counter easy hit

stand

مصطفیٰ کمال کی جانب سے متحدہ قائد پر لگائے الزامات پر فلفور کمیشن تشکیل دینا چائیے۔ یاسر قدیر

مصطفیٰ کمال کی جانب سے متحدہ قائد پر لگائے الزامات پر فلفور کمیشن تشکیل دینا چائیے۔ یاسر قدیر

پیرس۔ پاکستان تحریک انصاف فرانس , یورپ کے سینئر رہنما یاسر قدیر نے حالیہ دنوں میں متحدہ قومی موومنٹ کے سابقہ رہنماؤں سابق سٹی ناظم کراچی مصطفیٰ کمال اور انسس قائم خانی کی جانب سے متحدہ قائد الطاف حسین پر لگائے الزامات پر کہا ہے کہ پہلے تو سارے الزامات باہر کے لوگوں کی جانب […]

کینز نے میچ فکسنگ کی پیشکش کی، میکلم نے اپنا موقف پھر دہرا دیا

کینز نے میچ فکسنگ کی پیشکش کی، میکلم نے اپنا موقف پھر دہرا دیا

ڈونیڈن : میکلم نے کہا ہے کہ وہ آج بھی اپنے اس بیان پر قائم ہیں کہ نیوزی لینڈ کے سابق آل راونڈر کرس کینز نے 2008 میں انہیں بھارت میں ہونے والے آئی پی ایل کے دوران میچ فکسنگ کے لئے رابطہ کیا تھا۔ یہ کیس برطانیہ کی عدالت میں چلا اور چند ہفتے […]

گرل فرینڈ کا قتل، اولمپک ایتھلیٹ آسکر پسٹوریئس مجرم قرار

گرل فرینڈ کا قتل، اولمپک ایتھلیٹ آسکر پسٹوریئس مجرم قرار

جوہانسبرگ: غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی افریقا کی سپریم کورٹ نے اولپنک ایتھیلٹ آسکر پسٹوریئس اپنی ہی گرل فرینڈ کو جان بوجھ کر قتل کرنے کا مجرم قرار دیدیا ہے۔ عدالت نے ان کا یہ موقف مسترد کر دیا کہ ہے انہوں نے اپنے دفاع میں گولی چلائی تھی۔ فیصلے کے وقت […]

ڈبیٹ نکھار پیدا کرتی ہے

ڈبیٹ نکھار پیدا کرتی ہے

تحریر: محمد وقار رسٹرم پر کھڑے ہوکر کی جانے والی تقریر واقعی موثر ہوتی ہے اس کا مواد کچھ کر گزرنے،اکسانے اچھائی کا عزم رکھنے کی جانب مائل کرتا ہے اور ہمارے سوئے ہوئے ضمیروں کو جگانے میں معاون ثابت ہوتا ہے۔ ڈبیٹ کرنے والے کی اپنی شخصیت میں رجائیت پسندانہ تبدیلی رونما ہوتی ہے […]

گستاخ رسول کے بارے میں طاہر القادری کا دیرینہ موقف اور ایک سوال

گستاخ رسول کے بارے میں طاہر القادری کا دیرینہ موقف اور ایک سوال

تحریر : شاہد جنجوعہ ”گیرت وائلڈرز” ھالینڈکا و ملعون ممبر پارلیمنٹ ہے جس نے قرآن پاک کو معازاللہ ایک فا شسٹ کتاب کہا اور اسلام مخالف بدنام زمانہ فلم ”فتنہ” بناکر دنیا میں اسلام کے تشخص کو بدنام کرنیکی جسارت کی ، اس بدبخت نے فروری 2005 میں ھالینڈمیں گستاخانہ خاکوں کی سب سے بڑی […]

کمیشن کی رپورٹ تسلیم ہے مگر انتخابات میں دھاندلی سے متعلق اپنے مؤقف پر قائم ہیں، خورشید شاہ

کمیشن کی رپورٹ تسلیم ہے مگر انتخابات میں دھاندلی سے متعلق اپنے مؤقف پر قائم ہیں، خورشید شاہ

اسلام آباد : قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ عام انتخابات کے حوالے سے جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ کو تسلیم کرلیا مگر اپنے مؤقف پر قائم ہیں کہ الیکشن آراوز کے تھے۔ اسلام آباد میں پیپلزپارٹی کے سیکرٹری اطلاعات قمر زمان کائرہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر سید خورشید […]

یقین ہے جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ حکومت کے موقف کے برعکس ہوگی، جہانگیر ترین

یقین ہے جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ حکومت کے موقف کے برعکس ہوگی، جہانگیر ترین

اسلام آباد : تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ جب منظرعام پر آئے گی اس کے بعد اسے پڑھیں گے اور یقین ہے کہ حکومت کی جانب سے جو تاثر دینے کی کوشش کی جارہی ہے رپورٹ اس کے برعکس ہوگی۔ جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ […]

عام انتخابات میں 35 پنکچر کی بات کرنیوالے اپنے موقف پر قائم ہیں: عمران خان

عام انتخابات میں 35 پنکچر کی بات کرنیوالے اپنے موقف پر قائم ہیں: عمران خان

اسلام آباد : اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے 2013ء کے عام انتخابات میں دھاندلی الزامات کا دفاع کیا۔ کہتے ہیں کہ 35 پنکچرز کی بات کرنے والے بھی اپنے موقف پر قائم ہیں۔ حفیظ پیرزادہ نے بھی انکوائری کمیشن کو بتا دیا کہ 35 نہیں بلکہ 70 پنکچر لگے۔ […]

نادرا چودھری نثار کی جاگیر نہیں، رپورٹ پی ٹی آئی کے موقف کی تائید ہے: شیریں مزاری

نادرا چودھری نثار کی جاگیر نہیں، رپورٹ پی ٹی آئی کے موقف کی تائید ہے: شیریں مزاری

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کی ترجمان ڈاکٹر شیریں مزاری نے وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پی ٹی آئی فوبیا کا شکار ہے۔ نادرا کی رپورٹ آنے کے بعد وزراء کی پریشانیاں سمجھ سکتے ہیں۔ درباری وزراء حکومت کی ڈوبی ہوئی کشتی […]

مشکل کی ہر گھڑی میں سعودی عرب کے ساتھ کھڑے ہیں : پاکستان

مشکل کی ہر گھڑی میں سعودی عرب کے ساتھ کھڑے ہیں : پاکستان

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس میں یمن کی صورتحال پر غور کیا گیا، تینوں مسلح افواج کے سربراہان نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔ سعودی عرب کا دورہ کرنے والے وفد نے تفصیلی بریفنگ بھی دی۔ اعلامیے کے مطابق اجلاس میں یمنی باغیوں پر زور دیا گیا کہ […]

پاکستان کو یمن کے حوالے سے مبہم موقف کی بھاری قیمت چکانا پڑ سکتی ہے، متحدہ عرب امارات

پاکستان کو یمن کے حوالے سے مبہم موقف کی بھاری قیمت چکانا پڑ سکتی ہے، متحدہ عرب امارات

دبئی (جیوڈیسک) متحدہ عرب امارات کے وزیر برائے خارجہ امور ڈاکٹر انور محمود قرقاش نے کہا ہے کہ یمن جنگ کے حوالے سے مبہم موقف اپنانے پر پاکستان کو بھاری قیمت ادا کرنی پڑ سکتی ہے۔ ڈاکٹر انور قرقاش نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی سربراہی میں یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف جاری […]

پی پی پی کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے ہیں۔قیادت سے گلے شکوے کارکن کا شیوہ ہیں ۔ سردار مہتاب سرور

پی پی پی کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے ہیں۔قیادت سے گلے شکوے کارکن کا شیوہ ہیں ۔ سردار مہتاب سرور

جدہ ( نوید فاروقی) سینئر راہنما پی پی پی سردار مہتاب سرور کی جانب سے پیٹر برا سٹی (لندن) کے کونسلر اور پی وائی او یورپ کے بانی چئیرمین اظہر اقبال بڑالوی کے اعزاز میں پر تکلف اعشائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب کی سدارت صدارتی مشیر آزاد ریاست حکومت جموں و کشمیر سردار […]

تحریک انصاف کا عدالتی کمیشن پر موقف غیر منطقی ہے: اسحاق ڈار

تحریک انصاف کا عدالتی کمیشن پر موقف غیر منطقی ہے: اسحاق ڈار

اسلام آباد (یس ڈیسک) حکومت کی جانب سے اسحاق ڈار نے تحریک انصاف کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف اپنا موقف تبدیل کر رہی ہے۔ تحریک انصاف خود کو بے نقاب ہونے سے بچانا چاہتی ہے۔ تحریک انصاف کا عدالتی کمیشن پر موقف غیر منطقی ہے۔ خط میں اسحاق […]

آج سیاسی قیادت نے طالبانائزیشن سے متعلق میرا موقف تسلیم کیا، الطاف حسین

آج سیاسی قیادت نے طالبانائزیشن سے متعلق میرا موقف تسلیم کیا، الطاف حسین

کراچی (یس ڈیسک) متحدہ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ آج تمام سیاسی قیادت نے طالبانائزیشن کے بارے میں ان کا موقف تسلیم کرلیا ، ملک بچانے کے لیے طالبانائزیشن کے خاتمے پر اتفاق خوش آئند ہے جبکہ رابطہ کمیٹی نے الطاف حسین کاموقف درست ہونے پر آج یوم تشکر منانے کا اعلان […]