counter easy hit

stopping

سگریٹ نوشی ترک کرتے کرتے لڑکی کامیاب کاروبار کی مالک بن گئی

سگریٹ نوشی ترک کرتے کرتے لڑکی کامیاب کاروبار کی مالک بن گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ رپورٹ) امریکی عاملِ تنويم (ہپنا ٹزم کی ماہر) گریس سمتھ جوکہ وہ شراب نوشی ترک کرنے میں تو کامیاب ہو گئیں مگر سگریٹ نوشی ترک کرنا انھیں ناممکن معلوم ہوتا تھا۔ سنہ 2011 میں جب وہ پچیس برس کی تھیں تو نیویارک میں ذہنی طور پر تھکا دینے والا یعنی چندہ جمع کرنے […]

پوری دنیا رنگ ونسل سے ماورا ایک ہوکر وبا کے خلاف لڑ رہی جبکہ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں وفاق صوبوں کو امداد کے بجائے آنکھیں دکھا رہا ہے، قاری فاروق احمد گورسی

پوری دنیا رنگ ونسل سے ماورا ایک ہوکر وبا کے خلاف لڑ رہی جبکہ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں وفاق صوبوں کو امداد کے بجائے آنکھیں دکھا رہا ہے، قاری فاروق احمد گورسی

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کونسل کے ممبرایگزیکٹو قاری فاروق احمد گورسی نے کہا ہے کہ پوری دنیا میں لوگ کرونا وبا کے زیر اثر رنگ ونسل سے ماورا ایک ہوکر وبا کیخلاف ایک دوسرے کی مدد میں مصروف ہیں۔ اقوام متحدہ اربوں ڈالر جمع کر کے بلاتفریق غریب ممالک کو تقسیم […]

فٹ بال میچ دیکھنے سے روکے جانے پر انتہائی قدم اٹھانے والی ایرانی لڑکی کے حوالے سے ایک اور افسوسناک خبر آگئی

فٹ بال میچ دیکھنے سے روکے جانے پر انتہائی قدم اٹھانے والی ایرانی لڑکی کے حوالے سے ایک اور افسوسناک خبر آگئی

تہران(ویب ڈیسک) ایران میں فٹبال میچ دیکھنے کے لیے اسٹیڈیم جانے پر حراست میں لیے جانے والی ایرانی ’دختر آبی‘ نے قید کی سزا کے خوف کے باعث عدالت کے باہر خود کو آگ لگا لی تھی۔ ایران میں خواتین فٹبال میچ وغیرہ دیکھنے کے لیے اسٹیڈیم نہیں جا سکتیں۔ جبکہ والی بال کا میچ […]

کام کے دوران بوریت محسوس کرتے ہوئے ملازم نے عجیب کام انجام دے دیا، دیکھ کر آپ بھی حیرت زدہ ہوجائیں گے

کام کے دوران بوریت محسوس کرتے ہوئے ملازم نے عجیب کام انجام دے دیا، دیکھ کر آپ بھی حیرت زدہ ہوجائیں گے

WHEN YOU’RE BORED AT WORK CLICK HERE TO WATCH VIDEO WHEN YOU’RE BORED AT WORK Guys, this was obviously allowed and likely planned out. There’s no way they could have set out all those without a boss stopping and reprimanding all of them if it weren’t. Calm down guys, we get it, you are all […]

ظلم و بربریت کی داستان رقم، افطار سے دس منٹ پہلے مشتبہ گاڑی کو روکنے پر ٹریفک اہلکار اور عینی شاہد قتل

ظلم و بربریت کی داستان رقم، افطار سے دس منٹ پہلے مشتبہ گاڑی کو روکنے پر ٹریفک اہلکار اور عینی شاہد قتل

راجہ بازار نیا محلہ کے ایریا میں آٹومیٹک اسلحہ کا وحشیانہ استعمال، ڈولفن فورس اور پنجاب پولیس کی کارکردگی پر سوالیہ نشان راولپنڈی( مدثر اقبال بلوچ) تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کمیٹی چوک کے قریب نیا محلہ میں ٹریفک وارڈن مشتبہ گاڑی کو روکنے پر قتل کردیا گیا ہے۔ ایک عینی شاہد جو گھر کی چھت […]

امریکا: اسکولوں میں فائرنگ کے واقعات کی روک تھام کا بل منظور

امریکا: اسکولوں میں فائرنگ کے واقعات کی روک تھام کا بل منظور

امریکا میں درس گاہوں میں فائرنگ کے واقعات کی روک تھام کا بل منظور کر لیاگیاجبکہ اسلحہ قوانین سخت کرنے سے متعلق طلبا اور متاثرہ خاندانوں کے مطالبات نظر انداز کردیے گئے۔فلوریڈا اسکول میں فائرنگ کے بعد سے طلبا کی احتجاجی تحریک زور و شور سے جاری ہے، امریکا بھر میں آج طلبا نے کلاسز […]

راولپنڈی، تھانہ صادق آباد کے علاقے میں بنک لوٹ لیا گیا، مزاحمت پر گارڈ زخمی

راولپنڈی، تھانہ صادق آباد کے علاقے میں بنک لوٹ لیا گیا، مزاحمت پر گارڈ زخمی

راولپنڈی (کرائم رپورٹ) بینک ڈکیتی میں ملوث ڈاکو نجی بینک سے لاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہوگے۔  اطلاع کے باوجود پولیس تاخیر سے پہنچی جس کے بعدسی پی او اور ایس ایس پی آپریشنز موقع پر پہنچ گے ۔پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تفتیش شروع کردی۔ تھانہ صادق آباد  کے علاقے میں بینک ڈکیتی ہوئی۔پولیس […]

دبئی میں نماز کیلئے سڑک کنارے گاڑی کھڑی کرنے پر پابندی

دبئی میں نماز کیلئے سڑک کنارے گاڑی کھڑی کرنے پر پابندی

دبئی میں نماز کیلئے سڑک کنارے گاڑی کھڑی کرنے پر پابندی دبئی: دبئی میں گاڑی سڑک پر کھڑی کرکے نماز اداکرنے والے پر 500 درہم جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ڈائریکٹر ٹریفک پولیس بریگیڈیئر سیف موحائر المزروئی کے مطابق دبئی میں کسی بھی سڑک پر گاڑی پارک کرکے نماز کی ادائیگی پر پابندی لگادی گئی ہے  اور خلاف […]