پاکستان اسٹاک ایکسچیج، ہنڈرڈ انڈیکس چالیس ہزار پچاسی پوائنٹس کی سطح پر بند
کراچی (یس ڈیسک) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج بھی شیئرز کے خریدار حاوی رہے اور انڈیکس 395 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 40 ہزار 85 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔ بروکرز کے مطابق گزشتہ دو ٹریڈنگ سیشن میں مارکیٹ میں 700 سے زائد پوائنٹس کی بہتری رکارڈ کی گئی ہے۔ تجزیہ کاروں کے […]