counter easy hit

stressed

خالصتان ریفرنڈم کی تیاریوں پر بھارت کی پریشانی

خالصتان ریفرنڈم کی تیاریوں پر بھارت کی پریشانی

کورونا کے پیش نظر ممکن ہے ریفرنڈم کے طریقہ کار میں کوئی تبدیلی کردی جائے دنیا کے غیرجانبدار اداروں کو ریفرنڈم کی مانٹرنگ کی دعوت دیں گے تاکہ کوئی ریفرنڈم کے نتائج پر انگلی نہ اٹھا سکے . اکالی سکھ راہنماﺅں کی گفتگو بھارت دنیا بھر کی سکھ کمیونٹی کی جانب سے اگست میں خالصتان […]

احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے متنازعہ شخص سے ملاقات کر کے خود پر داغ لگا لیا۔۔۔

احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے متنازعہ شخص سے ملاقات کر کے خود پر داغ لگا لیا۔۔۔

لاہور(نیوز ڈیسک ) سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ جج ارشد ملک نے متنازع شخص سے ملاقات کرکے اپنے اوپرداغ لگا لیا، وفاقی حکومت کو چاہیے کہ جج ارشد ملک کی خدمات پنجاب عدلیہ کو واپس کرے اوران کے خلاف انضباطی کاروائی کی جائے۔ انہوں نے اپنے ایک انٹرویو […]

عثمان بزدار پنجاب کا وسیم اکرم : سچ تو یہ ہے کہ عمران خان اپنی دس سالہ کپتانی کے دوران منصور اختر کو لگاتار کھلاتے رہے کہ یہ ایک دن بڑا سٹار بنے گا مگر ۔۔۔۔۔ صف اول کے صحافی نے سیاست اور کرکٹ کا تڑکا لگا کر ایسی بات کہہ دی کہ عمران خان بھی لاجواب ہو جائیں گے

لاہور (ویب ڈیسک) ہنسنا منع ہے ،کیونکہ لاہور میں شیلٹر ہوم کی تقریب میں عمران خان نے ایک بار پھر وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو وسیم اکرم کی طرح اپنی ’’دریافت‘‘ قرار دیا اور کہا ہے کہ وہ پنجاب کے وسیم اکرم بنیں گے۔سب لوگ جانتے ہیں کہ( کرکٹ سمیت) تاریخ بیان کرتے ہوئے عمران خان […]

قومی اسمبلی کا اجلاس: عمران خان کی موجودگی میں خواجہ سعد رفیق اور شاہ محمود قریشی آپس میں اُلجھ پڑے

قومی اسمبلی کا اجلاس: عمران خان کی موجودگی میں خواجہ سعد رفیق اور شاہ محمود قریشی آپس میں اُلجھ پڑے

مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے 2014 دھرنوں سے متعلق بیان پر قومی اسمبلی میں شاہ محمود قریشی اور وزیر ریلوے سعد رفیق کے درمیان لفظی تکرار ہوگئی۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران پی ٹی آئی کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر شاہ محمود قریشی نے نکتہ اعتراض پر بات کرتے ہوئے کہا کہ نواز […]

امت مسلمہ متحد ہو کر امریکا پر دباؤ ڈالے، پرویز مشرف

امت مسلمہ متحد ہو کر امریکا پر دباؤ ڈالے، پرویز مشرف

دبئی: آل پاکستان مسلم لیگ کے چیئرمین پرویز مشرف نے کہا ہے کہ امت مسلمہ متحد ہو کر امریکا پر دباؤ ڈالے۔ پرویز مشرف نے کہا ہے کہ فلسطین کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے پر امت مسلمہ متحد ہو کر امریکا پر فیصلہ واپس لینے کیلیے دباؤ ڈالے۔ دوسری جانب جمعرات کو دبئی میں آل پاکستان مسلم […]

امن و امان کی صورتحال بہتر نہ ہونے سے ڈومیسٹک کرکٹ کی رونق بھی پامال

امن و امان کی صورتحال بہتر نہ ہونے سے ڈومیسٹک کرکٹ کی رونق بھی پامال

لاہور: اسلام آباد دھرنا ڈومیسٹک کرکٹ کی رونقیں پامال کرگیا جس کے باعث ہفتہ کو ملتوی کیے جانے والے قومی ٹی ٹوئنٹی کے سیمی فائنلزاتوارکو بھی منعقد نہ ہوسکے۔ قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کا شیڈول اور وینیوز کئی بار تبدیل ہوئے، پہلے فیصل آباد اور ملتان میں شروع کروانے کا فیصلہ کیا گیا،بعد ازاں ملتوی کرتے […]

بھارتی شہر دارجیلنگ میں علیحدگی کی تحریک زور پکڑ گئی

بھارتی شہر دارجیلنگ میں علیحدگی کی تحریک زور پکڑ گئی

نئی دلی: بھارتی ریاست آسام کے شہر دارجیلنگ میں علیحدگی کی تحریک زور پکڑ گئی ہے اور گزشتہ ہفتے سے شروع ہونے والا پرتشدد احتجاج کا سلسلہ ساتویں روز بھی جاری ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دارجیلنگ کے شہری گزشتہ ایک ہفتے سے خلاف احتجاج کر کے بھارت سے علیحدگی کا مطالبہ کر رہے ہیں، دارجیلنگ […]

یورپی پارلیمنٹ میں کشمیر ای۔ یو کانفرنس کے شرکاء نے مذاکراتی عمل میں کشمیریوں کی شمولیت پر زور دیا

یورپی پارلیمنٹ میں کشمیر ای۔ یو کانفرنس کے شرکاء نے مذاکراتی عمل میں کشمیریوں کی شمولیت پر زور دیا

برسلز (پ۔ر) یورپی پارلیمنٹ میں کشمیرای یو۔ویک کے تیسرے روز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے اس بات پر زوردیاہے کہ مسئلہ کشمیرکے حل کے لئے ممکنہ مذاکراتی عمل میں کشمیریوں کی شمولیت کو یقینی بنایاجائے۔کشمیرای یو۔ویک کااہتمام کشمیرکونسل ای یوکررہی ہے اور اس بار ان تقریبات کے مہمان خصوصی وزیراعظم آزادکشمیرراجہ فاروق حیدر […]