counter easy hit

still

جرمنی میں موجود طیارہ اب بھی پی آئی اے کی ملکیت ہے، ترجمان پی آئی اے

جرمنی میں موجود طیارہ اب بھی پی آئی اے کی ملکیت ہے، ترجمان پی آئی اے

کراچی: جرمنی میں موجود طیارہ اب بھی پی آئی اے کی ملکیت ہے جب کہ اے تھری ٹین ماڈل کا طیارہ ایف آئی اے کے زیر تفتیش ہے۔ ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ جرمنی میں موجود طیارہ کسی میوزیم کو فروخت نہیں کیا گیا یہ اب بھی پی آئی اے کی ملکیت ہے […]

25 سال بعد بھی بوسنیا کے زخم تازہ ہیں

25 سال بعد بھی بوسنیا کے زخم تازہ ہیں

سربیا نے بوسنیا کے اعلان آزادی کیساتھ ہی وہاں دھاوا بول کر نسل کشی کا آغاز کیا ، تین ہزار سے زائد لوگوں کی زندگیاں چھین لی گئیں بوسنیا کی لڑائی کو 25 سال گزر گئے ، لیکن اس کے زخم ان مائوں کے لئے آج بھی تازہ ہیں جن کے جوان بیٹے اور جوان […]

حرام اجزا کی روک تھام کیلئے قائم حلال فوڈ اتھارٹی تاحال غیر فعال

حرام اجزا کی روک تھام کیلئے قائم حلال فوڈ اتھارٹی تاحال غیر فعال

حکام کی نااہلی کے باعث کھانے کی درآمدی اشیا کو چیک کرنے کا نظام موجود نہیں فوڈ اتھارٹی کا ڈھانچا تکمیل کے حتمی مراحل میں ہے ، سیکرٹری سائنس و ٹیکنالوجی اسلام آباد: وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے اعلیٰ حکام کی نااہلی کے باعث بیرون ملک سے منگوائی جانے والی کھانے پینے کی اشیائے خور […]

آزاد و مقبوضہ کشمیر کے درمیان تجارتی سرگرمیاں تاحال معطل

آزاد و مقبوضہ کشمیر کے درمیان تجارتی سرگرمیاں تاحال معطل

لائن آف کنٹرول پر کشیدگی کے باعث دوسرے ہفتے بھی آزاد اور مقبوضہ جموں کشمیر کے درمیان تجارت تعطل کا شکار ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لائن آف کنٹرول پر جاری کشیدگی کے باعث دوسرے ہفتے بھی آزاد و مقبوضہ جموں کشمیر کے درمیان تجارت تعطل کا شکار ہے۔ اس صورت حال کے بعد سرحد […]

رپورٹ جمع کرانے کے بعد بھی جے آئی ٹی کے اجلاس جاری

رپورٹ جمع کرانے کے بعد بھی جے آئی ٹی کے اجلاس جاری

پاناما کیس کی تحقیقاتی رپورٹ عدالت میں جمع کرائے جانے کے بعد بھی جے آئی ٹی کے اجلاس جاری ہیں، سربراہ سمیت تمام ارکان اجلاسوں میں شرکت کررہے ہیں،اس دوران فیصلہ کیا گیا کہ ٹیم سپریم کورٹ کے حکم پر ختم ہوگی ۔ ذرائع کے مطابقجے آئی ٹی مزید کوئی تحقیقات نہیں کر رہی،وہ اب […]

فلم “مام” سے ابھی تک اچھا ریسپانس مل رہا ہے: سجل علی

فلم “مام” سے ابھی تک اچھا ریسپانس مل رہا ہے: سجل علی

پاک بھارت کشیدگی کے باعث بھارت جا کر فلم کو پروموٹ نہیں کر سکتی، فلم مام کی تشہری مہم عروج پر ہے، یہاں سے ہر وقت بھارت رابطہ میں ہوں: اداکارہ کراچی: پاکستانی فنکار بھارتی فلم انڈسٹری میں اپنا لوہا منوا چکے ہیں، اور بہت سے ابھی بھی بالی ووڈ میں کام کر رہے ہیں، […]

کیس وہیں کا وہیں موجو د ہے،فواد چوہدری

کیس وہیں کا وہیں موجو د ہے،فواد چوہدری

پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ کیس وہیں کا وہیں موجو د ہے ،شریف فیملی کے وکلاء کے پاس نہ رسیدیں ہیں نہ ہی ثبوت ۔ پاناما کیس کی سماعت کے موقع پر تحریک انصاف کے رہنماؤں نے میڈیا سے گفتگو کی۔عارف علوی نے کہا کہ حکومتی وزراء آخری وقتوں کے […]

ہالی وڈ ہارر تھرلر فلم ’اسپلٹ‘ اس ہفتے بھی رہی نمبر ون

ہالی وڈ ہارر تھرلر فلم ’اسپلٹ‘ اس ہفتے بھی رہی نمبر ون

ہالی وڈ ہارر تھرلر فلم ’اسپلٹـ‘ کی شہرت میں اس بار بھی کو ئی کمی نہ آئی۔ باکس آفس رپورٹ کے مطابق فلم مزید ایک ارب باون کروڑ روپے کما کر سب سے آگے رہی ۔فلم کی ہدایت کاری منوج شیامالن نے دی ہے۔ فلم کی کہانی پر اسرار مرض میں مبتلا ایک شخص کے […]

امریکیوں کی اکثریت اب بھی ٹرمپ کی حامی

امریکیوں کی اکثریت اب بھی ٹرمپ کی حامی

ٹرمپ کے اقدامات چاہے دنیا پھر کے لیے تشویش کا باعث بن رہے ہیں لیکن امریکیوں کی اکثریت اب بھی سمجھتی ہے کہ وہ ٹھیک کام کررہے ہیں۔ ایک تازہ سروے میں لوگوں سے پوچھا گیا کہ کیا ٹرمپ بطور صدر ٹھیک کام کررہے ہیں، تو 49 فی صد نے ہاں میں جواب دیا جبکہ […]

میں اب بھی دیسی پنجابی گرل ہوں،پریانکا

میں اب بھی دیسی پنجابی گرل ہوں،پریانکا

ہالی ووڈ جا کر بھی بالی و وڈ کڑی نہیں بدلی، پریانکا چوپڑا کہتی ہیں ہالی ووڈ پہنچ کر بھی ان کا مزاج نہیں بدلا وہ اب بھی دیسی پنجابی گرل ہیں۔ بھارتی ٹی وی ٹاک شو میں ہدایت کار کرن جوہر کو انٹرویو دیتے ہوئے پریانکا چوپڑا نے اپنی ذاتی زندگی کے کئی راز […]

مسائل کے باوجود پاک بھارت تجارت ہو سکتی ہے، مشرف زیدی

مسائل کے باوجود پاک بھارت تجارت ہو سکتی ہے، مشرف زیدی

ڈیووس میں سینئر تجزیہ کار مشرف زیدی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان مسائل کے ہوتے ہوئے بھی تجارت کی جا سکتی ہے۔ ورلڈ اکنامک فورم کے دوران جنوبی ایشیا میں علاقائی تعاون پر بات کرتے ہوئے مشرف زیدی نے کہا کہ بعض لوگ سمجھتے ہیں پاکستان اور بھارت کے درمیان مسائل […]

ابن انشاکی تحریروں کی تازگی آج بھی برقرار

ابن انشاکی تحریروں کی تازگی آج بھی برقرار

شاعری کی تو بے مثال،مزاح کردے لاجواب ،ابن انشاکی تحریروں کی تازگی ان کےجانے کے 39سال بھی برقرار ہے۔ اردو ادب کے لیے ابن انشا کی بے شمار خدمات ہیں۔ان کےگیت اور غزلیں مقبول گلوکاروں کی آوازوں میں آج بھی زندہ ہیں۔ان کااصلی نام شیر محمد خان اور تخلص انشاء تھا ۔15 جون 1927کو جالندھر […]

ریٹائرمنٹ سے متعلق سوچنے میں ابھی بہت وقت ہے، مصباح الحق

ریٹائرمنٹ سے متعلق سوچنے میں ابھی بہت وقت ہے، مصباح الحق

سڈنی: پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ ابھی ریٹائرمنٹ کے بارے میں نہیں سوچ رہا ہوں، ابھی اس میں بہت وقت باقی ہے۔ سڈنی ٹیسٹ میں شکست کے بعد پریس کانفرنس کے دوران ٹیسٹ ٹیم کے قائد نے کہا کہ آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز اور پی ایس ایل کے […]

’’روگ وَن‘‘کا باکس آفس پر راج برقرار

’’روگ وَن‘‘کا باکس آفس پر راج برقرار

ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور ہالی ووڈ فلم ’’ روگ وَن۔ اے اسٹار وارز اسٹوری‘‘ باکس آفس پر چھائی ہوئی ہے ۔ فلم کی کہانی نوجوان باغیوں کے ایک ایسے گروہ کے گِرد گھومتی ہے جو ڈیتھ اسٹار کے خفیہ منصوبے چرانے کی کوشش میں بڑے خطرات کا مقابلہ کرتے ہیں ۔ فلم مجموعی طور […]

ملکہ ترنم، سریلے گیتوں کی گونج آج بھی زندہ ہے

ملکہ ترنم، سریلے گیتوں کی گونج آج بھی زندہ ہے

سُروں کی ملکہ ، ملکہ ترنم نورجہاں کو بچھڑے 16برس بیت گئےہیں مگر ان کے سریلے گیتوں کی گونج فضاؤں کو آج بھی مہکا رہی ہے ۔ بلھے شاہ کی نگری قصور کے ایک غریب موسیقار گھرانے میں 1926ء میں ایک بچی نے جنم لیاجس کا نام اللہ وسائی رکھا گیا۔ یہ بچی سات برس […]

سوشل میڈیا میں دلچسپ انداز میں وڈیو بنوانے والے ساکت کتے کی دھوم

سوشل میڈیا میں دلچسپ انداز میں وڈیو بنوانے والے ساکت کتے کی دھوم

بوسٹن: پوری دنیا میں کچھ لمحوں کے لیے ساکت افراد کی وڈیوز بہت مقبولیت حاصل کررہی ہیں اور اس ویڈیو کو ’مینیکوئن چیلنج‘ کا نام دیا گیا ہے۔ ایسے مقابلوں میں عام افراد، فنکار، طالبعلم اور کھلاڑی وغیرہ فریم بدلتے کیمرے کے سامنے تقریباً ساکت ہوجاتے ہیں اور باری باری کیمرہ سب کے قریب جاکر ان […]

کے پی ٹی آئل ٹرمینل پر لگی آگ تاحال بجھائی نہ جاسکی

کے پی ٹی آئل ٹرمینل پر لگی آگ تاحال بجھائی نہ جاسکی

کراچی پورٹ ٹرسٹ کے نجی آئل ٹرمینل میں لگی آگ پر کئی گھنٹوں بعد بھی قابو نہیں پایا جاسکا، آگ پھیلنے کے خدشات کے باعث ملک میں تیل کی ترسیل عارضی طور پر روک دی گئی۔آتشزدگی کے واقعے میں ایک شخص ہلاک جبکہ 1 افراد تاحال لاپتہ ہے، آگ ٹرمینل پر کام کرنے والے افراد […]

ٹیسٹ نمبر ون بننے کی خواہش بدستور ٹیم میں موجود ہے، مکی آرتھر

ٹیسٹ نمبر ون بننے کی خواہش بدستور ٹیم میں موجود ہے، مکی آرتھر

ہیملٹن: پاکستانی ٹیم کے کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ ٹیسٹ رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن ملنا ایک بہت بڑا اعزاز ہے لیکن ہم کسی خوش فہمی کا شکار نہیں ہونا چاہتے۔ گذشتہ میچ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم ناقابل یقین انداز میں کھیلی، دوسرے ٹیسٹ میں اسے زیر کرنے کیلیے پوری قوت صرف کرنا […]

فیس بک ویڈیو کو اب ٹی وی پر چلائیں

فیس بک ویڈیو کو اب ٹی وی پر چلائیں

اگر ویڈیوز دیکھنے کی بات ہو تو یوٹیوب کے بعد سب سے پہلا نام فیس بک کا ہی ذہن میں آئے گا مگر کیا آپ اپنے اسمارٹ فون یا ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر پر چلنے والی ویڈیوز ٹیلیویژن پر دیکھنا پسند کریں گے؟ اگر ہاں تو فیس بک نے آپ کے لیے ایک دلچسپ فیچر متعارف […]

شیوسینا نے طوفان مچایا پھربھی سلمان خان کو ہم نوا مل گئ

شیوسینا نے طوفان مچایا پھربھی سلمان خان کو ہم نوا مل گئ

شیو سینا نے دھمکایا ،انتہا پسندوں نے طوفان مچایا لیکن سلمان خان نے جوکہا وہ سب کی زبان پر آیا ،سلمان خان کی آواز سے آواز ملانے والوں کی فہرست بڑھ گئی ۔ بجرنگی بھائی جان کے دبنگ بیان کے بعد اوم پوری بھی میدان میں آگئے،انہوں نے کہا کہ فنکاروں کو واپس جانے کا […]

ٹام ہینکس کی ’سولی‘ اس ہفتے بھی 2 ارب 31 کروڑ کما کر پہلےنمبر پر

ٹام ہینکس کی ’سولی‘ اس ہفتے بھی 2 ارب 31 کروڑ کما کر پہلےنمبر پر

نیویارک(یس شوبز ڈیسک)آسکر ونر ٹام ہینکس کی لاجواب اداکاری نے اس ہفتے بھی ناظرین کو اپنے سحر میں جکڑے رکھا، فلم ’سولی ‘اس ہفتے بھی 2 ارب 31 کروڑ روپے کما کر پہلےنمبر پر رہی۔ یہ فلم دو ہفتوں میں 7ارب 40 کروڑ روپے کما چکی ہے۔فلم ’سلی‘(sully)دریائے ہڈسن پر ہونے والی کریش لینڈنگ کے […]

پمز اسپتال کے ڈاکٹر شاہد نواز کی حالت بدستور تشویشناک

پمز اسپتال کے ڈاکٹر شاہد نواز کی حالت بدستور تشویشناک

اسلام آباد (یس ڈیسک) پمز اسپتال کے ڈاکٹر شاہد نواز کی حالت بدستور تشویشناک ہے۔ وزیراعظم کی ہدایت پر پمز اسپتال انتظامیہ نے ڈاکٹر شاہد نواز سے سے متعلق 4 رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا۔گزشتہ روز نا معلوم حملہ آوروں کی فائرنگ سے شدید زخمی ہونے والے پمز اسپتال کے ڈاکٹر شاہد نواز کی […]

سانحہ شکار پور کا مقدمہ تاحال درج نہیں ہو سکا

سانحہ شکار پور کا مقدمہ تاحال درج نہیں ہو سکا

شکار پور (یس ڈیسک) امام بارگاہ کربلائے معلیٰ جہاں جمعے کی دوپہر دہشتگردوں نے معصوم شہریوں کے خون سے ہولی کھیلی۔ خود کش دھماکے میں ساٹھ قیمتیں جانیں چلی گئیں درجنوں افراد مختلف اسپتالوں میں موت و حیات کی کشمکش میں ہیں لیکن تحقیقات کے ذمہ دار ابھی تک اندھیروں میں ہی بھٹک رہے ہیں۔ […]