counter easy hit

squad

آسٹریلیا نے چیپل ہیڈلی سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا

آسٹریلیا نے چیپل ہیڈلی سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا

نیوزی لینڈ میں کھیلی جانے والی چیپل ہیڈلی ٹرافی کے لیئے آسٹریلوی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ نائب کپتان ڈیوڈ وارنر آرام کریں گے۔ نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان چیپل ہیڈلی ٹرافی کے لیئے تین ایک روزہ میچز کھیلیے جائیں گے۔ 30جنوری کو آکلینڈ، 2فروری کو نیپئیر اور 5فروری کو […]

بھارت کیخلاف آسٹریلین ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان

بھارت کیخلاف آسٹریلین ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان

کرکٹ آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، لیگ ا سپنر مچل سویپسن کو پہلی بار ٹیسٹ اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔ آل راؤنڈر گلین میکسویل کی بھی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے، اعلان کردہ اسکواڈ میں اسٹیون اسمتھ (کپتان)، ڈیوڈ وارنر، میٹ رینشا، […]

پونٹنگ ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے عبوری اسسٹنٹ کوچ مقرر

پونٹنگ ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے عبوری اسسٹنٹ کوچ مقرر

آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رکی پونٹنگ کو سری لنکا کے خلاف اگلے ماہ ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ٹیم کا اسسٹنٹ کوچ مقرر کردیا گیا۔ رکی پونٹنگ کے علاوہ اس سیریز کے لیے سابق کھلاڑیوں جسٹن لینگر اور جیسن گلیسپی کو بھی اسسٹنٹ کوچ مقررکیا جا چکا ہے۔تینوں سابق کھلاڑی، […]

آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز کیلیے پاکستان کے 15رکنی سکواڈ کا اعلان

آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز کیلیے پاکستان کے 15رکنی سکواڈ کا اعلان

 لاہور: آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ آسٹریلیا کے خلاف ایک روزہ میچوں کی سیریز کے لئے اظہر علی کو […]

ایکشن فلم ’سوسائیڈ اسکواڈ‘ 2016کی نمبر ون فلم

ایکشن فلم ’سوسائیڈ اسکواڈ‘ 2016کی نمبر ون فلم

ہولی وڈ ایکشن فلم ’سوسائیڈ اسکواڈ‘ 2016کی بہترین فلم قرار پائی گئی، جس میں سپرمین کی موت کے بعد نئی ٹاسک فورس خطرناک مجرموں کا خاتمہ کر دیتی ہے۔ سپر ہیرو کی کہانی ’کیپٹن امریکا سول وار‘ رواں سال کی دوسری بہترین فلم رہی ہے۔ فلم میں آئرن مین اور کیپٹن امریکا دنیا کو آفات […]

پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ نے کینز میں ڈیرے ڈال دیے

پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ نے کینز میں ڈیرے ڈال دیے

کینز /  لاہور: پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ نے برسبین سے کینز میں ڈیرے ڈال دیے، گذشتہ روز مہمان کرکٹرز نے سفر کی تھکان دورکرنے کو ترجیح دی،جمعے کو بھرپور پریکٹس سیشن میں خود کو مقامی کنڈیشنز سے ہم آہنگ کرنے کے لیے سرگرم ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ میں مسلسل 2شکستوں کے بعد اعتماد کی […]

کرکٹ بورڈ کے صدر پر تنقید، براوو ٹیم سے باہر

کرکٹ بورڈ کے صدر پر تنقید، براوو ٹیم سے باہر

ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کے اعلیٰ حکام کو سینٹرل کنٹریکٹ کے معاملے پر تنقید کا نشانہ بنانے والے تجربہ کار بلے باز ڈیرن براوو کو سہہ فریقی سیریز کے لیے ٹیم سے باہر کردیا گیا۔ 27 سالہ براوو کو زمبابوے میں میزبان اور سری لنکا کے ساتھ شروع ہونے والی سہ فریقی سیریز سے واپس […]

کراچی: بم ڈسپوزل اسکواڈ نے مارٹر گولے ناکارہ بنا دیئے

کراچی: بم ڈسپوزل اسکواڈ نے مارٹر گولے ناکارہ بنا دیئے

کراچی کے علاقے ڈیفنس سے ملنے والے دو مارٹر گولے بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ناکارہ بنا دیئے ۔ ڈیفنس فیز 8 میں دو روز قبل ایک پلاٹ سے دو مارٹر گولے ملے جنہیں روبوٹ کی مدد سے خالی پلاٹ پر منتقل کردیا گیا تھا۔ تاہم آج دوسرا روز شروع ہوجانے کے باوجود ان گولوں کو […]

صرف ون ڈے ہی نہیں ٹیسٹ سکواڈ کا بھی حصہ بننا چاہتا ہوں :شرجیل خان

صرف ون ڈے ہی نہیں ٹیسٹ سکواڈ کا بھی حصہ بننا چاہتا ہوں :شرجیل خان

دورہ نیوزی لینڈ میں موقع ملا تو طویل دورانیئے کی کرکٹ میں سلیکشن کمیٹی کو مایوس نہیں کروں گا: اوپننگ بیٹسمین کراچی: قومی اوپنر شرجیل خان نے ٹیسٹ کرکٹ میں بھی پاکستان کی نمائندگی کرنے کی خواہش ظاہر کر دی ۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ وہ اپنے ملک کیلئے ٹیسٹ […]

سیہون:بابا لاڈلہ گروپ کا ڈیتھ اسکواڈ انچارج ساتھیوں سمیت گرفتار

سیہون:بابا لاڈلہ گروپ کا ڈیتھ اسکواڈ انچارج ساتھیوں سمیت گرفتار

شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائی کرکے 7 ملزمان گرفتار جبکہ 38 کو حراست میں لے لیا گیا جبکہ سیہون شریف میں پولیس نے بابا لاڈلہ گروپ کے ڈیتھ اسکواڈ کے انچارج قاری قاسم کو دو ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا۔ لیاری پولیس نے سیہون شریف میں ٹارگٹڈ کارروائی کرتے ہوئے گینگ وار بابا […]

بھارت کیخلاف نیوزی لینڈ کی15 رکنی ٹیم کا اعلان

بھارت کیخلاف نیوزی لینڈ کی15 رکنی ٹیم کا اعلان

ببمئی(یس سپورٹس)بھارت کے خلاف 5 ایک روزہ میچز کے لئے نیوزی لینڈ کی 15 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے ، کین ولیمسن ٹیم کی قیادت کریں گے ۔ بھارت اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کا آغاز 16 اکتوبر سے دھرم شالہ سے ہو […]

پاکستان کی ٹی 20 ٹیم میں عمر اکمل کی واپسی

پاکستان کی ٹی 20 ٹیم میں عمر اکمل کی واپسی

کراچی (یس ڈیسک) ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی20 سیریز کے لیے پاکستان کے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ڈسپلن کی خلاف ورزی پر ٹیم سے باہر رہنے والے مڈل آرڈر بیٹسمین عمراکمل ایک بار پھر سلیکٹرز کا اعتماد حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ تین میچوں کی یہ سیریز متحدہ عرب […]

پاکستان کے خلاف انگلینڈ کے ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا اعلان

پاکستان کے خلاف انگلینڈ کے ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا اعلان

انگلینڈ (یس ڈیسک) انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ایک روزہ سیریز جیتنے کے بعد ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ انگلینڈ کے آل راؤنڈر بین سٹوکس کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔ انگلش ٹیم میں بین سٹوکس کے علاوہ جوروٹ، ایلکس ہیلز، مارک وڈ اور معین علی کی بھی واپسی ہوئی ہے جب […]

ایکشن کامیڈی فلم “سوسائیڈ سکواڈ ” باکس آفس پر سرفہرست

ایکشن کامیڈی فلم “سوسائیڈ سکواڈ ” باکس آفس پر سرفہرست

نیویارک (یس ڈیسک) ایکشن اور کامیڈی سے بھرپور فلم “سوسائیڈ سکواڈ ” تیسرے ہفتے بھی باکس آفس پر چھائی رہی ۔ فلم اکیس ملین ڈالر کمائی کے ساتھ سر فہرست رہی۔ ہالی ووڈ سپر ہیرو ایکشن فلم “سوسائیڈ سکواڈ ” کا تیسرے ہفتے بھی باکس آفس پر راج برقرار ہے ۔ فلم نے اس ہفتے […]

عمر اکمل بے گناہ ہیں تو انہیں جلد اسکواڈ کا حصہ بنایا جائے: شاہد آفریدی

عمر اکمل بے گناہ ہیں تو انہیں جلد اسکواڈ کا حصہ بنایا جائے: شاہد آفریدی

لاہور : ایل سی سی اے گراؤنڈ میں سٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ پریکٹس میں شرکت کی۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان کا کہنا تھا کہ عمر اکمل کے حوالے سے چیف سلیکٹر سے رابطہ ہوا۔ چاہتا ہوں عمر اکمل سے […]

زمبابوے نے پاکستان کے خلاف ہوم سیریز کیلیے اسکواڈ کا اعلان کردیا

زمبابوے نے پاکستان کے خلاف ہوم سیریز کیلیے اسکواڈ کا اعلان کردیا

ہرارے : زمبابوے نے پاکستان کے خلاف ہوم سیریز کیلیے اسکواڈ کا اعلان کردیا، دو ٹوئنٹی 20 اور 3 ون ڈے میچز کیلیے وکٹ کیپر بیٹسمین رچمونڈ موتمبامی کی واپسی ہوئی ہے، انھیں بھارت کے خلاف ہوم سیریز میں مایوس کن پرفارمنس پر ڈراپ کردیا گیا تھا، گذشتہ ماہ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں […]

حارث سہیل گھٹنے انجری کے باعث اسکواڈ سے باہر

حارث سہیل گھٹنے انجری کے باعث اسکواڈ سے باہر

گال : آل راؤنڈر محمد حفیظ کا باؤلنگ ایکشن رپورٹ ہونے کے بعد پاکستانی ٹیم کیلئے ایک اور بری خبر حارث سہیل کے زخمی ہونے کی صورت میں آئی ہے وہ سری لنکا میں پریکٹس سیشن کے دوران اپنا گھٹنا زخمی کروا بیٹھے جس کے بعد منیجمنٹ نے انہیں وطن واپس بھیجنے کا فیصلہ کیا […]

سری لنکا نے پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا

سری لنکا نے پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا

کولمبو : سری لنکن بورڈ کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق Angelo Mathews سری لنکن ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی کریں گے۔Lahiru Thirimanna ٹیم کے نائب کپتان مقرر کیے گئے ہیں۔ دنیش چندیمل ، Kithruwan Vithanage، Jehan Mubarak ، کوسال پریرا بھی ٹیم میں شامل ہیں۔ کوشال سلوا،Karunaratne، Kumar Sangakkara، ہیرات، پردیب بھی […]