counter easy hit

submit

جے آئی ٹی کو 10جولائی کو حتمی رپورٹ پیش کرنے کا حکم

جے آئی ٹی کو 10جولائی کو حتمی رپورٹ پیش کرنے کا حکم

جے آئی ٹی سربراہ ایف بی آر سے درکار ریکارڈ کی فہرست پیش کریں ،عدالت کے سماعت کے دوران ریمارکس اسلام آباد: سپریم کورٹ نے جے آئی ٹی کی حتمی رپورٹ 10 جولائی کو پیش کرنے کا حکم دیا ہے ، اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ جے آئی کی تیار کردہ رپورٹ […]

پارٹی فنڈنگ کیس: پی ٹی آئی کا جواب جمع کرانے سے انکار

پارٹی فنڈنگ کیس: پی ٹی آئی کا جواب جمع کرانے سے انکار

عمران خان پارٹی فنڈنگ کیس میں تحریک انصاف کا جواب جمع کرانے سے انکارکردیا، الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کو ایک اور موقع دیتے ہوئے کہا کہ اگر جواب جمع نہ کرایا گیا تو پھر کاروائی کریں گے۔ چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ سردار رضاکا کہنا تھا کہ اپنے دائرہ اختیار سے آگاہ ہیں اور […]

سپریم کورٹ میں مشال خان قتل سے متعلق رپورٹ جمع

سپریم کورٹ میں مشال خان قتل سے متعلق رپورٹ جمع

 اسلام آباد: مشال خان قتل سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ مشال خان کے خلاف توہین مذہب کے شواہد نہیں ملے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آئی جی خیبر پختونخوا نے سپریم کورٹ میں مشال خان قتل سے متعلق رپورٹ جمع کرادی ہے، جس میں کہا گیا […]

کشمیری نوجوان کو جیپ سے باندھنے پر بھارتی فوج کیخلاف مقدمہ

کشمیری نوجوان کو جیپ سے باندھنے پر بھارتی فوج کیخلاف مقدمہ

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے خلاف ایک نوجوان کو جیپ کے بمپر پر باندھ کر مارچ کرنے کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی گئی ۔ گزشتہ ہفتے بھارتی فوج کی جانب سے ایک کشمیری نوجوان کو جیپ کے آگے بمپر کے ساتھ باندھ کر مارچ کیا گیا تھا ، جس کی وڈیو انٹرنیٹ […]

وزیر داخلہ کا بلاگروں کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی خبر کا نوٹس

وزیر داخلہ کا بلاگروں کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی خبر کا نوٹس

وفاقی وزیرداخلہ چودھری نثار نے ایف آئی اےکی جانب سے بلاگرز کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی خبر کا نوٹس لے لیا۔ اسلام آباد سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیر داخلہ نے کہا یہ کیسےممکن ہے کہ ایف آئی اے تفتیش کے بغیر کسی کےخلاف مقدمہ درج کرلے، بلاگرز اور ان کے خاندان والے کئی […]

اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے والے ارکان پارلیمنٹ کے گرد گھیرا تنگ

اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے والے ارکان پارلیمنٹ کے گرد گھیرا تنگ

اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے والے ارکان پارلیمنٹ کے گرد گھیرا تنگ کرنے کی تیاریاں جاری ہیں۔الیکشن کمیشن کو تفصیلات جمع نہ کرانےوالوں کی رکنیت کی منسوخی کا اختیار دینے کی تجویزدے دی گئی۔ تفصیلات فراہم نہ کرنے والے سیاستدانوں کے خلاف کارروائی کی تجاویز انتخابی قوانین کے مسودہ 2017 میں دی گئی ہیں۔الیکشن […]

پانامالیکس ،تقسیم جائیداد کی تفصیل جمع کرانے کے لیے مہلت طلب

پانامالیکس ،تقسیم جائیداد کی تفصیل جمع کرانے کے لیے مہلت طلب

پانامالیکس ،تقسیم جائیداد کی تفصیل جمع کرانے کے لیے مہلت طلب سپریم کورٹ میں پانامالیکس سے متعلق آئینی درخواستوں کی سماعت جاری ہے۔وزیراعظم کے وکیل نےجائیداد کی تقسیم اور تحائف کی تفصیل جمع کرانے کے لیے عدالت سے پیر تک کی مہلت مانگ لی۔اسحاق ڈار کے وکیل شاہد حامد نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ […]

تحریک انصاف نے ہمیشہ کی طرح نقلی دستاویزات جمع کرائیں ،ن لیگ

تحریک انصاف نے ہمیشہ کی طرح نقلی دستاویزات جمع کرائیں ،ن لیگ

ن لیگ کے رہنماؤں کاکہنا ہے کہ تحریک انصاف نے ہمیشہ کی طرح نقلی دستاویزات جمع کرائیں۔ پاناما کیس کی سماعت کے موقع پر ن لیگ کےرہنماؤں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف نے مریم نواز کے تین مختلف دستخط والی دستاویزات جمع کروائیں، عمران خان جو گڑھا کھود رہے ہیں […]

کراچی سرکلر ریلوے کی زمین پر تجاوزات سے متعلق رپورٹ طلب

کراچی سرکلر ریلوے کی زمین پر تجاوزات سے متعلق رپورٹ طلب

 کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کمشنر کراچی سے سرکلر ریلوے کی زمینوں پر تجاوزات کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے ایک ہفتے بعد تجاوزات کو ہٹانے کا کام شروع کرنے کی ہدایات دی ہیں۔ سندھ سیکریٹریٹ میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کراچی سرکلر ریلوے سے متعلق اجلاس ہوا جس میں وزیر ٹرانسپورٹ […]

فیصل آباد:دو بھائیوں کا قتل ،مقدمہ درج

فیصل آباد:دو بھائیوں کا قتل ،مقدمہ درج

فیصل آباد میں قتل کی سنگین واردات میں دو بھائیوں کو تیز دھار آلے سے قتل کر دیا گیا۔جبکہ تیسرا بھائی اور والد زخمی ہو گئے ۔ پولیس نے قتل کے شبہے میں مقتولین کے چھوٹے بھائی اور ایک مقتول کی بیوی کو حراست میں لےلیا ۔واقعے کا مقدمہ تھانہ چک جھمرہ میںدرج کرلیا گیا۔ […]

ہم نے عدالت میں تمام شواہد جمع کرا دئیے ہیں، فواد چودھری

ہم نے عدالت میں تمام شواہد جمع کرا دئیے ہیں، فواد چودھری

پاناما پیپرز میں پی ٹی آئی کے ترجمان فواد چودھری نے کہا ہے کہ ہم نے عدالت میں تمام شواہد جمع کرا دئیے ہیں،عدالت نے کہاکہ وہ سچ تک جانے کے لیے کسی بھی تہہ تک جائےگی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں فواد چودھری کا کہنا تھا کہ آج بنیادی طور پرعدالت میں […]

ملکی تاریخ کا بڑا اراضی سکینڈل، لاہور ہائیکورٹ نے آج جامع رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا

ملکی تاریخ کا بڑا اراضی سکینڈل، لاہور ہائیکورٹ نے آج جامع رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا

لاہور:ملکی تاریخ کا بڑا اراضی سکینڈل بے نقاب کرنے پر پنجاب حکومت ہل کر رہ گئی ہے اور لاہور ہائیکورٹ نے آج جامع رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملکی تاریخ کا بڑا اراضی سکینڈل بے نقاب ہونے پر لاہور ہائیکورٹ نے آج اس کی جامع رپورٹ پیش کرنے کا حکم […]

پاناما کیس ،تمام فریقین کو 15 نومبر تک شواہد جمع کرانے کا حکم

پاناما کیس ،تمام فریقین کو 15 نومبر تک شواہد جمع کرانے کا حکم

سپریم کورٹ نے پاناما لیکس کیس میں شریف فیملی کے وکیل سمیت تمام فریقین کو 15نومبر تک دستاویزات اور شواہد جمع کرانے کا حکم دے دیاہے۔ چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں5 رکنی لارجر بنچ نے مقدمے کی سماعت کی ،اس موقع پر وزیراعظم نوازشریف کے بچوں مریم نواز، حسین نواز اور حسن […]

348 ارکان پارلیمنٹ نے الیکشن کمیشن کو اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں کرائیں

348 ارکان پارلیمنٹ نے الیکشن کمیشن کو اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں کرائیں

اسلام آباد: ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق سینیٹ، قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے اب تک 348 ارکان کے اثاثوں کی تفصیلات موصول نہیں ہوئیں جب کہ الیکشن کمیشن اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے والے ارکان کی رکنیت آج معطل کردے گا۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق سینیٹ، قومی اورصوبائی اسمبلیوں کے ارکان کو ہدایت کی […]

جانوروں کی افزائش کیلیے ادویات کے استعمال کے خلاف پنجاب اسمبلی میں تحریک التوا جمع

جانوروں کی افزائش کیلیے ادویات کے استعمال کے خلاف پنجاب اسمبلی میں تحریک التوا جمع

پاکستان تحریک انصاف نے جانوروں کی افزائش کے لیے اسٹیرائیڈزادویات کے استعمال کے خلاف پنجاب اسمبلی میں تحریک التواجمع کرائی ہے۔  تحریک انصاف کی رکن اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے جانوروں کیافزائش کے لیے اسٹیرائیڈزادویات کے استعمال کے خلاف تحریک التوا جمع کرائی ہے۔ تحریک التوا میں کہا گیا ہے کہ انسانوں کے بعد جانوروں […]

سپریم کورٹ ، بھارت میں قید پاکستانی مچھیروں کی رہائی سے متعلق رپورٹ جمع کروانے کا حکم

سپریم کورٹ ، بھارت میں قید پاکستانی مچھیروں کی رہائی سے متعلق رپورٹ جمع کروانے کا حکم

اسلام آباد (یس اردو نیوز) سپریم کورٹ نے ایک ماہ کے اندر بھارت میں قید پاکستانی مچھیروں کی رہائی سے متعلق نئی رپورٹ جمع کروانے کا حکم دے دیا ۔ جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے بھارت میں قید پاکستانی مچھیروں کی رہائی سے متعلق درخواست پر سماعت کی ۔ جسٹس […]