counter easy hit

strife

حکومت نے ملک سے بڑا ٹیکس ختم کردیا ، ڈھیروں مراعات بھی دینے کا اعلان

حکومت نے ملک سے بڑا ٹیکس ختم کردیا ، ڈھیروں مراعات بھی دینے کا اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی کابینہ نے تیل کی تلاش کیلئے پاکستان آنے والی کمپنیوں کوٹیکس چھوٹ سمیت دیگر مراعات دینے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں اہم فیصلے کیے گئے،، اس کے بعد کمپنیوں کا پاکستان پر دل اور خوش ہو چکا ہے ،، وفاقی کابینہ […]

لاہور میں تحریک انصاف چئیرمین سیکریٹریٹ میں ہنگامہ آرائی، متعدد کارکنان زخمی

لاہور میں تحریک انصاف چئیرمین سیکریٹریٹ میں ہنگامہ آرائی، متعدد کارکنان زخمی

لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین سیکریٹریٹ میں کارکن عمران خان کے ساتھ کمرے میں گھسنا چاہتے تھے کہ انہیں سیکیورٹی عملے نے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ لاہور میں پی ٹی آئی کے چئیرمین سیکریٹریٹ میں عمران خان اور دیگر رہنما اجلاس میں شرکت کے لئے پہنچے تھے کہ چند کارکنوں نے عمران خان کے ساتھ […]

لاہور ہائی کورٹ ہنگامہ آرائی؛ وکلا کا کل پنجاب اور سندھ میں ہڑتال کا اعلان

لاہور ہائی کورٹ ہنگامہ آرائی؛ وکلا کا کل پنجاب اور سندھ میں ہڑتال کا اعلان

لاہور: ہائی کورٹ کے باہر وکلا پر شیلنگ کے خلاف کل پنجاب اور سندھ کے وکلا نے کل عدالتی کارروائیوں کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا ہے۔  لاہور ہائی کورٹ نے عدالت عالیہ کے باہر وکلا کے احتجاج کے دوران پولیس کی شیلنگ کے خلاف منگل کو ہڑتال کا اعلان کردیا ہے۔ اس سلسلے میں لاہور ہائی کورٹ بار […]

ارجنٹائنی فٹبال میں ہنگامہ آرائی، ایک پرستار کوما میں چلا گیا، 2 گرفتار

ارجنٹائنی فٹبال میں ہنگامہ آرائی، ایک پرستار کوما میں چلا گیا، 2 گرفتار

بیونس آئرس: ارجنٹائنی فٹبال میچ کے دوران ہونے والی ہنگامہ آرائی میں ایک شائق موت و زندگی کی کشمکش میں چلاگیا، وہ کومے کی حالت میں ہے تاہم حکام نے اس معاملے پر دو افراد کو حراست میں لیا ہے۔ یہ افسوسناک واقعہ گذشتہ دن بیلگیرانو اور ٹیلیرز کلبز کے درمیان کورڈوبا میں لیگ میچ کے دوران […]

حکومت اور اپوزیشن کا ایوان میں ہنگامہ آرائی نہ کرنے پر اتفاق

حکومت اور اپوزیشن کا ایوان میں ہنگامہ آرائی نہ کرنے پر اتفاق

قومی اسمبلی اجلاس اجلاس کے دوران ایوان میں ہوئی ہنگامہ آرائی کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن میں معاملات طے پاگئے۔ اتفاق ہوگیا حکومت اور حزب اختلاف میں اس بات پر اتفاق ہوگیا کہ وقفہ سوالات کے بعد اپوزیشن ارکان پوائنٹ آف آرڈر پر بات کریں گے۔ونوں میں اس بات پر بھی اتفاق ہوا کہ […]

میڈرڈ : چیمپئنز لیگ کے میچ سے قبل ہنگامہ آرائی، 7افراد زخمی

میڈرڈ : چیمپئنز لیگ کے میچ سے قبل ہنگامہ آرائی، 7افراد زخمی

اسپین کے شہرمیڈرڈ میں چیمپئنزلیگ کے میچ سے قبل تماشائیوں میں ہاتھا پائی ہوئی، جس کے نتیجے میں 2پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے۔ میڈرڈ کے سینتیاگو برنابو اسٹیڈیم میں ریال میڈرڈ اور لیجیا وارسا کے درمیان میچ شروع ہونے سے قبل ہی تماشائی آپس میں لڑ پڑے۔ دونوں ٹیموں کےحامیوں نے ایک دوسرے پر […]

پارلیمنٹ میں ہنگامہ آرائی اور بہار اسمبلی الیکشن!

پارلیمنٹ میں ہنگامہ آرائی اور بہار اسمبلی الیکشن!

تحریر: محمد آصف اقبال، نئی دہلی ہندوستان میں قانون ساز باڈی پارلیمنٹ ہے جس میں عموماً ہر پانچ سال میں عوام کے ذریعہ منتخبہ نمائندے آتے ہیں جنہیں ممبر آف پارلیمنٹ کے نام سے جانا جاتا ہے۔ پارلیمنٹ میں کسی بھی پارٹی کے اکثریت میں آنے والے نمائندے حکومت کی باگ دوڑ سنبھالتے ہیں۔دوسری جانب […]

سندھ اسمبلی اجلاس، سپیکر اور شہریار مہر میں تلخی ،اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی

سندھ اسمبلی اجلاس، سپیکر اور شہریار مہر میں تلخی ،اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی

کراچی : سندھ اسمبلی میں آج بھی ہنگامہ آرائی ہوئی ، ایوان مچھلی منڈی بنا رہا ، ایک طرف سپیکر آغا سراج درانی اور فنکشنل لیگ کے شہریار مہر کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا تو دوسری جانب نثار کھوڑو کی تقریر کے دوران اپوزیشن ارکان کی ہنگامہ آرائی کے سبب کان پڑی آواز […]

شدید ہنگامہ آرائی کے دوران پارلیمنٹ کا اجلاس شروع ، وزیر اعظم ایوان میں آئیں‌, اپوزیشن کا مطالبہ

شدید ہنگامہ آرائی کے دوران پارلیمنٹ کا اجلاس شروع ، وزیر اعظم ایوان میں آئیں‌, اپوزیشن کا مطالبہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس شدید ہنگامہ آرائی میں شروع ہوگیا ، پاکستان تحریک انصاف کے ارکان کی ایوان میں آمد کے موقع پر ن لیگ کے ارکان نے گو عمران گو کے نعرے لگائے۔ اس موقع پر اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا کہ ایوان اس ملک کا بہترین فورم ہے اور […]

پختونخوا اسمبلی میں پولنگ معطل، پنجاب میں ہنگامہ آرائی، سندھ، بلوچستان میں ووٹنگ جاری

پختونخوا اسمبلی میں پولنگ معطل، پنجاب میں ہنگامہ آرائی، سندھ، بلوچستان میں ووٹنگ جاری

پشاور (یس ڈیسک) خیبر پختونخوا اسمبلی میں ہنگامہ آرائی ، پرویز خٹک ووٹ ڈالے بغیر چلے گئے، مشتاق غنی کہتے ہیں جن کے پاس مطلوبہ اکثریت نہیں وہ مسائل پیدا کر رہے ہیں، سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کا دھاندلی کا نوٹس لینے کا مطالبہ، الیکشن کمیشن نے ثبوت مانگ لیے کے پی کے […]