ڈالر کی قیمت 145 روپے۔۔۔!!! امریکی کرنسی ذخیرہ کرنے والوں کے لُٹنے کے دن آگئے
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔گذشتہ پانچ ماہ میں اضافے کے اس رحجان کے باعث امریکی ڈالر 164 روپے کی بلند ترین سطح سے کم ہو کر 155 روپے تک آ چکا ہے۔ اسی حوالے سے فاریکس ایسوسی ایشن آف […]