counter easy hit

start

احتساب کا آغاز

احتساب کا آغاز

تحریر : رانا اعجازحسین سرزمین پاکستان بے شمار انمول قدرتی وسائل سے مالا مال ہونے کے باوجود ملک نت نئے بحرانوں، معاشی تنزلی اور انحطاط کا شکار ہے ۔ اور قرضے میں ڈوبے عوام پاکستان بھوک و افلاس کی زندگی بسر کرنے پر مجبور ہیں ۔یہاں نا اہل حکمرانوں کی عیاشیوں ، کرپشن، بد عنوانی […]

بس اب اور نہیں

بس اب اور نہیں

تحریر: محمد شعیب یار خان یہ ایک اور شکست نہیں ایک اور رسوائی ہے.شاہینوں کی پرواز کے دعوے دار آسمان کی جانب نگاہ کرتے ہوئے زمین بوس ہوگئے.آخر کب تک ہم مٹی کے بتوں کےسونے کے بھاؤ لگاتے رہیں گے.ہر کھیل میرٹ سے شروع ہوکر میرٹ پر اختتام پزیر ہوتا ہے اسی بنا پر شکست […]

قابل غور رکوع

قابل غور رکوع

شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور رحم فرمانے والا ہے اے لوگو جو ایمان لائے ہو اللہ اور اس کے رسول کے آگے پیش قدمی نہ کرو اور اللہ سے ڈرو اللہ سب کچھ سننے اور جاننے والا ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 79

نقیب مصطفی

نقیب مصطفی

تحریر: نقیب الاشراف جناب ڈاکٹرمخدوم پیر سید علی عباس شاہ اَبَا طَالِبٍ عِصْمَة الْمُسْتَجِیْرِ، وَغِیْثَ الْمَحُوْلِ وَنُوْرَ الْظُّلَمِ لَقَدْ ھَدَّ فَقْدُکَ اَھْلَ الْحِفَاظ، فَصَلّٰ عَلَیْکَ وَلَِّ الْنِّعَمْ وَلَقَاکَ رَبُّکَ رِضْوَانِہ، وَقَدْ کُنْتَ لِلْمُصْطَفیٰ خَیْرِ عَمٍّ ابو طالب ! اے پناہ لینے والوں کی پناہ گاہ! اور اے رحمت کی زوردار بارش! اور اے اندھیروں کی […]

باکمال لوگ لاجواب سروس

باکمال لوگ لاجواب سروس

تحریر: مبشر ڈاہر یکم جون 2009ء کو اپنی پہلی کمرشل پرواز دبئی سے بیروت بھرنے والی ائیر لائن فلائی دبئی نے اپنی عوائل عمری میں ہی صرف چھے سال کے مختصر عرصے اس سال 2015 کا سالانہ منافع 27.4 ملین ڈالر حاصل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اور یہ منافع پچھلے سال کے مقابلے میں […]

ایک اور دھرنا

ایک اور دھرنا

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر جب پاکستان میں اکلوتا پی ٹی وی ہوا کرتا تھا تو ہم اس کے قسط وار ڈرامے بڑے شوق سے دیکھتے تھے۔ یہ ڈرامے ہفتہ وار ہوتے تھے اور ہم پورا ہفتہ بڑی بے چینی سے اگلی قسط کے منتظر رہتے۔ اب تو تفریحی چینلز کی بھرمار ہو گئی ہے […]

شاہین ایئرلائن کا مانچسٹر ایئرپورٹ سے پاکستان کے لیے اپنی سروس کا آغاز

شاہین ایئرلائن کا مانچسٹر ایئرپورٹ سے پاکستان کے لیے اپنی سروس کا آغاز

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) پاکستان کی نجی ایئر لائن کمپنی شاہین ایئرلائن رواں سال ماە مارچ سے مانچسٹر ایئرپورٹ سے پاکستان کے لیے اپنی سروس کا آغاز کرنے جا رہی ہے، ایک ہفتے میں براە راست تین پروازیں مانچسٹر سے روانہ ہوں گی پہلے مرحلے میں سروس کا آغاز مانچسٹر سے کیا جاۓ گا […]

پیرس میں بھی پانچ سکولوں کو بم کی اطلاع پر خالی کرا کے آپریشن شروع کر دیا گیا

پیرس میں بھی پانچ سکولوں کو بم کی اطلاع پر خالی کرا کے آپریشن شروع کر دیا گیا

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) سپین فرانس کے دا رالحکومت پیرس میں بھی پانچ سکولوں کو بم کی اطلاع پر خالی کراکے آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈ یا رپورٹس کے مطابق برطانوی دار الحکومت لندن کے سکولوں میں بم کی اطلاعات کے بعد پیرس کے سکولوں میں بھی بم کی اطلاعات ہیں۔ […]

بارسلونا: میٹرو لائن 9۔ 12 فروری سے ایرپورٹ سروس شروع کر دے گی

بارسلونا: میٹرو لائن 9۔ 12 فروری سے ایرپورٹ سروس شروع کر دے گی

بارسلونا (زاہد مصطفی اعوان سے) حکومت کتلونیا نے بارسلونا شہر کو ایرپورٹ سے بذریعہ میٹرو ملانے والی لائن نمبر 9 کےآ غاز کا اعلان کر دیا ہے۔ لائن نمبر 9 فی الحال ۔زونا یونیورسیتاریا سٹیشن سے ایرپورٹ ٹرمینل 1 تک جایا کرے گی۔ لائن نمبر 9 پر زونا یونیورسیتاریا سٹیشن ، لائن 3۔ کول بلانک […]

چوہدری شہباز علی کسانہ کی ساس کی وفات پر دوستوں کا اظہار تعزیت کرنے کی تصویری جھلکیاں

چوہدری شہباز علی کسانہ کی ساس کی وفات پر دوستوں کا اظہار تعزیت کرنے کی تصویری جھلکیاں

فرانس (میاں عرفان صدیق) پیرس کی سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری شہباز علی کسانہ آف کوٹلہ کی ساس اور چوہدری محمد طارق کی والدہ کی وفات کی آخری رسومات کی ادائیگی کے بعد واپس پیرس پہنچ گئے ہیں۔ پیرس پہنچتے ہی تعزیت کے لئے ان کے گھر دوستوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ […]

شوکت صدیقی نام ایک عہد کا

شوکت صدیقی نام ایک عہد کا

تحریر : اختر سردار چودھری معروف ناول و افسانہ نگار شوکت صدیقی لکھنو جیسے شہر میں 20 مارچ 1923 ء پیدا ہوئے ۔ اسلامیہ ہائی سکول لکھنو سے میٹرک پاس کیا۔ ایف اے اور بی اے بطور پرائیویٹ امیدوار پاس کرنے کے بعد لکھنو یونیورسٹی سے ایم اے سیاسیات کیا اور پھر ماہنامہ ”ترکش” لکھنو […]

اسلام آباد: ہارٹ آف ایشیا کانفرنس سے متعلق اعلیٰ سطح اجلاس کا آغاز

اسلام آباد: ہارٹ آف ایشیا کانفرنس سے متعلق اعلیٰ سطح اجلاس کا آغاز

اسلام آباد : ہارٹ آف ایشیا کانفرنس سے متعلق اعلیٰ سطح اجلاس کا آغاز ہو گیا ہے، اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ ہارٹ آف ایشیا کے تحت خطے کے ملکوں کو درپیش چیلنجز سے مل کر نمٹنا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ کانفرنس علاقائی تعاون […]

پنجاب کے 12 اور سندھ کے 6 اضلاع میں پولنگ کا وقت شروع

پنجاب کے 12 اور سندھ کے 6 اضلاع میں پولنگ کا وقت شروع

کراچی : بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے کے سلسلے میں پنجاب کے 12 اور سندھ کے 6 اضلاع میں پولنگ شروع ہو گئی ہے۔پولنگ کا وقت صبح 7:30 پر شروع ہو جو بلاتعطل 5:30 تک جاری رہے گا۔ ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں آج بلدیاتی انتخابات کا معرکہ شرو ع ہوگیا، فوج […]

پچاس ارب کے گلگت اسکردو ایکسپریس وے پر جلد کام شروع ہو گا، نواز شریف

پچاس ارب کے گلگت اسکردو ایکسپریس وے پر جلد کام شروع ہو گا، نواز شریف

گلگت (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ شمالی علاقوں پر کراچی، لاہور اور پشاور سے زیادہ پیسہ خرچ کر رہے ہیں۔ پچاس ارب کے گلگت اسکردو ایکسپریس وے منصوبے پر جلد کام شرو ع ہوگا۔ گورنر گلگت بلتستان کی تقریب حلف برداری کے بعد خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ ماضی میں اس […]

مدینہ منورہ سے شروع ہونے والا سفر کربلا اور معرکہ حق و باطل آج بھی جاری ہے۔ پاکستان عوامی تحریک ڈنمارک

مدینہ منورہ سے شروع ہونے والا سفر کربلا اور معرکہ حق و باطل آج بھی جاری ہے۔ پاکستان عوامی تحریک ڈنمارک

ڈنمارک (محمد منیر طاہر) ہرسال طلوع ہونے والا محرم کا چاند جہاں امت کے دلوں میں غم حسین کو تازہ کرتا ہے وہاں اسے ہر دور کے کربلا سے نبردآزما ہونے کا حوصلہ بھی دیتا ہے۔ امام عالی مقام نے دنیا کو دکھادیا کہ، صبر کی قوت، تسلیم ورضا کی کیفیت اور ایمان کی حرارت […]

پاکستان سفارت خانہ ویانا میں ریڈ یبل پاسپورٹ جاری کرنا شروع کر دئیے

پاکستان سفارت خانہ ویانا میں ریڈ یبل پاسپورٹ جاری کرنا شروع کر دئیے

ویانا ( محمد اکرم باجوہ) پاکستان سفارت خانہ ویانا کے ایک اعلیٰ آفیسر نے پاکستان میڈیا ویانا جنگ کے نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان سفارت خانہ ویانا میں گذشتہ ہفتہ سے ریڈ یبل پاسپورٹ جاری کرنا شروع کردئیے ہیں۔ پاکستانی کمیونٹی کو پاکستان میڈیا ویانا جنگ کے زریعے اطلاع دی جاتی ہے […]

ایک فلم کی ناکامی کے بعد آئندہ فلم کیلئے کنگنا نے سخت تربیت لینا شروع کر دی

ایک فلم کی ناکامی کے بعد آئندہ فلم کیلئے کنگنا نے سخت تربیت لینا شروع کر دی

ممبئی : بالی ووڈ میں کوئین کے نام سے مشہور ادکارہ کنگنا رناوت نے فلم کے کردار میں ڈھلنے کے لیے سخت ٹریننگ شروع کر دی ہے۔ بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت اپنی فلم’’کٹی بٹی‘‘ کی ناکامی پر کافی پریشان ہیں جس کے بعد انہوں نے اپنی نئی آنے والی فلم کے لیے سخت تربیت […]

بالی وڈ دبنگ خان مسٹر پرفیکشنسٹ کے راستے پر چل پڑے، نئی فلم سلطان کیلئے ٹریننگ شروع

بالی وڈ دبنگ خان مسٹر پرفیکشنسٹ کے راستے پر چل پڑے، نئی فلم سلطان کیلئے ٹریننگ شروع

ممبئی : بالی وڈ کے دبنگ خان بھی کامیابی کے لیے مسٹر پرفیکشنسٹ کے راستے پر چل پڑے، نئی آنے والی فلم میں حقیقت کا رنگ بھرنے کے لیے سلمان خان نے باکسنگ کی ٹریننگ شروع کر دی۔ فلموں کی کامیابی کی علامت سمجھے جانے والے بالی وڈ کے سپر سٹا ر سلمان خان نے […]

حج کا رکن اعظم وقوف عرفات آج ادا کیا جا رہا ہے

حج کا رکن اعظم وقوف عرفات آج ادا کیا جا رہا ہے

مکہ مکرمہ: آج حج کا رکنِ اعظم، وقوف عرفات ادا کیا جا رہا ہے، لاکھوں مسلمان میدان عرفات میں خطبہ حج سنیں گے۔ نماز ظہر اور عصر قصر کر کے ادا کرینگے۔ حجاج آج رات مزدلفہ جائیں گے۔ مناسک حج کا آغاز ہو گیا، مکہ مکرمہ پہنچنے والے 25 لاکھ سے زائد عازمین نماز فجر […]

عازمین منیٰ پہنچنا شروع، خیموں کا بڑا شہر بس گیا، آج رات قیام کے بعد کل عرفات روانہ ہونگے

عازمین منیٰ پہنچنا شروع، خیموں کا بڑا شہر بس گیا، آج رات قیام کے بعد کل عرفات روانہ ہونگے

مکہ : منیٰ میں دنیا کا سب سے بڑا خیموں کا شہر بس گیا ، عازمین منیٰ پہنچنا شروع ہوگئے ، عازمین آج رات قیام کے بعد کل میدان عرفات روانہ ہو ں گے ، سعودی حکومت کی جانب سے سیکورٹی کے بھی سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ عازمین کی منیٰ آمد کے بعد آج […]

یورپی پارلیمنٹ میں کشمیر ای یو ویک کی تصویری جھلکیاں

یورپی پارلیمنٹ میں کشمیر ای یو ویک کی تصویری جھلکیاں

برسلز (پ۔ر) یورپی پارلیمنٹ میں”کشمیر۔ای یو ویک” کے شرکاء نے مقبوضہ کشمیرکے مظلوم عوام کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیاہے۔ ”سپیکنگ ودھ ون وائس” (یک زبان ہوکربولیں) کے عنوان سے کشمیر کے حوالے سے سالانہ تقریبات ”کشمیرای یو ویک” کا آغاز تین روزقبل برسلزمیںای یوپارلیمنٹ کی عمارت میں ہوا۔ یہ تقریبات اٹھارہ ستمبر تک […]

اپردیر : پی کے 93 میں ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ شروع

اپردیر : پی کے 93 میں ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ شروع

اپردیر : حلقہ پی کے 93 میں ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ شروع ہو گئی، جماعت اسلامی کے امیدوار ملک اعظم خان کو پی ٹی آئی اور قومی وطن پارٹی جبکہ پیپلزپارٹی کے صاحبزادہ ثناء اللہ کو اے این پی، جے یو آئی (ف) اور ن لیگ پر مشتمل چار فریقی اتحاد کی حمایت حاصل […]

مراقبہ ہال ہالینڈ کے زیر اہتمام ماہانہ محفل مراقبہ کی پاکیزہ روحانی تقریب کا آغاز

مراقبہ ہال ہالینڈ کے زیر اہتمام ماہانہ محفل مراقبہ کی پاکیزہ روحانی تقریب کا آغاز

ہالینڈ (پ۔ر) روحانی سلسلہ عظیمیہ کے نیٹ ورک مراقبہ ہال ہالینڈ کے زیر اہتمام ماہانہ محفل مراقبہ کی پاکیزہ روحانی تقریب کا آغاز حاجی عبدالرحمن نے تلاوت قرآن سے کیا جبکہ معروف نعت خواں شہزاد علی خان نے حمدپڑھ کر تقریب میں وجدانی کیفیت پیدا کر دی نعت رسول مقبول ۖ پیش کرنے کی سعادت […]

ویانا سے عازمین حج کے گروپ 7 ستمبر سے سعودی عرب کیلیے روانہ ہونا شروع ہونگے

ویانا سے عازمین حج کے گروپ 7 ستمبر سے سعودی عرب کیلیے روانہ ہونا شروع ہونگے

ویانا (محمد اکرم باجوہ) ویانا آسٹریا سے عازمین حج گروپوں کی صورت میں 7 ستمبر سے ویانا سے سعودی عرب کیلیے روانہ ہونا شروع ہونگے۔ مبارک ٹریول کی جانب سے 7 اور9 ستمبر کو دو گروپ جارڈن ایر لائن کے زریعے سعودی عرب کیلیے روانہ ہونگے۔ مبارک حج گروپ میں پاکستانیوں میں محمدارشد باجوہ، محمد […]