counter easy hit

square

نیویارک کے معروف مرکز پر کشمیریوں کے حق میں ویڈیو پیغام، وزیراعظم عمران خان کی کامیاب ترین کشمیر پالیسی کی روشن مثال

نیویارک کے معروف مرکز پر کشمیریوں کے حق میں ویڈیو پیغام، وزیراعظم عمران خان کی کامیاب ترین کشمیر پالیسی کی روشن مثال

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) مقبوضہ کشمیر میں 5 اگست 2019 کے ظالمانہ بھارتی اقدام اوراس کے نتیجے میں محاصرے کو ایک سال پورا ہونے پر نیویارک کے معروف مقام ٹائمز سکوائڑ پر کشمیریوں کے حق میں بینر اورپیغام آویزاں کیا گیا۔ امریکہ میں پاکستان کے سفیر اسد مجید خان ٹائم سکوائر کی ویڈیو سوشل میڈیا […]

ٹیکساس:جاں بحق طالبہ سبیکاکی میت پاکستانی قونصل خانےکےسپرد آج ہوسٹن میں نماز جنازہ اداکی جائےگی

ٹیکساس:جاں بحق طالبہ سبیکاکی میت پاکستانی قونصل خانےکےسپرد آج ہوسٹن میں نماز جنازہ اداکی جائےگی

ٹیکساس: ہوسٹن میں پاکستانی قونصل جنرل عائشہ فاروقی نےبتایاکہ پاکستانی طالبہ کی میت قونصل خانہ نےوصول کر لی ہے ، سبیکا کی نماز جنازہ آج ہوسٹن میں ادا کی جائے گی جبکہ ضروری کارروائی کےبعدمیت پیرکےروزپاکستان روانہ کردی جائےگی۔انہوں نےکہاکہ اس حوالے سےانتظامات کوحتمی شکل دی جارہی ہے،امریکا کی ریاست ٹیکساس کے ہائی سکول میں […]

مردان میں کاٹلنگ چونگی چوک فخر زمان کے نام منسوب

مردان میں کاٹلنگ چونگی چوک فخر زمان کے نام منسوب

مردان: مردان میں کاٹلنگ چورنگی چوک چیمئپنزٹرافی میں شاندار کارکردگی دکھانے والے قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان  کےنام منسوب کردیا گیا۔ مردان سے تعلق رکھنے والے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی فخرزمان نے چیمپئینز ٹرافی کے فائنل میں بہترین پرفارمنس دے کرقوم کا سرفخرسے بلند کیا جس کے بعد اب مردان میں کاٹلنگ چونگی چوک فخرزمان […]

کراچی: لیبر اسکوائر میں پلاسٹک کے کارخانے میں آتشزدگی

کراچی: لیبر اسکوائر میں پلاسٹک کے کارخانے میں آتشزدگی

کراچی کے علاقے سائٹ لیبر اسکوائر میں پلاسٹک کے کارخانے میں آگ لگ گئی۔ حکام کا کہنا ہے کہ محکمہ فائربریگیڈ کی 5 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں ۔ پلاسٹک فیکٹری میں لگنے والی آگ کو تیسرے درجے کی قرار دیا جارہا ہے جبکہ فیکٹری سے دھماکوں کی آوازیں بھی سنی گئی ہیں۔ آگ […]

ٹریفک کی بندش، شملہ پہاڑی چوک کو ری ڈیزائن کیا جائے گا

ٹریفک کی بندش، شملہ پہاڑی چوک کو ری ڈیزائن کیا جائے گا

پریس کلب کے باہر شملہ پہاڑی کے اطراف آئے دن احتجاج، جلسے اور ریلیاں اس چوک پر ٹریفک جام کا سبب بنتے ہیں۔ لاہور:  لاہور کے علاقے شملہ پہاڑی چوک کو ٹریفک کی بندش کے مسائل حل کرنے کے لئے ری ڈیزائن کیا جائے گا۔ شہریوں نے بھی اقدام کو سراہا ہے۔ پریس کلب کے […]

نیویارک:ٹائمز اسکوائر پر 7فٹ اونچا 17کا ہندسہ نصب

نیویارک:ٹائمز اسکوائر پر 7فٹ اونچا 17کا ہندسہ نصب

نئے سال کی آمد پر پوری دنیا میں ہی جشن منایا جاتا ہے اور اس سال بھی نئے سال کو خوش آمدید کہنے کے لئے دنیا بھر میں خوب تیاریاں کی جارہی ہیں۔ امریکا میں بھی نئے سال کے استقبال کی تیاریاں شروع ہو چکی ہیں، اسی سلسلے میں 2017ءکے استقبال کے لئے نیویارک میں […]

نمائش چورنگی پر احتجاجی ریلی، سولجر بازار تھانے میں مقدمہ درج

نمائش چورنگی پر احتجاجی ریلی، سولجر بازار تھانے میں مقدمہ درج

کراچی کے علاقے نمائش چورنگی پر مذہبی جماعت کی احتجاجی ریلی کے خلاف پولیس نے سولجر بازار تھانے میں مقدمہ درج کرلیا ہے۔ مقدمہ سرکار کی مدعیت میں150 نامعلوم اور10 نامزد ملزمان کے خلاف درج کیا گیا ہے۔ مقدمے میں شہریوں کو تکلیف پہچانے کی دفعات شامل ہیں، جبکہ حکومت مخالف نعروں کا بھی ذکر […]

پشاور:بشیر آباد چوک کے مرکزی پل میں شگاف پڑگیا

پشاور:بشیر آباد چوک کے مرکزی پل میں شگاف پڑگیا

پشاور کے بشیر آباد چوک کے مرکزی پل میں شگاف پڑ گیا، جو کسی بڑے حادثے کا باعث بن سکتا ہے ۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ ایک ماہ گزر گیا تبدیلی کے دعوے کرنے والوں کی سرکاری ٹیمیں آتی ہیں اور سروے کرکے چلی جاتی ہیں کام کوئی نہیں کرتا ۔ پجگی روڈ پشاور […]

راولپنڈی:کمیٹی چوک پر پولیس اور پی ٹی آئی کارکنوں میں تصادم

راولپنڈی:کمیٹی چوک پر پولیس اور پی ٹی آئی کارکنوں میں تصادم

شیخ رشید کا جلسہ روکنے کیلئے پولیس نے کمیٹی چوک پر دھاوا بول دیا ، کارکنوں کی گرفتاریاں شروع کر دیں راولپنڈی : راولپنڈی میں شیخ رشید کا جلسہ روکنے کیلئے پولیس نے کمیٹی چوک پر دھاوا بول دیا اور کارکنوں کی گرفتاریاں شروع کر دیں ۔ اس دوران کارکنوں اور پولیس کے درمیان ہاتھا […]

کراچی :گلستان جوہرمیں پی ایس پی چوک کو جلادیا گیا

کراچی :گلستان جوہرمیں پی ایس پی چوک کو جلادیا گیا

کراچی(یس نیوز)کراچی کے علاقے گلستان جوہر پرفیوم چوک کےقریب پی ایس پی چوک کو جلا دیا گیا۔ مصطفیٰ کمال نے گزشتہ ماہ چوک پرقومی پرچم لہرایا تھا۔ ذرائع کے مطابق آگ سے پرچم جلنے سے محفوظ رہا تاہم پارٹی بینرزجل گئے۔ موقع پر موجود عینی شاہدین کے مطابق موٹرسائیکلوں پر سوار ملزمان پی ایس پی […]

کیوں ایسا ہی ہے ناں

کیوں ایسا ہی ہے ناں

تحریر: میر شاہد حسین جب دیکھو شکوے، جب دیکھو شکایت۔ یہ اس کی ٹانگ کھینچ رہا ہے تو وہ اس کی ٹانگ کھینچ رہا ہے۔ کوئی ڈگڈگی بجارہا ہے تو کوئی ناچنے میں مصروف ہے۔عوام کے اپنے مسائل ہیں اور حکمرانوں کے اپنے الے ترلے۔ ایسے میں ہم جیسے کالم نویس لکھ لکھ کر صفحے […]

سانحہ شکار پور :کراچی کی نما ئش چورنگی پر دوسرے روز بھی دھرنا جاری

سانحہ شکار پور :کراچی کی نما ئش چورنگی پر دوسرے روز بھی دھرنا جاری

کراچی (یس ڈیسک) سربراہ شہداء کمیٹی علامہ مقصود ڈومکی کا کہنا ہے کہ حکومت سے مذاکرات میں مثبت جواب آیا ہے لیکن جب عملی اقدامات نہیں ہوتے دھرنا جاری رہے گا۔سانحہ شکار پور شہداء کے لواحقین اور مجلس وحدت مسلمین کے تحت شکار پور سے نکالے جانے والے لانگ مارچ کے شرکاء گزشتہ روز سے […]

کراچی:گلشن اقبال مسکن چورنگی کے ریسٹورنٹ میں سلنڈر دھماکا

کراچی:گلشن اقبال مسکن چورنگی کے ریسٹورنٹ میں سلنڈر دھماکا

کراچی (یس ڈیسک) کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں سلنڈر دھماکا ہوا ہے۔پولیس کے مطابق گلشن اقبال میں مسکن چورنگی کے قریب واقع ایک ریسٹورنٹ میں گیس سلنڈر پھٹنے سے شدید دھماکا ہوا۔ تاہم سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ دھماکے کے فوری بعد پولیس اور امدادی ٹیمیں جائے دھماکا […]

کراچی: منی کوچ الٹنے سے 3 افراد زخمی

کراچی: منی کوچ الٹنے سے 3 افراد زخمی

کراچی (یس ڈیسک) الآصف اسکوائر کے قریب منی کوچ الٹنے سے 3 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے الآصف اسکوائر کے نزدیک ایک منی کوچ الٹ گئی، جس کے باعث 3 افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 78