counter easy hit

station

تین خلابازوں کی 4 ماہ بعد خلائی سٹیشن سے واپسی

تین خلابازوں کی 4 ماہ بعد خلائی سٹیشن سے واپسی

تینوں خلاباز کامیاب مشن کی تکمیل کے بعد اتوار کے روز وسط ایشیائی ریاست قزاقستان میں واقع خلائی مرکز پر اتر گئے ماسکو: روسی خلائی ایجنسی روس کاسموس نے بتایا ہے کہ بین الاقوامی خلائی سٹیشن پر 4 ماہ گزارنے کے بعد 3 خلاباز مدار سے نکلتے ہوئے اتوار کے روز زمین تک خیریت سے […]

پنجاب حکومت نے سی پی او راولپنڈی کو حںیف عباسی کے خلاف کارروائی پر ہٹایا اورپھر فیصلہ تین گھنٹے بعد واپس لے لیا، حنیف عباسی نے پولیس سٹیشن پر حملہ کیا تھا

پنجاب حکومت نے سی پی او راولپنڈی کو حںیف عباسی کے خلاف کارروائی پر ہٹایا اورپھر فیصلہ تین گھنٹے بعد واپس لے لیا، حنیف عباسی نے پولیس سٹیشن پر حملہ کیا تھا

راولپنڈی(نمائندہ یس نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کے سابق ایم این اے اور چیئرمین میٹرو بس پراجیکٹ محمد حنیف عباسی جنہوں نے چارسو کارکنان کے ساتھ اپنے ساتھیوں کو چھڑانے کیلئے تھانہ نیو ٹائون راولپنڈی پر دھاوا بول دیا تھا۔ ان کے خلاف لیگل ایکشن لینے پر سی پی او راولپنڈی اسرار عباسی کو پنجاب حکومت […]

ریلوے پولیس کی کارروائی،لاہورکی گمشدہ چار لڑکیاں راولپنڈی ریلوے اسٹیشن پر والدین کے حوالے

ریلوے پولیس کی کارروائی،لاہورکی گمشدہ چار لڑکیاں راولپنڈی ریلوے اسٹیشن پر والدین کے حوالے

راولپنڈی (یس نیوز) لاہور سے گزشتہ رات لاپتہ ہونیوالی چار لڑکیاں راولپنڈی سے مل گئی ہیں ،پولیس اور لڑکیوں کے عزیز و ورثا راولپنڈی روانہ ہوگئے ہیں ۔ سبزہ زار لاہور کی رہائشی 20 سالہ فرح،15 سالہ فائزہ،17 سالہ اقراء اور 11 سالہ ارم گھر سے نکلیں مگر گھر واپس نہ پہنچیں جس پر ورثا […]

وزیراعلیٰ پنجاب سے اپیل

وزیراعلیٰ پنجاب سے اپیل

تحریر: صمیر علی اشفاق آپ کے موقراخبار کے ذریعے میں ایک اہم مسئلہ احکام کے گوش گزارناچاہتا ہوں ،میں روزانہ بھاٹی چوک (داتا دربار)سے شاہ عالم تک سفر کرتا ہوں ،بھاٹی چوک سے شاہ عالم آنے ،جانے والی تمام سڑکوں پر ٹریفک کاہروقت رش رہتاہے جس کی وجہ سے پیدل سڑک پارکرنے والوں کوشدید مشکلات […]

سیکرٹری الیکشن کمیشن کا اسلام آباد کے پولنگ اسٹیشن کا دورہ

سیکرٹری الیکشن کمیشن کا اسلام آباد کے پولنگ اسٹیشن کا دورہ

اسلام آباد : سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب فتح محمد نے اسلام آباد کے پولنگ اسٹیشن کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا ۔ اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات میں پولنگ کا وقت شروع ہو تے ہی سیکرٹری الیکشن کمیشن جی 6 میں قائم پولنگ اسٹیشن پہنچے۔ انہوں نے پولنگ کے انتظامات کا جائزہ […]

پیرس حملوں کے بعداباعود قریبی علاقے میں دیکھا گیا

پیرس حملوں کے بعداباعود قریبی علاقے میں دیکھا گیا

پیرس: پیرس حملوں کے ایک گھنٹے بعد عبدالحمید اباعود قریبی ریلوے اسٹیشن کے پاس دیکھا گیا۔ پیرس حملوں کا ماسٹر مائنڈ عبدالحمید اباعود ایک ہفتے بعد سینٹ ڈنی میں مارا گیا لیکن ایک سی سی ٹی وی ویڈیو میں انکشاف ہوا ہے کہ اباعود واقعے کے ایک گھنٹے بعد ہی قریبی میٹرو اسٹیشن کے پاس […]

کراچی میں حساس اداروں کی کارروائی، را ایجنٹ سمیت 5 بھارتی گرفتار

کراچی میں حساس اداروں کی کارروائی، را ایجنٹ سمیت 5 بھارتی گرفتار

کراچی : سٹی اسٹیشن، یونیوسٹی روڈ ، کورنگی اور سندھ سیکٹریٹ کے قریب حساس ادارے اور اسپیشل برانچ پولیس نے کارروائی کر کے را کے ایجنٹ اور 2 خواتین سمیت 5 بھارتی شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار را کے ایجنٹ کی 4 ماہ سے نگرانی جاری تھی۔ گرفتار خواتین کا […]

اندھوں کا قانون

اندھوں کا قانون

تحریر : روہیل اکبر گذشتہ روز ایک بار پھر بہت سے نابینا افراد اکٹھے ہو کر پنجاب اسمبلی کے باہر جمع ہوگئے جہاں پر انہوں نے حکومتی قانون کی ایسی تیسی کرکے اپنا قانون نافذ کردیا ان نابینا افراد کے قانون کے سامنے حکومتی قانون بے بس ہو گیا اسی دوران پنجاب اسمبلی میں عوام […]

پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کی مفاہمتی ٹرین اسٹیشن پر کھڑی ہو گئی

پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کی مفاہمتی ٹرین اسٹیشن پر کھڑی ہو گئی

کراچی (یس ڈیسک) پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کی مفاہمتی ٹرین اسٹیشن پر کھڑی ہو گئی، سینیٹ کی ایک نشست پیپلزپارٹی ن لیگ کو دینا چاہتی ہے جس پر متحدہ راضی نہیں۔ بلدیات یا داخلہ کی وزارت ایم کیوایم کو دینے سے پی پی کے انکارپر ڈیڈ لاک پیداہوگیا، متحدہ قومی موومنٹ اس بار کسی […]

شب و روز زندگی قسط 11

شب و روز زندگی قسط 11

تحریر :۔انجم صحرائی جن دنوں میں اسلامی جمیعت الطلبہ کے رفیق کی حیثیت سے متحرک ہوا ان دنوں مہر الہی بخش کلا سرہ جمیعت کے ناظم ہوا کرتے تھے میاں محمد بشیر بھٹے والے نئے نئے جماعت اسلا می میں شا مل ہو ئے تھے اور انہیں کسان بورڈ میں ذمہ داریاں سو نپی گئی […]

شب و روز زند گی (قسط سو ئم )

شب و روز زند گی (قسط سو ئم )

تحریر :۔ انجم صحرائی وہ ایک نو عمر پٹھان لڑ کا تھا جو شا ئد سٹیشن کے مگربی سا ئد پر بنے ہو ٹلوں میں سے کسی ایک میں ٹیبل مینی کر تا تھا وہ بھی شا ید ہا تھ منہ دھونے مسجد آیا تھا وہ مجھے کو ئی خا ص تو جہ دئیے بغیر […]

ملتان: بم ڈسپوزل اسکواڈ نے کینٹ اسٹیشن کو کلیئر قرار دے دیا

ملتان: بم ڈسپوزل اسکواڈ نے کینٹ اسٹیشن کو کلیئر قرار دے دیا

ملتان (یس ڈیسک) بم ڈسپوزل اسکواڈ نے کینٹ اسٹیشن کو کلیئر قرار دے دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بم ڈسپوزل اسکواڈ کا کہنا ہے کہ کینٹ ریلوے اسٹیشن سے کوئی بم نہیں ملا۔ جس کے بعد کینٹ اسٹیشن کوٹرینوں کی آمدورفت کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق غلط اطلاع دینے والے […]

کوئٹہ میں سیٹلائٹ ٹاون تھانے کے ایس ایچ او کی پراسرار موت

کوئٹہ میں سیٹلائٹ ٹاون تھانے کے ایس ایچ او کی پراسرار موت

کوئٹہ (یس ڈیسک) کوئٹہ میں سیٹلائٹ ٹاؤن تھانے کے ایس ایچ او ساجد حبیب نے خود کو گولی مار کر خود کشی کرلی۔ ایس ایچ او کے بھائی کا مؤقف ہے اسے قتل کیا گیا ہے۔ ایس پی سریاب عمران قریشی نے بتایا کہ سیٹلائٹ ٹاؤن تھانے کے ایس ایچ او ساجد حبیب سی سی […]