counter easy hit

start

نمل یونیورسٹی کے باہر طلبا کا آن لائن امتحانات کیلئے احتجاجی مظاہرہ ،طالب علم اور نیو نیوز کے رپورٹرجمیل اقبال گرفتار

نمل یونیورسٹی کے باہر طلبا کا آن لائن امتحانات کیلئے احتجاجی مظاہرہ ،طالب علم اور نیو نیوز کے رپورٹرجمیل اقبال گرفتار

اسلام آبا(ایس ایم حسنین)نمل یونیورسٹی کے باہر طلبا نے آن لائن امتحانات کیلئے احتجاجی مظاہرہ کیا. پولیس نے نمل یونیورسٹی کے طالب علم اور نیو نیوز کے رپورٹرجمیل اقبال کو گرفتار کرلیا ۔ جمیل طالب علم کیساتھ ساتھ نجی ٹی وی چینل نیو نیوز کیساتھ رپورٹر کے طور پر بھی منسلک ہیں.گرفتار رپورٹر اس وقت […]

طالبان اور افغان حکومت کے درماین مذاکرات دوبارہ شروع، طالبان کا حملے روکنے سے انکار

طالبان اور افغان حکومت کے درماین مذاکرات دوبارہ شروع، طالبان کا حملے روکنے سے انکار

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغان حکومت اور طالبان کے درمیان سست روی کا شکار ہونے والے مذاکرات کا اہم مرحلہ آج پانچ جنوری منگل کو قطر کے دارالحکومت دوحہ میں شروع ہورہا ہے۔ 2021 کے آغاز پر شروع ہونے والے مذاکرات کے اس مرحلے میں فریقین 11 ستمبر کو ہونے والے حملوں کے نتیجے میں […]

برطانیہ ،عام شہریوں کو ویکسین کا آغاز

برطانیہ ،عام شہریوں کو ویکسین کا آغاز

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) برطانیہ میں آج (منگل) سے کورونا وبا کے تدارک کی ویکسین کے استعمال کا آغاز ہو گا۔ اس طرح برطانیہ دنیا کا وہ پہلا ملک بن گیا ہے جہاں پر عام شہریوں کو فائزر/بائیو این ٹیک کی کووڈ 19 ویکسین کی پہلی خوراکیں مہیا کی جائینگی۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے کے […]

صدر ٹرمپ کا صدارت چھوڑنے سے پہلے ایران پر ایٹمی حملے کا پروگرام، اعلیٰ سطحی میٹنگز جاری

صدر ٹرمپ کا صدارت چھوڑنے سے پہلے ایران پر ایٹمی حملے کا پروگرام، اعلیٰ سطحی میٹنگز جاری

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)2016 میں جارحانہ انداز میں اپنی صدارت کا آغاز کرنے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جواپنے دور صدارت کے آخری مراحل میں ہیں گزشتہ ہفتے ایران کی جوہری تنصیبات کو حملے کا نشانہ بنانے پر غور کرتے رہے۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ ہفتے ایران […]

مارچ سے اتحاد ایئر کی اسرائیل کے لیے براہ راست پروازیں

مارچ سے اتحاد ایئر کی اسرائیل کے لیے براہ راست پروازیں

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ابو ظہبی کی فضائی کمپنی اتحاد ایئر نے کہا ہے کہ وہ اگلے برس سے اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب کے لیے روزانہ براہ راست پروازیں شروع کرے گی۔ عرب نیوز کے مطابق اتحاد ایئر نے پیر کو ایک بیان میں کہا ہے کہ پروازیں 28 مارچ سے شروع کی جائیں […]

رواں مالی سال کے دوران بیرون ممالک تین اور آئندہ سال میں دو سفارتخانے کھولنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے، وزارت خارجہ

رواں مالی سال کے دوران بیرون ممالک تین اور آئندہ سال میں دو سفارتخانے کھولنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے، وزارت خارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) رواں سال روانڈا، جبوتی گھانا، یوگنڈا اورآئیوری کوسٹ میں پاکستان کے سفارتخانے افتتاح کے بعد کام شروع کرینگے۔ قومی اسمبلی کو بتایا گیا ہے کہ رواں مالی سال کے دوران بیرون ممالک تین اور آئندہ سال میں دو سفارتخانے کھولنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے ۔ پیر کو قومی اسمبلی میں […]

بنگلہ دیش حکومت کی سرپرستی میں گینگ ریپس کا تہلکہ خیز انکشاف، مجرموں کو پھانسی کا قانون منظور

بنگلہ دیش حکومت کی سرپرستی میں گینگ ریپس کا تہلکہ خیز انکشاف، مجرموں کو پھانسی کا قانون منظور

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بنگلہ دیش میں جنسی استحصال کیخلاف نوجوان خواتین کے مظاہروں اور مجرموں کو سزا کیلئے موثر قانون سازی کے پرزورمطالبے کے بعد حکومت نے ریپ کے مجرموں کو پھانسی کی سزا کیلئے قانون میں ترمیم کا مسودہ تیار کرلیا ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلہ دیش بھر میں جاری […]

کورونا کلب کے تازہ ترین ممبر صدر ٹرمپ جبکہ بورس جانسن اولین شکار بنے

کورونا کلب کے تازہ ترین ممبر صدر ٹرمپ جبکہ بورس جانسن اولین شکار بنے

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کورونا وائرس دنیا بھر میں سربراہان مملکت سمیت سیاسی راہنمائوں اور اہم شخصیات کو اپنی لپیٹ میں لے چکا ہے۔ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ ان عالمی رہنماؤں کی فہرست میں تازہ ترین اضافہ ہیں۔صدر ٹرمپ کا کرونا ٹیسٹ دو اکتوبر کو مثبت آیا۔ ان کے ساتھ ان کی اہلیہ اور […]

حکومت سرعام پھانسی سے مکر گئی، عالمی معاہدے ایسا کرنے سے روکتے ہیں، وزیراعظم نے وفاقی کابینہ اجلاس میں واضح کردیا

حکومت سرعام پھانسی سے مکر گئی، عالمی معاہدے ایسا کرنے سے روکتے ہیں، وزیراعظم نے وفاقی کابینہ اجلاس میں واضح کردیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) حکومت ریپ کیسز سے متعلق سرعام پھانسی کا قانون نہیں لا رہی۔ یہ بات وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے زیادتی کے مجرم کی سرعام پھانسی کی مخالفت کردی ہے۔ وزیراعظم نے کہا […]

فریضہ حج کےکامیاب انعقاد پر سعودی حکومت کا عالم اسلام کو بڑا تحفہ

فریضہ حج کےکامیاب انعقاد پر سعودی حکومت کا عالم اسلام کو بڑا تحفہ

اسلام آباد(یس اردو نیوز) سعودی حکومت نے فریضہ حج کے کامیابی سے مکمل ہونے کے بعد امت مسلمہ کو بڑی خوشخبری دیتے ہوئے عمرہ کی اجازت پر غور شروع کردیا ہے۔ خبررساں ادارے کے مطابق سعودی حکومت نے اس سال کے غیر معمولی حج سیزن کے اہتمام کے بعد جو پچھلے دو ہفتوں میں سخت […]

اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ: پہلے ٹیسٹ کا آج سے آغاز, فیورٹ پاکستان ، گرم موسم میں پاکستان کی انگلینڈ کو سپن جال میں پھنسانے کی تیاری مکمل

اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ: پہلے ٹیسٹ کا آج سے آغاز, فیورٹ پاکستان ، گرم موسم میں پاکستان کی انگلینڈ کو سپن جال میں پھنسانے کی تیاری مکمل

رپورٹ :اصغر علی مبارک سے ) اولڈ ٹریفورڈ ،مانچسٹر پاکستانی کرکٹ ٹیم کے انگلینڈ میں شاندار ٹیسٹ ریکارڈ کے باوجود میزبان ٹیم پہلے ٹیسٹ میں فیورٹ کی حیثیت سے سیریز کا آغاز کر رہی ہے۔ پرجوش پاکستان ٹیم میزبان سائیڈ انگلینڈ پر دھاک بٹھانے کیلئےپرعزم ہے۔ گرم موسم اور ڈرائی کنڈیشن میں پاکستان نے انگلینڈ […]

حکومت کیخلاف بھرپورتحریک کااعلان، اپوزیشن متحد ہوکر حکومت کیخلاف میدان میں آگئی

حکومت کیخلاف بھرپورتحریک کااعلان، اپوزیشن متحد ہوکر حکومت کیخلاف میدان میں آگئی

اسلام آباد(یس اردو نیوز) متحدہ اپوزیشن کی طرف سے محرم الحرام کے بعد حکومت مخالف تحریک چلانے اور سڑکوں پر آنے کا قوی امکان ہے حتمی فیصلہ اگلے ہفتے پیپلزپارٹی کی طرف سے بلائی آل پارٹیز کانفرنس میں ہو گا۔ ذرائع کے مطابق ملک میں بڑھتی ہوئی غیر معمولی مہنگائی خصوصاً آٹا چینی اور پٹرول […]

کورونا وائرس کی وبا کے پھیلاو کے آغاز سے ہی زندگی اور روزگار میں توازن پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے، لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ

کورونا وائرس کی وبا کے پھیلاو کے آغاز سے ہی زندگی اور روزگار میں توازن پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے، لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ

اسلام آباد (یس اردو نیوز) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات وچیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے سماجی رابطہ کے ویب سائٹ پہ اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کے پھیلاو کے آغاز سے ہی زندگی اور روزگار میں توازن پر خصوصی توجہ دی جا […]

تمام آئوٹ بائونڈ مسافروں کیلئے گوادر کے علاوہ تمام ائرپورٹس سے شیڈولڈ، نان شیڈولڈ اورچارٹرڈ فلائٹس کی اجازت، سول ایوی ایشن کا نوٹم جاری

تمام آئوٹ بائونڈ مسافروں کیلئے گوادر کے علاوہ تمام ائرپورٹس سے شیڈولڈ، نان شیڈولڈ اورچارٹرڈ فلائٹس کی اجازت، سول ایوی ایشن کا نوٹم جاری

حکومت پاکستان کے فیصلہ کے مطابق تمام قومی اوربین الاقوامی کیئرئرز29 مئی سے بیرونی مسافروں کیلئے گوادر کے علاوہ تمام ائرپورٹس سے شیڈولڈ، نان شیڈولڈ اورچارٹرفلائٹس شروع کرسکتے ہیں۔ ان بائونڈ مسافروں کیلئے پاکستان میں پابندیاں برقرار رہینگی۔ تاہم حکومت سے خصوصی اجازت نامے کے ذریعے پاکستان میں موجود ملکی اورغیرملکی مسافروں کیلئے سہولت حاصل […]

آٹا چینی میں اربوں کی کرپشن کی رپورٹس آنے پر وزیراعظم کرپٹ لوگوں کو پھانسی چڑھانے کا وعدہ پورا کریں ، زاہد عباس شاہ

آٹا چینی میں اربوں کی کرپشن کی رپورٹس آنے پر وزیراعظم کرپٹ لوگوں کو پھانسی چڑھانے کا وعدہ پورا کریں ، زاہد عباس شاہ

آٹا چینی میں اربوں کی کرپشن کی رپورٹس آنے پر وزیراعظم کرپٹ لوگوں کو پھانسی چڑھانے کا وعدہ پورا کریں ، زاہد عباس شاہ برلن؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی جرمنی کے صدر سید زاہد عباس شاہ نے کہا ہے کہ ملک میں کرپشن کی موجودگی سے انکار نہیں کیا جاسکتا مگر موجودہ حکومت […]

پیرس، سفیر پاکستان معین الحق کا اپنی اور سفارتخانہ عملہ کی طرف سےپاکستانی کمیونٹی کو رمضان المبارک کی مبارک باد

پیرس، سفیر پاکستان معین الحق کا اپنی اور سفارتخانہ عملہ کی طرف سےپاکستانی کمیونٹی کو رمضان المبارک کی مبارک باد

پیرس، سفیر پاکستان معین الحق کا اپنی اور سفارتخانہ عملہ کی طرف سےپاکستانی کمیونٹی کو رمضان المبارک کی مبارک باد پیرس؍اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) سفارتخانہ پاکستان فرانس میں تعینات سفیر پاکستان جنا ب معین الحق نے رمضان المبارک کے مقدس مہینہ کی آمد کے موقع پر پاکستانی کمیونٹی کےنام اپنے پیغام میں انھیں رمضان المبارک کی […]

یاران وطن!!! اعلیٰ قیادت کے اچانک بڑے فیصلے۔۔۔ ملک میں ہنگامی صورتحال کے پیش نظر وزیراعظم عمران خان آج کیا کرنے والے ہیں؟ تہلکہ خیز اطلاعات

یاران وطن!!! اعلیٰ قیادت کے اچانک بڑے فیصلے۔۔۔ ملک میں ہنگامی صورتحال کے پیش نظر وزیراعظم عمران خان آج کیا کرنے والے ہیں؟ تہلکہ خیز اطلاعات

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے قوم کو ایک بار پھر صورتحال پر اعتماد میں لینے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم اوور سیز پاکستانیوں کے لیے “یاران وطن” مہم کا اعلان کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے قوم کو ایک بار پھر صورتحال […]

کورونا وائرس سے بچاؤ، پاکستان میں ’’رجوع الی اللہ‘‘ مہم کا اعلان کردیا گیا

کورونا وائرس سے بچاؤ، پاکستان میں ’’رجوع الی اللہ‘‘ مہم کا اعلان کردیا گیا

لاہور (ویب ڈیسک) سینیٹر سراج الحق نے کورونا کے پیش نظر جماعت اسلامی کی جانب سے ملک میں رجوع الی اللہ مہم کا اعلان کر دیا۔ ذرائع کے مطابق امیر جماعت اسلامی نے کہا ہےکہ کورونا سے بچاؤ کیلئے صدر وزیر اعظم،چیف جسٹس اور آرمی چیف رجوع الی اللہ مہم کی قیادت کریں ۔ ان […]

’’جسے اللہ ہدایت دے وہی ہدایت پانے والا ہے‘‘۔۔۔ مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے زندگی کا بڑا فیصلہ کرلیا

’’جسے اللہ ہدایت دے وہی ہدایت پانے والا ہے‘‘۔۔۔ مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے زندگی کا بڑا فیصلہ کرلیا

واشنگٹن (ویب ڈیسک) مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے کمپنی کے بورڈ سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے بل گیٹس نے فلاح بہبود کی سرگرمیوں میں زیادہ سے زیادہ حصہ لینے کے لیے مائیکرو سافٹ کے بورڈ سے دستبرداری کا اعلان کیا ہے جب کہ انہوں نے برکشائر بورڈ سےبھی علیحدگی […]

چینی باشندوں کی پاکستانی لڑکیوں سے شادی۔۔۔ پاکستان سے اسمگل ہونی والی لڑکیوں کے جسم کے مخصوص اعضاء نکال کر کیا کیا جانے لگا؟ جان کر رونکٹے کھڑے ہوجائیں گے

چینی باشندوں کی پاکستانی لڑکیوں سے شادی۔۔۔ پاکستان سے اسمگل ہونی والی لڑکیوں کے جسم کے مخصوص اعضاء نکال کر کیا کیا جانے لگا؟ جان کر رونکٹے کھڑے ہوجائیں گے

لاہور (ویب ڈیسک) 2019ء پاکستانی خواتین کی چینی مردوں سے شادی کے نتیجے میں ہونے والی انسانی سمگلنگ کی خبر نشر ہونے کے بعد بیک وقت تمام ادارے حرکت میں آ گئے تھے جس کے بعد 50 کے قریب افراد کو گرفتار کی گیا . لیکن ایسی شادیوں کا سلسلہ تاحال نہیں رکا،بی بی سی […]

بریکنگ نیوز: طیب اردگان کے دورے کے چند گھنٹوں بعد پاکستان اور ترکی کے درمیان اختلافات کی خبریں ۔۔۔۔ معاملہ کیا ہے ؟ حیران کن حقائق سامنے آگئے

بریکنگ نیوز: طیب اردگان کے دورے کے چند گھنٹوں بعد پاکستان اور ترکی کے درمیان اختلافات کی خبریں ۔۔۔۔ معاملہ کیا ہے ؟ حیران کن حقائق سامنے آگئے

کراچی (ویب ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ترک صدر کے خطاب سے بھارت کو واضح پیغام گیا کہ پاکستان کو اگر نیچا دکھانا چاہے گا تو ترکی ڈٹ کر مقابلہ کریگا۔ اردوان نے پاکستانیوں اور کشمیریوں کے دل جیت لئے، ترکی پاکستان سے ناراض نہیں، تمام قیاس آرائیاں دم توڑ […]

سسلین مافیا شروع شروع میں بڑا شریف اور غریبوں کا مسیحا تھا مگر کچھ عرصہ بعد ایسا کیا ہوا کہ یہ لوٹ مار اور مار دھاڑ کا برانڈ بن کر رہ گیا ۔۔۔ ارشاد بھٹی کی ایک خصوصی تحریر

سسلین مافیا شروع شروع میں بڑا شریف اور غریبوں کا مسیحا تھا مگر کچھ عرصہ بعد ایسا کیا ہوا کہ یہ لوٹ مار اور مار دھاڑ کا برانڈ بن کر رہ گیا ۔۔۔ ارشاد بھٹی کی ایک خصوصی تحریر

لاہور (ویب ڈیسک) استنبول سے اُڑے جہاز نے ڈھائی گھنٹے بعد جیسے ہی میلان ایئرپورٹ پر لینڈ کیا، میں اصلی گاڈ فادروں، سسلین مافیا کے دیس اٹلی میں تھا، گاڈ فادر کہانی بھی فلمی بلکہ ویری فلمی۔ایک معمولی شخص غیر معمولی صلاحیتیں، بظاہر انسان، دماغ شیطان، اس عظیم سپوت نے جرائم کو   نامور کالم […]

مسلم لیگ (ن) میں ہلچل۔۔۔!!! مرکزی رہنماؤں نے بغاوت کر دی، شریف فیملی کے ہاتھ پاؤں پھول گئے

مسلم لیگ (ن) میں ہلچل۔۔۔!!! مرکزی رہنماؤں نے بغاوت کر دی، شریف فیملی کے ہاتھ پاؤں پھول گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر پارٹی رہنماؤں نے آرمی ایکٹ میں غیرمشروط ترمیم کیلئے حمایت پر تحفظات کا اظہار کردیا۔ پارلیمانی رہنماؤں کو مرکزی رہنماء خواجہ آصف نے اعتماد میں لیتے ہوئے کہا کہ میاں صاحب کے حکم پر آرمی ایکٹ میں ترمیم کی حمایت کررہے ہیں، پارلیمانی رہنماؤں […]

خفیہ ایجنسیو ں کی رپورٹ: زیر زمین سرنگوں کی تعمیر شروع ۔۔۔ جلد چین بھارت کے ساتھ کیا کارروائی ڈالنے والا ہے ؟ مودی سرکار اور بھارتی افواج کی دوڑیں لگ گئیں

خفیہ ایجنسیو ں کی رپورٹ: زیر زمین سرنگوں کی تعمیر شروع ۔۔۔ جلد چین بھارت کے ساتھ کیا کارروائی ڈالنے والا ہے ؟ مودی سرکار اور بھارتی افواج کی دوڑیں لگ گئیں

نئی دہلی(ویب ڈیسک) بھارتی خفیہ ایجنسیوں کی رپورٹ کے مطابق چین بھارت میں بڑی کارروائی کے لیے زیر زمین سرنگیں بھی تعمیر کر رہا ہے۔ چین لداخ کے سرحدی علاقوں پر فوجی تنصیبات قائم کر رہا ہے۔ چین بھارت کے خلاف بڑے پیمانے پر تیاریوں میں مصروف ہے۔ ایسے میں بھارت کو اس بات کا […]

1 2 3 9