counter easy hit

statements

افغان امن کیلئے پاکستان پرعزم ، عالمی برادری معترف مگر انڈین لابی رخنہ انداز میں مصروف، وزارت خارجہ نے تشویش کا اظہار کردیا

افغان امن کیلئے پاکستان پرعزم ، عالمی برادری معترف مگر انڈین لابی رخنہ انداز میں مصروف، وزارت خارجہ نے تشویش کا اظہار کردیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاکستان نے افغانستان کے سرکری اور غیر سرکاری حلقوں اورحکام کی جانب سے دونوں ملکوں کے درمیان ہونے والی تعلقات میں پیشرفت کے دوران کچھ منفی تبصروں پرتشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اس کے باوجود افغانستان میں پائیدارامن واستحکام کیلئے اپنے پختہ عزم پرقائم ہے۔ تاہم چونکہ افغان […]

ای یو انفو کی طرف سے جاری معلومات پاکستان نے پہلے ہی ڈوذئیر میں شامل کردیں، معید یوسف

ای یو انفو کی طرف سے جاری معلومات پاکستان نے پہلے ہی ڈوذئیر میں شامل کردیں، معید یوسف

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ای یو انفولیب کیطرف سے بھارت کے 15 سال پر مشتمل جعلی اطلاعات کے پروپیگنڈے کا بھانڈہ پھوٹنے کے بعد عالمی اورملکی سطح پر بھارت کی مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔ وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں بھارتی پروپیگنڈے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا […]

حسن نثار کے بیانات نے وزیراعظم عمران خان کو سوچنے پر مجبور کر دیا

حسن نثار کے بیانات نے وزیراعظم عمران خان کو سوچنے پر مجبور کر دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) تجزیہ کار حسن نثار نے کہاہے کہ ایلیٹ کلاس چاہے ن لیگ کی ہو، پیپلز پارٹی کی ہو یا تحریک انصاف کی ، یہ سب ایک ہی ہیں، یہ بات میرے ایمان کاحصہ ہے کہ اس ملک سے اگر کوئی چیز نکلے گی تو انتشار سے نکلے گی ۔جیونیوز کے پروگرام […]

گلوکار عدنان سمیع نے اپنی وفاداری ثابت کرنے کے لیے بھارت کے حق میں بیانات دینا شروع کردیے

گلوکار عدنان سمیع نے اپنی وفاداری ثابت کرنے کے لیے بھارت کے حق میں بیانات دینا شروع کردیے

ممبئی: گلوکارعدنان سمیع نے اپنی وفاداری ثابت کرنے کے لیے بھارت کے حق میں بیانات دینا شروع کر دئے۔ تفصیلات کے مطابق گلوکار عدنان سمیع نے کہا کہ بھارت کا ساتھ نبھانے کی قسم کھائی ہے۔ پاکستانی نژاد بھارتی گلوکار عدنان سمیع کا کہنا تھا کہ میں بھارت کا فرمانبردار شہری ہوں اور میں نے […]

: بھارت میں بدلہ بدلہ کی آوازیں ۔۔پاکستان ذمہ دارانہ بیانات دے رہا ہے۔وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی۔۔۔

: بھارت میں بدلہ بدلہ کی آوازیں ۔۔پاکستان ذمہ دارانہ بیانات دے رہا ہے۔وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی۔۔۔

رپورٹ:اصغرعلی مبارک سے ۔۔ اسلام آباد۔۔۔۔۔۔۔ بھارت میں بد لہ بد لہ کی آوازیں گو نج رہی ہیں جبکہ پاکستان ذمہ دارانہ سٹیٹمنٹس دے رہا ہے.ان خیالات کا اظہارپاکستان کے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کشمیر ہاؤس تھنک ٹینک کی طرف سے اسلام آباد میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ھوئے کیا گے […]

بڑے بڑے بیانات

بڑے بڑے بیانات

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کو فون کر کے کہا ہے کہ یہ جو آپ بڑے بڑے بیانات دے رہی ہیں ، یہ کس کی اجازت سے دیئے جا رہے ہیں، کیا آپ نے ان بیانات کے حوالے سے کسی سینئر رہنماء […]

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کیا ہوا؟ فواد چوہدری اور علی محمد کے بیانات میں تضاد کیوں ؟ جانیے

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کیا ہوا؟ فواد چوہدری اور علی محمد کے بیانات میں تضاد کیوں ؟ جانیے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر پارلیمانی امور علی محمد خان نے سینیٹ میں بیان دیتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے بیان کی تردید کردی۔گزشتہ روز چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے سینیٹ کے رواں سیشن میں داخلے پر پابندی عائد کی تھی۔وفاقی وزیر اطلاعات نے کابینہ اجلاس کے بعد […]

ایون فیلڈ ریفرنس؛ نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کے بیانات قلمبند نہ ہوسکے

ایون فیلڈ ریفرنس؛ نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کے بیانات قلمبند نہ ہوسکے

اسلام آباد: ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیراعطم نواز شریف، صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) صفدر کے بیانات آج بھی قلمبند نہ ہوسکے جس پر کیس کی سماعت 21 مئی تک ملتوی کردی گئی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی سربراہی میں ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت ہوئی جس میں سابق وزیراعظم نواز […]

اسٹیل ملز کے قیام اور فروخت، طارق شفیع کے بیانات میں تضادات تھے،واجد ضیا

اسٹیل ملز کے قیام اور فروخت، طارق شفیع کے بیانات میں تضادات تھے،واجد ضیا

احتساب عدالت اسلام آباد میں العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس کیس کی سماعت ہوئی، جس میں شریف خاندان میں بھاری رقوم کی باہمی لین دین کا ریکارڈ پیش کردیا گیا، پاناما جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا نے کہا کہ گلف اسٹیل ملز کے قیام اور فروخت سے متعلق طارق شفیع کے بیان اور 2 […]

جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ کا معاملہ، اہلکاروں کے بیانات قلمبند

جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ کا معاملہ، اہلکاروں کے بیانات قلمبند

اہور:  لاہور میں جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ کا معاملہ، جے آئی ٹی کی جانب سے مختلف پہلوؤں پر تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے، اراکین نے جائے وقوعہ کا دورہ کیا اور سکیورٹی پر مامور اہلکاروں کے بیانات قلمبند کئے۔ ذرائع کے مطابق 5 رکنی جے آئی ٹی کے ممبران نے ماڈل ٹاؤن […]

بھارت امن کو سبوتاژ کرنے والے اقدامات سے باز رہے، چین

بھارت امن کو سبوتاژ کرنے والے اقدامات سے باز رہے، چین

چین نے بھارتی آرمی چیف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت امن کو سبوتاژ کرنے والی بیان بازی اور اقدامات سے باز رہے۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لو کینگ کا پریس بریفنگ کے دوران کہنا تھا کہ بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت کا بیان غیر تعمیری اور باہمی […]

ڈو مور اور نو مور کی جھڑکیوں سے نجات کیلئے ترجیحات اور بیانیے بدلئیے

ڈو مور اور نو مور کی جھڑکیوں سے نجات کیلئے ترجیحات اور بیانیے بدلئیے

بالآخر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واشگاف الفاظ میں پاکستان کو دوغلے پن کا مرتکب قرار دیتے ہوئے نہ صرف دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بد دیانتی کا مرتکب قرار دیا بلکہ کولیشن سپورٹ فنڈ اور امداد بند کرنے کی دھمکی دیتے ہوئے “نو مور” کا اعلان بھی کر ڈالا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے اس […]

امریکی نائب صدر اور پینٹاگون کے بیانات پر تشویش ہے،سیکریٹری خارجہ

امریکی نائب صدر اور پینٹاگون کے بیانات پر تشویش ہے،سیکریٹری خارجہ

سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے امریکی نائب صدر پینس اور پینٹاگون کے بیانات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کو پاکستان اور بھارت کے ساتھ ایک جیسا برتاؤ کرنا چاہیے۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کے اجلاس میں سیکریٹری خارجہ کا کہنا تھا کہ امریکی وزیردفاع جیمز میٹس کے دورہ […]

ٹرمپ اپنی شعلہ بیانی سے ہمیں دبانے کا خواب دیکھ رہے ہیں، شمالی کوریا

ٹرمپ اپنی شعلہ بیانی سے ہمیں دبانے کا خواب دیکھ رہے ہیں، شمالی کوریا

نیویارک: شمالی کوریا کے وزیرخارجہ ری یونگ ہو کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی شعلہ بیانی سے ہمیں دبانے کے خواب دیکھ رہے ہیں لیکن ہم جانتے ہیں کہ جو گرجتے ہیں وہ برستے نہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے خطاب میں کہا […]

تحریک انصاف کے معیشت سے متعلق بیانات حقائق کے منافی ہے، ترجمان وزارت خزانہ

تحریک انصاف کے معیشت سے متعلق بیانات حقائق کے منافی ہے، ترجمان وزارت خزانہ

اسلام آباد: ترجمان وزارت خزانہ نے کہا کہ حکومت کی جانب سے زرعی قرضہ 336 ارب سے بڑھا کر 704 ارب تک پہنچایا گیا، مالیاتی خسارہ 8.2 فی صد سے کم کر کے 5.8 فی صد پر لایا گیا، بجلی کا شارٹ فال 5000 میگا واٹ سے کم کر کے 2000 میگا واٹ پر لایا گیا۔ […]

ٹرمپ کا نیا بیانیہ

ٹرمپ کا نیا بیانیہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان، افغانستان اور جنوبی ایشیا کے تناظر میں اپنی پالیسی کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا پاکستان میں قائم دہشتگردوں کی پناہ گاہوں کے حوالے سے مزید خاموش نہیں رہ سکتا۔ موصوف نے کہا کہ پاکستان ہم سے اربوں ڈالر لے کر ہمارے دشمنوں کو پناہ دے رہا ہے۔ […]

’’نواز شریف سمیت لیگی رہنماؤں کے عدلیہ مخالف بیانات نشر نہ کیے جائیں‘‘

’’نواز شریف سمیت لیگی رہنماؤں کے عدلیہ مخالف بیانات نشر نہ کیے جائیں‘‘

لاہورہائیکورٹ نے پیمرا کو نوازشریف سمیت دیگر لیگی رہنماؤں کے عدلیہ مخالف بیات نشر یا شائع نہ کرنے کا حکم دیا ہے۔ سابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے پاناما کیس میں نااہلی کے بعد اپنے بیانات میں عدالتی فیصلے کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا جب کہ ریلی کے دوران بھی انہوں نے عدلیہ سے متعلق […]

عمران خان کے بیانات سے اپوزیشن اتحاد خطرے میں پڑسکتا ہے، خورشید شاہ

عمران خان کے بیانات سے اپوزیشن اتحاد خطرے میں پڑسکتا ہے، خورشید شاہ

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ وزارت عظمیٰ کے لئے شیخ رشید کا نام دینے پر عمران خان نے جلد بازی کی تاہم عمران خان کے بیانات سے اپوزیشن اتحاد خطرے میں پڑسکتا ہے۔ چیرمین تحریک انصاف عمران خان کی تنقید کا جواب دیتے ہوئے خورشید شاہ کا […]

بینظیر قتل کیس کے تمام ملزمان کے بیانات ریکارڈ،21 اگست سے حتمی بحث کا حکم

بینظیر قتل کیس کے تمام ملزمان کے بیانات ریکارڈ،21 اگست سے حتمی بحث کا حکم

راولپنڈی: سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کے قتل کیس میں نامزد تمام ملزمان نے اپنی صفائی کے بیانات پیر کو ریکارڈ کرا دیے۔ بینظیر بھٹو کے قتل کیس میں نامزد تمام ملزمان ڈی آئی جی سعود عزیز،ایس پی خرم شہزاد،اعتزاز شاہ،شیر زمان، رفاقت، حسنین اور عبدالرشید نے اپنی صفائی کے بیانات پیر کو ریکارڈکرا دیے۔ انسداد دہشت […]

پاناما لیکس: تحقیقاتی ٹیم وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ کے بیانات کا جائزہ لے گی

پاناما لیکس: تحقیقاتی ٹیم وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ کے بیانات کا جائزہ لے گی

جوڈیشل اکیڈمی میں ایڈیشنل ڈی جی ایف آئی اے واجد ضیا اجلاس کی صدارت کریں گے اسلام آباد: پاناما لیکس مشترکہ تحقیقاتی ٹیم وزیر اعظم نواز شریف ، وزیر اعلیٰ پنجاب کے ریکارڈ کیے گئے بیانات اور جمع کرائی گئی دستاویزات کا جائزہ لے گی ۔ پاناما لیکس جے آئی ٹی کا اجلاس آج پھر […]

جنید خان سے متعلق متنازعہ بیان، عمر اکمل کی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت خطرے میں پڑ گئی

جنید خان سے متعلق متنازعہ بیان، عمر اکمل کی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت خطرے میں پڑ گئی

 لاہور: جنید خان سے متعلق متنازعہ بیان دینے پر عمر اکمل کی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت خطرے میں پڑتی دکھائی دے رہی ہے۔ پاکستان کپ میں شریک ٹیم پنجاب کے کپتان عمر اکمل نے گزشتہ روز ٹیم کے پیسر جنید خان کے حوالے سے کہا تھا کہ وہ اچانک لاپتہ ہو گئے ہیں اور ٹیم منیجمنٹ […]

پاناما کے ممکنہ فیصلے پر سیاسی رہنمائوں کے بیانات

پاناما کے ممکنہ فیصلے پر سیاسی رہنمائوں کے بیانات

شہریار آفریدی تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی کا کہنا ہے کہ پاناما کیس نے پاکستان کی سیاسی تاریخ میں اشرافیہ کے احتساب کی بنیاد ڈالی۔تحریک انصاف عدالت کے ہر فیصلے کو من و عن قبول کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو کرپشن مافیا کی پیدا کردہ اضطرابی صورتحال سے نکالنا تحریک انصاف […]

اسپاٹ فکسنگ کیس، چاروں معطل کھلاڑیوں کے بیانات ریکارڈ

اسپاٹ فکسنگ کیس، چاروں معطل کھلاڑیوں کے بیانات ریکارڈ

اسپاٹ فکسنگ کیس میں چاروں معطل کھلاڑیوں نے ایف آئی اے کو اپنے بیانات ریکارڈ کرادئیے۔ خالد لطیف، محمد عرفان، شرجیل خان اورشاہ زیب حسن نے ایف آئی اے کے سامنے بیانات قلمبند کراتے ہوئے الزامات تسلیم کرنےسے انکار کردیا۔چاروں معطل کھلاڑیوں سے پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ کوریکارڈ کرائے گئے بیانات کی تفصیلات […]