By MH Kazmi on February 18, 2021 address, cancelled, COVID-19, DUE, parliament, PM IMRAN KHAN'S, Sri Lankan اسلام آباد, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سری لنکن میڈیا سے اس خبر کی اسلام آباد میں بھی تصدیق ہوئی ہے کہ وزیراعظم کا سری لنکن پارلیمنٹ سے خطاب منسوخ کردیا گیا ہے اور کولمبو حکومت نے اپنے اس فیصلے کی اطلاع اسلام آباد کو بھی دے دی ہے۔ اس طرح وزیراعظم عمران خان پاکستان کے ان سربراہان […]
By MH Kazmi on December 10, 2020 Ambassador, cricket, League, meet, pakistan, premier, sri lanka, Sri Lankan اسلام آباد, بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سری لنکا میں پاکستان کے ہائی کمشنر میجر جنرل(ر) سعد خٹک نے سری لنکا میں معروف اسلامی تعلیمی مرکز ظاہیرہ کالج کے پرنسپل ایم ایم ریزان اور انکی ٹیم کے ساتھ ملاقات کی۔ اس موقع پر پرنسپل اورسٹاف نے ہائی کمشنر سعد خٹک کی طرف سے طالبعلموں اورکالج کیلئے عطیے پر […]
By MH Kazmi on December 2, 2020 cricket, home, League, left, returned, Shahid Afridi, Sri Lankan اسلام آباد
اسلام آباد(اصغر علی مبارک)گھر پر ایمرجنسی، شاہد آفریدی لنکا پریمیئرلیگ چھوڑ کر وطن واپس لوٹ آئے’ حالات کنٹرول ہونے کے بعد دوبارہ جوائن کرلوں گا‘’لنکا پریمیئر لیگ میں شامل گال گلیڈی ایٹرز کے کپتان شاہد آفریدی نے اچانک پاکستان واپسی اختیار کرلی۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری اپنے پیغام میں شاہد آفریدی […]
By MH Kazmi on January 3, 2020 Army, designation, excellent, For, get, got, he, skipper, slected, Sri Lankan, tusara parera, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل
کولمبو(ویب ڈیسک) آل راؤنڈر تھشارا پریرا فوج میں بھرتی ہوگئے، انھیں گجاب رجمنٹ میں میجر کا عہدہ دیا گیا ہے، اب وہ ڈومیسٹک کرکٹ میں آرمی کی نمائندگی کریں گے۔تھشارا نے کہاکہ جنرل شاویندرا سلوا نے مجھے آرمی جوائن کرنے کی دعوت دی، میں ان کی بہت زیادہ عزت کرتا ہوں، اس لیے درخواست کر […]
By MH Kazmi on October 30, 2017 Board, Chairman, cricket, media, Sri Lankan, talking, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل
https://www.facebook.com/GeoUrduDotTv/videos/1542583075791179/ سری لنکن کرکٹ بورڈ کے صدر سماتھی پالا کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ کا بڑا ملک ہے جسے نظرانداز نہیں کیا جاسکتا جب کہ شائقین کرکٹ کے لئے پاکستان آئے اور دوبارہ بھی آئیں گے۔ لاہور کے مقامی ہوٹل میں چیرمین پی سی بی نجم سیٹھی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سری […]
By MH Kazmi on October 30, 2017 Columbo, cricket, depart, For, Sri Lankan, team اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل
سری لنکن کرکٹ ٹیم قذافی اسٹیڈیم لاہور میں آخری ٹی 20 میچ کھیلنے کے بعد اپنے وطن واپس روانہ ہوگئی۔ سری لنکن ٹیم کو قذافی سٹیڈیم سے سخت سکیورٹی حصار میں ایئرپورٹ پہنچایا گیا جہاں مہمان ٹیم نے علامہ اقبال ایئرپورٹ کے اسٹیٹ گیسٹ لاؤنج میں کچھ گھنٹے آرام کیا۔جس کے بعد سری لنکن ٹیم […]
By Yes 1 Webmaster on November 9, 2015 Arabic community, France, Fraudster, law, pakistan, Sri Lankan, travel agency, سری لنکن فراڈیا مہندرا واسا, عربی کمیونٹی, فرانس, قانون, ٹریول ایجنسیو, پاکستان تارکین وطن
پیرس (واقع نگار) فرانس میں پاکستان اور عربی کمیونٹی کی ٹریول ایجنسیوں کو ٹیکا لگانے والا سری لنکن فراڈیا مہندرا واسا قانون کے شکنجے میں آ گیا، گذشتہ تین سال میں چھ کے قریب پاکستان ٹریول ایجنسیوں سے ادھار ٹکٹ بنوا کر غائب ہوجانے والا آخر ِکار قانونی گرفت میں آگیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی […]
By Yes 2 Webmaster on July 11, 2015 ball, Batsmen, catch, Dilshan, innings, out, pakistan, Sri Lankan, آؤٹ, اننگز, بلے باز, دلشان, سری لنکن, پاکستان, کیچ, گیند کھیل
دمبولا : پاکستان کے خلاف پہلے ایک روزہ میچ میں سری لنکن بلے بار تلکارتنے دلشان 3 مرتبہ آؤٹ ہوئے۔ سری لنکا کے دمبولا انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری میچ کی اننگز کے چوتھے اوور میں تلکارتنے دلشان محمد عرفان کی گیند پر وکٹوں کے پیچھے سرفراز احمد کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوگئے لیکن امپائر […]