counter easy hit

stroke

پڑھیے دل تھام کے ایک تلخ حقائق پر مبنی ناقابل یقین روداد

پڑھیے دل تھام کے ایک تلخ حقائق پر مبنی ناقابل یقین روداد

ایک تھکا ماندہ سیلز مین رات گئے ایک ہوٹل میں پہنچا۔استقبالیہ کلرک نے اسے بتایا کہ کوئی کمرہ خالی نہیں ہے۔’’دیکھو دوست!میں بہت تھکا ہوا ہوں، مجھ میں کہیں اور جانے کی ہمت نہیں ہے،اگر تم ایک الماری میں بھی سونے کی جگہ دے دو تو میں تمہارا بے حد مشکور ہوں گا۔‘‘سیلز مین نے […]

ہیٹ اسٹروک کے باعث حضرت لعل شہباز قلندر کے عقیدت مندوں کی اموات کی تعداد 15 تک پہنچ گئی

ہیٹ اسٹروک کے باعث حضرت لعل شہباز قلندر کے عقیدت مندوں کی اموات کی تعداد 15 تک پہنچ گئی

سیہون: صوبہ سندھ کے شہر سیہون کے مختلف حصوں میں ہیٹ اسٹروک کے باعث حضرت لعل شہباز قلندر کے عقیدت مندوں کی اموات کی تعداد 15 تک پہنچ گئی۔ سیہون میں ایدھی سینٹر کے انچارج سرور شیخ کا کہنا تھا کہ 4 روز میں ہیٹ اسٹروک سے لال شہباز قلندر کے عقیدت مندوں کی اموات 15 […]

گرتے بال روکنے کے چند مفید ٹوٹکے

گرتے بال روکنے کے چند مفید ٹوٹکے

گرتے ہوئے بال مرد و خواتین کے لیے پریشانی کا باعث بنے ہوئے ہیں جواپنے بالوں کو بچانے کے لیے ہر وقت فکر مند رہتے ہیں لیکن گرتے بالوں کی نگہداشت کے لیے ایسے ٹوٹکے موجود ہیں جن سے آپ کے بالوں کی حفاظت ہوسکتی ہے۔ متوازن غذا کا استعمال: آپ جو کچھ بھی کھاتے […]

جو کا دلیہ دل کے دورے سے بچاؤ کے لیے مفید

جو کا دلیہ دل کے دورے سے بچاؤ کے لیے مفید

کیا آپ ناشتے میں دلیہ کھانا پسند کرتے ہیں؟ اگر ہاں تو اچھی خبر یہ ہے کہ یہ عادت ہارٹ اٹیک سے تحفظ دینے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔ یہ بات کینیڈا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ سینٹ مائیکل ہاسپٹل کی تحقیق میں بتایا گیا کہ جو کا دلیہ کھانا دن […]

کراچی کے اسپتالوں میں ہیٹ اسٹروک وارڈز کا قیام

کراچی کے اسپتالوں میں ہیٹ اسٹروک وارڈز کا قیام

کراچی میں ممکنہ گرمی کے پیش نظر محکمہ صحت سندھ نے حکمت عملی تیار کرتے ہوئے شہر کے تمام اسپتالوں میں ہیٹ اسٹروک کے خصوصی وارڈ بنالئے ہیں۔ ڈائریکٹر ہیلتھ کراچی ڈاکٹر طاہر عزیز کے مطابق تمام ضلعی ہیلتھ افسران ڈی ای اوز کو بھی ہیٹ اسٹروک کپمپ لگانے کو کہا گیا ہے۔ ممکنہ ہیٹ […]

بنگلادیش کے سابق کپتان خالد محمود دماغ کی رگ پھٹنے سے کومے میں چلے گئے

بنگلادیش کے سابق کپتان خالد محمود دماغ کی رگ پھٹنے سے کومے میں چلے گئے

ڈھاکا: بنگلادیش کے سابق کپتان خالد محمود کے دماغ کی رگ پھٹ گئی جس سے وہ کومے میں چلے گئے ہیں تاہم انھیں فوری طور پر علاج کیلیے سنگاپور منتقل کیا جا رہا ہے۔ اتوار کی شام کو اسٹروک کی وجہ سے انھیں ڈھاکا کے ایک اسپتال میں انتہائی نگہداشت کے یونٹ منتقل کیا گیا، مگر فیملی نے انھیں […]

بڑی عدالت میں بڑی سماعت، پاناما کا ہنگامہ فائنل رائونڈ میں داخل

بڑی عدالت میں بڑی سماعت، پاناما کا ہنگامہ فائنل رائونڈ میں داخل

پاناما کا ہنگامہ فائنل رائونڈ میں داخل ہوگیا ، جے آئی ٹی رپورٹ پر سپریم کورٹ میں پہلی سماعت آج ہوگی ،ن لیگ قانونی لڑائی اوراتحادی ساتھ نبھانے کے لئے تیار ہیں ، اپوزیشن نے بھی وزیراعظم کی رخصتی کی امیدیں باندھ لیں۔ پاکستان کی سب سے بڑی عدالت میں بڑی سماعت آج ہوگی، پاناما […]

کراچی کے اسپتالوں میں ہیٹ اسٹروک سینٹرز قائم

کراچی کے اسپتالوں میں ہیٹ اسٹروک سینٹرز قائم

کراچی میں شدید گرمی کےپیش نظر حکومت کی جانب سے اسپتالوں میں ہیٹ اسٹروک سینٹرزقائم کردیئے گئے ہیں ۔گرم اور ٘خشک موسم میں لوگوں کواحتیاطی تدابیراختیار کرنے کی ہدایات کر دی گئی ہیں۔ کراچی میں گرم ہواؤں کا ڈیرا ،خشک موسم اور تپتی دھوپ ،ان حالات میں قوت مدافعت میں کمی کے شکار افراد کی […]

مکڑی کا زہر فالج کے بعد دماغ کیلئے فائدہ مند، تحقیق

مکڑی کا زہر فالج کے بعد دماغ کیلئے فائدہ مند، تحقیق

فالج سے دماغ میں خون اور آکسیجن کم ہونے سے دماغی خلیات تیزی سے تباہ ہونے لگتے ہیں اور اس سے مریض کی موت اور عمر بھر کی معذوری کا خطرہ لاحق ہوسکتا ہے ۔ اس سلسلے میں مکڑی کا زہر اس کیفیت کو روکنے میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔آسٹریلیا کی یونیورسٹی آف کوئنزلینڈ کے […]

اب فالج کے مریض اپنے پیروں پر کھڑے ہوسکیں گے

اب فالج کے مریض اپنے پیروں پر کھڑے ہوسکیں گے

فالج کے مریضوں کے لئے خوش خبری ،اب وہ بھی اپنے پیروں پر کھڑے ہوں گے۔ سائنسدانوں کی تیار کردہ نئی ڈیوائس سےفالج کے مریض اپنی مشکل پر قابوپاسکیں گے۔ جینوا سے جاری ہونے والی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ڈیوائس کو 2 بندروں میں استعمال کیا گیا،جنہوں نے اسے اپنے فالج زدہ […]

فالج

فالج

تحریر: شاہد شکیل فالج کیا ہے اور کیسے اس کی علامات کا پتہ چلتا ہے؟فالج کو انگریزی زبان میں سٹروک یا اپوپلیکس کہا جاتا ہے،فالج کی ڈیفینیشن،اعداد ، وجوہات، ممکنہ نتائج اور فوری امداد ایک نظر میں۔فالج کا اٹیک ایک ہنگامی صورت حال ہے اور فوری مدد طلب کرنی اہم ہے تاکہ مریض کو مناسب […]

سن سٹروک خطرناک ہے

سن سٹروک خطرناک ہے

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا ننگے سرگرمیوں کے موسم میں سخت گرمی کے دوران سر کے پچھلی طرف لگاتار تیز دھوپ پڑنا۔جیسا کہ کھیتوں میں کام کرنا۔ننگے سر تیز دھوپ میں سفر کرنا۔ سخت گرمی میں محنت و مشقت کرنا۔سخت گرمی میں فیکٹری اور کارخانوں میں کام کرنے سے بھی ہیٹ سٹروک ہو سکتا […]

سن سٹروک اور احتیاطی تدابیر

سن سٹروک اور احتیاطی تدابیر

تحریر : ڈاکٹر عبدالمجید چوہدری اللہ تعالی نے قرآن کی سوة الرحمن میں فرمایاکہ” توتم اپنے پروردگار کی کو ن کو ن سی نعمتوں کو جھٹلا ؤ گے”اللہ کی بے شما ر نعمتو ں میں ایک نعمت سورج بھی ہے۔ کیچھ دہا ئیو ں سے انسان نے ا س خو ب صو رت کا ئنا […]

29 اکتوبر فالج سے آگاہی کا عالمی دن

29 اکتوبر فالج سے آگاہی کا عالمی دن

تحریر: رانا اعجاز حسین ہر سال 29 اکتوبر کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں فالج کے مرض سے آگاہی کا عالمی دن منایا جاتا ہے، اس دن فالج سے آگاہی کیلئے عوام میں شعور بیدار کیا جاتا ہے ، اس دن فالج سے آگاہی کے بارے میں مختلف تقاریب اور واک کا اہتمام کیا جاتا […]

امراض قلب پر نئی تحقیق

امراض قلب پر نئی تحقیق

تحریر : شاہد شکیل نئی تحقیق کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کمزور یاداشت والے افراد بہت جلد امراضِ قلب کی بیماری ، فالج اور ہارٹ اٹیک کا شکار ہوتے ہیں ، جو افراد دماغی طور پر تندرست اور فِٹ ہیں انہیں فالج، ہارٹ اٹیک یا امراضِ قلب کا کم سے کم خطرہ لاحق ہوتا […]