counter easy hit

spreading

اسلام کے نام پر افراتفری پھیلانے والوں کے پیچھے ہمارے دشمن ملک ہیں، چوہدری نثار

اسلام کے نام پر افراتفری پھیلانے والوں کے پیچھے ہمارے دشمن ملک ہیں، چوہدری نثار

شبقدر : وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ دنیا پر واضح ہوگیا ہے کہ ملک میں ہونے والے دھماکوں کے پیچھے کون سی طاقتیں ہیں جو اسلام کے نام پر حملے کرنے والی کٹھ پتلیوں کی ڈوریں ہلا رہی ہیں۔ شب قدر میں فرنٹیئر کانسٹیبلری کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے […]

دشمن فرقہ واریت پھیلا کر اسلام کو کمزور کر رہے ہیں : حافظ محمد سعید

دشمن فرقہ واریت پھیلا کر اسلام کو کمزور کر رہے ہیں : حافظ محمد سعید

پشاور : جماعتہ الدعوۃ پاکستان کے سربراہ حافظ سعید نے کہا ہے کہ اسلام دشمن فرقہ واریت پھیلا کر مسلمانوں کو کمزور کر رہے ہیں۔ اسلامی معاشرے میں قتل و غارت عام کرنا اللہ کے دشمنوں کی سازش ہے۔ پشاور کے مدرسہ الاثریہ کی سالانہ تقریب کے مہمان خصوصی جماعۃ الدعوہ پاکستان کے سربراہ حافظ […]

پاکستان تحریک انصاف فرانس کے تمام ونگ تحلیل کر دیے گئے۔

پاکستان تحریک انصاف فرانس کے تمام ونگ تحلیل کر دیے گئے۔

پیرس: پی ٹی آئی فرانس کا کوئی سلیکٹیڈ عہدیدار اپنا عہدہ نہیں لکھ سکے گا۔صرف الیکٹ ہونے والے عہدیدار تصور ہوں گے۔ تفصیل کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی تنظیم جو جب سے فرانس میں معرض وجود میں آئی ہے تب سے اندرنی انتشار کا شکار ہے۔پارٹی میں بیرونی مداخلت کی وجہ سے پارٹی دن […]

مسلم معاشرے میں فحاشی پھیلانے والے درد ناک سزا کے مستحق!

مسلم معاشرے میں فحاشی پھیلانے والے درد ناک سزا کے مستحق!

تحریر : میر افسر امان ” جو لوگ چاہتے ہیں کہ ایمان لانے والوں کے گروہ میں فحش پھیلے وہ دنیا اور آخرت میں درد ناک سزا کے مستحق ہیں۔ اللہ جانتا ہے تم نہیں جانتے”( النور :١٩) یہ آیت جھوٹے الزام کے متعلق ہے۔کسی پر بہتان لگانا اور پھر اس کی اشاعت کرنا تاکہ […]

پاکستان میں فتنہ پھیلانے والوں کا مکمل خاتمہ کیا جائے گا، صدر ممنون حسین

پاکستان میں فتنہ پھیلانے والوں کا مکمل خاتمہ کیا جائے گا، صدر ممنون حسین

کراچی (یس ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ اسلام میں قتل و غارت گری کی کوئی گنجائش نہیں، پاکستان میں فتنہ پھیلانے والوں کا مکمل خاتمہ کیا جائے گا۔ کراچی میں متبادل ادویات سے متعلق پاکستان کی پہلی نمائش کی افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران صدر مملکت نے کہا کہ اس […]

احتجاج کی آڑ میں کسی کو انتشار پھیلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، شہباز شریف

احتجاج کی آڑ میں کسی کو انتشار پھیلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، شہباز شریف

لاہور (یس ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ قانون ہاتھ میں لینے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ زبردستی دوکانیں بند کرانے والوں کے خلاف قانون کے تحت سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ آزادی کے ساتھ کاروبار کرنا ہر شہری کا حق ہے۔ حکومت […]