کراچی: سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک نوجوانوں کی مقبول ترین ایپ ہے جس نے مقبولیت میں انسٹاگرام اور فیس بک کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ حالیہ کچھ برسوں میں ٹک ٹاک نے نوجوانوں میں وہ مقبولیت حاصل کی ہے کہ اب پاکستانی نوجوان فیس اور انسٹاگرام کے بجائے زیادہ تر ٹک ٹاک پر نظر […]
لاہور( نیوز ڈیسک/آن لائن) ٹک ٹاک نے چین میں مسلمانوں سے حکومتی سلوک کے حوالے سے وائرل ویڈیو پر اسے پوسٹ کرنے والی لڑکی کا اکاﺅنٹ بلاک کرنے پر معذرت کرتے ہوئے اسے بحال کردیا ہے۔ امریکا سے تعلق رکھنے والی 17 سالہ فیروزہ عزیز نے گزشتہ دنوں سنکیانگ میں ایغور مسلمانوں کے ساتھ کیے […]
ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے چاکلیٹی اداکار رنبیر کپور اور اداکارہ عالیہ بھٹ نے اس سال جون میں منگنی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔بھارتی اخبار انڈیا ٹوڈے کی ایک رپورٹ کے مطابق رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی شادی کی خبریں پچھلے کئی ماہ سے گردش کررہی ہیں جبکہ اس حوالے سے کوئی حتمی […]
لاہور (ویب ڈیسک )یہ تو آپ سب جانتے ہیں کہ ہوٹلز کی درجہ بندی اسٹارز کی بنا پر کی جاتی ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں ان اسٹارز کا مطلب کیا ہوتا ہے؟جب کوئی سیاح کسی ملک یا شہر کا سفر کرتا ہے تو وہاں رہائش کیلئے اپنے بجٹ کے مطابق ہوٹل کا انتخاب کرتا […]
۔اسلام آباد ; نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے ماہر علم نجوم سامعہ خان نے کہا کہ 2018ء کے الیکشن میں اس وقت چار لوگ بڑے طاقتور رہیں گے۔ ان چار لوگوں میں عمران خان ، شاہ محمود قریشی،، چودھری نثار علی خان اور شہباز شریف شامل ہیں۔ سامعہ خان نے […]
اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) پانچویں ایشین انڈور اینڈ مارشل آرٹس گیمز اشک آباد 2017ء میں میڈلز حاصل کرنیوالے 21 پاکستانی سٹارز 8 ماہ بعد بھی حکومت کی جانب سے انعامی رقم سے محروم ہیں جبکہ ان کے بعد کامن ویلتھ گیمز کئی انٹرنیشنل مقابلوں کی انعامی رقوم قومی ہیروز کو ادا کی جاچکی ہیں۔ […]
لاہور: معروف آسٹرو پالمسٹ آصف محمود کا کہنا ہے کہ پاکستان کے اگلے وزیراعظم پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان ہوں گے۔ معروف آسٹرو پالمسٹ آصف محمود نے دوران پروگرام پاکستان کے اگلے ممکنہ وزیراعظم کا نام بتا دیا۔نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرے ہوئے آسٹرو پالمسٹ آصف محمود کا کہنا […]
بالی وڈ کے ستاروں نے بھارت کے علاوہ دنیا کے دیگر ممالک میں بھی بڑے بڑے گھر بنا رکھے ہیں ۔ امیتابھ ہوں ، ابھیشک ، شاہ رخ خان یا سلمان خان ، سب نے بھارت سے باہر کروڑوں روپے مالیت کے گھر خرید رکھے ہیں ۔ وہ دن گئے جب امیتابھ بچن گایا کرتے […]
اکثر کہا جاتا ہے کہ نام میں کیا رکھاہےلیکن بھارت کی فلمی دُنیا میں جھانک کر دیکھا جائے تو پتہ چلتا ہے کہ نام ہی سبھی کچھ ہے۔امیتابھ بچن سے لے کر سلمان خان تک یہ بڑے بڑے نام ہی تو ہیں جو لاکھوں دلوں کی دھڑکن ہیں۔ تاہم بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ […]
کسی قابل ماہر نجوم سے مشورہ لے کر جیون ساتھی کا انتخاب کامیاب زندگی کی بنیاد رکھ سکتا ہے دو لوگوں کے درمیان مضبوط رشتے کی بنیاد رکھنے اور خاندان کو آگے بڑھانے کا نام شادی ہے۔ شادی وہ خوبصورت رشتہ ہے جس میں صرف عورت اور مرد ہی نہیں بلکہ دو خاندان آپس میں […]
جنوبی امریکی ملک پیرو میں ایسے ہینگنگ لاجز بنائے گئے ہیں جہاں وقت گزارنا زندگی کے بہترین تجربات میں سے ایک ہوسکتا ہے۔ پیرو کے شہر کزکو میں ایک پہاڑ پر معلق شیشے کے کیپسولز بنائے گئے ہیں یہ کیپسولز زمین سے 12 سو فٹ اونچائی پر واقع ہیں یہاں تک پہنچنے کیلئے آپ کو […]
اداکارہ نے کہا کہ ایک فلم کے بعد مزید فلموں میں کام کرنے کی آفرز ملتی رہی ہیں جس کا ابھی سوچا نہیں۔ ماڈل و اداکارہ مہرین سید نے کہا ہے کہ فلموں میں ماڈلز کی بڑھتی ہوئی دلچسپی سے ملکی فلم انڈسٹری سے سٹارز کی اجارہ داری کا دور ختم ہو رہا ہے۔ معیاری […]
بالی وڈ فلم انڈسٹری کے سینئر ادکار دھرمیندر کا کہنا ہے کہ انڈسٹری سبزی منڈی بن گئی،ایوارڈلینے کیلئے اوچھے ہتھکنڈے مجھ سے نہیں ہوتے۔ بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار دھرمیندر نے بھارتی فلم انڈسٹری کو ’’سبزی منڈی‘‘ قرار دے دیا۔ اپنے حالیہ انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ آج کے دور میں فلم انڈسٹری […]
لاہور: پی ایس ایل فرنچائزز میں کھلاڑیوں کی ’ٹریڈنگ‘ کا مرحلہ مکمل ہوگیا، ٹیموں نے مختلف کیٹیگریز کے 9 کرکٹرز برقرار رکھتے ہوئے باقی ریلیز کردیے۔ پاکستان سپر لیگ میں ٹیموں کے درمیان کرکٹرز کے تبادلوں اور انہیں ریلیز کرنے کا سلسلہ گزشتہ روز مکمل ہوگیا، تمام فرنچائزز نے پالیسی کے تحت مختلف کیٹیگریز کے 9کھلاڑی برقرار رکھتے ہوئے […]
ممبئی: شراب نوشی کی لت انسان اور اس سے جڑے رشتوں کو تباہ کردیتی ہے، انسان نشے کی حالت میں بھول جاتا ہے کہ اس کے سامنے اس کا دشمن ہے یا اس کا سب سے بہترین دوست اور ایسی حرکت کر بیٹھتا ہے جس سے برسوں پرانی دوستی میں دراڑ پڑجاتی ہے۔ شوبز انڈسٹری سے تعلق […]
بھارت کے شہر ممبئی میں تیز بارش کے باعث شہری سمیت بالی وڈ کے مایہ ناز ستارے بھی متاثر ہوگئے۔ ہفتہ سے جاری تیز بارش نے ممبئی میں ہرطرف جل تھل کردیا ہے جہاں سڑکیں اور گلیاں تالابوں میں تبدیل ہوگئی ہیں۔ ممبئی میں منگل کے روز بھی بارش کا سلسلہ مسلسل جاری رہا جس […]
کولمبو: سابق سری لنکن اسٹارز کرکٹرز میچ فکسنگ کے الزامات پر بھڑک اٹھے۔ گزشتہ روز میڈیا سے بات چیت میں متیاہ مرلی دھرن نے رانا ٹنگا کے ورلڈ کپ 2011 فائنل میں فکسنگ کا دعوی مسترد کردیا، انھوں نے کہا کہ وانکھیڈے اسٹیڈیم میں پڑنے والی اوس کھلاڑیوں کیلیے بڑی پریشانی کا سبب بنی تھی، رانا […]
ممبئی: حادثات ہماری زندگی کا حصہ ہوتے ہیں ہرکوئی کبھی نہ کبھی اپنی زندگی میں حادثے کا شکارہوتا ہے ، کبھی یہ حادثات معمولی نوعیت کے ہوتے ہیں اور کبھی اتنے بڑے کہ انسان موت کے منہ میں جانے سے بال بال بچتا ہے۔بالی ووڈ سے تعلق رکھنے والے اداکار بھی عام انسانوں کی طرح حادثات […]
لاہور: ڈومیسٹک کرکٹ سے چھیڑ چھاڑ سابق اسٹارزکو بھی کھٹکنے لگی۔ ڈومیسٹک کرکٹ کیلیے نئے مجوزہ پلان میں فرسٹ کلاس کی8ریجنل ٹیمیں منتخب کرتے ہوئے 20رکنی اسکواڈ کے12کرکٹرز پی ایس ایل کی طرز پر ڈرافٹ سسٹم کے ذریعے لیے جائینگے، ریجن سے ملحقہ شہروں سے صرف 8کھلاڑیوں کا براہ راست انتخاب ہوگا، یوں علاقائی ٹیموں میں […]
ممبئی: کہتے ہیں دنیا میں ایک جیسی شکل کے سات افراد موجود ہوتے ہیں تاہم یہ کتنا سچ ہے اس بارے میں کہنا کافی مشکل ہے، پاک بھارت میں ایک جیسی شکل کے تونہیں لیکن ایک دوسرے سے بے انتہا مشابہت رکھنے والے اداکار موجود ہیں جن کے درمیان حیرت انگیز مماثلت کسی کو بھی حیرت […]
پاکستان نے اچھا کھیل پیش کیا، سشمیتا سین، ابھیشک، رنویر سنگھ، ورون دھون بھی پاکستانی کھلاڑیوں کی کارکردگی کے مداح لاہور: چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کی کامیابی پر بالی ووڈ سٹارز بھی مبارکباد دیئے بٖغیر نہ رہ سکے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان نے فائنل میں بہترین کھیل پیش کیا۔ بھارت کے خلاف تاریخی […]
ممبئی: بالی ووڈ نگری میں ایسے کئی ستارے ہین جن کے رشتے دار بھی شوبز کی نامور شخصیات ہیں لیکن ان کے آپس کے تعلقات کے بارے میں لوگ کم ہی جانتے ہیں ،یہاں چوپڑا ،جوہر اور کپور کا آپس میں نہ صرف گہرا بلکہ خونی رشتہ بھی ہے ان کے درمیان رشتوں کی نوعیت آپ […]
لاہور قلندرز کے رائزنگ اسٹارز پروگرام سے کئی ستارے سامنے آئے، ان میں ایک نام فاسٹ بائولر محمد عرفان کا بھی ہے۔ پنجاب کے ایک چھوٹے شہر ننکانہ کے غریب گھرانے سے تعلق رکھنے والے محمد عرفان پاکستان سپر لیگ میں دھاک بٹھانا چاہتے ہیں ، بائیں ہاتھ کے دراز قد فاسٹ بائولر محمد عرفان […]
پاکستان میں بھارتی فلموں پر پابند ی ختم کرنے کے فیصلے کے بعدبالی ووڈ اسٹارز کافی خوش نظر آرہے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس فیصلے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے فلم اسٹار پریانکا چوپڑ ا کا کہنا تھا کہ وہ فن کا مظاہرہ دنیا بھر میں جاری رہنے پر یقین رکھتی ہیں […]