counter easy hit

storm

جب زلزلہ اور سرخ آندھی ایک بزرگ کی دعا سے ختم ہوگئی

جب زلزلہ اور سرخ آندھی ایک بزرگ کی دعا سے ختم ہوگئی

کسی بھی ناگہانی آفت پر نیک اور پارسا لوگوں سے دعا کرانا مستحب عمل ہے۔اللہ تعالٰی ان کی دعا سے مصائب کو ٹال دیتا اور دور فرمادیتا ہے۔ حضرت موسی بن القاسم ؒ کہتے ہیں کہ ایک بار ہمارے یہاں زلزلہ اور سرخ آندھی آئی تو میں جناب محمد بن مقاتلؒ کے پاس گیا اور […]

تبدیلی والوں نے یہ طوق خود اپنے گلے میں ڈالا ہے اب بھگتیں ۔۔۔

تبدیلی والوں نے یہ طوق خود اپنے گلے میں ڈالا ہے اب بھگتیں ۔۔۔

اسلام آباد (ویب ڈیسک) تجزیہ کار حسن نثار نے کہاہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے اقتدار میں آنے سے پہلے وعدہ کیا تھا کہ وہ ملک کا قرضہ اتاریں گے اب یہ طوق انہوں نے خود اپنے گلے میں ڈالا ہے ان کو کسی نے گن پوائنٹ پر نہیں کہا تھا کہ یہ ذمہ […]

ماورہ حسین نے ایسی تصویر شیئر کر دی کہ سوشل میڈیا پر طوفان اُمڈ آیا، پاکستانی ہکا بکا رہ گئے

ماورہ حسین نے ایسی تصویر شیئر کر دی کہ سوشل میڈیا پر طوفان اُمڈ آیا، پاکستانی ہکا بکا رہ گئے

کراچی (نیوز ڈیسک) اداکارہ ماورہ حسین کی بھارتی اداکار رنبیر کپور کیلئے پسندیدگی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے، وہ گاہے بالی ووڈ کے چاکلیٹ ہیرو کیلئے پیغامات دیتی رہی ہیں لیکن حال ہی میں انہوں نے رنبیر کپور کیلئے ایک بار پھر پسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔انسٹاگرام پر مداحوں کے ساتھ سوال و جواب […]

کراچی میں آندھی اور مٹی کے طوفان کے نتیجے میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی

کراچی میں آندھی اور مٹی کے طوفان کے نتیجے میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی

کراچی: شہر قائد سمیت سندھ کے ساحلی علاقوں میں آندھی اور مٹی کے طوفان کے نتیجے میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔ سندھ بھر کے ساحلی علاقوں میں آندھی اور تیز گرد آلود ہوائیں چل رہی ہیں جب کہ مختلف علاقوں میں بوندا باندی بھی ہوئی ہے۔ فضا میں دھول مٹی کی مقدار معمول […]

بھارت کے راستے پاکستان میں گھس آنے والی اسموگ کی اصل وجہ سامنے آ گئی

بھارت کے راستے پاکستان میں گھس آنے والی اسموگ کی اصل وجہ سامنے آ گئی

نئی دہلی (ویب ڈیسک) دنيا کے سب سے آلودہ شہروں ميں چودہ بھارتی شہر شامل ہيں جب کہ دارالحکومت نئی دہلی فضائی آلودگی ميں عالمی سطح پر چھٹے نمبر پر ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق دنيا کے سب سے آلودہ شہروں ميں چودہ بھارتی شہر شامل ہيں جب کہ نئی دہلی فضائی آلودگی ميں […]

ملکی حالات اچھے نہیں، مہنگائی کا طوفان نظر آرہا ہے، چودھری نثار

ملکی حالات اچھے نہیں، مہنگائی کا طوفان نظر آرہا ہے، چودھری نثار

ٹیکسلا: پاکستان مسلم لیگ ن کے ناراض رہنما چوہدری نثار نے کہا کہ کوئی سیاسی پیغام رسانی نہیں ہورہی، کسی سے کوئی رابطہ نہیں کیا اور نہ ہی کوئی ابھی فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے ناراض رہنما چوہدری نثار نے ٹیکسلا میں کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے […]

جہانگیر ترین کے آزاد امیدواروں کو اکٹھے کرنا پر انٹرنیٹ پر طوفان آگیا

جہانگیر ترین کے آزاد امیدواروں کو اکٹھے کرنا پر انٹرنیٹ پر طوفان آگیا

اسلام آباد: عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف 115 سیٹوں کے ساتھ اکثریت حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئی ہے اور وفاق میں حکومت بنانے کیلئے تیاری پکڑلی ہے جبکہ تخت لاہور کے حصول کیلئے بھی جہانگیر ترین نے جہاز اڑا دیاہے اور کم وقت میں زیادہ آزاد امیدواروں کو اپنی طرف کرنے کیلئے ہر […]

’’ پی ٹی آئی والوں کے لیےلہسن 100 روپے کے اڑھائی کلو۔۔۔۔۔۔۔ ‘‘گلی میں یہ صدائیں لگانے والا سبزی فروش تو آپ کو یاد ہوگا؟ اقرار الحسن نے ریڑھی بان کی ایسی ویڈیو جاری کر دی کہ سوشل میڈیا پر ہنسی کا طوفان اُمڈ آیا

;لاہور ویڈیو ’ غیر سیاسی پوسٹ‘ کے عنوان سے پوسٹ کی گئی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کیسے یہ ادھیڑ عمر شخص اپنی سیاسی جماعت کے کارکنوں کیلئے خصوصی ڈسکاﺅنٹ دے رہا ہے۔ ریڑھی بان آواز لگا رہا ہے ’تھوم آگیا 100 دا 2 کلو، پی ٹی آئی آلیاں نوں ڈھائی کلو‘ (لہسن […]

طوفان میکنو آج یمن، عمان کے ساحل سے ٹکرائے گا

طوفان میکنو آج یمن، عمان کے ساحل سے ٹکرائے گا

سمندری طوفان میکنو آج شام یا رات میں یمن اور عمان کی ساحلی پٹی سے ٹکرا سکتا ہےجبکہ پاکستان کی ساحلی پٹی کو طوفان سے کوئی خطرہ نہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب جنوب مغرب میں موجود سمندری طوفان میکنو گوادر سے 1436 کلومیٹر اور کراچی سے 1700کلومیٹر دور ہےاور جمعہ کی شام یا […]

روس میں ریت کا خطرناک طوفان، 39افراد زخمی

روس میں ریت کا خطرناک طوفان، 39افراد زخمی

یہ کسی فلم کا منظر نہیں بلکہ روس میں آنیوالے خطرناک ریت کے طوفان کا نظارہ ہے جہاں سڑکوں پر ہر جانب ریت ہی ریت اُڑتی دکھائی دے رہی ہے ۔ روس کے شہرمیں آنیوالے ریت کے طوفان میں ریت کے جھکڑاُڑرہے ہیں جبکہ سڑک پر چلتی گاڑیوں کو آگے بڑھنا محال دکھائی دے رہا […]

چین میں ریت کا طوفان اُمڈ آیا؛نظام زندگی درہم برہم

چین میں ریت کا طوفان اُمڈ آیا؛نظام زندگی درہم برہم

موسم کی خرابی اکثر نہ صرف مشکل صورتحال پیدا کردیتی ہے بلکہ خوفزدہ بھی کردیتی ہے۔چین میں موسم کی ایسی سختی اُس وقت دیکھی گئی جب اچانک ریت کا طوفان اُمڈ آیا جس نے لوگوں کو خوفزدہ کردیا۔ چین  میں موسم نے اچانک کروٹ بدلی اور تیز ہواؤں کے ساتھ اڑتی ریت ،دھول مٹی سے […]

بھارت میں بارش اور طوفان سے 65 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں زخمی

بھارت میں بارش اور طوفان سے 65 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں زخمی

نئی دہلی: بھارت کی مختلف ریاستوں میں مٹی کے طوفان اور بارش سے کم از کم 65 افراد ہلاک جب کہ درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں ایک بار پھر مٹی کے طوفان اور تیز بارش نے تباہی مچا دی ہے۔ دہلی، اتر پردیش کے 25 اضلاع، مغربی بنگال اور اندھرا پردیش میں 70 […]

یورپی نوجوان اسکیئنگ کرتے برفانی طوفان کی زد میں آگیا

یورپی نوجوان اسکیئنگ کرتے برفانی طوفان کی زد میں آگیا

ایڈونچر کے شوقین یورپین نوجوان کو اسکیئنگ کرنا اس وقت مہنگا پڑگیا جب وہ اسکیئنگ کرتے ہوئے برفانی طوفان کی زد میں آگیا۔ یوں تو برف پوش پہاڑوں کے پرخطر راستوں پر بہت سے خطرے کے کھلاڑی اسکیئنگ کرتے ہی ہیں، لیکن ایڈونچر کا یہ شوق بعض اوقات نہ صرف مہنگا بھی پڑ سکتا ہے […]

شمالی یورپ میں شدید طوفان سے نظامِ زندگی مفلوج، 8 افراد ہلاک

شمالی یورپ میں شدید طوفان سے نظامِ زندگی مفلوج، 8 افراد ہلاک

برلن: شمالی یورپ کے ممالک میں آنے والے والے شدید طوفان نے نظام زندگی درہم برہم کردیا جب کہ مختلف واقعات میں اب تک 8 افراد ہلاک اور درجنوں مکانات تباہ ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی یورپ کے مختلف ممالک شدید طوفان کی زد میں ہیں اور اب تک تیز ہواؤں کے باعث […]

وسطی امریکا میں سمندری طوفان سے ہلاکتوں کی تعداد 25 ہوگئی

وسطی امریکا میں سمندری طوفان سے ہلاکتوں کی تعداد 25 ہوگئی

وسطی امریکا میں تباہی مچانے والے سمندری طوفان ’نیٹ‘ سے ہلاکتوں کی تعداد 25 ہوگئی جب کہ متعدد افراد ابھی بھی لاپتہ ہیں۔ سمندری طوفان نیٹ کا رخ میکسیکو کے کیریبیئن ریزورٹس اور امریکی گلف کوسٹ کی جانب ہے اور طوفان کی شدت کیٹیگری ون تک ہونے تک ہونے کا امکان ہے۔ نیشنل ہری کین […]

سمندری طوفان ’ماریا‘جزائر غرب الہند سے ٹکراگیا

سمندری طوفان ’ماریا‘جزائر غرب الہند سے ٹکراگیا

ارما کے بعد کیٹیگری 5میں داخل سمندری طوفان ’’ماریا‘‘جزائر غرب الہند سے ٹکراگیا، جس کے بعد 257کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلنے لگیں۔ طوفان کے باعث ڈومینیکا کے وزیر اعظم کے گھر کی چھت اُڑگئی، گھر میں پانی بھر گیا، کئی جزائر میں سیلابی ریلے اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچا دی، سیلاب […]

خوفناک سمندری طوفان ’ارما‘ فلوریڈا سے ٹکرا گیا

خوفناک سمندری طوفان ’ارما‘ فلوریڈا سے ٹکرا گیا

سمندری طوفان ’ارما‘ امریکی ریاست فلوریڈا سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں اب تک 4 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہوچکی ہے۔ تیز ہواؤں اور بارشوں کی وجہ سے نظام زندگی مفلوج ہوکر رہ گیا اور 21 لاکھ افراد بجلی سے محروم ہیں۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلوریڈا کو آفت زدہ قرار دیتے […]

سمندری طوفان ہم جنس پرستوں کی وجہ سے آئے: مسیحی رہنما

سمندری طوفان ہم جنس پرستوں کی وجہ سے آئے: مسیحی رہنما

نیویارک: مسیحی رہنماؤں نے کہا ہے سمندری طو فان ہم جنس پرستو ں کی وجہ سے آئے ہیں۔ مسیحی رہنماؤں نے کہا ہے سمندری طو فان ہم جنس پرستو ں کی وجہ سے آئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق ایوینجلیکل مسیحیوں کے رہنماؤں نے ہم جنس پرستوں پر الزام عائد کیاہے کہ سمندری طوفان ہاروی ان کی […]

طاقتور سمندری طوفان’’ارما‘‘جزائر کیریبیئن سے ٹکرا گیا

طاقتور سمندری طوفان’’ارما‘‘جزائر کیریبیئن سے ٹکرا گیا

نیویارک / پیرس / فلوریڈا:  بحر اوقیانوس میں جنم لینے والا تاریخ کا سب سے طاقتور طوفان ’’ اِرما ‘‘ کیریبین کے شمال مشرقی جزائر سے ٹکرا گیا. امریکا کی نیشنل ویدر سروس نے ’’ ارما ‘‘ کو کیٹگری 5 کا طوفان قرار دیا ہے جو سب سے شدید طوفان کی علامت ہے، طوفان جزائر کیریبین سے […]

لاہور: موٹروے اور اس کے گردونواح میں شدید آندھی، حدِ نگاہ صفر

لاہور: موٹروے اور اس کے گردونواح میں شدید آندھی، حدِ نگاہ صفر

لاہور: موسم کروٹ بدلنے لگا، لاہور اور اس کے گردونواح میں موسلادھار بارش نے جاتی ہوئی گرمی کو ایک اور دھکا دے ڈالا، بارش کے بعد لاہور موٹروے اور اس کے گردونواح میں شدید آندھی، حدِ نگاہ صفر۔ موٹر وے پر تیز آندھی کے باعث سائن بورڈز گر گئے۔ سائن بورڈز گرنے سے موٹر وے ایک […]

ٹیکساس طوفان نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی، ہلاکتیں10 ہوگئیں

ٹیکساس طوفان نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی، ہلاکتیں10 ہوگئیں

ہاروی طوفان نے امریکی ریاست ٹیکساس میں بڑے پیمانے پر تباہی مچادی۔طوفان سے ہلاکتوں کی تعداد 10 ہوگئی جن میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد بھی شامل ہیں۔ریسکیوکاعملہ تاحال تمام علاقوں تک نہیں پہنچ سکا اس لیے خدشہ ظاہر کیاجارہاہےکہ اموات کی تعداد مزید بڑھ سکتی ہے۔ طوفان کے باعث 30 ہزار افراد بے […]

امریکا خوفناک سمندری طوفان کی زد میں، ہزاروں لوگوں کی نقل مکانی

امریکا خوفناک سمندری طوفان کی زد میں، ہزاروں لوگوں کی نقل مکانی

ویب ڈیسک: خوفناک سمندری طوفان ’’ہاروے‘‘ گزشتہ رات اپنی شدت میں مزید اضافہ کرتے ہوئے امریکی ریاست ٹیکساسکے ساحلوں سے ٹکرا گیا ہے جسے ماہرین انتہائی خطرناک اور جان لیوا قرار دے رہے ہیں۔ کل شام تک یہ طوفان کٹیگری 3 میں شامل تھا یعنی اس میں ہوائی جھکڑوں کی رفتار 200 کلومیٹر فی گھنٹہ سے کم […]

چین میں ‘ہیٹو’ نامی طوفان نے تباہی مچا دی، 12 افراد ہلاک

چین میں ‘ہیٹو’ نامی طوفان نے تباہی مچا دی، 12 افراد ہلاک

چین کے جنوبی حصے میں ‘ٹائیفون ہیٹو’ نامی طوفان نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک ہوگئے۔ چین کے صوبے گونج ڈوگ کے شہر زوہائی میں طوفانی بارشوں اور ہواؤں نے سیلاب کی صورت اختیار کرلی جس کے نتیجے میں متعدد درخت اکھڑ گئے اور سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا۔ چینی سرکاری […]

پنجاب کے مختلف علاقوں میں آندھی اور بارش ،5 خواتین جاں بحق

پنجاب کے مختلف علاقوں میں آندھی اور بارش ،5 خواتین جاں بحق

لاہور، شیخوپورہ، ملتان، بہاولپور، جھنگ، ڈیرہ غازی خان، فیصل آباد، سرگودھا اور میانوالی سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں آندھی اور بارش کے باعث مختلف حادثات میں 5خواتین جاں بحق ہوگئیں۔لیسکو کے 94 فیڈر ٹرپ کرگئے جس سے متعدد علاقوں میں بجلی غائب ہوگئی۔ بہاولپور اور گرد و نواح میں تیز آندھی کے بعد بارش […]