آئرلینڈ:طوفانی موسم کی کوریج کرنیوالی رپورٹر انٹرنیٹ اسٹار بن گئیں
ڈبلن…….. طوفانی موسم اورتیزہوائیں بھی خاتون رپورٹر کی راہ میں رکاوٹ نہ بن سکیں۔ آئرلینڈ میں طوفانی موسم کی کوریج کرنے والی خاتون رپورٹر انٹرنیٹ اسٹار بن گئیں۔ مشکل سےمشکل حالات کے باوجود رپورٹر اپنے کام سے پیچھے نہیں ہٹتے، کچھ ایسا ہی آئرلینڈ میں دیکھنے کو ملاجب ایک خاتون نیوزرپورٹر طوفانی موسم کے دوران […]