counter easy hit

started

اوبر نے ہیلی کاپٹر سروس کا آغاز کردیا

اوبر نے ہیلی کاپٹر سروس کا آغاز کردیا

بین الاقوامی آن لائن ٹیکسی سروس اوبر نے نیویارک میں ہیلی کاپٹر سروس کا آغاز کردیا ہے۔نیویارک سے شروع ہونے والی اس ہیلی کاپٹر سروس کی پہلی رائیڈ مین ہٹن سے اڑی اور کوئنز میں واقع جان ایف کینیڈی ایئر پورٹ پراتری۔ اوبر نے اپنے پلاٹینیم اور ڈائمنڈ صارفین کیلئے شروع کی گئی اس سہولت […]

پاکستان کا سب سے کم سرمایہ کاری سے بننے والا ادارہ کسطرح سب سے زیادہ ملک کو منافع کما کر دینے لگا؟ بڑی خبر

پاکستان کا سب سے کم سرمایہ کاری سے بننے والا ادارہ کسطرح سب سے زیادہ ملک کو منافع کما کر دینے لگا؟ بڑی خبر

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان پوسٹ انقلابی اقدامات کی بدولت گزشتہ مالی سال 2017-18ء کے مقابلے میں اس سال محصولات میں 116 فیصد اضافہ کے ساتھ سب سے زیادہ منافع بخش سرکاری محکمہ بن گیا ہے۔ ڈپٹی چیف اکائونٹس افسر اویس احمد نے اے پی پی سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی وزیر […]

عمران خان کے مشن میں شریک اس باوقار خاتون نے دو روز قبل ایسا کارنامہ سر انجام دے ڈالا کہ پوری دنیا میں بلے بلے ہو گئی

عمران خان کے مشن میں شریک اس باوقار خاتون نے دو روز قبل ایسا کارنامہ سر انجام دے ڈالا کہ پوری دنیا میں بلے بلے ہو گئی

لاہور(ویب ڈیسک) ڈاکٹر سمعیہ یاسمین، کنسلٹنٹ میڈیکل انکالوجسٹ،شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال اور ریسرچ سینٹرکوکونکر کینسر فاوٗنڈیشنIDEAایوارڈ کے لئے منتخب کیا گیا ہے اس سال پاکستان سے ڈاکٹر سمعیہ یاسمین،کنسلٹنٹ میڈیکل انکالوجسٹ،شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال اور ریسرچ سینٹر کوکونکر کینسر فاوٗ نڈیشن IDEA ایوارڈ اور منٹورشپ پروگرام کیلئے منتخب کیا گیا ہے۔ دنیا بھر […]

خواجہ سرا نے منفرد کام شروع کردیا

خواجہ سرا نے منفرد کام شروع کردیا

سڑک پر تشدد کا شکار ہونے والا یا کسی مضر بیماری سے تڑپ کر مرنے والا خواجہ سرا ہمارے معاشرے کی بے حسی کی ایک بھیانک تصویر ہے۔لیکن سکھر سے تعلق رکھنے والے خواجہ سرا بیبو حیدر نے معاشرے کی اس کھوکھلی سوچ کو تبدیل کرنے کے لیے منفرد راستہ اختیار کرلیا۔ پاکستانی معاشرہ بظاہر تو بہت مہذب اور […]

مولانا فضل الرحمن نےشہر اقتدار کے گھیراؤ کی تیاری شروع کردی

مولانا فضل الرحمن نےشہر اقتدار کے گھیراؤ کی تیاری شروع کردی

مولانا فضل الرحمن نے اسلام آباد کے گھیراؤ کی تیاری شروع کردی،جمیت علمائے اسلام نے وفاقی دارلحکومت کا لاک ڈاؤن کرنے کی حکمت عملی بنانے کیلئے کمیٹی بنادی، مولانا کہتے ہیں موجودہ حکومت کو وقت دینے کا فائدہ نہیں ۔ جمعیت علمائے اسلام ف کی مرکزی مجلس شوریٰ کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے […]

سوشل میڈیا پر متحرک کارکن اور وی بلاگر بلال خان کو اسلام آباد میں قتل کردیا گیا،پولیس نے نا معلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کرلی ہے۔

سوشل میڈیا پر متحرک کارکن اور وی بلاگر بلال خان کو اسلام آباد میں قتل کردیا گیا،پولیس نے نا معلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کرلی ہے۔

اسلام آباد پولیس کے مطابق سوشل میڈیا ایکٹویسٹ بلال خان کو جی نائن فور میں نامعلوم افراد نے حملہ کرکے زخمی کردیا، حملے میں ان کا دوست اِختشام بھی زخمی ہوا ،ایس پی ملک نعیم کےمطابق بلال خان کو بہارہ کہو سے فون پر کسی نے جی نائن بلایا ، جی نائن فور پہنچنے پر بلال […]

عبرتناک انجام دیکھ کر سب کانوں کو ہاتھ لگانے لگے

عبرتناک انجام دیکھ کر سب کانوں کو ہاتھ لگانے لگے

کوئٹہ ( ویب ڈیسک ) گوادر میں فائیو سٹار ہوٹل پر حملہ کرنیوالے چوتھے دہشتگرد کی لاش ہوٹل کے قریب سے مل گئی۔پولیس کے مطابق چوتھے حملہ آور کی لاش ہوٹل سے تقریباً 2 کلومیٹر کے فاصلے پر جھاڑیوں کے قریب سے ملی ہے۔ لاش کئی روز پرانی ہے جس کے قریب سے ایک کلاشنکوف، […]

وہ وقت جب مشرقین مکہ کلام اللہ جیسا کلام تیار کرنے لگے۔۔۔۔۔۔ ایمان افروز واقعہ

وہ وقت جب مشرقین مکہ کلام اللہ جیسا کلام تیار کرنے لگے۔۔۔۔۔۔ ایمان افروز واقعہ

قرآن حکیم کا ایک ایک حرف اتنی زبردست کیلکولیشن اور اتنے حساب و کتاب کے ساتھ اپنی جگہ پر فٹ ہے – اتنی بڑی کتاب میں اتنی باریک کیلکولیشن کا کوئی رائٹر تصور بھی نہیں کرسکتا۔ بریکٹس میں دیے گئے یہ الفاظ بطور نمونہ ہیں ورنہ قرآن کا ہر لفظ جتنی مرتبہ استعمال ہوا ہے […]

ادکارہ میرا نے ایک بار پھر ذاتی اسپتال کے لئے فنڈ ریزنگ شروع کردی

ادکارہ میرا نے ایک بار پھر ذاتی اسپتال کے لئے فنڈ ریزنگ شروع کردی

دبئی: ادکارہ میرا نے ایک بار پھر ذاتی اسپتال کے لئے فنڈ ریزنگ شروع کردی ہے اور اس سلسلے میں وہ دبئی پہنچ گئی ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق اداکارہ میرا نے ایک بار پھر رمضان المبارک میں اپنے ذاتی اسپتال کے لئے فنڈ ریزنگ شروع کردی ہے تفصیلات کے مطابق ادکارہ میرا نے […]

تحریک انصاف کو اقتدار میں لانے والے9ماہ بعد کیا سوچنے لگے؟ تشویشناک خبر

تحریک انصاف کو اقتدار میں لانے والے9ماہ بعد کیا سوچنے لگے؟ تشویشناک خبر

پشاور( ویب ڈیسک )امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سرا ج الحق نے کہاہے کہ پاکستان کو صدارتی نہیں قرآن کے نظام کی ضرورت ہے۔ پاکستان ایک جغرافیہ نہیں ایک نظریہ اور عقیدہ ہے جس سے حکمران ستر سال سے غداری اور بے وفائی کر رہے ہیں۔ قرآن کے نظام میں کوئی بھوکا نہیں سوتااور یہ […]

طاقت کا نشہ سر چھڑھ کر بولنے لگا ۔۔

طاقت کا نشہ سر چھڑھ کر بولنے لگا ۔۔

حافظ آباد (ویب ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے شوکت بھٹی نے حافظ آباد کے تھانہ سٹی پر سینکڑوں کارکنوں کے ہمراہ دھاوا بول دیا جس پر ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب میدان میں آ گئیں ہیں اور انہوں نے واقعہ کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق […]

اطلاعات و نشریات میں تقرری پر غور شروع کر دیا گیا

اطلاعات و نشریات میں تقرری پر غور شروع کر دیا گیا

اسلام آباد: فواد چودھری کے قلمدان کی تبدیلی کے بعد محکمہ اطلاعات و نشریات میں تقرری پر غور شروع کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹرفیصل جاوید کو وزارت اطلاعات میں وزیرمملکت بنائے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ قومی اسمبلی اور […]

بڑی اسلامی ملک میں خواتین نے پرانی رسم کے خلاف مہم شروع کردی

بڑی اسلامی ملک میں خواتین نے پرانی رسم کے خلاف مہم شروع کردی

لندن (ویب ڈیسک) مراکش ایسا اسلامی ملک ہے جہاں کئی علاقوں میں کنوارے پن کا ٹیسٹ ایک روایت ہے۔ مگر اب وہاں کی خواتین نے اس رسم کے خلاف ایک مہم شروع کی ہے۔ ان کا موقف ہے کہ یہ ٹیسٹ ایک طرح کی جنسی زیادتی ہے اور جہالت کی انتہا ہے ۔ مراکش کی […]

معروف کالم نگار حسن نثار نے اپنے کیرئیر کی ابتدا سرکاری نوکری سے کی ، مگر

معروف کالم نگار حسن نثار نے اپنے کیرئیر کی ابتدا سرکاری نوکری سے کی ، مگر

لاہور (ویب ڈیسک) مجھے عملی سیاست سے ہمیشہ نفرت سی رہی ہے کیونکہ میں ہجوم سے گھبرانے والا آدمی ہوں ۔میری بیوی مجھے سُستی کا ہمالیہ کہتی ہے تو میں ہنس دیتا کہ ٹھیک ہی تو کہتی ہے ۔ یونیورسٹی کے زمانے میں بھی تقریبا یہی حال تھا۔ لیکن فکری طور پرمیرا جھکاؤ بائیں بازو […]

گلوکار عدنان سمیع نے اپنی وفاداری ثابت کرنے کے لیے بھارت کے حق میں بیانات دینا شروع کردیے

گلوکار عدنان سمیع نے اپنی وفاداری ثابت کرنے کے لیے بھارت کے حق میں بیانات دینا شروع کردیے

ممبئی: گلوکارعدنان سمیع نے اپنی وفاداری ثابت کرنے کے لیے بھارت کے حق میں بیانات دینا شروع کر دئے۔ تفصیلات کے مطابق گلوکار عدنان سمیع نے کہا کہ بھارت کا ساتھ نبھانے کی قسم کھائی ہے۔ پاکستانی نژاد بھارتی گلوکار عدنان سمیع کا کہنا تھا کہ میں بھارت کا فرمانبردار شہری ہوں اور میں نے […]

ملتان میں لڑکوں کی آپس میں شادی کے شرمناک واقعات دن بدن بڑھنے لگے

ملتان میں لڑکوں کی آپس میں شادی کے شرمناک واقعات دن بدن بڑھنے لگے

ملتان: ملتان میں لڑکوں کی آپس میں شادی کے شرمناک واقعات دن بدن بڑھنے لگے۔ قومی اخبار کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ آر پی او ملتان کی طرف سے تشکیل دی جانے والی ایس پی گلگشت شاہد نیاز، ڈی ایس پی جاوید طاہر مجید اور چار ایس ایچ اوز پر مشتمل ٹیم […]

بھارت نے سرحد کے ساتھ 14ہزار بنکرز تعمیر کرنے کی تیاری شروع کر دی

بھارت نے سرحد کے ساتھ 14ہزار بنکرز تعمیر کرنے کی تیاری شروع کر دی

بھارت: ایک طرف جہاں پاکستان بار بار بھارت کی طرف امن اور دوستی کا ہاتھ بڑھا رہا ہے وہیں دوسری جانب بھارت پر جنگی جنون سوار ہے جو کسی طور بھی تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔ بھارت کے جنگی جنون کا اندازہ یہاں سے لگایا جا سکتا ہے کہ بھارت نے سرحد کے ساتھ […]

بھارت کی تمام یونیورسٹیوں میں کشمیر کی تحریک چل پڑی

بھارت کی تمام یونیورسٹیوں میں کشمیر کی تحریک چل پڑی

نئی دہلی: پلوامہ کے اٹیک کے بعد سے بھارت میں کشمیریوں پر ظلم و ستم جاری ہے، اور اب یہ خبر ائی ہے کہ بھارتی یونیورسٹی گرانٹس کمیشن (یو جی سی) نے ملک بھر میں موجود یونیورسٹیز کے وائس چانسلرز کو ہدایت کی ہے کہ وہ کشمیری طلبہ کا تحفظ یقینی بنائیں۔ بھارتی یونیورسٹی گرانٹس […]

صنم بلوچ اور شائستہ لودھی کے بعد ایک معروف خاتون اینکر کا مداحوں کو بڑا سرپرائز : پروگرام کی میزبانی چھوڑ کر اب کیا کام کرنے جارہی ہیں ؟ ناقابل یقین خبر

صنم بلوچ اور شائستہ لودھی کے بعد ایک معروف خاتون اینکر کا مداحوں کو بڑا سرپرائز : پروگرام کی میزبانی چھوڑ کر اب کیا کام کرنے جارہی ہیں ؟ ناقابل یقین خبر

لاہور(ویب ڈیسک)معروف اینکر ٹی وی پروگرام کی میزبانی چھوڑ کر نیوز کاسٹر بن گئیں ، چینل پر نیوز کاسٹنگ شروع کردی ۔ پاکستان کی نامور اینکر نیوز کاسٹر بن گئیں۔جی ہاں ثنا حیات نے ٹی وی پروگرام کی میزبانی چھوڑ دی اور خبریں پڑھنے لگیں اور پہلے ہی ایڈیشن میں کامیاب ہو گئی تھی ۔ […]

سیف علی خان کی صاحبزادی سارہ کو حاصل کرنے کے لیے ایک نوجوان کو آج کل کیا کچھ کرنا پڑ رہا ہے؟ بالی وڈ سے گرما گرم خبر

سیف علی خان کی صاحبزادی سارہ کو حاصل کرنے کے لیے ایک نوجوان کو آج کل کیا کچھ کرنا پڑ رہا ہے؟ بالی وڈ سے گرما گرم خبر

ممبئی (ویب ڈیسک ) بالی وڈ کے ابھرتے ہوئے اسٹار کارتک آریان نے کہا ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ کمائی رہے ہیں تاکہ سارہ علی خان کو ڈیٹ پر لے جاسکیں بالی ووڈ کے نوجوان اداکار کارتک آریان کا شمار بھی ان اداکاروں میں ہوتا ہے جو مختصر عرصے میں ہی شہرت کی بلندیوں […]

کئی ممالک کی جانب سے تعاون کی پیشکش کے باوجود عمران خان کا 50 لاکھ گھروں کی تعمیر کا منصوبہ ابھی تک شروع کیوں نہیں کیا جا سکا

کئی ممالک کی جانب سے تعاون کی پیشکش کے باوجود عمران خان کا 50 لاکھ گھروں کی تعمیر کا منصوبہ ابھی تک شروع کیوں نہیں کیا جا سکا

کراچی(ویب ڈیسک) تحریک انصاف کی حکومت کی جانب سے 50 لاکھ گھروں کی تعمیر کا کام شروع نہ ہو سکا اسکی بجائے اب تک ہوا یہ ہے کہ ملک بھر میں جاری تعمیراتی سرگرمیاں بھی بہت کم ہو گئی ہیں ۔نئے سال کے پہلے ماہ کے دوران ملک میں سیمنٹ کی مقامی سطح پر فروخت […]

سکول پرنسپل نے دسویں جماعت کی طالبہ کو سر عام برہنہ کیا

سکول پرنسپل نے دسویں جماعت کی طالبہ کو سر عام برہنہ کیا

سکھر (ویب ڈیسک ) سندھ کے شہر سکھر کے نواحی علاقے اوباڑہ کے ایک سرکاری سکول کے پرنسپل نے بے شرمی کی انتہا کر دی ، دسویں جماعت کی طالبہ پر شک کی بنیاد پر کپرے اتروا کر تلاشی لی گئی، تفصیلات کے مطابق اوباڑہ کے ہائی سکول کے پرنسپل کےدو ہزار 2000 روپے گم […]

24 سال بعد ایک مرتبہ پھر عمران خان ایسا کام کرنے لگ پڑے کہ جان کر آپ بھی یقین نہیں کریں گے

24 سال بعد ایک مرتبہ پھر عمران خان ایسا کام کرنے لگ پڑے کہ جان کر آپ بھی یقین نہیں کریں گے

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) پاکستان کے موجودہ وزیر اعظم عمران خان نے ایک مرتبہ پھر قوم سے شوکت خانم ہسپتال کیلئے چندے کی اپیل کر دی ہے ۔ آج عمران خان نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ کے ذریعے ایک پیغام بھیجا ہے جس میں انہوں نے پاکستانیوں سے 24 سال قبل بنائے جانے والے کینسر […]

سی پیک کے تحت شروع بڑے منصوبے ختم کر دیے گئے

سی پیک کے تحت شروع بڑے منصوبے ختم کر دیے گئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت نے مسلم لیگ (ن) کے دور میں شروع کیے جانے والے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے متعدد منصوبے ملتوی کردیے اور رواں ماہ کے آخر تک سرکاری ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے تحت چلنے والے مزید منصوبوں پر کام روک […]