اسٹیٹ بنک آف پاکستان کی رپورٹ حکومتی معاشی پالیسیوں ملکی معیشت کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے قمر زمان کائرہ
لاہور(نماٸندہ خصوصی) پاکستان پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بنک آف پاکستان کی رپورٹ حکومتی معاشی پالیسیوں ملکی معیشت کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے۔ جی ڈی پی میں کمی اور لارج سکیل مینوفیکچرنگ کم ہونے سے مہنگائی اور بے روزگاری مزید بڑھ جائے گی۔ اپنے ایک بیان میں […]