گنجیز خان مجسمہ، منگولیا
Genghis Khan Statue, Mongolia CLICK HERE TO WATCH VIDEO Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 82
Genghis Khan Statue, Mongolia CLICK HERE TO WATCH VIDEO Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 82
(یس اردو ڈاٹ کام رپورٹ) پنجاب یونیورسٹی کے کالج آف آرٹس اینڈ ڈیزئن سے گریجویشن مکمل کرنے والےارتباط الحسن چیمہ نے یہ مجسمہ بنایا جو ان کے گریجویشن کا فائنل تھیسز ورک تھا۔سرمئی رنگ کا 16 فٹ طویل مجسمہ لاہور کے عجائب گھر کے داخلی راستے پر تعینات کیا گیا تو متنازع ہو گیا۔ […]
Funny Statue Pranks CLICK HERE TO WATCH VIDEO Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 53
جرمنی: یروشلم سے ملنے والا سر کا مجسمہ ماہرین آثار قدیمہ کے لیے معمہ بن گیا، ماہرین کا خیال ہے کہ یہ کسی قدیم بادشاہ کے سر کی شبیہ ہو سکتی ہے۔جرمن نیوز ویب سائٹ کے مطابق قدیم آرٹ کا نمونہ یہ “سر کا مجسمہ” بین الاقوامی سطح پر بہت سے ماہرین آثار قدیمہ کے […]
لاہور; فرانس کے ایک آرٹسٹ نے خود کو لکڑی کے مجسمے میں سات دن کیلئے قید کرلیا۔فرانسیسی آرٹسٹ اس قسم کے ایڈونچر کیلئے شہرت رکھتے ہیں۔ ابراہم اس سے پہلے بھی 2014 میں بھالو کی شکل کے ایک مجسمے کے اندر تیرہ دن بند رہ کر گزارچکے ہیں جہاں ان کی خوراک بھنورے اور کیڑے […]
نیویارک کے مادام تساؤ میوزیم میں بالی ووڈ اداکار ہ کترینہ کیف کا مومی مجسمہ نصب کردیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کترینہ کیف نے اپنے مومی مجسمے کی تصاویر ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر بھی کی ہے ۔ سوشل میڈیا پر کترینہ کیف کے مومی مجسمے پر جہاں تنقید کی جا رہی ہے […]
آپ نے کارٹون والے کیک سے لے کر کئی اشیا میں ڈھلے کیک دیکھے ہوں گے لیکن چینی کیک ساز انتہائی تفصیل اور مہارت کے ساتھ چینی ثقافت و تاریخ کی اہم شخصیات پر کیک بناتے ہیں انہوں نے برطانیہ میں منعقدہ کیک سازی کے بین الاقوامی مقابلے میں پانچ اعزاز اپنے نام کئے ہیں۔ […]
بیونس آئرس: ارجنٹائن اور بارسلونا کے فارورڈ لیونل میسی کا بیونس آئرس میں موجود مجسمہ سال میں دوسری مرتبہ توڑ دیا گیا۔ لیونل میسی کا بیونس آئرس میں موجود مجسمہ سال میں دوسری مرتبہ توڑ دیا گیا جب کہ اتوار کے روز سوشل میڈیا پر آنے والی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مجسمہ سائیڈ پر گرا […]
لندن: برٹش میوزیم میں قائد اعظم کے مجسمے کی تقریب رونمائی منعقد کی گئی ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق برٹش میوزیم لندن میں قائد اعظم محمد علی جناح کے مجسمے کی رونمائی ہوئی۔ تقریب کے مہمان خصوصی میئر لندن صادق خان تھے اوراس موقع پر پاکستانی ہائی کمشنر سید ابن عباس بھی موجود تھے۔ میئرلندن صادق خان […]
ڈھاکا: بنگلا دیش کی حکومت نے سپریم کورٹ کے احاطے میں متنازعہ مجسمے کو دوبارہ نصبکردیاہے۔ بنگلادیشی حکومت نے مذہبی حلقوں کے شدید احتجاج پر سپریم کورٹ کے باہر انصاف کی یونانی دیوی کے ہٹادیا تھا، جس پر مخالف طبقہ فکر رکھنے والے حلقوں نے شدید احتجاج کیا تھا۔ ان مظاہرین کا کہنا تھا کہ مجسمے […]
ڈھاکا: بنگلہ دیش میں اسلام پسندوں کے احتجاج کے بعد سپریم کورٹ کے باہر نصب یونانی دیوی کا متنازع مجسمہ 6 ماہ بعد ہی ہٹا دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں اسلام پسندوں کی جانب سے شدید احتجاج کے بعد ملک کی سب سے بڑی عدالت کے […]
شکاگو کے فیلڈ میوزیم میں نصب ایک قدیم مصری مجسمے کی شکل آنجہانی گلوکار مائیکل جیکسن سے مماثل ہے:ویڈیو میں دعویٰ لاہور: اداکاروں کا ہم شکل ہونا تو عام بات ہے لیکن اگر ان سے مشابہت رکھنے والے افراد کی موجودگی صدیوں پہلے پائی گئی ہو اور وہ کسی قدیم کتاب،مجسمے یا کسی یادگار میں […]
لاکھوں دلوں پر راج کرنے والی،لیڈی ڈیانا کے مرنے کے 20 برس بعد ان کی یاد میں مجسمہ بنانے کا حکم جاری کردیا گیا۔ شہزادی ڈیانا کے بیٹوں شہزادہ ولیم اور شہزادہ ہیری نےاپنی والدہ کی یاد میں مجسمہ بنانے کا حکم دیا ہے۔مجسمہ لیڈی ڈیانا کی سابقہ رہائش گاہ کنزنگٹن محل میں تعمیر کیا […]
پنسلوانیا کا ‘دی ہال آف پریزیڈنٹس اینڈ فرسٹ لیڈیز بندہوگیا ہے جبکہ مومی مجسمے نیلامی کے لئے پیش کردئیے گئے۔ امریکی ریاست پنسلوانیا کے شہر گیٹسبرگ میں واقع مومی عجائب گھر میں ڈونلڈ ٹرمپ کا مجسمہ بننے سے پہلے ہی میوزیم بند کردیا گیا جس کے بعد امریکی صدور اور خاتون اول کے تمام مجسمے […]
دوسرےممالک کی طرح روس میں بھی سال نو کا جشن جوش و خروش کے ساتھ منایا جارہا ہے اور اس موقع پر مختلف ایونٹس کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ روس کے دار الحکومت ماسکو میں اسی مناسبت سے آئس فیسٹیول جاری ہے جس میں برف سے بنے دیوہیکل مجسمے عوام کی توجہ کا مرکز بنے […]
تحریر : احمد نثار کہا جاتا ہے کہ کاسٹ آئرن سے بنے بڑے مجسمے دنیا میں صرف دو ہیں۔ ایک یہ کھڑا پارسی مجسمہ تو دوسرا، ملک چیلی میں سیریس مجسمہ۔ پارسی ایک قوم ہے جو خاص طور پر بھارت میں آباد ہے۔ اس قوم کو پارسی قوم کہتے ہیں، اس لیے کہ ان کے […]