counter easy hit

stop

’’ مہنگائی کا طوفان تھمنے کو تیار۔۔۔‘‘ جلد پاکستانی معیشت میں کیا تبدیلی آنے والی ہے؟ کامران خان نے زبردست خوشخبری سنا دی

’’ مہنگائی کا طوفان تھمنے کو تیار۔۔۔‘‘ جلد پاکستانی معیشت میں کیا تبدیلی آنے والی ہے؟ کامران خان نے زبردست خوشخبری سنا دی

لاہور (نیوز ڈیسک ) تجزیہ کار کامران خان نے کہاہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے مہنگائی میں کمی آئیگی ، ایل پی جی بھی صارفین کیلئے سستی کی گئی ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے، گورنر بینک نے بھی اپنی پریس کانفرنس میں واضح کیاہے کہ پاکستان کی […]

گرلز ہاسٹل میں لڑکا برقعہ پہن کر گھس گیا ۔۔۔ پھر کیا واقعات پیش آئے؟ جان کر آپ کی ہنسی نہیں رکے گی

گرلز ہاسٹل میں لڑکا برقعہ پہن کر گھس گیا ۔۔۔ پھر کیا واقعات پیش آئے؟ جان کر آپ کی ہنسی نہیں رکے گی

ملتان (ویب ڈیسک ) ملتان میں برقع پہن کر گرلز ہاسٹل میں داخل ہونے والے نوجوان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملتان کی بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کے مریم گرلز ہاسٹل میں دانیال نامی طالبعلم اپنی کلاس فیلو کے ساتھ برقع پہن کر داخل ہو گیا۔ سکیورٹی اہلکاروں نے مشکوک حرکات و […]

بریکنگ نیوز: بھارت نے پھر چھیڑ خانی کر ڈالی ، پاکستان کو مہیا کیا جانیوالا پانی بند کرکےخطرناک دھمکی بھی دے دی

بریکنگ نیوز: بھارت نے پھر چھیڑ خانی کر ڈالی ، پاکستان کو مہیا کیا جانیوالا پانی بند کرکےخطرناک دھمکی بھی دے دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) بھارتی وزیر گیجندرا سنگھ شیکھاوت نے پاکستان کو سپلائی کیا جانے والا پانی بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ بھارتی میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم سندھ طاس معاہدے کو نہیں چھیڑیں گے لیکن جو ہمارے حق کا پانی ہے وہ ہم واپس لے لیں گے […]

ملک کے اعلیٰ ترین ایوان کے انتخاب میں بد ترین کرپشن کرنے والی حکومت اداروں سے کس حیثیت سے کرپشن ختم کریگی، قاری فاروق احمد فاروقی

ملک کے اعلیٰ ترین ایوان کے انتخاب میں بد ترین کرپشن کرنے والی حکومت اداروں سے کس حیثیت سے کرپشن ختم کریگی، قاری فاروق احمد فاروقی

ملک کے اعلیٰ ترین ایوان کے انتخاب میں بد ترین کرپشن کرنے والی حکومت اداروں سے کس حیثیت سے کرپشن ختم کریگی، قاری فاروق احمد فاروقی پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلزپارٹی پنجاب مرکزی پنجاب کونسل کے ممبر قاری فاروق احمد فاروقی نے پیرس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک کا اعلیٰ […]

آزاد میڈیا کی حامی حکومت نے سیاستدانوں کا انٹرویو نشر کرنے سے کیوں روک دیا؟ پیمرا نے وضاحت کر دی

آزاد میڈیا کی حامی حکومت نے سیاستدانوں کا انٹرویو نشر کرنے سے کیوں روک دیا؟ پیمرا نے وضاحت کر دی

لاہور(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ حکومت میڈیا کی آزادی پر مکمل یقین رکھتی ہے تاہم پیمرا سے رجوع کیا ہے کہ ’کیا کسی جمہوری ملک میں پروڈکشن آرڈر کی بنیاد پررہائی پانے والے سیاستدانوں کے انٹرویوز نشر ہوسکتے ہیں؟‘وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس کے […]

156سال پرانے بینک نے پاکستان میں کام بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ، لاکھوں کلائنٹس افسردہ

156سال پرانے بینک نے پاکستان میں کام بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ، لاکھوں کلائنٹس افسردہ

کراچی (ویب ڈیسک) سٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک نے پاکستان میں کام بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ بینک نے 2015میں میں پاکستان میں کام بند کرنے کا فیصلہ کیا تھا اور اپنی برانچز کم کرنا شروع کر دی تھیں اب تک سٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کی کئی برانچز بند کی جا چکی ہیں اور اب بینک […]

’’ جو حادثہ ہونا تھا وہ ہو چکا، آپ لوگ گاڑی روکیں اور روزہ افطار کریں ۔۔۔‘‘

’’ جو حادثہ ہونا تھا وہ ہو چکا، آپ لوگ گاڑی روکیں اور روزہ افطار کریں ۔۔۔‘‘

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے اپنے بیٹے کے انتقال پر کُھل کر اپنی دکھ بھری داستان سُنا دی۔ قمر زمان کائرہ کا کہنا تھا کہ ہم پریس کانفرنس کے لیے کھڑے تھے کہ ایک صحافی تاخیر سے […]

کرپشن کے خاتمے کے لئے بہترین تجویز

کرپشن کے خاتمے کے لئے بہترین تجویز

ایک طالبعلم نے کرپشن پر ایک مضمون لکھا جس میں اس نے ایک تجویز پیش کی کہ جس طرح ہر چیز پر ایکسپائری تاریخ یعنی قابل استعمال کی مدت لکھی ہوتی ہے بالکل اسی طرح سے کرنسی نوٹوں پر بھی قابل استعمال کی مدت پانچ سال لکھی جائے اور جب تاریخ قریب آئے تو بنک […]

کرپشن کےنام پر حکومت اپوزیشن کا گریبان پکڑ رہی مگر کرپشن روکنے کا کوئی نظام نہیں، اندرونی بیرونی سازشوں سے پردہ اٹھاتی صف اول کے صحافی کی مدبرانہ تحریر

کرپشن کےنام پر حکومت اپوزیشن کا گریبان پکڑ رہی مگر کرپشن روکنے کا کوئی نظام نہیں، اندرونی بیرونی سازشوں سے پردہ اٹھاتی صف اول کے صحافی کی مدبرانہ تحریر

پاؤں سے ٹیسیں اُٹھ رہی ہیں کہ دو ہفتے پہلے ایک ناہموار جگہ سے گزرتے ہوئے جھٹکا لگا۔ صبح اُٹھا، تو وہ پورا سوجا ہوا تھا اور تکلیف کی شدت سے پاؤں زمین پر رکھا نہیں جا رہا تھا۔ ہمارے بچپنے میں چوٹ لگتی تو ہلدی کی لپائی کی جاتی، گرم نمک سے سکھائی کا […]

اب پاکستان کو سپر پاور بننے سے کون روکے گا ؟؟؟

اب پاکستان کو سپر پاور بننے سے کون روکے گا ؟؟؟

بیجنگ (ویب ڈیسک) پاکستان اور چین کے درمیان خلائی ٹیکنالوجی منتقلی کا معاہدہ ہوگیا ، معاہدے کے تحت دونوں ممالک مل کر سائنسی اور تیکنیکی ترقی کے تجربات کریں گے۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی خلانوردوں کو خلا میں بھیجنے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ پاکستانی اور چینی خلانوردوں کو مشترکہ طور پراب خلائی مشن پر بھیجا […]

پیشگی اطلاعات کے باوجود سری لنکن حکومت حملوں کو کیوں نہیں روک سکی؟

پیشگی اطلاعات کے باوجود سری لنکن حکومت حملوں کو کیوں نہیں روک سکی؟

سری لنکا: سری لنکا کی حکومت نے گذشتہ اتوار کو ملک میں ہونے والے خودکش حملوں کے بارے میں خفیہ اطلاعات کو نظر انداز کیے جانے کا اعتراف کیا ہے۔ مسیحی تہوار ایسٹر کے موقع پر تین گرجا گھروں اور تین ہوٹلوں میں ہونے والے ان دھماکوں میں اب تک 359 افراد کی ہلاکت کی تصدیق […]

بھیک لینا بند کرو

بھیک لینا بند کرو

یکم اور دو مارچ کو ابوظہبی میں او آئی سی کے وزرائے خارجہ کا 46 واں اجلاس تھا‘ تنظیم نے پہلی بار بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کو بطور اعزازی مہمان شرکت کی دعوت دی‘ پاکستان نے شدید احتجاج کیا‘ ہمارے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بطور احتجاج اس اجلاس کا بائیکاٹ کر دیا لیکن […]

اگر کامیابی چاہیے تو یہ سب کرنا چھوڑ دو۔۔۔۔ دنیا کے کامیاب افراد نے کامیابی کا گر بتا دیا

اگر کامیابی چاہیے تو یہ سب کرنا چھوڑ دو۔۔۔۔ دنیا کے کامیاب افراد نے کامیابی کا گر بتا دیا

 لاہور (ویب ڈیسک)اپنے چھوٹے چھوٹے کاموں کو ذرا بھی تاخیر سے مت کرو۔ جو کام کرنا ہو اسی وقت کرو۔ سستی اور کاہلی سے حد درجہ بچنے کی کوشش کرو ۔ متحرک رہو اور ہر کام کو وقت پر کرنے کو اپنا شعار بناؤ۔ نہ تو لوگوں کی تنقید پر کان دھرو اور نہ ہی […]

سوشل میڈیا پر جنگ لڑنا بند کر دیں اگر اتنا ہی جوش ہے تو فوج میں بھرتی ہو جاؤ اور پھر دیکھو

سوشل میڈیا پر جنگ لڑنا بند کر دیں اگر اتنا ہی جوش ہے تو فوج میں بھرتی ہو جاؤ اور پھر دیکھو

سرینگر: 27 فروری کو پاک فضائیہ نے بھارت کے دو طیارے تباہ کر دئیے تھے جس میں ایک بھارتی پائلٹ ہلاک ہو گیا تھا۔ ہلاک پائلٹ کی بیوہ کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وہ میری زندگی تھا ہے اور رہے گا۔کل کسی اور کے گھر سے جوان گیا تھا آج میرے […]

پاکستان بھر میں فلائٹ آپریشن کب تک بند رہے گا؟

پاکستان بھر میں فلائٹ آپریشن کب تک بند رہے گا؟

اسلام آباد: سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کے تمام ائیرپورٹس پر پروازوں کی آمد و رفت کل رات 12 بجے تک بند رہے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان فضائیہ کی جانب سے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کی خلاف ورزی کرنے والے 2 بھارتی طیارے گرائے جانے کے بعد پاکستان […]

مین پشاور روڈ راولپنڈی کے نزدیک پی ایس او پٹرول سٹاپ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ ایک شخص زخمی

مین پشاور روڈ راولپنڈی کے نزدیک پی ایس او پٹرول سٹاپ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ ایک شخص زخمی

راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) چوہڑ ہڑپال چوک مین پشاور روڈ راولپنڈی کے نزدیک پی ایس او پٹرول سٹاپ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ ایک شخص زخمی ہوگیا Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 83

شہباز شریف کو پی اے سی چیئرمین کے عہدے سے ہٹایا تو قانون سازی روک دیں گے

شہباز شریف کو پی اے سی چیئرمین کے عہدے سے ہٹایا تو قانون سازی روک دیں گے

اسلام آباد: (ن) لیگ کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ شہباز شریف کو پی اے سی چیئرمین کے عہدے سے ہٹایا تو قانون سازی روک دیں گے۔ جب کہ سابق چیئرمین سینیٹ وسیم سجاد نے کہا ہے کہ قانون کے مطابق حکمران اتحاد اکثریت کی بنیاد پر چیئرمین پی اے سی کو […]

خان صاحب: روک سکو تو روک لو ، یہ کام ہونے والا ہے

خان صاحب: روک سکو تو روک لو ، یہ کام ہونے والا ہے

لاہور (ویب ڈیسک) روک سکوتو روک لو مہنگائی آئی رے ‘‘میرے تو کچے پکے اندازے ہی تھے لیکن اب تو اسٹیٹ بینک نے بھی رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی رپورٹ جاری کر دی ہے جس کی ’’ہائی لائیٹس‘‘ پیش کرنا ضروری ہے تاکہ آپ فکری اور اعصابی طورپر تیار رہیں نامور کالم نگار […]

۔ باپ کے روکنے پر لڑکے نے ایسا قدم اٹھا لیا، افسوسناک خبر

۔ باپ کے روکنے پر لڑکے نے ایسا قدم اٹھا لیا، افسوسناک خبر

کراچی (ویب ڈیسک) آج کل خون سفید ہو گئے ہیں خون کے رشتے بھی جان لینے پر آئے ہوئے ہیں مگر یہاں ایسا کچھ نہیں۔ بچے آج کل ماں باپ کی نصیہت بھی نہین لینا پسند کرتے ہیں۔ شیریں جناح کالونی گلی نمبر 6مکان نمبر 20سے 13سالہ بلال ولد حسیب کو شدیدزخمی حالت میں نجی […]

کشمیریوں کو آزادی سے کوئی نہیں روک سکتا ہے

کشمیریوں کو آزادی سے کوئی نہیں روک سکتا ہے

لاہور (ویب ڈیسک) مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ سینیٹر پروفیسر ساجد میر کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی پر عالمی برادری اور تنظیمیں آواز بلند کریں۔ کشمیری عوام اپنی آزادی کی منزل کے قریب پہنچ چکے ہیں۔ پانچ فروری کو یوم کشمیر کے سلسلہ میں کشمیری بھائیوں کے […]

بالوں کو گرنے سے کیسے روکا جائے؟ چند گھریلو ٹوٹکے

بالوں کو گرنے سے کیسے روکا جائے؟ چند گھریلو ٹوٹکے

بالوں کا گرنا کس شخص کو پسند ہوسکتا ہے خاص طور پر مردوں کو، جن میں گنج پن کا خطرہ خواتین کے مقابلے میں کچھ زیادہ ہوتا ہے۔ اگر آپ کو بالوں کے گرنے کا سامنا ہے تو بہتر تو یہ ہے کہ کسی ڈاکٹر سے رجوع کرکے اس کی جڑ تلاش کریں۔ تاہم بالوں […]

خیبرپختونخوا حکومت کی بے بسی یا کچھ اور۔۔۔۔ مارخور کے شکار کیلئے لائسنس کتنے کروڑ روپے میں فروخت کر دیے گئے؟ جان کر آپ کو یقین نہیں آئے گا

خیبرپختونخوا حکومت کی بے بسی یا کچھ اور۔۔۔۔ مارخور کے شکار کیلئے لائسنس کتنے کروڑ روپے میں فروخت کر دیے گئے؟ جان کر آپ کو یقین نہیں آئے گا

پشاور(ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا میں نایاب جانور مارخور کے شکار کے لیے تین لائسنس تین کروڑ روپے میں فروخت کردیے گئےہیں ۔ خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں نایاب جانور مارخور کے شکار کے لیے حکومت کی جانب سے باقاعدہ اجازت نامہ جاری کیا جاتا ہے اور مارخود کے شکار کے لیے لائسنس جاری کیے جاتے ہیں۔ […]