counter easy hit

status

مقبوضہ وادی کی حیثیت میں تبدیلی کا بھارتی اقدام غیر قانونی: ترجمان چینی وزارت خارجہ

مقبوضہ وادی کی حیثیت میں تبدیلی کا بھارتی اقدام غیر قانونی: ترجمان چینی وزارت خارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) چین نے مقبوضہ وادی کی حیثیت میں تبدیلی کے بھارتی اقدام کوغیر قانونی قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے اور کہا ہے کہ چین بھی کشمیر پر پاکستان کے اصولی موقف کا حامی ہے، فریقین اپنے اختلافات کو بات چیت سے حل کر سکتے ہیں۔ چینی دفتر خارجہ کے ترجمان نے […]

ہمارے پاس آپ کیلیے نوکری موجود ہے۔۔۔ برطانوی شاہی خاندان کے چھوٹے سپوت شہزادہ ہیری کو دنیا کی سب سے بڑی کمپنی نے نوکری کی آفر کردی

ہمارے پاس آپ کیلیے نوکری موجود ہے۔۔۔ برطانوی شاہی خاندان کے چھوٹے سپوت شہزادہ ہیری کو دنیا کی سب سے بڑی کمپنی نے نوکری کی آفر کردی

لندن (ویب ڈیسک) برطانوی شاہی خاندان کے چھوٹے سپوت شہزادہ ہیری کو دنیا کی سب سے بڑی کمپنی نے نوکری کی آفر کردی۔ امریکا کی ایک ملٹی نیشنل برگر کمپنی کی جانب سے برطانوی شہزادے ہیری کو پارٹ ٹائم جاب کی آفر کی گئی ہے۔ ملٹی نیشنل فوڈ چین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ […]

پورے برطانیہ میں ہلچل ۔۔۔۔۔ اپنی ماں کے نقش قدم پر چلتے ہوئے لیڈی ڈیانا کے صاحبزادے شہزادہ ہیری نے بڑا اعلان کردیا

پورے برطانیہ میں ہلچل ۔۔۔۔۔ اپنی ماں کے نقش قدم پر چلتے ہوئے لیڈی ڈیانا کے صاحبزادے شہزادہ ہیری نے بڑا اعلان کردیا

لندن (ویب ڈیسک) شہزادہ ہیری کا شاہی خاندان کے خصوصی فرد کی حیثیت چھوڑنے کا اعلان۔ اپنا وقت برطانیہ اور شمالی امریکہ کے درمیان گزارنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی شہزادے ہیری نے شاہی خاندان کے سینئر فرد کی حیثیت سے دستبردار ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی […]

کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم ، کریک ڈاؤن ، بلیک آؤٹ ۔۔۔ اب آگے کیا ہو گا ؟ ایک رپورٹ نے تہلکہ مچا دیا

کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم ، کریک ڈاؤن ، بلیک آؤٹ ۔۔۔ اب آگے کیا ہو گا ؟ ایک رپورٹ نے تہلکہ مچا دیا

کراچی (ویب ڈیسک) برطانوی جریدہ ’گارجین ویکلی‘ اپنے سرورق پر مسئلہ کا معاملہ کریک ڈاؤن ، بلیک آؤٹ اور اب آئندہ کیا؟ کے عنوان سے شائع کرے گا۔ برطانوی جریدے کا کہنا ہےکہ بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کی حکومت کی جانب سے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے فوری بعد دنیا کے سب سے زیادہ […]

شاندار خبر : کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کا اقدام انڈین سپریم کورٹ میں چیلنج ۔۔۔۔ کیا کچھ ہو سکتا ہے ؟ جانیے

شاندار خبر : کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کا اقدام انڈین سپریم کورٹ میں چیلنج ۔۔۔۔ کیا کچھ ہو سکتا ہے ؟ جانیے

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے مقبوضہ کشمیر سے آرٹیکل370ختم کرنے کا اقدام بھارتی سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا اور کہا گیا حالیہ ترمیم اختیارات سے تجاوز اور بدنیتی پر مبنی ہے۔تفصیلات کے مطابق بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے صدارتی آرڈیننس کے ذریعے آئین کے آرٹیکل […]

بریکنگ نیوز: برطانیہ نے بھارت کے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے اقدام کو بغاوت قرار دیتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا ، پوری دنیا میں ہلچل مچ گئی

بریکنگ نیوز: برطانیہ نے بھارت کے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے اقدام کو بغاوت قرار دیتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا ، پوری دنیا میں ہلچل مچ گئی

لندن (ویب ڈیسک) برطانوی ارکان پارلیمنٹ نے کہاہے کہ مقبوضہ کشمیر سے متعلق مودی حکومت کے اقدام کو آئین سے بغاوت ہے ، شہریوں پر کلسٹر بموں کے استعمال کی خبریں تشویشناک ہیں۔ جیونیوز کے مطابق برطانوی ارکان پارلیمنٹ کی جانب سے برطانوی وزیر اعظم خط لکھاگیاہے جس میں کہا گیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر […]

پاکستانی فنکاروں کا کشمیر کی قانونی حیثیت ختم کرنے پر ناقابل یقین رد عمل سامنے آ گیا

پاکستانی فنکاروں کا کشمیر کی قانونی حیثیت ختم کرنے پر ناقابل یقین رد عمل سامنے آ گیا

لاہور ( ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر کا خصوصی درجہ ختم کرنے پرجہاں سیاستدان اور عام لوگ سراپا احتجاج ہیں وہیں پاکستانی فنکار اور کھلاڑی بھی بھارتی فیصلے کوانسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی قراردیدیا ،ہاکی کے کھلاڑیوں نے بازؤوں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر احتجاج کیا۔پاکستانی فنکار اداکار شان شاہد نے مودی کی تصویر پرکیپشن […]

بریکنگ نیوز: کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کا بھارتی فیصلہ : دنیا کے کس ملک نے مان لیا ، کس نے مخالفت کر دی ؟ بڑے کام کی رپورٹ

بریکنگ نیوز: کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کا بھارتی فیصلہ : دنیا کے کس ملک نے مان لیا ، کس نے مخالفت کر دی ؟ بڑے کام کی رپورٹ

لاہور (ویب ڈیسک) کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے متنازعہ بھارتی فیصلے کے چوبیس گھنٹے بعد اب تک عالمی ردِ عمل کیا رہا اور کس ملک نے کیا کہا۔ آئیے جانتے ہیں ۔۔۔۔۔۔برلن میں جرمن دفتر خارجہ کی ترجمان ماریا آیڈیبار نے بھارت کے زیر انتظام کشمیر اور لائن آف کنٹرول کی نامور صحافی […]

مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرکے بھارت نے اپنے پاﺅں پر کلہاڑی مار لی ، مگر کیسے ؟ تجزیہ کار معید یوسف کا خصوصی تبصرہ

مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرکے بھارت نے اپنے پاﺅں پر کلہاڑی مار لی ، مگر کیسے ؟ تجزیہ کار معید یوسف کا خصوصی تبصرہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) تجزیہ کار معید یوسف نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کا خاتمہ کرکے انڈیا نے اپنے پاﺅں پر کھلاڑی مارلی ہے اور اس مسئلہ کو جس کوبھارت اپنا اندورنی معاملہ قرار دیتا تھا ، اس کو مزید عالمی سطح پر اجاگر کردیا ہے ۔ جیونیوز کے پروگرام ”آج […]

کشمیر کی خصوصی حیثیت کا خاتمہ: بھارتی سیاستدانوں نے نریندر مودی کے فیصلے کا پوسٹ مارٹم کر ڈالا

کشمیر کی خصوصی حیثیت کا خاتمہ: بھارتی سیاستدانوں نے نریندر مودی کے فیصلے کا پوسٹ مارٹم کر ڈالا

سری نگر(ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر کے سابق وزرائے اعلیٰ نے بھارتی حکومت کی جانب سے وادی کے خصوصی اختیارات سے متعلق آئین کا آرٹیکل 370 ختم کرنے کے فیصلے پر مودی سرکار کو آڑے ہاتھوں لے لیا ہے۔بھارتی حکومت کی جانب سے صدارتی حکم نامے کے ذریعے مقبوضہ کشمیر کے خصوصی اختیارات سے متعلق آرٹیکل […]

کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کا بھارتی فیصلہ ۔۔۔ اب مسئلہ کشمیر کو پاکستان کس طرح سے ہینڈل کرے گا ؟ تازہ ترین خبر

کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کا بھارتی فیصلہ ۔۔۔ اب مسئلہ کشمیر کو پاکستان کس طرح سے ہینڈل کرے گا ؟ تازہ ترین خبر

اسلام آباد( ویب ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جس بات کا ڈر تھا بھا رت نے وہی کر دیا مقبوضہ کشمیر میں آرٹیکل کی تبدیلی سے حالا ت مزید کشیدہ ہوں گے۔ کشمیر کا مسئلہ مزید پیچیدہ ہو گیا ہے، بھارتی حکو مت کے اس اقدام کے اثرات لداخ اور […]

نریندر مودی نے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کردی ، اب وادی کشمیر میں چند گھنٹوں میں کیا ہونیوالا ہے ؟ پاکستان سمیت پوری دنیا دنگ رہ گئی

نریندر مودی نے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کردی ، اب وادی کشمیر میں چند گھنٹوں میں کیا ہونیوالا ہے ؟ پاکستان سمیت پوری دنیا دنگ رہ گئی

لاہور (ویب ڈیسک) بالآخر بلی تھیلے سے باہر آ گئی ، بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے بڑا اعلان کر دیا ۔ بھارتی میڈیا کی خبروں کے مطابق بھارتی حکومت نے لداخ کو کشمیر سے الگ کرتے ہوئے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کا بل پارلیمنٹ میں پیش کر دیا ، اس […]

ڈائریکٹ سٹیٹس مین

ڈائریکٹ سٹیٹس مین

یہ وہ کپتان نہیں جسے میں کرکٹ کے دنوں سے جانتا ہوں۔ اس نے 22 سال سیاسی جدوجہد کی مگر کوئی اسے سیاستدان ماننے کو تیار نہیں تھا۔ وہ وزیراعظم بن گیا تو کہا گیا اس نے اپنی سیاست کی معراج پائی مگر پھر بھی کوئی اسے سیاستدان ماننے کے لیے تیار نہیں تھا۔ اس […]

خواتین کی حیثیت پاکستان نیشنل کمیشن آف نیشنل کمیشن 2019 33 + اسسٹنٹز، سٹینٹپوائپسٹ، ایل ڈی سی / یو ڈی سی کلرز کے لئے

خواتین کی حیثیت پاکستان نیشنل کمیشن آف نیشنل کمیشن 2019 33 + اسسٹنٹز، سٹینٹپوائپسٹ، ایل ڈی سی / یو ڈی سی کلرز کے لئے

National Commission on Women Status Pakistan Jobs 2019 for 33+ Assistants, Stenotypists, LDC/UDC Clerks 18 February, 2019 National Commission on Women Status Pakistan Jobs 2019 for 33+ Assistants, Stenotypists, LDC/UDC Clerks to be filled immediately. CTS is conducting recruitment test for these posts and you can download the CTS application form and deposit slip from […]

نوازشریف کی ابوظہبی میں کن غیر ملکیوں رہنماؤں سے ملاقاتیں ہوئیں ؟ موقر قومی اخبار کی رپورٹ میں ناقابل یقین انکشاف ہو گیا

نوازشریف کی ابوظہبی میں کن غیر ملکیوں رہنماؤں سے ملاقاتیں ہوئیں ؟ موقر قومی اخبار کی رپورٹ میں ناقابل یقین انکشاف ہو گیا

ابوظہبی; سابق وزیراعظم نوا ز شریف کے ابوظبہی میں 8 گھنٹے قیام کے دوران متحدہ عرب امارات، ترکی کے کسی وفد یا کسی بھی غیر ملکی شخصیت سے ملاقات کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔موقر قومی اخبار نے عینی شاہدین کے حوالے سے بتایا کہ نواز شریف نے ایئرپورٹ لاﺅنج میں ایسی کوئی ملاقات […]

مالی حیثیت، تجربہ اور عوامی مقبولیت، تحریک انصاف نے امیدوار کی نامزدگی کیلیے شرائط

مالی حیثیت، تجربہ اور عوامی مقبولیت، تحریک انصاف نے امیدوار کی نامزدگی کیلیے شرائط

لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے آئندہ عام انتخابات کے لیے امیدواروں کی نامزدگی کا 3 نکاتی فارمولہ ترتیب دے دیا ہے۔ آئندہ عام انتخابات کے لیے تحریک انصاف نے امیدواروں کی نامزدگی کے لیے لائحہ عمل تیار کرلیا ہے۔ جس کے تحت تحریک انصاف نے صرف مضبوط امیدواروں کو ہی میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا۔ […]

اسلام میں ووٹ کی شرعی حیثیت اور ہمارا کردار

اسلام میں ووٹ کی شرعی حیثیت اور ہمارا کردار

پاکستان کا پورا نام اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے۔ یہ ایک اسلامی ملک ہے اور یہاں کی 95 سے97 فیصد آبادی مسلمان ہے۔ پاکستان کے آئین کے مطابق اس ملک کا کوئی قانون اسلام کے منافی نہیں ہو سکتا۔ ایک جمہوری ملک ہونے کے ناطے ووٹ کو پاکستان میں بہت اہمیت حاصل ہے۔ الیکشن میں ووٹ […]

ایس ایس پی تشدد کیس، عمران اور قادری آج بھی پیش نہ ہوئے، اشتہاری کا اسٹیٹس برقرار

ایس ایس پی تشدد کیس، عمران اور قادری آج بھی پیش نہ ہوئے، اشتہاری کا اسٹیٹس برقرار

ایس ایس پی عصمت اللہ جونیجو تشدد کیس میں عمران خان اور طاہرالقادری آج بھی پیش نہ ہوئے جس کے بعد دونوں رہنماں کے اشتہاری کا اسٹیٹس برقرار ہے۔ اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں 2014 کے دھرنوں کے دوران ایس ایس پی آپریشن عصمت اللہ جونیجو پر تشدد سے متعلق کیس […]

امریکا کی پاکستان کو نان نیٹو اتحادی حیثیت ختم کرنے کی دھمکی

امریکا کی پاکستان کو نان نیٹو اتحادی حیثیت ختم کرنے کی دھمکی

واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن بھی صدر ٹرمپ کے نقش قدم پر چل پڑے اورپاکستان کو نان نیٹو اتحادی حیثیت ختم کرنے کی دھمکی دیدی۔ امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے واشنگٹن میں افغان پالیسی پر میڈیا بریفنگ کے دوران کہا کہ پاکستان نان نیٹو اتحادی ہے اور امریکی فوج سے قریبی تعلقات بھی ہیں تاہم اگر پاکستان اسی طرح […]

تحریک انصاف ملک میں قائم ’’اسٹیٹس کو‘‘ کے خلاف لڑ رہی ہے، عمران خان

تحریک انصاف ملک میں قائم ’’اسٹیٹس کو‘‘ کے خلاف لڑ رہی ہے، عمران خان

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک میں قائم ’اسٹیٹس کو‘ کے خلاف لڑ رہے ہیں جب کہ ملک کے کسی بھی ادارے میں میرٹ نہیں۔ تحریک انصاف کی مجلس عاملہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ پارٹی ٹکٹ کس کو ملنا ہے […]

‘پاکستان کے ساتھ اتحادی جیسا برتاؤ ختم کردیا جائے’

‘پاکستان کے ساتھ اتحادی جیسا برتاؤ ختم کردیا جائے’

واشنگٹن: امریکی کانگریس پینل کے سربراہ اور پینٹاگون کے ایک سابق عہدیدار نے حال ہی میں شائع ہونے والے اپنے ایک مشترکہ مضمون میں زہر اگلتے ہوئے ٹرمپ انتظامیہ پر زور دیا ہے کہ پاکستان کے ساتھ ایک اتحادی جیسا برتاؤ ختم کردیا جائے۔ نیشنل انٹریسٹ میگزین کی جانب سے شائع ہونے والے مشترکہ مضمون […]

اسلام آباد ، بنی گالہ کی صورتحال براہ راست دیکھئے ۔۔

اسلام آباد ، بنی گالہ کی صورتحال براہ راست دیکھئے ۔۔

اسلام آباد میں صورتحال کشیدہ ہے، ایک طرف پی ٹی آئی کے کارکنوں کی جانب سے بنی گالہ جانے کی کوششیں جاری ہیں ۔پولیس کی جانب سے شیلنگ اور لاٹھی چارج بھی جاری ہے۔ اس موقع پر کچھ گرفتاریاں بھی ہوئیں جبکہ بعد میں انہیں رہا بھی کردیا گیا۔ ادھر سپریم کورٹ نے وزیراعظم اور عمران خان دونوں کے وکلا […]

صحافت کو عبادت کا درجہ دینے والے صحافی: عتیق مظفرپوری

صحافت کو عبادت کا درجہ دینے والے صحافی: عتیق مظفرپوری

تحریر : ڈاکٹر سید احمد قادری عتیق مظفرپوری نے اردو صحافت کو ہمیشہ اپنی ریاضت سے عبادت کا درجہ دیا ہے۔ آج صحافت جس مقام پر کھڑی ہے، اور اپنے اصولوں سے ہٹ کر جب سے تجارت بن گئی ہے، نیز سیاستدانوں کے ساتھ ساتھ پونجی پتیوں کی آواز میں آواز ملانے لگی ہے، اس […]

دنیا کی ناکام ریاستیں اور پاکستان کی صورتحال

دنیا کی ناکام ریاستیں اور پاکستان کی صورتحال

تحریر: ایم پی خان عالمی سطح پر دنیا کی ناکام ترین ریاستوں کا اندازہ لگانے اوردرجہ بندی کرنے کے لئے جو پیمانہ استعمال ہوتا ہے، اسے کمزور ریاست ہائے انڈیکس (FSI, Fragile States Index) کہا جاتا ہے۔ یہ پیمانہ 2005 میں امریکی ماہرین نے فارن پالیسی میگزین 2005 میں ایک رپورٹ کے بعد وضع کیا۔ […]