counter easy hit

Succeed

وزیراعظم عمران خان دیانتداری کانمونہ ہیں، نئے سال میں معاشی اہداف بڑھانا محنتی اورجفاکش ہونے کی دلیل ہے، چوہدری عبدالرحمن تارڑ

وزیراعظم عمران خان دیانتداری کانمونہ ہیں، نئے سال میں معاشی اہداف بڑھانا محنتی اورجفاکش ہونے کی دلیل ہے، چوہدری عبدالرحمن تارڑ

وزیراعظم عمران خان دیانتداری کانمونہ ہیں، نئے سال میں معاشی اہداف بڑھانا محنتی اورجفاکش ہونے کی دلیل ہے، چوہدری عبدالرحمن تارڑ پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے مرکزی راہنما چوہدری عبدالرحمٰن تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان دیانتداری کانمونہ ہیں ۔ انہوں نے نئے سال میں معاشی اہداف کو مشکل بنایا […]

پیپلز پارٹی کی ایم کیو ایم کو حکومت سے علیحدگی کی پیش کش۔۔۔ کالی پراڈو والے جہانگیر خان ترین نے کس طریقے سے ظالم سیاسی چال بے اثر بنائی ؟ تازہ ترین خبر

پیپلز پارٹی کی ایم کیو ایم کو حکومت سے علیحدگی کی پیش کش۔۔۔ کالی پراڈو والے جہانگیر خان ترین نے کس طریقے سے ظالم سیاسی چال بے اثر بنائی ؟ تازہ ترین خبر

کراچی (ویب ڈیسک) پیپلز پارٹی نے ایم کیو ایم کو حکومت سے علیحدگی کی پیش کش کردی جس پر پی ٹی آئی متحرک ہو گئی۔ حکومتی رابطہ کمیٹی نے متحدہ کی قیادت سے رابطے کا فیصلہ کیا ہے، جہانگیر ترین کی قیادت میں وفد ملاقات کرے گا، ایم کیو ایم کے تحفظات مطالبات ورکنگ ریلیشنشپ […]

اگر آپ بھی کامیاب ہونا چاہتے ہیں تو یہ رپورٹ ضرور پڑھیے

اگر آپ بھی کامیاب ہونا چاہتے ہیں تو یہ رپورٹ ضرور پڑھیے

لاہور(ویب ڈیسک) تازہ اعداد وشمار کے مطابق 50فیصد چھوٹے کاروبار اپنے ابتدائی پانچ برسوں میں ناکامی سے دوچار ہو کر نوجوان کاروباری و اختراع سازوں، صنعتکاروں، تاجروں اور خدمات دینے والوں کو مایوسی کی کھائی میں گرا دیتے ہیں، پھر وہ کبھی عزم اور حوصلہ نہیں کر پاتے کہ دوبارہ سے نئی حکمت عملی وضع […]

عمران خان کامیاب ہوگا یا ناکام

عمران خان کامیاب ہوگا یا ناکام

نئے بلدیاتی نظام میں ہر شہر کے میئر اور ہر تحصیل کے سربراہ کا انتخاب براہ راست ہو گا اور یوں جو بالواسطہ الیکشن میں کونسلر اور یونین کونسل کے چیئرمینوں کی خریداری ہوتی ہے، وہ مکمل طور پر رک جائے گی۔ ہم میئر اور ناظم کو اتنا طاقتور بنا دیں گے کہ وہ اپنے شہر […]

پاکستان میں کی جانے والی ایئر سٹرائک سے مودی کو الیکشن میں کامیاب ہونے میں مدد ملے گی، بی ایس یادیو

پاکستان میں کی جانے والی ایئر سٹرائک سے مودی کو الیکشن میں کامیاب ہونے میں مدد ملے گی، بی ایس یادیو

ممبئی: پاکستان نے کل بھارت کو شاندار سرپرائز دیا جس سے مودی سر پکڑ کر رہ گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاک فضائیہ نے گزشتہ روز بھارت کو سپرائز دیتے ہوئے دو بھارتی جنگی طیارے مار گرائے ہیں اور ان کا پائلٹ گرفتار کر لیا ہے تاہم اب بھارتی سیاستدان اور حکمران جماعت کے رہنما بی ایس […]

عمران خان تمہیں کامیاب ہونا ہے

عمران خان تمہیں کامیاب ہونا ہے

ہماری تحریک مڈل کلاس کی تحریک تھی ، دھرنے نے نئے پاکستان کی بنیاد رکھی، کرپشن کے خاتمےکا نعرہ نوجوانوں میں مقبول ہوا اورتحریک انصاف کی حکومت آئی اب اگلے مرحلے میں نظام بدلے گا‘‘۔یہ بات وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہی اور میرے ذہن میں یہ سلگتا ہوا سوال پھنکارنے لگاکہ نظام کیسے […]

عمران خان موجودہ کابینہ کے ساتھ کامیاب نہیں ہو پائیں گے،

عمران خان موجودہ کابینہ کے ساتھ کامیاب نہیں ہو پائیں گے،

اسلام آباد (مانیر نگ ڈیسک)سینئر صحافی حفیظ اللہ خان نیازی کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان اس وقت خود وزیر داخلہ ہیں لیکن وہ اپنے ایک چھوٹے ڈیپارٹمنٹ ایف آئی اے میں فیصلہ نہیں کر سکتے، ایف آئی اے نے اصغر خان کیس کے حوالے سے جو بھی فیصلہ کیا ہے وہ وزیر […]

سب سے بڑا یا سب سے چھوٹا؟ کس نمبر پر پیدا ہونے والے بچے کا زندگی میں کامیابی کا امکان سب سے زیادہ ہوتا ہے؟ ماہرین نے جواب دے دیا

سب سے بڑا یا سب سے چھوٹا؟ کس نمبر پر پیدا ہونے والے بچے کا زندگی میں کامیابی کا امکان سب سے زیادہ ہوتا ہے؟ ماہرین نے جواب دے دیا

بہن بھائیوں میں سب سے بڑا یا سب سا چھوٹا ہونے کے اپنے اپنے فوائد و نقصانات ہیں۔ بڑے جہاں ذمہ داریوں کے بوجھ تلے دبے رہتے ہیں تو وہیں چھوٹے ہمہ وقت ان کی تابعداری کرنے سے تنگ پڑ جاتے ہیں۔ یہ عمومی نوعیت کے مسائل تو اپنی جگہ لیکن ماہرین نفسیات کہتے ہیں […]

انتخابات 2018 میں کامیاب امیدواروں کی حتمی فہرست کب جاری کی جائے گی؟ الیکشن کمیشن نے اعلان کر دیا

انتخابات 2018 میں کامیاب امیدواروں کی حتمی فہرست کب جاری کی جائے گی؟ الیکشن کمیشن نے اعلان کر دیا

اسلام آباد ؛الیکشن کمیشن آف پاکستان 9اگست تک انتخابات میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کی فہرست جاری کردے گا۔الیکشن کمیشن کے مطابق آزادامیدواروں کو نوٹیفیکیشن جاری ہونے کے 3دن کے اندر اندر سیاسی پارٹی میں شمولیت اختیارکرناہوگی ۔ مخصوص نشستوں پر کامیاب امیدواروں کااعلان بدھ تک کردیاجائیگا ٗ تمام سیاسی جماعتوں کی جانب سے 2018کے […]

”پاکستان عوامی لیگ”عوامی عدالت میں عوامی طاقت سے انشاء اللہ سرخرو ہوگی اصغر علی مبارک نامزد امیدوار قومی اسمبلی حلقہ این اے 62 راولپنڈی

”پاکستان عوامی لیگ”عوامی عدالت میں عوامی طاقت سے انشاء اللہ سرخرو ہوگی اصغر علی مبارک نامزد امیدوار قومی اسمبلی حلقہ این اے 62 راولپنڈی

”پاکستان عوامی لیگ”عوامی عدالت میں عوامی طاقت سے انشاء اللہ سرخرو ہوگی اصغر علی مبارک نامزد امیدوار قومی اسمبلی حلقہ این اے 62 راولپنڈی راولپنڈی: (پریس ریلیز) پاکستان عوامی لیگ کے رہنما اصغر علی مبارک نامزد امیدوار قومی اسمبلی حلقہ این اے 62 راولپنڈی شہر نے کہا ہے، اعلی عدلیہ، افواج پاکستان نے قوم سے […]

شہباز شریف پنجاب اور کے پی کے میں حکومت بنانے میں کامیاب ہو جائیں گے لیکن عمران خان ۔۔۔ حامد میر نے دنگ کر ڈالنے والی بات کہہ دی

شہباز شریف پنجاب اور کے پی کے میں حکومت بنانے میں کامیاب ہو جائیں گے لیکن عمران خان ۔۔۔ حامد میر نے دنگ کر ڈالنے والی بات کہہ دی

اسلام آباد ; سینئر صحافی حامد میر کا کہنا ہے کہ شہباز شریف خیبر پختونخوا میں جیت کیلئے پر اعتماد ہیں جبکہ عمران خان اتنے مطمئن نظر نہیں آرہے، شہباز شریف کو یقین ہے کہ وہ مرکز، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں حکومت بنالیں گے ۔نجی ٹی وی کی الیکشن ٹرانسمیشن میں گفتگو کرتے ہوئے […]

الیکشن شفاف ہوئے تو انتخابات میں پیپلز پارٹی ہی کامیاب ہوگی، شرجیل میمن

الیکشن شفاف ہوئے تو انتخابات میں پیپلز پارٹی ہی کامیاب ہوگی، شرجیل میمن

پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سندھ کے حقوق کی تحفظ صرف پیپلز پارٹی ہی کرسکتی ہے اور اگر الیکشن شفاف ہوئے تو انتخابات میں پیپلز پارٹی ہی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگی۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شرجیل انعام میمن نے کہا کہ سندھ کے حقوق کی تحفظ صرف پیپلز […]

کامیابی کے لیے محنت ضروری، سفارش اور پیسے سے کوئی نام نہیں بنا سکتا، سائرہ پیٹر

کامیابی کے لیے محنت ضروری، سفارش اور پیسے سے کوئی نام نہیں بنا سکتا، سائرہ پیٹر

لاہور: معروف اوپیراسنگرسائرہ پیٹرنے کہا ہے کہ سفارش اورپیسے کے بل پرکوئی بھی ملک کا نام تودورکی بات ہے، اپنا نام نہیں بناسکتا۔ گفتگو کرتے ہوئے سائرہ پیٹرنے کہا کہ میرا تعلق میوزیکل فیملی سے نہیں ہے لیکن میری سب سے چھوٹی بہن سارہ فرانسس نے میوزک کے شعبے کا انتخاب کیا اورانھوں نے افغان رفیوجیزکیلیے بہت […]

فوج کشمیر میں کامیاب نہیں ہوسکتی، بھارتی آرمی چیف کا اعتراف

فوج کشمیر میں کامیاب نہیں ہوسکتی، بھارتی آرمی چیف کا اعتراف

نئی دہلی /  سری نگر:  بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت نے اعتراف کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہوسکتی۔ جنرل بپن راوت نے بالآخر اعتراف کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہوسکتی۔ وادی کے حالات بہتر کرنے کا طریقہ صرف امن ہی […]

چکوال، لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی کی صدارت کا الیکشن حسن رضا پاشا ایڈووکیٹ کامیاب

چکوال، لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی کی صدارت کا الیکشن حسن رضا پاشا ایڈووکیٹ کامیاب

لاہور ہائی کورٹ ایسویس ایشن راولپنڈی کے نو منتخب صدر حسن رضا پاشا ایڈووکیٹ کی کامیابی ایسے ہی ہے جیسے عمران خان نے میاں نواز شریف کو بڑی محنت کے بعد شکست دی اور نااہل قرار دلوایا.اسی طرح ملک ریاض بحریہ کے لیگل ایڈوائرز ملک وحید انجم ایڈووکیٹ کو شکست دینے میں حسن رضا پاشا […]

حکومت شعبہ تعلیم میں بڑی کامیابی حاصل نہیں کرسکی: وزیراعلیٰ سندھ کا اعتراف

حکومت شعبہ تعلیم میں بڑی کامیابی حاصل نہیں کرسکی: وزیراعلیٰ سندھ کا اعتراف

شعبہ تعلیم کا سب سے بڑا مسئلہ ایلیمنٹری میں ہے، اعلی معیار کی تعلیم فراہم کر دیں تو ملک کا مستقبل محفوظ ہوگا: نجی یونیورسٹی کی تقریب سے مراد علی شاہ کا خطاب کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نےتعلیم کے شعبے میں کوئی کامیابی حاصل نہ کرنے کا اعتراف کر لیا۔ ان کا کہنا […]

جھوٹ کے سہارے عوام کو گمراہ کرنے کی سازش کامیاب نہیں ہوگی، شہباز شریف

جھوٹ کے سہارے عوام کو گمراہ کرنے کی سازش کامیاب نہیں ہوگی، شہباز شریف

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے جھوٹ کے مصنوعی سہارے کے ذریعے عوام کو گمراہ کرنے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہوگی۔ لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان کے عوام افراتفری اور انتشار نہیں بلکہ ترقی و خوشحالی چاہتے ہیں جب کہ سیاسی […]

عیدالفطر کی چھٹیوں میں پاکستانی فلمیں ریکارڈ بزنس کرنے میں کامیاب

عیدالفطر کی چھٹیوں میں پاکستانی فلمیں ریکارڈ بزنس کرنے میں کامیاب

 کراچی: عید پر ریلیز ہونے والی دونوں پاکستانی فلمیں ’’مہرالنساء وی لب یو‘‘ اور ’’یلغار‘‘ عوام کی توجہ کا مرکز بنی رہیں، دونوں فلمیں باکس آفس پر شاندار بزنس کرنے میں کامیاب رہی ہیں۔ کراچی میں یاسر نواز کی فلم ’’مہرالنساء وی لب یو‘‘ کے چرچے جب کہ لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں حسن وقاص […]

مصباح کا جانشین کون؟ فیصلہ ’’تھنک ٹینک‘‘ کرے گا

مصباح کا جانشین کون؟ فیصلہ ’’تھنک ٹینک‘‘ کرے گا

 کراچی:   ٹیسٹ کپتان مصباح الحق کے جانشین کا فیصلہ ’’تھنک ٹینک‘‘ کرے گا،چیئرمین پی سی بی شہریار خان کا کہنا ہے کہ سرفراز احمدکی کارکردگی کا جائزہ لینے کے ساتھ موجودہ قائد، یونس خان، ہیڈ کوچ مکی آرتھر اور چیف سلیکٹر انضمام الحق سے بھی مشاورت کرنا ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی […]

سائنسدان ہائیڈروجن گیس کو دھات میں تبدیل کرنے میں کامیاب

سائنسدان ہائیڈروجن گیس کو دھات میں تبدیل کرنے میں کامیاب

ہاورڈ یونیورسٹی کے سائنسدان ہائیڈروجن گیس کو دھات میں تبدیل کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں ۔ماہرین کا کہنا ہے اس سے بہت بڑی مقدار میں توانائی کو چھوٹی سی جگہ پر رکھا جا سکے گا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ ایک بڑی کامیابی ہے اور مستقبل میں اس سے بہت سے نئے امکانات […]

بھارت ایف 16 طیاروں کی فروخت رکوانے میں کامیاب

بھارت ایف 16 طیاروں کی فروخت رکوانے میں کامیاب

تحریر : سید توقیر حسین واشنگٹن میں بھارتی لابی وقتی طور پر پاکستان کو ایف 16 طیاروں کی فروخت رکوانے میں کامیاب ہوگئی ہے۔ بھارت تو خیر پاکستان کا جنم جنم کا دشمن ہے، اس کی جانب سے مخالفت قابل فہم بھی ہے اور توقع کے مطابق بھی۔ لیکن اس مہم میں بعض پاکستانی بھی […]

سرخرو

سرخرو

تحریر: ممتاز امیر رانجھا گزشتہ روز وزیر داخلہ کرنل ریٹائرڈ شجاع خانزادہ اٹک میں اپنے گاؤں شادی خان میں اپنے گھر سے متصل ڈیرے پر روایتی انداز سے علاقہ مکینوں کے مسائل سن رہے تھے کہ ایک کم بخت خود کش حملہ آور نے خود کو ان کے ڈیرے پر پہنچ کر اڑا دیا جس […]