counter easy hit

stress

اوباما کا طیب اردوگان سے رابطہ، روس کے ساتھ کشیدگی کم کرنے پر اتفاق

اوباما کا طیب اردوگان سے رابطہ، روس کے ساتھ کشیدگی کم کرنے پر اتفاق

انقرہ : امریکی صدر براک اوباما نے اپنے ترک ہم منصب طیب اردوگان سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ جس میں روس کے ساتھ کشیدگی کم کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ ترکی کے صدارتی دفتر سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں رہنماؤں نے روس اور ترکی درمیان روسی جنگی طیارہ […]

’’کھیلنا ہے تو بتاؤ ورنہ جاؤ‘‘ پاکستان دبئی میں بھارت سے دو ٹوک بات کرے گا

’’کھیلنا ہے تو بتاؤ ورنہ جاؤ‘‘ پاکستان دبئی میں بھارت سے دو ٹوک بات کرے گا

دبئی : پاک بھارت سیریزکے حوالے سے حتمی فیصلے کا وقت آ پہنچا، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جمعرات سے شروع ہونے والی میٹنگز کے دوران دونوں بورڈز حکام میں بھی دوٹوک بات ہوگی، پہلے روز آئی سی سی کی ویمنز کمیٹی کا اجلاس شیڈول ہے، چیف ایگزیکٹیوز کمیٹی جمعے کو مل بیٹھے گی، آئی سی […]

پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی میں کمی چاہتے ہیں: امریکہ

پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی میں کمی چاہتے ہیں: امریکہ

واشنگٹن : پریس بریفنگ کے دوران محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے کہا کہ وزیر خارجہ جان کیری بار بار دونوں ملکوں پر مذاکرات جاری رکھنے کے لئے زور دیتے رہے ہیں۔ بھارتی صحافی کی جانب سے ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال کی دھمکی کے سوال پر جان کربی نے کہا کہ انہوں نے پاکستان […]

پاکستان اور بھارت میں کشیدگی کم ہو گی تو ترقی ہو گی: سرتاج عزیز

پاکستان اور بھارت میں کشیدگی کم ہو گی تو ترقی ہو گی: سرتاج عزیز

لاہور : مشیر امور خارجہ سرتاج عزیز کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ پاک بھارت وزرائے اعظم کی ملاقات میں کشیدگی کم کرنے کا موقع ملا تیرہ ماہ بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان بات چیت کا عمل شروع ہوا۔ وزیراعظم نے واضح کیا کہ مسائل کے حل کے بغیر تعلقات میں پیشرفت ممکن […]

خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات؛ مختلف اضلاع میں کشیدگی کے بعد فوج طلب

خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات؛ مختلف اضلاع میں کشیدگی کے بعد فوج طلب

پشاور: خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے لیے 24 اضلاع میں پولنگ جاری ہے تاہم مخلتف اضلاع میں مخالف امیدواروں کے حامیوں کے درمیان ہاتھا پائی اور فائرنگ کے واقعات کے بعد فوج کو طلب کر لیا گیا ہے۔ صوبے بھر کے 24 اضلاع میں آج بیک وقت پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی جو […]

شفقت

شفقت

تحریر : شاہد شکیل بچوں کے ماہر نفسیات کا کہنا ہے کہ ان پر دھونس اور بے جا دباؤ ان کی صحت ، مستقبل اور زندگی کیلئے شدید نقصان دہ ہے بچوں کے ساتھ ناروا سلوک کرنے مثلاً مار پیٹ اور جنسی استحصال وغیرہ سے زیادہ تکلیف دہ ان پر رعب جھاڑنا ،دھونس جماناایک غیر […]

تعلقات میں تناؤ کا ازالہ، پاکستان کی سعودیہ کو لڑاکا طیارے و اسلحہ با رعایت دینے کی پیشکش

تعلقات میں تناؤ کا ازالہ، پاکستان کی سعودیہ کو لڑاکا طیارے و اسلحہ با رعایت دینے کی پیشکش

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے یمن بحران کے باعث سعودی عرب کے ساتھ تعلقات میں آنے والی کشیدگی کم کرنے کے لیے لڑاکا طیاروں سمیت جدیداسلحے کی رعایتی نرخوں پرفراہمی، فوجی تربیتی پروگرامزمیں وسعت اوربعض اہم سعودی مقامات پر تعینات پاکستانی فوجیوں کی تعدادمیں اضافے پرمبنی پیکیج کی پیشکش کی ہے۔ باخبرذرائع کے مطابق وزیراعظم […]

خاموش امریکی سفارتکاری؛ بھارت پاکستان سے کشیدگی میں کمی پر آمادہ

خاموش امریکی سفارتکاری؛ بھارت پاکستان سے کشیدگی میں کمی پر آمادہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) امریکا کی خاموش سفارت کاری کے نتیجے میں بھارت نے پاکستان کے ساتھ کشیدگی میں کمی پر آمادگی کا اظہار کیا ہے لیکن مذاکرات کی بحالی کاامکان نہیں۔ باخبر سفارتی ذرائع کے مطابق امریکی وزیرخارجہ جان کیری کے حالیہ دورہ بھارت میں لائن آف کنٹرول اور ورکنگ بائونڈری پر پائی جانے […]

بندوق کے زور پر اسلام نافذ نہیں کیا جاسکتا، شاہ تراب الحق

بندوق کے زور پر اسلام نافذ نہیں کیا جاسکتا، شاہ تراب الحق

کراچی (یس ڈیسک) ملک بھر میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے، شہر شہر ریلیاں اور جلوس نکالے گئے اور درود و سلام کی محافل کا اہتمام کیا گیا، کراچی کے نشترپارک میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شاہ تراب الحق نے کہا کہ بندوق […]