By Web Editor on April 11, 2018 Bay, captured, For, Guantanamo, in, innocent, pakistanis, states, the, touch, United, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ گوانتا نامو بے میں 3 پاکستانی کسی الزام کے بغیر قید ہیں اور اس معاملے پر امریکی حکام سے رابطے میں ہیں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران سوالوں کے جواب دیتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ افغان کیمپوں کو دہشت گردی کیلئے استعمال نہیں ہونے دیں […]
By MH Kazmi on January 4, 2018 as, goat, imran khan, sacrificial, states, United, Us, used اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ وہ شروع سےہی نام نہاد امریکی وارآن ٹیرر کا حصہ بننے کی مخالفت کررہے تھے، افغانستان میں ناکامیوں پر امریکا نے پاکستان کوقربانی کا بکرا بنایا۔ایک بیان میں عمران خان میں کا کہنا تھا کہ امریکی نام نہاد ، وارآن ٹیرر سے70ہزارافراد مارے گئے،دہشت گردی کے […]
By MH Kazmi on January 3, 2018 aid, Charges, For, helping, in, of, on, pakistan, states, stopped, terrorists, United اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
اقوام متحدہ میں امریکی مندوب نکی ہیلی نے کہاہے کہ پاکستان کی 255 ملین ڈالر کی امداد روک رہے ہیں اور پاکستان کی امداد بندش کا تعلق فلسطین پر قرارداد سے نہیں بلکہ دہشت گردوں کو پناہ دینے سے ہے۔انہوں نے بتایا کہ پاکستان کئی سال ڈبل گیم کھیلتا رہا ہے، جو ٹرمپ انتظامیہ کے […]
By MH Kazmi on December 30, 2017 against, decided, favor, government, iran, of, protesters, protesting, states, to, United اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں پرامن مظاہرین کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ احتجاج درحقیقت تہران کی بدعنوان سیاسی پالیسیوں سے عوام کے نفرت کی دلیل ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں جاری احتجاجی مظاہروں کے حوالے سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ […]
By MH Kazmi on December 27, 2017 banned, By, Major, North Korean, scientists, states, two, United اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن:امریکا نے شمالی کوریا کے میزائل پروگرام سے منسلک دو حکام پر نئی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی محکمہِ خزانہ نے شمالی کوریا کے 2 اعلیٰ ترین حکام کم جونگ سک اور ری پیونگ چول کو پیانگ یانگ کے میزائل پروگرام کا اہم کردار قرار دیتے ہوئے ان پر […]
By Web Editor on October 26, 2017 around, coming, flights, follow, from, instructions, measures, new, security, states, the, to, United, World اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: دنیا بھر سے امریکا آنے والی پروازوں کو نئے سیکیورٹی اقدامات پرعمل کی ہدایت کر دی گئی۔ مسافروں کو طیارے میں سوار ہونے سے پہلے انٹرویو دینا ہو گا۔ نئے سیکیورٹی اقدامات کا اطلاق آج سے ہو گا۔ امریکا میں سفری قوانین مزید سخت، دنیا بھر سے آنے والی پروازوں کو نئے سکیورٹی اقدامات پر […]
By Web Editor on October 7, 2017 against, cpec, opened, states, the, United اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
واشنگٹن: امریکا پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے خلاف کھل کر سامنے آگیا۔ بھارت کو سی پیک منصوبہ ایک آنکھ نہیں بھاتا اور وہ بہانے بہانے سے اسے متنازع اور ناکام بنانے کی کوشش کررہا ہے۔ سی پیک کو ناکام بنانے کی اس مہم میں امریکا بھی کھل کر بھارت کا ہمنوا بن گیا ہے۔ امریکی […]
By MH Kazmi on August 27, 2017 arrive, emergency, in, of, on, pakistan, president, states, the, tomorrow, United, Vice, visit, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: نائب امریکی وزیر خارجہ برائے جنوبی ایشیا ایلس ویلز کل ہنگامی دورے پرپاکستان پہنچ رہی ہیں جس میں وہ امریکیپالیسی پر پاکستانی حکام سےتبادلہ خیال کرینگی۔ امریکا کی قائم مقام نائب وزیرخارجہ برائے جنوبی ایشیا ایلس ویلز کل پاکستان پہنچیں گی، اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے مطابق ایلس ویلز نئی افغان پالیسی کے اعلان کے بعد […]
By MH Kazmi on August 25, 2017 A, Cafe, For, in, mice, opened, states, the, unique, United, was اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سان فرانسسکو میں قائم اس منفرد کیفے میں چوہوں کے ساتھ وقت گزارنے کی قیمت صرف 50ڈالر مقرر کی گئی ہے لاہور: یوں تو چوہوں کو دیکھ کر اکثر لوگ خوفزدہ ہوجاتے ہیں لیکن جناب انہی چوہوں کا کیفے امریکی عوام میں بے حد مقبول ہو رہا ہے ۔ امریکہ میں چوہوں کا منفرد کیفے […]
By MH Kazmi on July 28, 2017 and, Britain, export, Most, of, states, the, United, weapons اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
لندن: برطانوی محکمہ برائے عالمی تجارت نے عالمی پیمانے پر اسلحے کی خرید و فروخت سے متعلق ایک تازہ رپورٹ جاری کیہے جس میں 2007 سے 2016 تک دس سالہ عرصے کا احاطہ کیا گیا ہے۔ رپورٹ سے پتا چلتا ہے کہ امریکا اسلحے کی 250 ارب ڈالر مالیت کی برآمدات کے ساتھ دنیا میں اسلحہ […]
By MH Kazmi on June 13, 2017 at, corruption, states, sue, trump, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: امریکا کی دو ریاستوں نے وفاقی عدالت میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر بدعنوانی کے الزام میں مقدمہ کردیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق میری لینڈ اور واشنگٹن ڈی سی کے اٹارنی جنرلز نے صدر ٹرمپ پر آئین کی ’’غیرمعمولی خلاف ورزیوں‘‘ اور امریکی سیاسی نظام کی سالمیت کو نقصان پہنچانے کے الزامات عائد کیے ہیں۔ میری […]
By MH Kazmi on May 31, 2017 arena, baseball, change, Ground, in, into, states, the, United اہم ترین, خبریں, کھیل
امریکا میں بیس بال کا میدان اکھاڑے میں تبدیل ہوگیا۔ گیند لگنے پر واشنگٹن اورسان فرانسسکو کے کھلاڑی گتھم گتھا ہوگئے۔اس دوران لاتوں اورگھونسوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا۔ ریاست کیلیفورنیا میں بیس بال میچ کے دوران واشنگٹن نیشنلز اور سان فرانسسکو جائنٹس کی ٹیمیں مدِ مقابل تھیں۔ میچ اپنے اختتامی مراحل میں تھا جب […]
By MH Kazmi on May 20, 2017 and, Britain, divorce, selfie, states, the, trend, United اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
لندن: طلاق اور علیحدگی کا نام آتے ہی شور، لڑائی، تنازعہ اور ایک دوسرے کو لعن طعن کا خیال آتا ہے لیکن اب امریکا سمیت کئی ممالک میں اس رحجان کو خوشگوار رنگ دینے کے لیے ایک دوسرے سے الگ ہونے والے جوڑے خوشی خوشی آخری بار سیلفی لے کر اسے پوسٹ کررہے ہیں۔ بعض جوڑے […]
By MH Kazmi on May 8, 2017 Axact, belongs, degree, fake, in, opened, pool, Scandal, sheikh, Shoaib, states, the, to, United, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
جعلی ڈگریوں کے عالمی اسکینڈل کے ایگزیکٹ اور شعیب شیخ سے تعلق کا پول امریکی عدالت میں کھل گیا، امریکا میں گرفتار ایگزیکٹ کے نائب صدر عمیر حامد نے جعلی ڈگریوں کے ذریعے اربوں روپے کی رقم بٹورنے کے اسکینڈل میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا۔ امریکی حکام نے عمیر حامد پر ایک پاکستانی […]
By MH Kazmi on May 6, 2017 Level, lowest, states, the, Unemployment, United, was اہم ترین, خبریں, کاروبار
ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد سے ان کے بہت سے اقدامات کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا ہے تاہم امریکا میں بے روزگاری گزشتہ دس برس کی کم ترین سطح پر آگئی ہے۔ امریکی محکمہ لیبر کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ماہ اپریل میں امریکا بھر میں […]
By MH Kazmi on May 6, 2017 A, fact, hamid, in, is, ISIS, Karzai, production, states, United اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ داعش حقیقت میں امریکا کی پیداوار ہے ۔ ننگرہار میں’مدرآف آل بمبز‘گرانا بھی امریکا اور داعش کی مشترکہ کارروائی تھی۔ ایک امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں سابق افغان صدر کا کہنا تھا کہ انہیں مسلسل اطلاعات مل رہی ہیں کہ بغیر شناخت والےہیلی کاپٹر […]
By MH Kazmi on April 26, 2017 began, controversial, in, installing, Korea:, missile, South, states, system, the, United اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سیئول: امریکا نے جنوبی کوریا میں اپنے متنازعہ میزائل ڈیفنس سسٹم ’’تھاڈ‘‘ کی تنصیب شروع کردی ہے جس پر چین نے شدید احتجاج کیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ’’تھاڈ‘‘ درمیانی فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کو فضا میں تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے جو اس سال کے اختتام تک پوری طرح […]
By MH Kazmi on April 13, 2017 Army, be, chief, compromise, No, on, opposite, states, steps, the, there, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ریاست مخالف اقدامات پر کوئی سمجھوتا نہیں کیاجائے گا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی، جس میں بھارتی جاسوس کل بھوشن جادیو سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ کانفرنس میں قومی سلامتی اور خطے […]
By MH Kazmi on April 12, 2017 attacks, chemical, in, is, plotting, president, putin, Russian, states, Syria, the, United, Vladimir اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
روس کے صدر ولاد میر پیوٹن نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا شام میں کیمیائی حملوں کی سازش کر رہا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق روس کے صدر ولاد میر پیوٹن نے کہا ہے کہ ہمارے پاس خفیہ معلومات ہیں کہ امریکا شام میں جعلی کیمیائی حملوں کی تیاری کر چکا ہے۔ انہوں نے […]
By MH Kazmi on April 11, 2017 Asians, dragged, from, in, out, plane, resident, states, the, United, was اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: امریکی ائیر لائن کی پرواز سے مسافر كو گنجائش سے زائد بكنگ كركے طیارے میں سوار كیا گیا اور جہاز روانگی سے قبل عملے نے چینی مسافر کو باہر نکال دیا۔ امریكی میڈیا كے مطابق یونائیٹڈ ائیر لائن کی پرواز3411 میں مسافر كو گنجائش سے زائد بكنگ كركے طیارے میں سوار كیا گیا تاہم روانگی […]
By MH Kazmi on March 31, 2017 9, grip, heat, in, India, of, severe, states, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بھارت کی9 ریا ستیں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں ،مہاراشٹر میں گرمی کی شدت سے 2 افراد کی جانیں چلی گئیں ۔ بھارتی محکمہ موسمیات نے دہلی کے شہریوں کو بھی گرمی سے خبردار کردیا، بھارت کی شمالی، وسطی اور مغربی ریاستوں میں گرمی کی لہر جا ری ہے۔ ہریانہ، اتر پردیش، مدھیہ پردیش، […]
By MH Kazmi on March 1, 2017 been, By, ECO, eight, has, heads, of, said, states, Summit, what اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, کالم
علاقائی روابط کی مضبوطی کیلئے ای سی او اہم فورم: وزیراعظم وزیراعظم ای سی او سیکریٹری جنرل کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے—فوٹو بشکریہ: نفیس ذکریہ/ٹوئٹر اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے رکن ممالک امن وامان کے فروغ کے لیے مل […]
By MH Kazmi on February 6, 2017 18th, appointed, as, in, Professor, states, the, United, university, year, young اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
لاس اینجلس: عموماً 18 سال کی عمر میں طالب علم کالجوں اور جامعات کا رخ کرتے ہیں لیکن ہانگ کانگ کا ذہین ترین نوجوان مارچ تیان بوئی دیہار کو یونیورسٹی آف کیلی فورنیا میں ایسوسی ایٹ پروفیسر مقرر کیا گیا ہے۔ 18 سالہ مارچ تیان بوئی دیہار کے والدین کا تعلق انڈونیشیا سے تھا لیکن انہوں نے […]
By MH Kazmi on February 1, 2017 annual, at, festival, fishing, in, its, peak, states, the, United اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
امریکی ریاست منیسوٹاکی گل جھیل پر موسمِ سرما کے 27ویں سالانہ ماہی گیرکے میلے کا آغاز ہو گیا ہے۔ جھیل پر جمی برف کی موٹی تہہ میں 20 ہزارسے زائد سوراخ کرنے کے بعد اس پر ہزاروں افراد نے بیک وقت مچھلیاں پکڑتے ہیں اور برفیلے موسم سے لطف اندوز ہوتے نظر آتے ہیں۔ امدادی […]