counter easy hit

strong

یورپ میں تحریک انصاف کو مزید مضبوط اور منظم بنائیں گے، مشتاق خان جدون

یورپ میں تحریک انصاف کو مزید مضبوط اور منظم بنائیں گے، مشتاق خان جدون

فرانس (یاسر قدیر) تحریک انصاف یورپ کوارڈینیشن سیکرٹریٹ کے چیئرمین مشتاق خان جدون نے یورپ بھر میں تحریک انصاف کے کارکنان و عہدیداران کو مخاطب کرتے ھوئے کہا کہ تحریک انصاف اس وقت یورپ کی سب سے بڑی اور منظم جماعت کے طور پر سامنے آ رہی ہے اور ہماری کوشش ہے کہ اس کو […]

عیدالاضحی: معیشت کو مضبوط کرنے کا بہترین ذریعہ

عیدالاضحی: معیشت کو مضبوط کرنے کا بہترین ذریعہ

تحریر: صادق رضا مصباحی، ممبئی عیدالاضحی کے موقع پرہرسال ہمارے ملک کی چند شرپسند طاقتیں سرگرم عمل ہو جاتی ہیں اور قربانی کے جانوروں کے سلسلے میں مسلمانوں کو پریشان کرنا اپنی مذہبی فریضہ سمجھتی ہیں۔ ریاست مہاراشٹرمیں حکومت نے بڑے جانوروں کی قربانی پر ہی پابندی لگار کھی ہے اس لیے مسلمان چھوٹے جانوروں […]

مضبوط دفاع کی بدولت وطن عزیز پر کوئی میلی آنکھ نہیں ڈال سکتا، شہباز شریف

مضبوط دفاع کی بدولت وطن عزیز پر کوئی میلی آنکھ نہیں ڈال سکتا، شہباز شریف

لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک کی تینوں مسلح افواج وطن عزیز کے دفاع کے لئے ہمہ وقت چوکس ہیں اور مضبوط دفاع کی بدولت وطن عزیز پر کوئی میلی آنکھ نہیں ڈال سکتا۔ یوم فضائیہ کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا تھا […]

گال ٹیسٹ: بھارت نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 128 رنز بنا لئے، پوزیشن مضبوط

گال ٹیسٹ: بھارت نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 128 رنز بنا لئے، پوزیشن مضبوط

گال : بھارت اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جانے والے پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں مہمان ٹیم کی پوزیشن مضبوط ہے۔ بدھ کو میچ کے پہلے دن میزبان ٹیم کو 183 رنز پر آئوٹ کرنے کے بعد بھارت نے کھیل کے اختتام پر دو وکٹوں کے نقصان پر 128 رنز بنا لئے تھے۔ بھارت […]

مقصد آزادی

مقصد آزادی

تحریر : ہدا عقیل 14اگست 1947وہ تاریخ ساز دن ہے جب قائدِاعظم محمد علی جناح نے انتھک محنت کے بعد ہمیں ایک مضبوط اور مستحکم قوم بنانے کے لئے پاکستان جیسی آزاد سرزمین دی، انہوں نے سب پاکستانیوں کو ایک پلیٹ فارم پر کھڑا کیا اور ہم اور آپ جیسے نوجوانوں سے اپنے وطن کے […]

دورہ بیلاروس کا مقصد دوستی مضبوط بنانا ہے، وزیراعظم نواز شریف

دورہ بیلاروس کا مقصد دوستی مضبوط بنانا ہے، وزیراعظم نواز شریف

منسک : وزیراعظم نواز شریف اور بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کے درمیان ملاقات میں مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون کے 18 معاہدے ہوئے ہیں۔ الیگزینڈر لوکاشینکو نے دہشتگردی کیخلاف جنگ کے ذریعے دنیا میں امن اور استحکام لانے کی کوششوں میں پاکستان کے کردار کو سراہتے ہوئے اس جنگ میں مکمل تعاون کی […]

جب پاکستان ایٹمی پاور بنا تو تارکین وطن نے اپنا بھرپور کردار ادا کیا

جب پاکستان ایٹمی پاور بنا تو تارکین وطن نے اپنا بھرپور کردار ادا کیا

پیرس (زاہد مصطفی اعوان ) وفاقی پارلیمانی سیکرٹری راجہ جاوید اخلاص نے پیرس میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب پاکستان ایٹمی پاور بنا تو تارکین وطن نے اپنا بھر پور کردار ادا کیا ۔اور پاکستان کو معاشی طور پر مضبوط کیا ۔آج دنیا بھر میں پاکستان ایک مضبوط معاشی ملک […]

وزیراعظم نواز شریف اور چینی صدر کی ملاقات، قریبی تعلقات کو مضبوط کرنے کا عہد

وزیراعظم نواز شریف اور چینی صدر کی ملاقات، قریبی تعلقات کو مضبوط کرنے کا عہد

اوفا : روس کے شہر اوفا میں شنگھائی تعاون کی تنظیم کے سربراہ اجلاس کے موقع پر چین کے صدر شی جن پنگ اور وزیراعظم نواز شریف میں ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر چین کے صدر نے کہا کہ چین پاکستان کے ساتھ قریبی تعلقات برقرار رکھنا چاہتا ہے۔ صدر ممنون حسین کے دورہ چین […]

ق لیگ فرانس کو مضبوط اور منظم کرینگے مبارکباد دینے والوں کا مشکور ہوں۔ چوہدری منیر احمد وڑائچ

ق لیگ فرانس کو مضبوط اور منظم کرینگے مبارکباد دینے والوں کا مشکور ہوں۔ چوہدری منیر احمد وڑائچ

پیرس (میاں عرفان صدیق) میں اپنے سب دوستوں ساتھیوں کا مشکور ہوں جنہوں نے مجھے بذریعہ سوشل میڈیا الیکڑانک میڈیا پرنٹ میڈیا مبارکباد اور نیک خواہشات کے پیغام بھیجے انشاء اللہ سب دوستوں ساتھیوں کو ساتھ لے کر چلوں گا ان خیالات کا اظہار نومنتخب صدرمسلم لیگ ق فرانس چوہدری منیر احمد وڑائچ آف بھاگووال […]

پاکستان اورچین کے درمیان دوستی کا بندھن مضبوط معاشی تعلقات میں بدل چکا ہے، شہبازشریف

پاکستان اورچین کے درمیان دوستی کا بندھن مضبوط معاشی تعلقات میں بدل چکا ہے، شہبازشریف

لاہور : وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان دوستی کا بندھن مضبوط معاشی تعلقات میں بدل چکا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف سے چین کی وزرات خارجہ کے مڈ کیریئر سفارت کاروں کے وفد نے ملاقات کی،ملاقات کے دوران دوطرفہ امور، خطے کی صورت حال اور چین کے […]

دوستی کا مضبوط بندھن

دوستی کا مضبوط بندھن

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر ہم سمجھتے ہیںکہ پاک چائنا اکنامک کوریڈور محض دوملکوں کے باہمی مفادات کاایک منصوبہ ہی نہیںبلکہ دونوںملکوں کی اخوت ،محبت اوردوستی کا اٹوٹ بندھن بھی ہے۔ امریکہ توعشروں سے گوادر پر نظریںجمائے بیٹھاتھا لیکن اب اُسے بھی یقین ہوچلاہے کہ آبنائے ہرمزسے گزرنے والے دنیاکے 33 فیصد تیل کاچودھری بننے […]

داعش کے جنوبی پنجاب میں مضبوط گڑھ قائم کرنے کی اطلاعات ہیں، رحمن ملک

داعش کے جنوبی پنجاب میں مضبوط گڑھ قائم کرنے کی اطلاعات ہیں، رحمن ملک

لاہور : سابق وزیر داخلہ رحمن ملک کا کہنا ہے کہ داعش جنوبی پنجاب میں مضبوط گڑھ قائم کررہی ہے۔ ایک انٹرویو میں رحمان ملک نے کہا کہ اطلاعات کے مطابق داعش جنوبی پنجاب میں مضبوط گڑھ قائم کررہی ہے، حکومت داعش اور جنداللہ کے بارے میں ایک تفصیلی بریفنگ دے۔ ملک میں جاری دہشتگردی […]

کوشش ہو گی جمہوری ادارے مضبوط ہوں اور قانون کی بالادستی برقرار رہے، رضا ربانی

کوشش ہو گی جمہوری ادارے مضبوط ہوں اور قانون کی بالادستی برقرار رہے، رضا ربانی

اسلام آباد (یس ڈیسک) حکومتی حمایت ملنے کے بعد سینیٹر رضاربانی نے تمام جماعتوں کاشکریہ اداکرتے ہوئے کہاہے کہ وہ تمام جماعتوں کے اعتماد پر پورا اترنے کی کوشش کریں گے۔ میڈیاسے گفتگو میں انھوں نے کہاکہ یہ بہت بڑااعزاز ہے کہ کوئی سینیٹر بلامقابلہ چیئرمین منتخب ہو۔ حلف اٹھانے کے بعدمیری کوشش ہوگی کہ […]

چنیوٹ کا تاج محل اور ہماری اصل منزل

چنیوٹ کا تاج محل اور ہماری اصل منزل

تحریر:علی عمران شاہین یہ عمر حیات محل ہے جسے گلزار منزل بھی کہتے ہیں” چنیوٹ شہر کے وسط میں واقع ایک عالیشان عمارت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے دوستوں نے بتانا شروع کیا۔عمارت کے باہر عمر حیات لائبریری کا بورڈ نصب تھا اور خستہ حال عمارت کی تزئین نو بھی جاری تھی۔ محل کی تعمیر […]

بیشترعلاقوں میں سردی کی شدت کم ، استورمیں بارش، برفباری

بیشترعلاقوں میں سردی کی شدت کم ، استورمیں بارش، برفباری

اسلام آباد (یس ڈیسک) ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کی شدت بتدریج کم ہورہی ہے۔ آج رات سے مختلف میدانی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہوگا جو بدھ تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ ملک کے میدانی علاقوں میں سردی کی شدت میں کمی آرہی ہے تاہم […]

دہشت گردی ایک عالمی مسئلہ ہے تو مگر

دہشت گردی ایک عالمی مسئلہ ہے تو مگر

تحریر : محمداعظم عظیم اعظم آج اِس میں کوئی شک نہیں کہ ساری دنیا میں جتنے بھی ادیان کے ماننے والے جہاں کہیں بھی موجود ہیں اِن سب کے نزدیک موجودہ حالات واقعات کے تناظرمیں ایک سب سے اہم اور بڑا مسئلہ دہشت گردوں اوراِن کی دہشت گردی کا ہے، یہاں یہ جان لینابھی ضروری […]

میلاد النبیۖ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

میلاد النبیۖ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

تحریر: استاذ العلماء پیر محمد افضل قادری ”میلاد” کا معنیٰ ہے: ولادت کا وقت یا عظیم الشان ولادت۔” مولد کا معنی بھی ولادت کا وقت ہے۔ اہل اسلام کے عرف میں میلاد یا مولد سے مراد سید الانبیاء حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت با سعادت ہے۔ اور محفل میلاد یا جلسہ […]

دفاع مضبوط ہے، کسی کو سرحدوں پر نظر ڈالنے کی ہمت نہیں ہو گی، ائیر چیف مارشل

دفاع مضبوط ہے، کسی کو سرحدوں پر نظر ڈالنے کی ہمت نہیں ہو گی، ائیر چیف مارشل

کراچی (یس ڈیسک) ائیر چیف مارشل طاہر رفیق بٹ نے کہا ہے کہ دفاعِی صلاحیتیں مضبوط ہیں، کسی کو سرحدوں پر نظر ڈالنے کی ہمت نہیں ہو گی، جلد قوم کو خوشخبری دیں گے۔ ائیر چیف مارشل طاہر رفیق بٹ نے کراچی میں جاری آٹھویں بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2014 کا دورہ کیا۔ انہوں […]