counter easy hit

strict

امریکہ کی طرف سے پاک بھارت جنگ بندی کا خیر مقدم، امریکہ مزید بہتری کیلئے اقدامات کرے، پاکستانی وبھارتی تجزیہ نگار و سفارتکار

امریکہ کی طرف سے پاک بھارت جنگ بندی کا خیر مقدم، امریکہ مزید بہتری کیلئے اقدامات کرے، پاکستانی وبھارتی تجزیہ نگار و سفارتکار

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاکستان اور بھارت کے درمیان لائن آف کنٹرول پر بڑھتی ہوئی کشیدگی کو روکنے اور جنگ بندی کے دوطرفہ معاہدے کی سختی سے پابندی یقینی بنانے کے اعلان پر امریکہ کے محکمہ خارجہ نے خیرمقدم کرتے ہوئے اسے مثبت اقدام قرار دیا ہے امریکہ کا مزید کہنا ہے کہ ہم کشمیر اور […]

ترک حکومت نے سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنے کیلئےسخت قوانین نافذ کردیئے

ترک حکومت نے سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنے کیلئےسخت قوانین نافذ کردیئے

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ترکی میں سوشل میڈیا کو مکمل طور پر کنٹرول کرنے کیلئے ترک صدر طیب اردوان نے سخت قوانین نافذ کردیئے ہیں۔ ترک خبررساں ادارے کے مطابق ترک پارلیمنٹ نے یہ قوانین جولائی میں منظور کیے تھے جن کا اطلاق حکومتی حکم کے بعد یکم اکتوبر سے ہوگیا ہے۔ ان قوانین کے […]

پوری دنیا کی تفریح گاہیں اورسیرگاہیں بند مگر مغل شہنشاہ اوراسکی ملکہ کے رومان کی یادگار کو عوام اورسیاحوں کیلئے کھول دیا گیا

پوری دنیا کی تفریح گاہیں اورسیرگاہیں بند مگر مغل شہنشاہ اوراسکی ملکہ کے رومان کی یادگار کو عوام اورسیاحوں کیلئے کھول دیا گیا

اسلام آباد(یس اردو نیوز) کرونا وائرس کے باعث جہاں پوری دنیا میں عوامی اجتماع کے مراکز، تفریح گاہیں اورعجائبات کو سیل کیا گیا وہیں اس کے برعکس مغل شہنشاہ شاہجہان اورملکہ ممتاز محل کی یادگار تاج محل کو بھی عوام اورسیاحوں کیلئے کھول دیا گیا ہے۔ تاج محل کی سیر کیلئے آنے والوں کو کورونا […]

بین الاقوامی سفر کیلیے 96 گھنٹے پہلے ٹیسٹ رپورٹ جمع کرانا لازمی قرار

بین الاقوامی سفر کیلیے 96 گھنٹے پہلے ٹیسٹ رپورٹ جمع کرانا لازمی قرار

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان میں امارات اور اتحاد ائرلائنز ک طرف سے فضائی آپریشن معطلی کے فیصلے کے بعد سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی کورونا اسکریننگ کو مزید سخت کرنے کا فیصلہ کرلیا اور اس حوالے سے ائیرلائنز اور ائیرپورٹ مینجرز کو نئی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ […]

مکہ کے اونچے پہاڑوں پر مقیم 80 پاکستانی گرفتار ۔۔۔۔ یہ وہاں کیوں مقیم تھے اور کافی عرصے سے اس جگہ پر کیوں ڈٹے ہوئے تھے ؟ قوم کا سر شرم سے جھکا دینے والی خبر

مکہ کے اونچے پہاڑوں پر مقیم 80 پاکستانی گرفتار ۔۔۔۔ یہ وہاں کیوں مقیم تھے اور کافی عرصے سے اس جگہ پر کیوں ڈٹے ہوئے تھے ؟ قوم کا سر شرم سے جھکا دینے والی خبر

ریاض (ویب ڈیسک) سعودی پولیس نے مکہ کی پہاڑیوں میں غیر قانونی طور پر مقیم 80 پاکستانی گرفتار کر لئے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ان افراد نے پہاڑوں میں جھگیاں بنا رکھی تھیں، وہ قانون کی نظر سے چھپ کر سبزی منڈی میں چھوٹے موٹے کام کر کے گزر بسر کرتے تھے ۔ […]

کروڑوں روپے کی خوردبرد کرنے والے بڑے مگر مچھوں کی شامت ۔۔۔ عدالت نے سخت احکامات جاری کر دیئے

کروڑوں روپے کی خوردبرد کرنے والے بڑے مگر مچھوں کی شامت ۔۔۔ عدالت نے سخت احکامات جاری کر دیئے

کراچی (ویب ڈیسک) احتساب عدالت نے 6 کروڑ روپے کی خورد برد کے الزام میں قومی احتساب کی جانب سے دائر ریفرنس میں کراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے سابق ڈائریکٹر سمیت 9 ملازمان کے خلاف قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں ،نیب کی جانب سے کے ڈی اے کے سابق ڈائکٹر جنرل (ڈی جی) […]

ملک بھر میں گوردواروں اور مندروں کی سیکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ

ملک بھر میں گوردواروں اور مندروں کی سیکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ

لاہور: امن وامان کی مخدوش صورتحال کے پیش نظرملک بھرمیں گوردواروں اور مندروں کی سیکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ملک میں امن وامان اورسیکیورٹی وجوہات کی بنا پرگوردواروں اورمندروں میں حفاظتی انتظامات مزید بہترکرنےکافیصلہ کیاگیا ہے، جب کہ گوردواروں اورمندروں کے اطراف بنائی گئی تجاوزات فوری ختم کرنے کا حکم اورغیرمتعلقہ افرادکا داخلہ […]

نیب کی کارروائیاں، نواز شریف نے سخت احتجاج کی ہدایت کر دی

نیب کی کارروائیاں، نواز شریف نے سخت احتجاج کی ہدایت کر دی

لندن:  سابق وزیرِاعظم میاں نواز شریف نے نیب کی جانب سے لیگی امیدواروں کے خلاف کارروائیوں پر پارٹی قائدین کو احتجاج کی ہدایت کر دی ہے۔ دنیا نیوز کے ذرائع کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) کے ایکشن پر نواز شریف کا ری ایکشن سامنے آیا ہے۔ لندن میں بیگم کلثوم کی طبعیت کی وجہ […]

پی ایس ایل تھری میں سخت اینٹی کرپشن اقدامات کا فیصلہ

پی ایس ایل تھری میں سخت اینٹی کرپشن اقدامات کا فیصلہ

کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) تھری میں سخت اینٹی کرپشن اقدامات کا فیصلہ کرلیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پی ایس ایل ٹو میں اسپاٹ فکسنگ سے سبق سیکھتے ہوئے تیسرے ایڈیشن میں سخت ترین اینٹی کرپشن اقدامات کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ایونٹ کے دوران کھلاڑیوں پر کڑی نظر رکھی جائے گی۔ وہ […]

نیب ریفرنسز: مریم نواز احتساب عدالت میں پیش، سکیورٹی کے سخت انتظامات

نیب ریفرنسز: مریم نواز احتساب عدالت میں پیش، سکیورٹی کے سخت انتظامات

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا، عدالت نے کارروائی 10 بجے تک کے لئے موخر کر دی۔ مریم نواز احتساب عدالت میں پیش ہو گئیں، نیب ریفرنسز پر احتساب عدالت میں سماعت ہوئی، جس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر […]

مردم شماری کا ڈیٹا قابل بھروسہ بنانے کیلئے سخت اقدامات کا فیصلہ

مردم شماری کا ڈیٹا قابل بھروسہ بنانے کیلئے سخت اقدامات کا فیصلہ

حکومت نے مردم شماری کا ڈیٹا قابل بھروسہ بنانے کیلئے سخت اقدامات کا فیصلہ کیا ہے ۔ غلط معلومات دینے والے کو 6ماہ قید اور 50ہزار روپے جرمانہ ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مردم شماری کے مشاہدے کیلئے غیرملکی مبصرین کو دعوت دینے کا بھی فیصلہ کیا گیاہے ۔ اقوام متحدہ، یورپ اورامریکہ سمیت […]

سفری پابندی کیس: ٹرمپ کے وکیل سے ججز کے سخت سوالات

سفری پابندی کیس: ٹرمپ کے وکیل سے ججز کے سخت سوالات

سات مسلم ملکوں پر سفری پابندی سے متعلق سان فرانسسکوکی اپلیٹ کورٹ میں سماعت کے دوران محکمہ انصاف کے وکیل سے ججز نے سخت سوالات کیے۔کیا پابندی مذہبی امتیاز کے زمرے میں تو نہیں آتی؟پابندی زدہ ممالک کے شہری دہشت گردی میں ملوث ہیں توشواہد پیش کئے جائیں ؟ پابندی معطل کیے جانے کے عدالتی […]

لاپتہ افراد کی بازیابی : چیئرمین سینٹ نے امر،کہ برطانیہ کے ریمارکس کا سخت نوٹس لیا

لاپتہ افراد کی بازیابی : چیئرمین سینٹ نے امر،کہ برطانیہ کے ریمارکس کا سخت نوٹس لیا

پیر کو سینیٹ کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد منعقد ہوا جو مجموعی طور پر مجموعی طور  4گھنٹے تک جاری رہا۔ چیئرمین سینٹ نے امریکہ اور برطانیہ کی وزارت خارجہ کے ترجمانوں کی جانب سے انسانی حقوق کے ارکان کے لاپتہ ہونے والے افراد کے بارے میں بیانات پر شدید ناراضی کا اظہار […]

پنجاب میں سال نو کے موقع پر قانون ہاتھ میں لینے والوں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

پنجاب میں سال نو کے موقع پر قانون ہاتھ میں لینے والوں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

 لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے امن و امان سے متعلق اداروں کو عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لئے اقدامات کو بہتر سے بہتر بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے سال نو کے موقع پر قانون ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کا حکم دیا ہے۔ لاہورمیں وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی […]

ایگزیکٹ کے گرد شکنجہ سخت، مزید جعلی دستاویزات برآمد، رپورٹ وزرات داخلہ کو ارسال

ایگزیکٹ کے گرد شکنجہ سخت، مزید جعلی دستاویزات برآمد، رپورٹ وزرات داخلہ کو ارسال

کراچی : مستقبل بہتر بنانے کے خواہشمندوں کا مستقبل تباہ کرنیوالی ایگزیکٹ کے گرد قانون کا شکنجہ سخت کر دیا گیا ہے۔ جعلی ڈگریوں کی عالمی منڈی سجانے والی کمپنی ایگزیکٹ چھاپوں کی زد میں ہے۔ ایف آئی اے کے اہلکار ایگزیکٹ کے کراچی ہیڈ آفس ایک بار پھر پہنچے۔ ملازمین سے پوچھ گچھ کے […]