مصالحتی کمیٹی پیپلزپارٹی کو اوورسیز کے اندر مضبوط قوت بنانے کیلئے اپنا کردار ادا کرے گی: پیپلزپارٹی یورپ
پیرس:پاکستان پیپلزپارٹی کو یورپ کے اندر مضبوط بنانے کیلئے 8رکنی مصالحتی کمیٹی قائم کر دی گئی ہے ، اراکین میں چیف کوآرڈینیٹر پاکستان پیپلزپارٹی یورپ کامران یوسف گھمن ، فرانس سے قاری فاروق احمد فاروقی ۔ایم اے صغیر ۔ سپین سے ساجد گوندل۔ناروے سے جہانگیر نواز ۔ جرمنی سے زاہد عباس شاہ ، اٹلی سے […]