counter easy hit

state

17 جون ماڈل ٹاون میں ریاستی دہشت گردی کے 14 شہداء 17 رمضان غزوہ بدر کے 14 جاں نثاروں کی خیرات ہیں۔ حسن میر

17 جون ماڈل ٹاون میں ریاستی دہشت گردی کے 14 شہداء 17 رمضان غزوہ بدر کے 14 جاں نثاروں کی خیرات ہیں۔ حسن میر

پیرس (اے کے راؤ سے) منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس میں نماز جمعہ کے خطاب میں ڈائریکٹر مرکز پروفیسر حسن میر قادری نے کہا کہ 17 جون 2014ء میں ماڈل ٹاون کے ریاستی دہشت گردی کے 14 شہداء سنہ 3 ھجری 17 رمضان المبارک کو ہوئی غزوہ بدر کے 14 جاں نثارروں کی خیرات ہیں۔ پروفیسر […]

پنجاب حکومت کی ریاستی دہشتگردی کیخلاف عوامی تحریک اور منہاج القرآن سپین کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ

پنجاب حکومت کی ریاستی دہشتگردی کیخلاف عوامی تحریک اور منہاج القرآن سپین کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ

بارسلونا (یوسف چوہدری) سانحہ ماڈل ٹاؤن کے دوسال بعد بھی انصاف نہ ملنے پر دنیا بھر میں منہاج القرآن اور عوامی تحریک کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہروں کے سلسلہ میں سپین کے شہر بارسلونا میں بھی احتجاجی مظاہرہ کا اہتمام کیا گیا جس میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کر کے حکومتی دہشت […]

محترمہ فوزیہ رباب کو صوبہ گوا، انڈیا کا ڈائریکٹر نامزد کیا گیا

محترمہ فوزیہ رباب کو صوبہ گوا، انڈیا کا ڈائریکٹر نامزد کیا گیا

گوا (ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ) گوا میں مقیم فوزیہ رباب کو حال ہی میں شریف اکیڈمی جرمنی کی جانب سے صوبہ گوا کا ڈائریکٹر مقرر کیا گیا ہے۔ ان کے نام کا اعلان شریف اکیڈمی جرمنی کے فیس بک اکائونٹ سے کیا گیا۔ سند میں تحریر کیا گیا ہے کہ شریف اکیڈمی جرمنی کے بورڈ […]

باکسر محمد علی کلے کی زندگی پر ایک نظر

باکسر محمد علی کلے کی زندگی پر ایک نظر

تحریر : محمد ارشد قریشی 03 جون کو انتقال کرنے والے محمد علی امریکی ریاست کنٹک کے شہر لو ئسویل میں پیدا ہوئے اور اپنے والد کیسیئس مارسیلس کلے سینئر کے نام پر کیسیئس مارسیلس کلے جونیئر کہلائے۔کیسیئس کلے نے 12 سال کی عمر سے ہی ایک مقامی جمنازیم میں باکسنگ کرنی شروع کر دی۔ […]

ریاست آسام، مسلمان اور بی جے پی؟

ریاست آسام، مسلمان اور بی جے پی؟

تحریر : محمد آصف ا قبال 19 مئی 2016 کے دن ان تمام پانچ ریاستوں کے الیکشن کا مرحلہ مکمل ہوا جس کا اعلان الیکشن کمیشن آف انڈیا نے 18مارچ2016کو کیا تھا۔الیکشن کے نتائج کیسے رہے اور کون کامیاب ہوا تو کون ناکام ،اس کا فیصلہ ہر شخص وگروہ اپنی وابستگی کے حساب سے کرے […]

مسلم کانفرنس ریاست کی تعمیر و ترقی اور نظریاتی جماعت ھے۔ ملک شبیر، ذوالفقارجنجوعہ

مسلم کانفرنس ریاست کی تعمیر و ترقی اور نظریاتی جماعت ھے۔ ملک شبیر، ذوالفقارجنجوعہ

مدینہ منورہ: مسلم کانفرنس ریاست کی تعمیر و ترقی اور نظریاتی جماعت ھے مسلم کانفرنس نظریہ الحاق پاکستان کی جماعت کے طور پر ریاست بھر میں مضبوط اور منظم ھے پاک آرمی کے عظیم جنرل کو سلام پیش کرتے ہیں۔ جنرل راحیل شریف نے اپنےادراے سے احتساب کے عمل کو شروع کرکے ایک نئ تاریخ […]

کشمیر یوں کو انصاف دو

کشمیر یوں کو انصاف دو

تحریر: یاسر رفیق دنیا کا بہترین اور پر فضاء مقام پہاڑوں اور چناروں میں چھپا ہوا سیاحوں کی جنت خطہ کشمیر جسے وادی جنت نظیر کہا جاتا ہے لیکن ایک عرصے سے وادی کے حسن کومٹانے کی کوشش کی جا رہی ہے گولیوں کی تڑتڑاہٹ،احتجاج اور جوان اموات جیسے واقعات پیدا کر کے وادی کی […]

راحیل شریف کا کرپٹ مافیا کے احتساب کا بیان قوم کی آواز ہے

راحیل شریف کا کرپٹ مافیا کے احتساب کا بیان قوم کی آواز ہے

تحریر : خضر حیات تارڑ برلن بیورو کے مطابق PATجرمنی کے نامزد سینئر نائب صدرخضر حیات تارڑ نے ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے حکمرانوں کے خلاف اعداد و شماراور پانامہ لیکس میں مطابقت کو واضح کیا ہے،جوبشکریہ اپنا انٹرنیشنل شائع کیا جارہا ہے ملکی تاریخ کا سب سے بڑا مالیاتی سکینڈل پانامہ لیکس کی صورت […]

گلگت بلتستان ریاست کا حصہ ہے تقسیم کے فارمولے ہر گز قبول نہیں۔ محمود کشمیری، آصف مسعود

گلگت بلتستان ریاست کا حصہ ہے تقسیم کے فارمولے ہر گز قبول نہیں۔ محمود کشمیری، آصف مسعود

لندن برطانیہ (پ ر) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کے صدر محمود کشمیری اورجنرل سیکرٹری آصف مسعود چوہدری نے پارٹی پریس رلیز جاری کرتے ہوئے کہا کہ معائدہ کراچی ٢٨ اپریل ریاست جموں کشمیر کی تاریخ کا بد ترین دن ہے جسے جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی ریاست کی تاریخ پر شب خون کے […]

سندھ میں تعلیم کی مخدوش صورتحال اور حکومتی ترجیحات

سندھ میں تعلیم کی مخدوش صورتحال اور حکومتی ترجیحات

تحریر : فیصل اظفر علوی اگرچہ پانامہ لیکس کے ہنگامے کے بعد اس وقت ملک میں سیاسی بھونچال اپنے عروج پر ہے لیکن ایسے حالات میں مملکت کے دیگر مسائل کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا،اس وقت بھی وفاقی حکومت کے ساتھ ساتھ صوبائی حکومتیں اپنے سیاسی مقاصد کے حصول کیلئے ہمیشہ کی طرح […]

اوہیل ڈیوڈ سینا گوگ، پونے

اوہیل ڈیوڈ سینا گوگ، پونے

تحریر : احمد نثار صوبہ مہاراشٹر کے شہر پونے میں واقع اوہیل ڈیوڈ سیناگوگ کو ”لال دیول” بھی کہا جاتا ہے۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ اسی بنی اسرائیل کی سینا گوگ کو ممبئی میں مسجد کہا جاتا ہے تو شہر پونے میں دیول (مراٹھی میں مندر کے لیے لفظ دیول مستعمل ہے)۔ مانا […]

سیاستدان ہوش کے ناخن لیں

سیاستدان ہوش کے ناخن لیں

تحریر : واٹسن سلیم گل کسی بھی جمہوری نظام میں ریاست کے چار ستونوں کا بہت زکر ہوتا ہے۔ اور یہ تاثر عام ہے کہ جمہوری نظام کی عمارت پارلیمان (مقننہ)، عدلیہ، حکومت (انتظامیہ) اور میڈیا جیسے چار ستونوں پر کھڑی ہے۔ ساری دنیا میں جمہوری نظام کا یہ ہی نظریہ ہے۔ مگر میں یہ […]

بھارت ایک دہشت گرد ریاست

بھارت ایک دہشت گرد ریاست

تحریر: محمد عتیق الرحمن ،فیصل آباد پاکستان اس وقت بہت بڑی مثبت تبدیلیوں سے گذررہاہے ۔ جہاں ایک طرف پاکستانی قوم دہشت گردوں کو ان کے انجام کو پہنچارہی ہے وہیں ان کے سہولت کاروں ،اسلام وپاکستان دشمن قوتوں کے ایجنٹوں کو بھی نکیل ڈال رہی ہے ۔سیکیورٹی اداروں نے جمعرات کے دن بھارتی خفیہ […]

این ٹی ایس کا بوجھ اور سیاست و صحافت میں ان پڑھوں کا راج

این ٹی ایس کا بوجھ اور سیاست و صحافت میں ان پڑھوں کا راج

تحریر : رانا ظفر اقبال ظفر کسی بھی ریاست میں رہتے ہوئے باشندگان کو ۔تعلیم صحت اور خوراک مہیا کرنا ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہوتی ہے ۔ریاست اگر اسلامی ہو تو اسکی ذمہ داری میں وہ رعایا بھی آئیگی جو غیر مسلم ہوں ۔اسلام اللہ اور اس کے حبیبۖ کا پسندیدہ ترین مذہب ہے […]

بے نظیر انکم سپورٹ کے نام پر فراڈ

بے نظیر انکم سپورٹ کے نام پر فراڈ

تحریر: رضوان اللہ پشاوری مملکت خداداد موجودہ دور میں بہت کشیدہ،کھٹن اور گھمبیر حالات سے گذر رہا ہے،جابجا حالات خراب ہو رہے ہیں ،ہر آئے دن کہیں نہ کہیں خون کی ہولی کھیلی جا رہی ہے،پشاور جیسے پُر امن جگہ کو بھی معصوم بچوں کی خون سے رنگین کر دیا گیا،سولہ دسمبر کو پشاور میں […]

بھارت میں تحریک آزادی کشمیر کی حمایت

بھارت میں تحریک آزادی کشمیر کی حمایت

تحریر : حنظلہ عماد بھارت سرکار نے ایک عرصہ دراز سے دنیا کو دھوکے میں رکھنے کی کوشش کی ہے کہ جنت نظیر وادی کشمیر میں سب معمول کے مطابق ہے۔ بس چند سرپھرے ہیں جو پاکستان کے کہنے پر ریاست میں امن مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہیں اور انھی سرپھروں کو قابو میں رکھنے […]

سوچنا ہوگا

سوچنا ہوگا

تحریر: شاہ بانو میر ریاست ہوگی ماں کے جیسی ہر شہری سے پیار کرے گی یہ کیسی ریاست ہے جس میں اپنے شہریوں کیلئے پیار رواداری تو نہیں ہے . البتہ پیسے کے انبار ہمیشہ کی طرح عوامی جزبات پر حاوی دکھائی دے رہے ہیں . پاکستان جیسا ملک ہو اور وہاں کا عدالتی نظام […]

کسان اگائے کیا اور کھائے کیا

کسان اگائے کیا اور کھائے کیا

تحریر : محمد ریاض پرنس ہمارے ملک میں اب کسان کی حالت اس قدر لاچار ہو چکی ہے کہ جب کہیں کسانوں کی بات ہوتی ہے دل خون کے آنسو روتا ہے۔ ان کی حالت زار کو سن کر اور دیکھ کر خود کو ہی شرمندگی ہو تی ہے کہ ہمارے ملک کے کسان کس […]

سرکاری خدمت گار اپ گریڈیشن سے محروم کیوں

سرکاری خدمت گار اپ گریڈیشن سے محروم کیوں

تحریر : ایم ایم علی ملک کی چاروں صوبائی حکومتوں نے اپنے اپنے صوبوں میں کلیریکل کیڈر کو اپ گریڈ کر دیا ہے پہلے خیبرپختون خواہ، بلوچستان اور سندھ نے سرکاری ملازمین کے کلیریکل کیڈر کو اپ گریڈ کیا اور آخر میں پنجاب میں بھی تمام کلیریکل کیڈر کو اپ گریڈ کر دیا گیا چونکہ […]

نج کاری کی کہانی

نج کاری کی کہانی

تحریر: نعیم الرحمان شائق کسی ملک میں حکومت نے ایک ادارہ بنایا۔ اس پر خوب محنت کی گئی۔ اس کی نوک پلک سنوارنے کے لیے خوب سرمایا لگایا گیا۔ کیوں کہ روزی روٹی کا مسئلہ تھا۔ بڑے لوگ سمجھتے تھے کہ محنت کریں گے تو کچھ ہا تھ لگے گا۔ سرمایہ خرچ ہوگا تو کچھ […]

حکومت کا قوم کو قرضوں کے بوجھ تلے دبانا

حکومت کا قوم کو قرضوں کے بوجھ تلے دبانا

تحریر: محمداعظم عظیم اعظم آج اگرایک لمحے کو سوچا جائے تو یہ میرے مُلک کے سابقہ ا ور موجود ہ سِول اور آمر حکمرانوں کی ہی کارستانیاں ہیں کہ جن کے قرض لے کر مُلک اور قوم کی ترقی و خوشحالی کے دعوو ¿ں کی وجہ سے میرے دیس پاکستان کا ہر خاص و عام […]

ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی کو تلنگانہ کمشنر کالجیٹ ایجوکیشن کا بیسٹ لیکچرر ایوارڈ

ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی کو تلنگانہ کمشنر کالجیٹ ایجوکیشن کا بیسٹ لیکچرر ایوارڈ

نظام آباد (اسلم فاروقی) ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی صدر شعبہ اردو گری راج گورنمنٹ کالج نظام آباد کو کمشنر کالجیٹ ایجوکیشن تلنگا نہ اسٹیٹ کی جانب سے منائے جانے والے سالانہ اکیڈیمک فیسٹول یواترنگم 2015۔ میں سال گذشتہ مضمون اردو میں پیشہ وارانہ تدریسی مہارت اور دیگر نصابی اور زائد نصاب سرگرمیوں کی انجام دہی […]

مستقبل کی روشنی

مستقبل کی روشنی

تحریر : سمیرا قادر صبح کا ابهرتا سورج جہاں لوگوں کے لیے نئ امیدیں لے کر آتا ہے وہی بیتے کل کو الوداع کہہ کر نئے دن کو ویلکم کرتا ہے نئ سوچیں ،امنگیں کچهہ کردکهانے کی لگن کو اپنے ساتهہ لاتا ہے 20 جنوری کا طلوع ہوتا سورج بهی باچا خان یونیورسیٹی کے ہونہار […]

ریاست جموں و کشمیر کی وحدت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، یونائیٹڈ کشمیر پیپلزنیشنل پارٹی برطانیہ

ریاست جموں و کشمیر کی وحدت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، یونائیٹڈ کشمیر پیپلزنیشنل پارٹی برطانیہ

لندن (ایس ایم عرفان طاہر سے) ریاست جموں و کشمیر کی وحدت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے ، پاکستان کی گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے کی مہم جوئی درحقیقت بھارت کو جموں اور لدا خ کو صوبہ بنانے کا جواز فراہم کرنا ہے ، کشمیر کی تقسیم سے پاکستان اور بھا رت کو نقصان […]

1 6 7 8 9 10 12