مومنہ مستحسن کی لکس سٹائل ایوارڈز کی پرفارمنس کے بعد اداکار مانی نے نیا شوشا چھوڑ دیا
کراچی (ویب ڈیسک ) مزاحیہ کرداروں کے حوالے سے شہرت رکھنے والے اداکار سلمان شیخ عرف مانی نے مومنہ مستحسن پر واضح کیا ہے کہ وہ ان کی بیوی کو فون کرکے شکایتیں نہ کرے۔ مومنہ مستحسن کی لکس سٹائل ایوارڈز میں پرفارمنس کو ’ موت کے کنویں میں ناچنا‘ قرار دینے کے بعد مانی […]