریں ، وزیر اعظم نواز شریف نے گزشتہ روز پٹرول بحران کے ذمے داروں کا تعین کرنے کے لیے اجلاس پر اجلاس کیے لیکن کسی وزیر کو ذمہ دار نہیں ٹھہرایا گیا۔تحقیقاتی کمیٹی بنا کر جان چھڑا لی گئی […]

آپریشن ضرب عضب اب قومی شکل اختیار کر گیا، ترجمان پاک فوج

آپریشن ضرب عضب اب قومی شکل اختیار کر گیا، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی (یس ڈیسک) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب اب قومی آپریشن کی شکل اختیار کر گیا ہے۔ فوجی عدالتیں عظیم تر جمہوریت کی جانب ایک قدم ہے۔ انہوں نے کہا کہ انسدادِ دہشت گردی کے قومی لائحہ عمل پر سیاسی و عسکری قیادت کے […]

تحریک انصاف دہشت گرد جماعت ہے اور اس کے سربراہ عمران خان ہیں، ترجمان پنجاب حکومت

تحریک انصاف دہشت گرد جماعت ہے اور اس کے سربراہ عمران خان ہیں، ترجمان پنجاب حکومت

لاہور (یس ڈیسک) پنجاب حکومت کے ترجمان زعیم قادری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے ثابت کردیا ہے کہ وہ سیاسی نہیں دہشت گرد جماعت ہے اور عمران خان اس دہشت گرد تنظیم کے سربراہ ہیں۔ پنجاب حکومت کے ترجمان کا کہنا تھا کہ لاہور ایک پُرامن شہر ہے اوراس کے شہری تحریک انصاف […]