counter easy hit

students

غفلت یا کچھ اور ؟ پاکستان کی اہم ترین یونیورسٹی کے ہزراوں طلبہ کا مستقبل داؤ پرلگ گیا

غفلت یا کچھ اور ؟ پاکستان کی اہم ترین یونیورسٹی کے ہزراوں طلبہ کا مستقبل داؤ پرلگ گیا

کراچی(ویب ڈسیک) سپریم کورٹ کے کراچی کے 3 بڑے ہسپتالوں کو وفاقی حکومت کے حوالے کرنے کے فیصلے سے جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی (جے ایس ایم یو) کے ہزاروں طالب علموں کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا ہے ،، یہ تینوں ادارے جے ایس ایم یو کے 7 ہزار طالب علموں کو پریکٹس کی سہولیات […]

لاہور میں شیطان کا مجسمہ۔۔۔۔۔؟

لاہور میں شیطان کا مجسمہ۔۔۔۔۔؟

  (یس اردو ڈاٹ کام رپورٹ) پنجاب یونیورسٹی کے کالج آف آرٹس اینڈ ڈیزئن سے گریجویشن مکمل کرنے والےارتباط الحسن چیمہ نے یہ مجسمہ بنایا جو ان کے گریجویشن کا فائنل تھیسز ورک تھا۔سرمئی رنگ کا 16 فٹ طویل مجسمہ لاہور کے عجائب گھر کے داخلی راستے پر تعینات کیا گیا تو متنازع ہو گیا۔ […]

کیا آپ اپنا وزن کم کرنا چاہتی ہیں ؟؟؟ بالی ووڈ سٹار پرینیتی چوپڑا نےمداحوں کو ناقابل یقین نسخہ بتا دیا

کیا آپ اپنا وزن کم کرنا چاہتی ہیں ؟؟؟ بالی ووڈ سٹار پرینیتی چوپڑا نےمداحوں کو ناقابل یقین نسخہ بتا دیا

ممبئی(ویب ڈیسک) دنیا کے ستارے جسمانی طور پر بہت تیزی سے خود کو بدل کر دکھاتے ہیں مگر یہ کمال راتوں رات نہیں ہوتا بلکہ اس کے لیے وہ غذا، ورزش اور دیگر طریقہ کار اپناتے ہیں۔ایسا ہی کمال بولی وڈ اسٹار پرینیتی چوپڑا نے 2015 میں اس وقت دکھایا جب انہوں نے اپنا وزن […]

ٹیمسات یونیورسٹی اسلام آباد نوکری 2019 کے لئے 29 + ٹیم لیڈ، ریسرچ ایسوسی ایٹ / اسسٹنٹ اور ایم ایس سی / پی ایچ ڈی طلباء

ٹیمسات یونیورسٹی اسلام آباد نوکری 2019 کے لئے 29 + ٹیم لیڈ، ریسرچ ایسوسی ایٹ / اسسٹنٹ اور ایم ایس سی / پی ایچ ڈی طلباء

COMSATS University Islamabad Jobs 2019 for 29+ Team Lead, Research Associates/Assistants and MSc/PhD Students 28 December, 2018 Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 160

طلبا اور اساتذہ سے بھری بس کھائی میں جا گری

طلبا اور اساتذہ سے بھری بس کھائی میں جا گری

کھٹمنڈو(ویب ڈیسک) نیپال میں فیلڈ ٹرپ سے واپس آنے والی سکول بس کھائی میں جا گری، حادثے میں طلبا اور اساتذہ سمیت 23 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق واقعہ ہفتہ کو مغربی نیپال میں پیش آیا۔ حادثے کا شکار اسکول بس طلبا اور اساتذہ کو فیلڈ ٹرپسے واپس لے کر آرہی […]

حکومتِ پنجاب نے طلبا و طالبات کی سن لی،خبری

حکومتِ پنجاب نے طلبا و طالبات کی سن لی،خبری

راولپنڈی (ویب ڈیسک) پنجاب بھر میں طلبا و طالبات کی بحفاظت اور بروقت گھروں سے اسکول روانگی اور واپسی یقینی بنانے کے لیے طلبا کو سائیکلیں، طالبات کو سفری وائوچرز جبکہ یونیورسٹی، ڈگری کلاسز کی طالبات کو اسکوٹیز دینے کا منصوبہ تیار کیا گیا ہے۔ اسکوٹیز اور سائیکلیں آسان اقساط پر دی جائیں گی، پک […]

چیف جسٹس نے نامور یونیورسٹی سے ملحق کالج کے طلبہ کو ڈگری نہ ملنے پر ازخود نوٹس لے لیا

چیف جسٹس نے نامور یونیورسٹی سے ملحق کالج کے طلبہ کو ڈگری نہ ملنے پر ازخود نوٹس لے لیا

لاہور (ویب ڈیسک) چیف جسٹسں ثاقب نثار نے یونیورسٹی آف ساؤتھ ایشیا سے ملحق کالج کے طلبہ کو ڈگری نہ ملنے پر ازخود نوٹس لے لیا۔ عدالت نے صوبے کی تمام یونیورسٹیوں کی تعداد اور انکے ساتھ ملحقہ کالجز کی تفصیلات طلب کر لیں۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹسں آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے لاہور […]

دینی مدارس میں غیر قانونی سرگرمیاں میں ملوث طلباء و طالبات کے حوالے سے پنجاب حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا

دینی مدارس میں غیر قانونی سرگرمیاں میں ملوث طلباء و طالبات کے حوالے سے پنجاب حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا

لاہور(ویب ڈیسک) پنجاب حکومت نے نیشنل ایکشن پلان کے تحت صوبے بھر میں قائم دینی مدارس میں زیر تعلیم ملکی و غیر ملکی طلباء و طالبات کی ازسر نو جانچ پڑتال کا فیصلہ کیا ہے۔پنجاب حکومت نے نیشنل ایکشن پلان کے تحت صوبے بھر میں قائم دینی مدارس میں زیر تعلیم ملکی و غیر ملکی […]

میٹرک امتحانات کے نتائج کا اعلان ،دانش سکول کا طالبعلم پہلی پوزیشن لے کر سب سے آگے

میٹرک امتحانات کے نتائج کا اعلان ،دانش سکول کا طالبعلم پہلی پوزیشن لے کر سب سے آگے

لاہور: لاہور بورڈ میں مجموعی طور پر پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے طالبعلم وسیم یاسین کے والد انتقال کرچکے ہیں۔ وسیم یاسین پنجاب دانش سکول فار بوائز انڈ س ہائی وے روڈ فاضل پور ضلع راجن پور کا طالبعلم ہے۔ بتایا گیا ہے کہ وسیم یاسین کے سات بھائی اور چار بہنیں ہیں اور تمام […]

گرمیوں کی چھٹیوں میں اضافہ۔۔۔۔ حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر تے ہوئے طلباء کو بڑی خوشخبری سنا دی

گرمیوں کی چھٹیوں میں اضافہ۔۔۔۔ حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر تے ہوئے طلباء کو بڑی خوشخبری سنا دی

کراچی; سندھ کے تعلیمی اداروں کے لیے گرمیوں کی چھٹیاں بڑھا دی گئیں۔ موسم گرما کی تعطیلات 16جولائی کی بجائے31 جولائی تک ہوں گی، محکمہ تعلیم سندھ نے چھٹیوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کا وقت قریب سے قریب تر ہوتا جارہا ہے ،جس کے بعد الیکشن کی گہما […]

40 سال سے ننھے طلبا کو دریا پار کروانے والا چینی باشندہ

40 سال سے ننھے طلبا کو دریا پار کروانے والا چینی باشندہ

بیجنگ: 55 سالہ چینی شخص نے انسانیت کی خدمت کی ایک زبردست مثال قائم کرتے ہوئے دنیا کو حیران کردیا، وہ روزانہ بچوں کو اپنی پیٹھ پر سوار کرکے دریا کے پار موجود سکول تک لاتا اور لے جاتا ہے اور یہ سلسلہ گزشتہ 40 برس سے جاری ہے۔ چین میں انزی گاؤں دریائے نان کے […]

بحریہ کالج میں طلبہ کو جنسی ہراساں کرنے کا معاملہ

بحریہ کالج میں طلبہ کو جنسی ہراساں کرنے کا معاملہ

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) بحریہ کالج میں طلبہ کو جنسی ہراساں کرنے کا معاملہ بحریہ کالج کی طالبات نے سوشل میڈیا پر لکھا تھا کہ انتظامیہ نے خاموش رہنے کو کہا طالبات کے ساتھ جنسی ہراساں کرنے کی انکوائری نیوی کی جانب سے بھی کی جا رہی تھی بحریہ کالج کے پرنسپل اقبال جاوید […]

ترکی: دہشتگردی پروپیگنڈے کے الزام میں قید 14 طالبعلم رہا

ترکی: دہشتگردی پروپیگنڈے کے الزام میں قید 14 طالبعلم رہا

ترکی میں دہشت گردی پروپیگنڈا پھیلانے کے الزام میں جیل میں قید 14 طالب علموں کو رہا کردیا گیا۔ ترکی کی عدالت میں دہشت گردی پروپیگنڈا پھیلانے کے الزام سے متعلق کیس کی پہلی سماعت ہوئی، دورانِ سماعت جج نے جیل میں قید 10 مردوں او4 خواتین کو چھوڑنے کے احکامات دیئے۔ کیس کے دیگر […]

لاہور :منہاج یونیورسٹی کا گرلزہاسٹل خالی، طالبات گھروں کو روانہ

لاہور :منہاج یونیورسٹی کا گرلزہاسٹل خالی، طالبات گھروں کو روانہ

لاہور میں منہاج القرآن یونیورسٹی کی انتظامیہ نے 223 طالبات سے ہاسٹل خالی کرا لیا، جس کے بعد طالبات اپنا سامان اٹھا کر گھروں کو روانہ ہوگئیں۔ منہاج القرآن یونیورسٹی کی انتظامیہ نے ڈسپلن کی خلاف ورزی پربیت الزہرا ہوسٹل میں مقیم 223 طالبات سے ہاسٹل خالی کرالیا، پاکستان عوامی تحریک کے سیکریٹری اطلاعات نور […]

خرم نواز گنڈا پور کی ویڈیو لیک کرنے پر 320 طالبات کو ہاسٹل سے نکال دیا گیا

خرم نواز گنڈا پور کی ویڈیو لیک کرنے پر 320 طالبات کو ہاسٹل سے نکال دیا گیا

لاہور: منہاج القرآن یونیورسٹی کی انتظامیہ نے خرم نواز گنڈا پور کی ویڈیو لیک کرنے پر 320 طالبات کو ہاسٹل سے نکال دیا۔ پاکستان عوامی تحریک کے رہنما اور منہاج القرآن یونیورسٹی ہاسٹل کے منتظم خرم نواز گنڈا پور کی ویڈیو لیک کرنے پر یونی ورسٹی انتظامیہ نے 320 طالبات کو ہاسٹل سے نکال دیا، انتظامیہ نے طالبات کو 31 مئی تک پورا […]

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے چار طلبا شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے چار طلبا شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی فائرنگ سے چار طلبا شہید ہو گئے ہیں۔ کشمیر میڈیا سیل کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے چٹہ بل کے علاقے میں ظلم و ستم کی انتہا کر دی۔ جارحیت پسند بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران چار نہتے کشمیری نوجوانوں کو فائرنگ کر کے شہید کردیا۔ […]

امریکی یونیورسٹی میں طلبا کے لیے رونے کی جگہ مخصوص

امریکی یونیورسٹی میں طلبا کے لیے رونے کی جگہ مخصوص

سالٹ لیک: امریکا کی یونیورسٹی آف یوٹاہ میں ایک چھوٹا سا کمرہ بنایا گیا ہے جہاں تعلیمی تناؤ اور مسائل سے پریشان طلبہ و طالبات کچھ دیر رو کر اپنا دل ہلکا کرسکتے ہیں۔ اس جگہ کی بدولت اب طلبا و طالبات کو اپنے آنسو کسی کے سامنے دکھانے کی ضرورت نہیں بلکہ وہ سب سے چھپ […]

گجرات میں 3 طالبات تیزاب گردی کا شکار

گجرات میں 3 طالبات تیزاب گردی کا شکار

گجرات میں ماموں نے یونیورسٹی جانے کے لئے بس اسٹاپ پر کھڑی دو بھانجیوں سمیت تین طالبات پر تیزاب پھینک دیا۔ شہریوں نے ایک ملزم کو موقع پر ہی پکڑ لیا جبکہ دو فرار ہوگئے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے ڈی پی او سے گجرات واقعےکی رپورٹ طلب کرلی ۔ تیس سال سے پہلے بہن نے پسند […]

خیبر پختونخوا میں تعلیمی بورڈز کے ملازمین کا احتجاج، انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ملتوی

خیبر پختونخوا میں تعلیمی بورڈز کے ملازمین کا احتجاج، انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ملتوی

پشاور: خیبر پختونخوا کے تمام تعلیمی بورڈز کے ملازمین دو ہفتے سے مطالبات منوانے کیلئے احتجاج کر رہے ہیں، جس کی وجہ صوبہ بھرمیں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ملتوی کر دیئے گئے، چیئرمین تعلیمی بورڈ پشاور ڈاکٹر فضل الرحمان کے مطابق ملازمین کی ہڑتال کی وجہ سے امتحانی پرچہ جات، اسٹیشنری کی ترسیل اور دیگر ضروری اقدامات بیس اپریل […]

صحافت کے طالب علموں کے لیے ایک تحریر (حصہ دوم)

صحافت کے طالب علموں کے لیے ایک تحریر (حصہ دوم)

اپنی گذشتہ تحریر میں، میں نے اس بات کا ذکر کیا تھا کہ صحافت کی طالبات کی ایک بڑی تعداد یونیورسٹی کے دوران ہی میڈیا سے متعلق کئی غلط فہمیوں کا شکار ہو جاتی ہیں۔ ان غلط فہمیوں کا پیچھا کریں تو ان کے آخری سرے پر کچھ خود پسند اور کچھ احساسِ کمتری کے شکار لوگ […]

صحافت کے طالب علموں کے نام ایک تحریر

صحافت کے طالب علموں کے نام ایک تحریر

صحافت ایک ایسا پیشہ ہے جو سننے میں تو بہت آسان لگتا ہے مگر حقیقت میں بہت مشکل ہے۔ یہ ایک ایسی منزل ہے جہاں تک پہنچنے کا کوئی واضح راستہ نہیں ہے، ہر کسی کو اپنے لیے خود راستہ بنانا پڑتا ہے۔ کسی پر انحصار کرنے سے کوئی فائدہ نہیں ہوتا، بس اپنا ہی […]

موٹروے پولیس کا روڈ سیفٹی سیمینار ، میر پور یونیورسٹی میں طلبہ کا جوش و خروش

موٹروے پولیس کا روڈ سیفٹی سیمینار ، میر پور یونیورسٹی میں طلبہ کا جوش و خروش

روات (اسد حیدری )موٹروے پولیس کی جانب سے میرپور یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں روڈ سیفٹی سیمینار کا انعقاد کیا گیا میرپور آزاد کشمیر:ایس ایس پی موٹروے شہریار سکندر سیکٹرٹو  کمانڈر نارتھ  جہلم، کمشنر میرپور محمد طیب، ڈی آئی جی میرپور راشد نعیم اور ایس ایس پی میرپورریاض حیدر کی شرکت اور طلبا و […]

ایران میں اسکالرشپ پر اعلی تعلیم کے خواہشمند طلبہ و طالبات فوری رابطہ کریں۔

ایران میں اسکالرشپ پر اعلی تعلیم کے خواہشمند طلبہ و طالبات فوری رابطہ کریں۔

ایران میں میڈیکل ،انجینئیرنگ ، کلیہ فنون سمیت مختلف شعبہ جات میں داخلوں کے لئے داخلہ فارم مندرجہ ذیل رابطہ دفاتر سے حاصل کرکے 31مارچ تک بمعہ تمام مطلوبہ اسناد و تصاویر کے جمع کرانے ہیں۔ داخلے ستمبر سے شروع ہونے والے سیمسٹر کے لئے ہوں گے اہل امیدوار گریجویشن ، ماسٹرز اور پی ایچ […]