counter easy hit

submitting

افغان طلبہ کی سفارتخانہ پاکستان کابل میں آمد، بہت جلد پاکستان کے کالجز اور یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کرسکیں گے

افغان طلبہ کی سفارتخانہ پاکستان کابل میں آمد، بہت جلد پاکستان کے کالجز اور یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کرسکیں گے

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) حکومت پاکستان کی طرف سے افغان شہریوں اور طلبا وطالبات کیلئے نئی ویزا پالیسی کے نفاذ کے بعد کابل میں پاکستانی سفارتخانے کے عملے کو بڑی تعداد میں افغان شہریوں کے پاسپورٹس وصول ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ اس سلسلے میں کابل میں پاکستانی سفیر منصور احمد خان نے ٹوئٹر پر ایک […]

بریکنگ نیوز :نواز شریف اور مریم نواز کی جیل سے رہائی مشکل ۔۔۔ لاہور ہائیکورٹ نے تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے (ن) لیگیوں پر بجلیاں گرا دیں

بریکنگ نیوز :نواز شریف اور مریم نواز کی جیل سے رہائی مشکل ۔۔۔ لاہور ہائیکورٹ نے تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے (ن) لیگیوں پر بجلیاں گرا دیں

اسلام آباد ; سابق وزیراعظم نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی سزاؤں کے خلاف اپیلوں پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریری حکم نامہ جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ وکلاء صفائی کے اٹھائے گئے نقاط زیر بحث لانے کی ضرورت ہے۔جسٹس محسن اختر کیانی اور، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب […]

این اے 53 سے چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کے کاغذات جمع

این اے 53 سے چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کے کاغذات جمع

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) این اے 53 سے چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کے کاغذات جمع Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 31

کیپٹن صفدر نے اپنا بیان قلمبند کرانا شروع کردیا

کیپٹن صفدر نے اپنا بیان قلمبند کرانا شروع کردیا

شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس میں نواز شریف اور مریم نواز کے بعد کیپٹن (ر) محمد صفدر نے اپنا بیان قلمبند کرانا شروع کردیا۔ اسلام آباد کے احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نیب کی جانب سے دائر ریفرنس کی سماعت کر رہے ہیں، اس موقع پر نامزد تینوں ملزمان نواز شریف، […]

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں مزید 15 دنوں کی توسیع

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں مزید 15 دنوں کی توسیع

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں مزید 15دنوں کی توسیع کردی ہے۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق انکم ٹٰیکس آرڈیننس 2001 کی شق 214اے کے تحت انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں15 دسمبرتک کی توسیع کردی گئی […]

رپورٹ جمع کرانے کے بعد بھی جے آئی ٹی کے اجلاس جاری

رپورٹ جمع کرانے کے بعد بھی جے آئی ٹی کے اجلاس جاری

پاناما کیس کی تحقیقاتی رپورٹ عدالت میں جمع کرائے جانے کے بعد بھی جے آئی ٹی کے اجلاس جاری ہیں، سربراہ سمیت تمام ارکان اجلاسوں میں شرکت کررہے ہیں،اس دوران فیصلہ کیا گیا کہ ٹیم سپریم کورٹ کے حکم پر ختم ہوگی ۔ ذرائع کے مطابقجے آئی ٹی مزید کوئی تحقیقات نہیں کر رہی،وہ اب […]

نااہلی کیس؛ الیکشن کمیشن کی عمران خان کو جواب جمع کرانے کیلئے ایک اور مہلت

نااہلی کیس؛ الیکشن کمیشن کی عمران خان کو جواب جمع کرانے کیلئے ایک اور مہلت

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے نااہلی کیس میں تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کو 6 جولائی تک جواب جمع کرانے کی مہلت دی ہے۔ الیکشن کمیشن میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما ہاشم بھٹہ کی جانب سے عمران خان کی نااہلی کے لئے دائر درخواست کی سماعت چیف الیکشن کمشنر سردار رضا محمد خان کی […]

توہین عدالت کیس؛ دانیال عزیز کو 13 جون تک جواب جمع کرانے کی مہلت

توہین عدالت کیس؛ دانیال عزیز کو 13 جون تک جواب جمع کرانے کی مہلت

 اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے توہین عدالت کیس میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز کو 13 جون تک جواب جمع کرانے کی مہلت دے دی۔ الیکشن کمیشن میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیزکے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی، سماعت کے دوران چیف الیکشن کمشنر نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما […]

توہین عدالت کیس؛ الیکشن کمیشن نے عمران خان کو جواب جمع کرانے کی آخری مہلت دیدی

توہین عدالت کیس؛ الیکشن کمیشن نے عمران خان کو جواب جمع کرانے کی آخری مہلت دیدی

اسلام آباد: عمران خان نے الیکشن کمیشن میں زیر سماعت توہین عدالت کیس میں اپنا وکیل تبدیل کرلیا ہے جب کہ الیکشن کمیشن نے انہیں جواب دائر کرنے کی آخری مہلت دے دی ہے۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی جس میں شاہد گوندل نے عمران […]