ادھیڑ عمر برطانوی خاتون نے حسین بننے کے چکر میں ایسا کیا کر ڈالا کہ تماشا بن کر رہ گئی ، تصاویر آپ کو حیران کر دیں گی
لندن (ویب ڈیسک) خوبصورت دیکھنے کا جنون یا پھر کچھ اور؟ باربی ڈول بننے کی خاظر برطانوی خاتون نے چہرے کے ہر انچ پر انجکشن لگوا لیے۔ مشہور زمانہ ڈول ’باربی‘ سے دیوانگی کی حد تک محبت کرنے والی برطانوی خاتون نے خود کو پلاسٹک جیسی باربی ڈول بنانے کیلئے چہرے کے ہر انچ پر […]