counter easy hit

states

پاکستان کی نامور ٹی وی ایکٹریس نے امریکہ میں دوسری شادی کر لی ، دولہا کون ہے اور کیا کرتا ہے ؟ خبر آگئی

پاکستان کی نامور ٹی وی ایکٹریس نے امریکہ میں دوسری شادی کر لی ، دولہا کون ہے اور کیا کرتا ہے ؟ خبر آگئی

لاہور; ٹی وی سٹار ثمن انصاری نے امریکہ میں دوسری شادی کرلی ۔بتایاگیاہے کہ شادی کی تقریب میں ان کے قریبی دوستوں اور رشتہ داروں نے شرکت کی۔ثمن انصاری نے شادی اور ولیمے کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں جس کے ساتھ ساتھ انہوں نے اپنے بچوں کی تصاویر بھی پوسٹ کی ہیں۔ […]

صوبہ سندھ کو7آزاد ریاستوں میں تقسیم کرنے کی درخواست ۔۔۔۔۔۔ سندھ ہائیکورٹ نے حکم سُنا دیا

صوبہ سندھ کو7آزاد ریاستوں میں تقسیم کرنے کی درخواست ۔۔۔۔۔۔ سندھ ہائیکورٹ نے حکم سُنا دیا

کراچی ;سندھ ہائیکورٹ نے سندھ کو 7 ریاستوں میں تقسیم کرنے کی درخواست مسترد کردی، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ احمد علی ایم شیخ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ریاستوں کی تشکیل صدیوں کے ارتقا کے بعد ہوتی ہے،کینیڈا میں پنجابی دوسری بڑی زبان ہے 6 وزیرسکھ ہیں،کیا اس کے باوجود کینیڈا میں ان کی […]

امریکا اسرائیل کی حمایت میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے علیحدہ

امریکا اسرائیل کی حمایت میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے علیحدہ

واشنگٹن: فلسطین میں نہتے فلسطینیوں کا قتل عام کرنے والے ملک اسرائیل کی حمایت میں امریکا اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے علیحدہ ہوگیا۔  امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے اسرائیل کے خلاف محاذ بنالیا ہے، انسانی حقوق کونسل اپنے مقاصد کے حصول میں […]

کم جونگ ان کو امریکہ آنے کی دعوت دے سکتا ہوں‘ ڈونلڈ ٹرمپ

کم جونگ ان کو امریکہ آنے کی دعوت دے سکتا ہوں‘ ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان سے اگلے ہفتے سنگاپور میں طے شدہ ملاقات اچھی رہی تو وہ انہیں امریکہ آنے کی دعوت دے سکتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جاپان کے وزیراعظم شنزو آبے سے ملاقات کے بعد صحافیوں […]

دو ریاستوں کے قیام کے سوا کوئی حل نہیں :سہ ملکی اعلامیہ

دو ریاستوں کے قیام کے سوا کوئی حل نہیں :سہ ملکی اعلامیہ

قاہرہ (نیٹ نیوز ) جمعرات کے روز قاہرہ میں مصر اور اردن کے وزراء خارجہ اور تنظیم آزدی فلسطین  کی مجلس عاملہ کے سکریٹری کے درمیان مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں تینوں ممالک کے انٹیلی جنس سربراہان نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں مسئلہ فلسطین سے متعلق خصوصی پیش رفت اور فلسطینی اراضی میں […]

ایران جوہری ڈیل سے دستبرداری کے بعد امریکا اپنی نئی پالیسی کا اعلان کل کرے گا

ایران جوہری ڈیل سے دستبرداری کے بعد امریکا اپنی نئی پالیسی کا اعلان کل کرے گا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران جوہری ڈیل سے دست برداری کے بعد امریکا اپنی نئی حکمت عملی کا اعلان کل کرے گا۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ دنوں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے جوہری معاہدہ ختم کیا ہے جس کے بعد انہیں عالمی طاقتوں کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا […]

پاکستان امریکا یا کسی اور ملک کا نہیں، صرف اپنا قومی مفاد دیکھتا ہے، دفتر خارجہ

پاکستان امریکا یا کسی اور ملک کا نہیں، صرف اپنا قومی مفاد دیکھتا ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کا کہنا ہے کہ کسی بھی ملک کے ساتھ غلط فہمیوں کی وجہ اس کے مفادات کو نہ ماننا ہے، پاکستان امریکا سمیت کسی بھی ملک کا نہیں صرف اپنے قومی مفاد کو دیکھتا ہے۔ اسلام آباد میں اپنی ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کا […]