counter easy hit

strengthened:

سعودی ولی عہد نے بادشاہت پر گرفت مضبوط کرلی، برطانوی اخبار

سعودی ولی عہد نے بادشاہت پر گرفت مضبوط کرلی، برطانوی اخبار

سعودی عرب میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن کے بعد سعودی ولی عہد شہزادہ محمد سلمان نے بادشاہت کے چار ستونوں پر گرفت مضبوط کرلی ہے۔ برطانوی اخبار انڈی پینڈنٹ نے سعودی عرب کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبصرہ کیا اور لکھا ہے کہ حالیہ اقدامات کے بعد حکمران خاندان، کاروباری طبقہ ،سیکیورٹی اور مذہبی […]

پاکستان اور فرانس کے درمیان باہمی رابطوں کو ثقافت، کھیلوں اور تعلیمی میدان کے تعاون کے ساتھ مظبوط بنایا جاسکتا ہے

پاکستان اور فرانس کے درمیان باہمی رابطوں کو ثقافت، کھیلوں اور تعلیمی میدان کے تعاون کے ساتھ مظبوط بنایا جاسکتا ہے

پیرس۔(عمیر بیگ)جناب معین الحق سفیر پاکستان برائے فرانس نے کہا کہ پاکستان اور فرانس کے عوام کے درمیان رابطہ کیلئے ضروری ہے کہ وہ ثقافت، کھیلوں اور تعلیمی میدان میں سے منسلک لوگوں کا تبادلہ کریں۔ انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ بہتر تعلقات کیلئے ضروری ہے کہ ایک دوسرے کا احترام […]

پاک ترکمانستان تعلقات مزید مستحکم ہورہے ہیں:وزیر اعظم

پاک ترکمانستان تعلقات مزید مستحکم ہورہے ہیں:وزیر اعظم

وزیراعظم نوازشریف کی اشک آباد میں ترکمانستان کے صدر سے ملاقات ہوئی ہے،اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ ترکمانستان اور پاکستان کے تعلقات مزید مستحکم ہورہے ہیں۔وزیر اعظم نوازشریف ترکمانستان کے 2 روزہ دورے پر پہنچے ہیں، وزیراعظم یہ دورہ ترکمانستان کے صدر قربان علی بردی محمدوف کی دعوت پر کر رہے ہیں۔وزیراعظم پائیدار […]