counter easy hit

Success

دہشت گردی کے خلاف جنگ کا اختتام مسلح افواج کی کامیابی پر ہو گا، سربراہ پاک فضائیہ

دہشت گردی کے خلاف جنگ کا اختتام مسلح افواج کی کامیابی پر ہو گا، سربراہ پاک فضائیہ

رسالپور (جیوڈیسک) پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل سہیل امان نے کہا ہے کہ آپریشن ’’ضرب عضب‘‘ نے دہشت گردوں کی کمر توڑ دی ہے اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کا اختتام مسلح افواج کی کامیابی پر ہوگا۔ پی اے ایف اکیڈمی رسالپور میں کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ تقریب ہوئی جس سے خطاب […]

ایڈونچر سے بھرپور فلم انسرجنٹ کا باکس آفس پر کامیابی کا سفر جاری

ایڈونچر سے بھرپور فلم انسرجنٹ کا باکس آفس پر کامیابی کا سفر جاری

نیو یارک (جیوڈیسک) سسپنس اور ایڈونچر سے بھرپور ہالی وڈ فلم ” انسرجنٹ ” نے باکس آفس پر کامیابی کی سیڑھیاں طے کرنا شروع کر دیں۔ سائنس فکشن فلم ریلیز کے کچھ ہی دنوں میں پانچ کروڑ اٹھائیس لاکھ ڈالر سمیٹ چکی ہے۔ دھواں دھار ایکشن مناظر نے شائقین کے دل موہ لیے ہیں۔ Post […]

واہ مولانا فضل الرحمان واہ

واہ مولانا فضل الرحمان واہ

تحریر : سید انور محمود رضا ربانی کو سینٹ کے انتخابات میں چیرمین سینٹ کی سیٹ پر بلامقابلہ کامیابی بہت بہت مبارک ہو لیکن ساتھ ہی اُن کے ساتھ ایک ہمدردی بھی کرنی ہے کہ وہ اور اُنکی جماعت جس قدر زیادہ طالبان دہشت گردوں کے مخالف ہیں اُنکے ساتھ ہی منتخب ہونے والے سینٹ […]

جنوبی افریقہ کا یو اے ای کو کامیابی کیلئے 342 رنز کا ہدف

جنوبی افریقہ کا یو اے ای کو کامیابی کیلئے 342 رنز کا ہدف

ویلنگٹن (یس ڈیسک) جنوبی افریقہ نے یو اے ای کو کامیابی کیلئے 342 رنز کا ہدف دیا ہے، ویلنگٹن میں کھیلے گئے میچ میں یو اے ای نے پہلے کھیلتے ہوئے 341 رنز بنائے، اے بی ڈی ویلئیرز صرف ایک رن کی کمی سے سنچری نہ بنا سکے۔ وہ 99 کے سکور پر کامران شہزاد […]

دہشت گردوں کا مکمل خاتمہ ہی آپریشن کی کامیابی ہے: آرمی چیف

دہشت گردوں کا مکمل خاتمہ ہی آپریشن کی کامیابی ہے: آرمی چیف

راولپنڈی (یس ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے پشاور کور ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر آرمی چیف کو خیبرپختونخوا اور فاٹا میں سیکورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی اور آپریشن ضرب عضب، آپریشن خیبر ون اور مختلف شہروں میں جاری انٹیلی جنس بیسڈ […]

الیکشن کمیشن نے اقبال ظفر جھگڑا، راحیلہ مگسی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روک دیا

الیکشن کمیشن نے اقبال ظفر جھگڑا، راحیلہ مگسی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روک دیا

اسلام آباد (یس ڈیسک) الیکشن کمیشن نے ن لیگ کے امیدوار اقبال ظفر جھگڑا اور راحیلہ مگسی کی کامیابی کے نوٹیفکیشن روک دیئے، الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کا حتمی فیصلہ آنے تک نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا جائے گا۔ الیکشن کمیشن نے حکمران جماعت کے اسلام آباد سے سینیٹ امیدواروں راحیلہ […]

والدین کی خدمت دینا و آخرت کی کامیابی

والدین کی خدمت دینا و آخرت کی کامیابی

تحریر: میاں نصیراحمد قرآن پاک میں ماں باپ کیساتھ اچھا سلوک کرنے اور ان کی خدمت کرنے کی تلقین کی گئی ہے ارشاد باری تعالیٰ ہے اور خدا ہی کی عبادت کرو اور اس کے ساتھ کسی چیز کو شریک نہ بناؤ اور ماں باپ کے ساتھ احسان کرو اسلام میں حقوق وفرائض کانظام دو […]

زندگی کی دوڑ میں کامیابی کی جستجو

زندگی کی دوڑ میں کامیابی کی جستجو

تحریر : محمد صدیق مدنی ہمیشہ وہی افراد تاریخ کے جھروکوں میں زندہ رہتے ہیں جو اپنا آج کل کے لیے محفوظ بنا لیتے ہیں کیونکہ وقت گذرتے وقت نہیں لگتااور اکثر ہم پرانی یادوں کو جب یاد کرتے ہیں تو یہی کہتے ہیں کہ ابھی کل ہی کی بات ہے کہ ہم سکول جاتے […]

پوٹھوار یونیورسٹی کا کیا بنا صاحب

پوٹھوار یونیورسٹی کا کیا بنا صاحب

تحریر: ضیغم سہیل وارثی کہا جاتا ہے کہ جو اختیار آپ کے پاس ہیں ان کا اچھے طریقہ سے استعمال میں لایا جائے، مگر نظر کیا آتا ہے صرف خوش آمد، پھر حاصل کیا ہوتا ہے، منظور نظر کامیاب اور آنے والی نسل دربدرا، تھو ڑی غور فکر سے کام لیں۔ بات مطلب کی بر […]

سانحہ پشاور کے تین زخمی بچوں کے علاج میں پیچید گیا

سانحہ پشاور کے تین زخمی بچوں کے علاج میں پیچید گیا

کراچی (یس ڈیسک) سانحہ پشاور میں بزدل دہشتگردوں نے معصوم بچوں کو گولیوں کا نشانہ بنایا جس سے سیکڑوں بچے جام شہادت نوش کر گئے جبکہ کئی بچے زخمی ہوئے۔ روان ماہ کے آغاز میں زخمی بچوں کی پشاور سے کراچی منتقلی کا سلسلہ شروع ہوا۔ ان زخمی بچوں میں سے 15 بچوں کے آپریشن […]

کامیابی کا راز نوجوان نسل کی پسند کو ترجیح دینا ہے: فریحہ پرویز

کامیابی کا راز نوجوان نسل کی پسند کو ترجیح دینا ہے: فریحہ پرویز

لاہور (یس ڈیسک) مقبول گلوکارہ فریحہ پرویز نے کہا ہے کہ میری کامیابی کا راز نوجوان نسل کی پسند کو اولین ترجیح دینا ہے۔ اگر اپنے کام سے عشق کیا جائے تو منزل آسان ہو جاتی ہے۔ انسان کو علم کے ساتھ خدا کی ذات سے اچھا نصیب طلب کرنا چاہئے جوزندگی بسر کرنے کیلئے […]

پیپلز پارٹی کے چیئرمین کا سینیٹ الیکشن میں کامیابی کی امید کا اظہار، ملکی سیاسی اور پارٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال

پیپلز پارٹی کے چیئرمین کا سینیٹ الیکشن میں کامیابی کی امید کا اظہار، ملکی سیاسی اور پارٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال

پیپلز پارٹی کے چیئرمین کا سینیٹ الیکشن میں کامیابی کی امید کا اظہار، ملکی سیاسی اور پارٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 25

کیپ ٹائون ، کائٹ سرفنگ مقابلوں میں برطانیہ کے ایرن ہیڈلو نے کامیابی حاصل کر لی

کیپ ٹائون ، کائٹ سرفنگ مقابلوں میں برطانیہ کے ایرن ہیڈلو نے کامیابی حاصل کر لی

کیپ ٹائون (یس ڈیسک) کیپ ٹاؤن میں ہونیوالے کائٹ سرفنگ ایونٹ میں برطانیہ کے ایرن ہیڈلو نے ٹائٹل حاصل کر لیا، ساتھ ہی انہیں کنگ آف دی ائیر کا اعزاز بھی مل گیا۔ جنوبی افریقہ کے کیپ ٹاؤن ساحل پر سرفنگ کے انوکھے اور دلچسپ مقابلے ہوئے ، کائٹ سرفنگ ایونٹ میں کائٹ بورڈرز نے […]

زندگی گزارنے کا نیا ڈھب

زندگی گزارنے کا نیا ڈھب

تحریر : ممتاز ملک ہم لوگوں نے اپنی زندگیوں کو سات پشتیں سنوارنے کی فکر میں ہی اپنی اکلوتی جان کو عذابوں میں گرفتار کر لیا ہے. اپنے اس پہلے اوراکلوتے سیاحتی دورے نے ہمیں سکهایا کہ ہمارا دین ہمیں کم میں خوش رہنے اور کل کی فکر الله پرچھوڑنے کا جو درس دیتا ہے۔ […]

بالی ووڈاداکارہ جیکولین بننا چاہتی ہیں مدرٹریسا

بالی ووڈاداکارہ جیکولین بننا چاہتی ہیں مدرٹریسا

ممبئی (یس ڈیسک) فلم کک اور رائے کی کامیابی کے بعد بالی ووڈ اداکارہ جیکولین اب کچھ نیا کرنا چاہتی ہیں۔ فلم کک کی کامیابی کے بعد بالی وووڈ اداکارہ جیکولین کے ستارےعروج پر ہیںاور ایک کے بعد ایک بڑے بجٹ کی فلم ان کے حصے میں آرہی ہے۔ تاہم جیکولین کہتی ہیں کہ وہ […]

آئر لینڈ نے کالی آندھی کا غرور خاک میں ملا دیا، چار وکٹوں سے کامیابی

آئر لینڈ نے کالی آندھی کا غرور خاک میں ملا دیا، چار وکٹوں سے کامیابی

اوول (یس ڈیسک) ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں آئر لینڈ نے ویسٹ انڈیز کو شکست دے دی ہے۔ ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 304 رنز سکور کئے، لینڈل سمنز نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سنچری سکور کی، کرس گیل 36، اور ڈیرن سیمی 89 رنز کے ساتھ نمایاں […]

ملک بھر کی مساجد میں قومی کرکٹ ٹیم کی کامیابی کیلئے دعائیں

ملک بھر کی مساجد میں قومی کرکٹ ٹیم کی کامیابی کیلئے دعائیں

لاہور (یس ڈیسک) ملک بھر کی مساجد میں قومی کرکٹ کی کامیابی کیلئے دعائوں کا سلسلہ جاری ہے، نماز فجر کے بعد قومی ٹیم کی آج کے میچ میں بھارت کیخلاف کامیابی کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ ملک کے کئی شہروں میں کرکٹ دیوانوں نے میچ دیکھنے کیلئے خصوصی انتظامات کئے ہیں اور لاہور، کراچی […]

بھارت کے ساتھ ٹاکرا، وزیراعظم کی ٹیم پاکستان کیلئے نیک تمنائیں

بھارت کے ساتھ ٹاکرا، وزیراعظم کی ٹیم پاکستان کیلئے نیک تمنائیں

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے بھارت کے ساتھ ٹاکرے میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے ۔وزیر اعظم نواز شریف نے توقع ظاہر کی ہے کہ ٹیم پاکستان بہترین کھیل کا مظاہرہ کرے گی۔ انھوں نے کہاکہ کہا ہے کہ پوری قوم اپنی ٹیم کی کامیابی […]

کنگنا کو فلم کوئین کی کامیابی بھاری پڑ گئی

کنگنا کو فلم کوئین کی کامیابی بھاری پڑ گئی

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ کوئین کنگنا رناوت نے گزشتہ برس اپنی فلم کوئین کے ذریعے ہر ایک کو دیوانہ بنالیا اور باکس آفس پر اپنی اداکاری سے چھاگئیں لیکن اب ہیروز ان کے ساتھ کام کرنے سے گھبرانے لگے ہیں۔ بالی ووڈ کی کوئین نے رواں برس کئی ایوارڈز اپنے نام کیے اور سب […]

دہشت گردی ایک عالمی مسئلہ ہے تو مگر

دہشت گردی ایک عالمی مسئلہ ہے تو مگر

تحریر : محمداعظم عظیم اعظم آج اِس میں کوئی شک نہیں کہ ساری دنیا میں جتنے بھی ادیان کے ماننے والے جہاں کہیں بھی موجود ہیں اِن سب کے نزدیک موجودہ حالات واقعات کے تناظرمیں ایک سب سے اہم اور بڑا مسئلہ دہشت گردوں اوراِن کی دہشت گردی کا ہے، یہاں یہ جان لینابھی ضروری […]

اہل کشمیر سے ایک دن کی اظہا ریکجہتی کافی نہیں

اہل کشمیر سے ایک دن کی اظہا ریکجہتی کافی نہیں

تحریر:ممتاز اعوان بھارت نصف صدی سے زائد عرصہ سے کشمیر کے مظلوم عوام کو بندوق کی نوک پر غلام بنائے ہوئے ہے ،بھارت کی ساڑھے سات لاکھ فوج تمام تر ظلم وبربریت اور انسانیت سوز ہتھکنڈوں کے باوجود کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو ختم کرنے میں ناکام رہی ہے۔ کشمیری عوام بھارت کے پنجہ ء […]

جیکولین فرنانڈز اداکاری کے بعد پینٹنگ کی بھی مداح نکلیں

جیکولین فرنانڈز اداکاری کے بعد پینٹنگ کی بھی مداح نکلیں

ممبئی (یس ڈیسک) جیکولین فرنینڈز دبنگ خان کی اداکاری کے بعد پینٹنگ کی بھی مداح نکلیں ، آنے والے فلم روئے میں رنگوں سے چھیڑ چھاڑ سلمان خان سے متاثر ہو کر ہی کر رہی ہیں۔ کک کی کامیابی نے جیکولین فرنینڈز کو شہرت کی بلندیوں پر تو پہنچایا ہی ہے ، سلمان خان کے […]

فلم انڈسٹری نہیں، غیرمعیاری فلمیں چھوڑی ہیں : ثناء

فلم انڈسٹری نہیں، غیرمعیاری فلمیں چھوڑی ہیں : ثناء

لاہور (یس ڈیسک) معروف فلمسٹار ثنا نے کہا کہ فلم انڈسٹری نہیں چھوڑی، غیر معیاری فلموں میں کام چھوڑا ہے۔ غیرمعیاری فلموں میں کام کرنے سے بہتر ہے کہ فلم نہ کی جائے۔ میں نے ہمیشہ کوالٹی کو کوانٹٹی پر ترجیح دی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ میری فلموں کی کامیابی کا تناسب زیادہ ہے۔ […]

34 ہزار بغیر دستخط ووٹ، مطلب کامیابی مشکوک ہے، کنور دلشاد

34 ہزار بغیر دستخط ووٹ، مطلب کامیابی مشکوک ہے، کنور دلشاد

لاہور (یس ڈیسک) سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے کہا ہے کہ این اے 122 میں 34 ہزار ووٹوں کے کاونٹر فائل پر دستخط نہ ہونے کا مطلب ہے کہ ایاز صادق کی کامیابی مشکوک ہے۔ جبکہ ایاز صادق کے صاحب زادے علی ایاز کا کہنا ہے کہ کمیشن ووٹوں کو بوگس قرار دیتا […]