By Web Editor on October 2, 2017 Chaudhry, explain, former, Interior, is, ministers, need, nisar, No, powers, spokesperson, the, there, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کے ترجمان نے کہا ہے کہ سابق وزیرِ داخلہ کے اختیارات اور عمل داری سےمتعلق کسی کو خود ساختہ بیان دینے کی ضرورت نہیں۔ نجی نیوز چینل پر وزیر قانون رانا ثنا اللہ کی نشر ہونے والی بات پر چوہدری نثار علی خان کے ترجمان کی جانب سے جاری […]
By Web Editor on August 31, 2017 america, and, between, contact, foreign, high, Level, No, office, pakistan, spokesperson, the, there, was اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا کا کہنا ہےکہ پاکستان اور امریکا کے درمیان فی الحال اعلیٰ سطح کا رابطہ نہیں ہوا۔ دفتر خارجہ میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا نے افغانستان میں دہشت گردی کے واقعات کی مذمت کی جب کہ ٹیکساس میں طوفان سے ہونے والی تباہ […]
By MH Kazmi on July 5, 2017 fathers, front, her, is, Maryam, Nawaz, of, pti, spectacle, spokesperson, the, woman اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مریم نواز اپنے والد کے تماشے کی فرنٹ وومن ہیں تو کیا بیٹیوں کے نام پر چوری کا پیسہ رکھنا جائز ہے؟ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے (ن) لیگ سے سوال کیا کہ اس کے خلاف […]
By MH Kazmi on July 4, 2017 2000, A, Aamir, business, crores, did, Dingal, Khan, make, movie, not, of, spokesperson, the اہم ترین, خبریں, شوبز
بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی فلم دنگل کی دھوم اب بھی جاری ہے یہی وجہ ہے کہ باکس آفس پر اس کے بزنس سے متعلق مختلف خبریں گردش کرنے لگیں تاہم اب ان کے ترجمان نے اس کی وضاحت کردی ہے۔ عامر خان کے چاہنے والوں کے ساتھ ساتھ فلم بینوں نے […]
By MH Kazmi on May 31, 2017 also, blast, embassy, FO, in, injured, kabul, Pakistani, spokesperson, staff اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے افغانستان میں ہونے والے خود کش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ کابل دھماکے میں پاکستانی سفارتخانے کا عملہ بھی زخمی ہوا۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں افغانستان میں ہونے والے خود کش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا […]
By F A Farooqi on April 6, 2016 abdul, farid, government, leak, Minister, ministers, Panama, prime, salam, specification, spokesman, spokesperson تارکین وطن
ویانا (اکرم باجوہ) عوام کے ٹیکس سے ان وزرا کو عوام کی خدمت کی تنخواہ دی جاتی ہیں اگر بیس پچیس سالوں میں سمندر پار رہ کرکروڑوں ڈالرز کی جائدادیں جائز طریقے سے بنائی جا سکتی ہیں تو ہم اوورسیز پاکستانی اپنے حکمران شاہی خاندان کے شہزادوں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ہمیں بھی اس […]
By Yes 2 Webmaster on April 18, 2015 Custody, dead, karachi, Rangers, spokesperson, Tariq Mehboob, تحویل, رینجرز, رینجرز ترجمان, طارق محبوب, کراچی, ہلاک اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) سنی اتحاد کونسل کے رہنما طارق محبوب کراچی سینٹرل جیل میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ سنی اتحاد کونسل کے رہنما طارق محبوب کو رینجرز نے 12 اپریل کو ان کی فیڈرل بی ایریا میں واقع رہائش گاہ سے گرفتار کیا تھا۔ ان پر ٹارگٹ کلرز کی معاونت کا الزام […]
By Yes 2 Webmaster on March 26, 2015 Condolences, leader, mother, passing, Shakeel Chagatai, spokesperson, Umar Riaz Abbasi, انتقال, ترجمان, تعزیت, رہنما, شکیل چغتائی, عمر ریاض عباسی, والدہ تارکین وطن
پاکستان (انجم بلوچستانی) لاہور بیورو اور مرکزی آفس برلنMCBیورپ کے مطابق گزشتہ دنوں پاکستان میں پاکستان عوامی تحریک کے رہنما اور ترجمان عمر ریاض عباسی کی والدہ قضائے الٰہی سے انتقال فر ما گئیں۔ وہ کافی عرصہ سے عارضہء قلب میں مبتلا تھیں اور اس بیماری سے جانبر نہ ہو سکیں۔اس افسوسناک خبر پردکھ کا […]
By Yes 2 Webmaster on January 22, 2015 Foreign Office, frozen, funds, islamabad, jamaat ud dawa, pakistan, spokesperson, اسلام آباد, ترجمان, جماعت الدعوۃ, دفتر خارجہ, فنڈز, منجمد, پاکستان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان نے جماعت الدعوۃ کے فنڈز منجمد کر دیئے۔ ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران بتایا کہ پاکستان نے جماعت الدعو ۃ کے فنڈز منجمد کر دئیے ہیں، جماعت الدعوۃ اقوام متحدہ کی پابندیاں عائد کرنیوالی کمیٹی کی لسٹ میں شامل ہے اور فہرست میں شامل […]