بھارتی دھمکیوں اور جارحیت کے باوجود پاکستان نے قدم بڑا دیئے
اسلام آباد: بھارتی دھمکیوں اور جارحیت کے باوجود پاکستان کا ایک اور بڑا فیصلہ ، کرتارپور راہداری منصوبے پربات چیت کیلئے پاکستانی وفد14 مارچ کو بھارت روانہ ہوگا، پاکستان نے اپنے ہائی کمشنر سہیل محمود کو واپس نئی دہلی بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے دو ہفتے بعد بھارتی وفد 28 مارچ تفصیلات کے مطابق بھارتی […]